New Kisan Dost Veterinary Services

New Kisan Dost Veterinary Services NKDVS provides online animals health solutions through this page.
(4)

We believe passionately in providing exceptional Veterinary care and building ever lasting relationships with our patients and their owners.

31/08/2024

What are 5 Freedom of Animals.
Basic 5 Rights of Animals. _ _ _ _ _ _ _ _

سعودی عرب پاکستانی گوشت کی دوسری بڑی منڈی ہے، جس کا کل برآمدات کا 28 فیصد ہے، بڑھتی ہوئی طلب اور سازگار قیمتوں کی بدولت ...
29/07/2024

سعودی عرب پاکستانی گوشت کی دوسری بڑی منڈی ہے، جس کا کل برآمدات کا 28 فیصد ہے، بڑھتی ہوئی طلب اور سازگار قیمتوں کی بدولت سعودی عرب کو برآمدات سال بہ سال 66 فیصد بڑھ کر مالی سال 2024 کے دوران 14 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں۔

کویت اور قطر، پاکستانی گوشت کی برآمدی منڈی کا تقریباً 17 فیصد حصہ بنتی ہے، اس کا حجم بالحاظ قدر 13 فیصد اور 2 فیصد گر کر بالترتیب 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر اور 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1238653/

28/07/2024

How to Start a Dairy Farm in Pakistan?
_ _ _ _ _

Like and Subscribe Plz
10/07/2024

Like and Subscribe Plz

Lameness and it's types in Dairy Cows!
05/06/2024

Lameness and it's types in Dairy Cows!

Calving through the Calf Puller.  _   _   _    _   _   _   _   _   _
05/06/2024

Calving through the Calf Puller.
_ _ _ _ _ _ _ _ _

04/06/2024

What is Cud Chewing Index in Dairy Cows?
_ _ _

Leisure time with Precious People
23/04/2024

Leisure time with Precious People

Leisure time.
11/03/2024

Leisure time.

Dairy Life.
07/03/2024

Dairy Life.

23/01/2024

Young Calves Feeding Time.
_ _

22/01/2024

مکئی لگانے کا طریقہ، زمین کا انتخاب اور اسکی تیاری:

بھاری میرا،گہری زرخیززمین جس میں نامیاتی مادہ کی مقداربہترہو اور پانی جذب کرنے کی صلاحیت اچھی ہو، مکئی کی کاشت کے لئے نہایت موزوں ہے۔ ریتلی، سیم زدہ،کلراٹھی اور نیز سخت تہہ (Hard Pan) والی زمین اس کی کاشت کے لئے موزوں نہیں۔

زمین کی تیاری

فصل کی کامیابی کا پہلا قدم اس کا اچھا اگاؤ ہے اس لئے مکئی کی کاشت سے قبل کھیت کا اچھا تیار ہونا ضروری ہے۔اگر زمین میں سخت تہہ موجود ہو تو اسے توڑ لیا جائے۔ اس مقصد کے لئے گہرا ہل استعمال کریں۔ پہلی مرتبہ مٹی پلٹنے والا ہل ضرور چلائیں۔ اگر ممکن ہو تو بہتر ہے کہ مٹی پلٹنے والا ہل کاشت سے ایک تا ڈیڑھ مہینہ پہلے چلائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ کھیت کی ہمواری کا خصوصی اہتمام کریں کیونکہ ہموار کھیت ہی پانی کے بہتر استعمال اور بہتر پیداوار کا ضامن ہے۔ زیادہ بہتر ہے لیزر لینڈ لیولر سے زمین ہموار کریں۔زمین کی بہتر تیاری کے لئے تین تاچار مرتبہ ہل اور سہاگہ چلائیں۔زمین میں اگر سابقہ فصل کے مڈھ یا ڈھیلے ہوں تو روٹا ویٹر چلا کر انھیں باریک کرلیں۔

طریقہ کاشت

مکئی کی کاشت درج ذیل طریقوں سے کامیابی سے کی جا سکتی ہے۔
وٹوں پر کاشت
آبپاش علاقوں میں مکئی کی کاشت کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ اڑھائی فٹ کے باہمی فاصلہ پر شرقاً غرباً وٹیں بنائی جائیں اور ہلکا پانی لگانے کے فوراً بعد ریز پہنچنے سے پہلے پہلے وٹوں کی ڈھلوان پر ایک ایک بیج کا چوکا کردیں۔بہاریہ کاشت میں وٹوں کی جنوبی سمت (صبح سے شام تک دھوپ پڑنے سے بیج جلدی اُگتا ہے) اور خریف کاشت میں شمالی سمت(دھوپ کم پڑنے سے نمی زیادہ دیر برقراررہتی ہے اور اُگاؤ اچھا ہوتا ہے) پرچوکا لگائیں۔بہاریہ مکئی میں ہائبرڈ اقسام کو 6انچ اور عام اقسام کو 7تا8انچ کے فاصلہ پر کاشت کریں اور خریف کاشت میں ہائبرڈ اقسام کو 7انچ کے فاصلہ پر جبکہ عام اقسام کو 8تا9انچ کے فاصلہ پر کاشت کریں۔
پٹڑیوں پر کاشت
آبپاش علاقوں میں مکئی پٹڑیوں پر بھی کاشت کی جاتی ہے۔اس طریقہ کاشت میں مکئی کو ساڑھے تین فٹ کے باہمی فاصلہ پر بنائی گئی پٹڑیوں پر کاشت کیا جاتا ہے۔اس صورت میں مکئی کے بیج کا چوکا پٹڑیوں کی دونوں اطراف لگائیں۔بہاریہ مکئی میں ہائبرڈ اقسام کو 8تا9انچ اورعام اقسام کو 10تا11انچ کے فاصلہ پر کاشت کریں اور خریف کاشت میں ہائبرڈ اقسام کو 10انچ کے فاصلہ پر جبکہ عام اقسام کو 11تا12انچ کے فاصلہ پر کاشت کریں۔
قطاروں میں کاشت
اچھی پیداوار کے لیے بارانی علاقوں میں مکئی اڑھائی فٹ کے فاصلہ پر ڈرل،پلانٹر،پوریا کیرا سے کاشت کی جاتی ہے۔ فصل کا قد جب4تا6انچ ہوجائے تو کمزور اور بیمار پودے نکال کر چھدرائی کریں۔تھوڑے دنوں میں پک کر تیار ہونے والی اقسام میں پودوں کا باہمی فاصلہ 6تا7انچ رکھیں۔ دیر سے پکنے والی اقسام کے لیے پودوں کا درمیانی فاصلہ 7تا8انچ رکھیں اور باقی پودے نکا ل دیں۔
پودوں کی سفارش کردہ فی ایکڑتعداد
بھرپور پیداوار حاصل کرنے کے لئے پودوں کی فی ایکڑ سفارش کردہ تعداد کا پورا ہونا بے حد ضروری ہے۔لہٰذا کاشتکاروں سے گزارش ہے کہ مکئی کے پودوں کی تعداد کو پورا کریں۔
_ _ _ 🌽 _ _

Address

Kot Addu

Telephone

+923001717534

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Kisan Dost Veterinary Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Kisan Dost Veterinary Services:

Videos

Share

Category


Other Pet Services in Kot Addu

Show All