Animal Health Care

Animal Health Care اس پیج پر آپ کو جانوروں کے متعلق ہر قسم کی بیماریوں کا ع? veterinary hospital

18/09/2024
کیا آپ کے جانور بار بار رپیٹ ہو رہے ہیں گائے، بھینس، بھیڑ، بکری تو پریشان😒 ہونے کی ضرورت نہیں صرف ایک انجکشن 💉💉💉 لگائیں ...
13/09/2024

کیا آپ کے جانور بار بار رپیٹ ہو رہے ہیں گائے، بھینس، بھیڑ، بکری تو پریشان😒 ہونے کی ضرورت نہیں صرف ایک انجکشن 💉💉💉 لگائیں اور رپیٹنگ سے جان چھڑائیں۔۔۔
Use I.V Only 2.5ML
Dr Hameed Gul Jasra
For more info
0301-2685954

بیوٹرن انجکشن BUTRIN INJECTION آجکل شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے جانوروں میں ہیٹ سٹروک کے کیسز بہت زیادہ رپورٹ ہو رہے ہیں...
31/07/2024

بیوٹرن انجکشن BUTRIN INJECTION
آجکل شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے جانوروں میں ہیٹ سٹروک کے کیسز بہت زیادہ رپورٹ ہو رہے ہیں ہیٹ سٹروک کی صورت میں جانور کے جسم میں درج ذیل علامات ظاہر ہو سکتی ہیں:
خوراک میں کمی
چارہ بالکل نہ کھانا
تیز بخار
سستی کمزوری
فالج
دودھ کی پروڈکشن میں کمی
ہیٹ میں نہ آنا
ان علامات میں سے کسی بھی ایک یا دو کے ظاہر ہونے پر قوی امکان ہوتا ہے ہیٹ سٹروک ہوا ہے
ہیٹ سٹروک ہونے کی صورت میں سٹار لیبارٹریز کا نیا انجکشن بیوٹرن ایک آئیڈیل علاج ہے بیوٹرن کی صرف ایک ڈوز سے ہی جانور فوری طور پر ہشاش بشاش ہو جاتا ہے اور اپنی روٹین کی خوراک اور پروڈکشن پر واپس آجاتا ہے اگر کچھ کمزوری باقی رہ جائے یا بظاہر کوئی خاص فرق نہ پڑے تو Novastar کی ایک ڈرپ لگوائیں بیوٹرن انجکشن کم سے کم ایک ہفتہ سے پہلے repeat نہیں کرنا ہے
اگر نوواسٹار اور بیوٹرن دونوں لگانے کے باوجود جانور کی حالت میں کوئی خاطر خواہ بہتری نظر نہ آئے تو فوری طور پہ بلڈ پیراسائیٹ کے ٹیسٹ کروائیں یا احتیاطی طور پر بیوپرالیکس اور امیکارب کا شارٹ لگوادیں
ہیٹ سٹروک کے کیس میں بیوٹرن کے ساتھ ایک اچھا Antibiotic اور NSAID لگانا بھی ضروری ہے
بیوٹرن ایک بہترین Result oriented پراڈکٹ ہے اور آجکل اس پراڈکٹ سے متعلقہ کیسز بھی بہت موجود ہیں تمام فیلڈ فورس ڈیلی اپنے تمام کسٹمرز کو اسکا تعارف کروائیں ,

شکریہ

 #لائیوسٹاک
11/07/2024

#لائیوسٹاک

The Wire Pakistan team announces artificial limp for the poor Camel. We will provide an artificial limp for the camel in...
16/06/2024

The Wire Pakistan team announces artificial limp for the poor Camel. We will provide an artificial limp for the camel in pain. Here's a reference picture. This would come from India and the person Rajendera Bhai whom I want to thank would be sending the limb to Dubai on Monday.

30/03/2024

*میتھا سوڈا کا جانوروں میں
استعمال*


جانوروں کو جو بھی خوراک دی جاتی ہے مثلاً چارہ یا ونڈہ اسکے ہضم کرنے کے عمل کے دوران جانور کے معدے میں فرمنٹیشن ہوتی ہے تاکہ خوراک ہضم ہو سکے جسکے نتیجے میں تیزابیت پیدا ہوتی ہے۔ بالخصوص زیادہ پروٹین والے چارے یا خشک چارے جسے ڈرائی میٹر کہتے ہیں اور سائیلج یا ونڈہ کھانے والے جانوروں کو میٹھا سوڈا لازمی دینا چاہیے کیونکہ جب جانور ایسی خوراک کھاتے ہیں تو انکے معدے میں بہت زیادہ تیزابیت پیدا ہوتی ہے جس سے انکے ریومن کا pH level نارمل سطح سے کم ہو جاتا ہے جس سے جانور چارہ کھانا اور پانی پینا کم کر دیتا ہے جانور سست رہنے لگتا ہے اسے دودھ میں فیٹ کی شرح کم ہونے لگتی ہے اور اگر اسکا کوئی حل نہ نکالا جائے تو جانور کا دودھ بھی کم ہونے لگتا ہے اور جانور خود بھی کمزور ہونے لگتا ہے۔ جانوروں کے دودھ میں smell آنے لگتی ہے۔ جانور کے منہ اسکے گوبر اور پیشاب سے بھی بہت ناگوار بو آنے لگتی ہے۔ یعنی جانور ایسی کیفیت کا شکار ہو جاتا ہے جسے عُرفِ عام میں وائی بادی کہا جاتا ہے۔ جانوروں کے ریومن کے نارمل pH level کی رینج 5.5 سے 7 کے درمیان ہوتی ہے لیکن بہت زیادہ تیزابیت کی وجہ سے pH level گرنے لگتا ہے اس لیے جانوروں کو جب میٹھا سوڈا باقاعدگی سے دیا جاتا ہے تو انکے ریومن کا pH level نارمل ہو جاتا ہے جس سے انکے معدے کا نظام درست رہتا ہے جانور چارہ بھی پیٹ بھر کر کھاتے ہیں اور پانی بھی خوب پیتے ہیں جس سے مجموعی طور پر انکی صحت اچھی رہتی ہے اور یقیناً اس سے انکے دودھ کی پیداوار پر بھی بہت مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اور دودھ میں فیٹ کا لیول بھی بڑھتا ہے۔ اب آتے ہیں اس سوال کی طرف کہ جانوروں کو میٹھا سوڈا کس مقدار میں دینا چاہیے؟ اگر آپ اپنے جانوروں کو روزانہ کی بنیاد پر میٹھا سوڈا دینا چاہتے ہیں تو 25 سے 30 گرام روزانہ دے سکتے ہیں اگر ایک دن چھوڑ کر دینا ہو تو 50 گرام تک دے سکتے ہیں۔ میٹھا سوڈا ونڈے میں مکس کر کے دینا چاہیے۔ جب بھی جانوروں کے لیے ونڈہ تیار کر رہے ہوں اس میں حسبِ ضرورت میٹھا سوڈا شامل کر دیا کریں۔ جب جانور معدے کی بہت زیادہ تیزابیت کا شکار ہوتا ہے تو اسکے تھن اور حوانہ بھی اس سے متاثر ہونے لگتے ہیں تھنوں سے خون آنا لوتھڑے آنا جیسے مسائل بھی پیدا ہونے لگتے ہیں لیکن میٹھا سوڈا دینے سے ان سب مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔ اگر اپنے جانوروں کے لیے گھر پہ اپنا ونڈہ تیار کر رہے ہیں تو 100 کلو گرام ونڈے میں 1 فیصد کے حساب سے 1 کلو میٹھا سوڈا استعمال کیا جاتا ہے لیکن بہتر یہی ہے کہ ہر جانور کو اسکی ضرورت کے مطابق روزانہ الگ سے ونڈے میں ملا کر دیں تاکہ زیادہ بہتر رزلٹ حاصل ہو۔ گھبن جانور کو آخری دنوں میں میٹھا سوڈا نہیں دینا چاہیے اور اسکے علاؤہ اگر جانور کو کسی بھی طرح کی کوئی میڈیسن دینی ہو تو اس صورت میں بھی میٹھا سوڈا دوائی کے ساتھ مت دیں بلکہ کچھ وقفے کے بعد دے سکتے ہیں۔ اسکے علاؤہ معدے کی تیزابیت کو دور کرنے کے لیے اپنے جانوروں کو 24 گھنٹے صاف اور تازہ پانی لازمی دیں تاکہ وہ اپنی مرضی سے جب چاہیں پانی پی سکیں جب انھیں انکی ضرورت کے مطابق پینے کے لیے پانی دستیاب ہوگا تو اس سے بھی معدے میں تیزابیت کنٹرول میں رہتی

22/03/2024

Doctor 💉

Address

Khushab

Telephone

+923012685954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Animal Health Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Animal Health Care:

Videos

Share

Category