News kunri

News kunri Dr Rani parkash Chowk Kunri

21/09/2024
Coming soonسونی ڈیجیٹل کیبل نیٹ ورک کی جانب سے عنقریب تیزترین انٹرنیٹ سروس کاآغازکیاجارہاہے(بکنگ جاری ہے)
21/09/2024

Coming soon
سونی ڈیجیٹل کیبل نیٹ ورک کی جانب سے عنقریب تیزترین انٹرنیٹ سروس کاآغازکیاجارہاہے
(بکنگ جاری ہے)

گستاخ کوجہنم واصل کرنے پرسندھ پولیس کی عظمت پرسلام۔۔۔۔
19/09/2024

گستاخ کوجہنم واصل کرنے پرسندھ پولیس کی عظمت پرسلام۔۔۔۔

کنری،انتظامیہ توجہ فرمائے۔
05/09/2024

کنری،انتظامیہ توجہ فرمائے۔

سکھر کے فیس بک پیج Meri Awaz کے مطابق سندھ کے مشھور ضلع سکھر میں ہونے والا عجیب واقعہ،*قانون کی مجبوری یا کرمنلز کا ڈنڈا...
09/08/2024

سکھر کے فیس بک پیج Meri Awaz کے مطابق سندھ کے مشھور ضلع سکھر میں ہونے والا عجیب واقعہ،
*قانون کی مجبوری یا کرمنلز کا ڈنڈا*
سکھر پولیس پارٹی ٹیم نے سائیٹ ایریا کی حدود میں گشت کے دوران ٹرک ڈرائیوروں کی نشاندہی اور اسرار پر ڈاکووں کا تعقب کیا تو لیو بسکٹ فیکٹری کے پاس مقابلہ ہوا اور ڈکیت مارا گیا، اس ٹائم ایس ایچ او *جناب امجد اقبال مغل* تھانے میں موجود تھے، بجائے پولیس پارٹی کی سپورٹ کی جاتی اس کا نتیجہ یہ نکلا کے کے پولیس والے ہی قصور وار ہوگئے اور افسوس کا مقام ہے ناجائز جرگے کی طرف سے ماورائے عدالت پوری پولیس ٹیم پہ 47 لاکھ کا جرمانہ لگایا گیا ہے جو سراسر غیر قانونی ہے جبکہ مقابلے کا چشمدید گواہ ڈی سی سکھر وہاں قریب موجود تھے اور اس کی ٹیم بھی موقع پر موجود رہی اور ڈی سی صاحب نے اپریشیٹ بھی کیا اور سکھر پولیس سے خوش بھی ہوئے اور وہ شاھد بھی ہیں لہذا دی مغل سندھ پاکستان ایسے غیر قانونی جرگے اور اس کے فیصلے کی مزمت کرتے ہیں اور مغل برادری سندھ اعلیٰ عملداروں اور آئ جی سندھ ڈی آئی جی سکھر ایس ایس پی سکھر سے مطالبہ کرتے ہیں کے اس مسئلہ کو حل کیا جائے تاکہ عوام اس بیچینی سے نکلے، بصورت دیگر تمام مغل برادری پاکستان، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور سکھر کی با شعور عوام روڈ پہ نکلے گی اور انصاف کا تقاضہ کریں گے ۔ ( چیرمین دی مغل سندھ پاکستان )
Bilawal Bhutto Zardari

کنری،14اگست کے موقع پرکارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے پولیس افسران کو انعامات سے نوازہ جائیگاحاجی شکیل احمد باجوہ چیئرمین ٹا...
08/08/2024

کنری،14اگست کے موقع پرکارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے پولیس افسران کو انعامات سے نوازہ جائیگا
حاجی شکیل احمد باجوہ چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنری۔

Daily Express by Aijaz mughal 07/08/2024
07/08/2024

Daily Express by Aijaz mughal 07/08/2024

Daily Express by Aijaz mughal 04/08/2024
04/08/2024

Daily Express by Aijaz mughal 04/08/2024

ایران میں فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسمیل حانیہ کوقتل کردیاگیا۔امت مسلمہ کاایک اورلیڈردنیاسے روخصت ہوگیا۔
31/07/2024

ایران میں فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسمیل حانیہ کوقتل کردیاگیا۔
امت مسلمہ کاایک اورلیڈردنیاسے روخصت ہوگیا۔

اطلاعبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنی رقم حاصل ورنہ 31جولائی کوانکی رقم واپس ...
25/07/2024

اطلاع
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنی رقم حاصل ورنہ 31جولائی کوانکی رقم واپس ہوجائیگی۔

کنری،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹرپرشدید بدنظمی گرمی کی وجہ سے متعدد خواتین بے ہوش۔
09/07/2024

کنری،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹرپرشدید بدنظمی گرمی کی وجہ سے متعدد خواتین بے ہوش۔

کنری ٹاؤن کمیٹی انتظامیہ توجہ فرمائے۔بلوچ پاڑہ سمیت شہرکے مختلف علاقوں پانی کی قلت علاقہ مکینوں کی جانب سےچیئرمین سٹی سے...
23/06/2024

کنری ٹاؤن کمیٹی انتظامیہ توجہ فرمائے۔
بلوچ پاڑہ سمیت شہرکے مختلف علاقوں پانی کی قلت علاقہ مکینوں کی جانب سےچیئرمین سٹی سے نوٹس لینے کامطالبہ

10 گھنٹے لوڈشیڈنگ نامنظور
29/05/2024

10 گھنٹے لوڈشیڈنگ نامنظور

حیسکوسب ڈویژن کنری ایچ ٹی لائن کاایک پول ریاست پاکستان کو سلامی پیش کررہاہے جبکہ دوسرے کے پرکاٹ دیئے گئے ہیں۔
16/05/2024

حیسکوسب ڈویژن کنری ایچ ٹی لائن کاایک پول ریاست پاکستان کو سلامی پیش کررہاہے جبکہ دوسرے کے پرکاٹ دیئے گئے ہیں۔

حیسکوسب ڈویژن کنری 03 مضبوط ستون کے ذریعے ترقی کی راہ پر گامزن ہے ریکوری میں نمبرون پوزیشن برقرارہے۔۔۔۔
11/05/2024

حیسکوسب ڈویژن کنری 03 مضبوط ستون کے ذریعے ترقی کی راہ پر گامزن ہے ریکوری میں نمبرون پوزیشن برقرارہے۔۔۔۔

Daily Express By Aijaz Mughal 06/05/2024
06/05/2024

Daily Express By Aijaz Mughal 06/05/2024

الحمدللہ میرا بھتیجا عمیراحمدمغل بخیروخیریت گھرواپس پہنچ گیا ہے لیکرجانے والوں کے ہم نہایت ہی شکرگزرہیں کہ انہوں نے بحفا...
06/05/2024

الحمدللہ میرا بھتیجا عمیراحمدمغل بخیروخیریت گھرواپس پہنچ گیا ہے لیکرجانے والوں کے ہم نہایت ہی شکرگزرہیں کہ انہوں نے بحفاظت بچے کودوبارہ گھرپہنچادیاہے۔

یوم صحافت کے موقع پر محترم فقیرعلی نوازسومروصاحب،محترم ایڈوکیٹ اسلم نفیس،محترم عبد الرحیم خاضخیلی،محترم سجادقمبرانی اور ...
03/05/2024

یوم صحافت کے موقع پر محترم فقیرعلی نوازسومروصاحب،محترم ایڈوکیٹ اسلم نفیس،محترم عبد الرحیم خاضخیلی،محترم سجادقمبرانی اور صحافی دوستوں کے ہمراہ پریس کلب کنری میں خوشگوارملاقت کے مناظر۔

غلام مصطفے بلوچ صاحب سابقہ ڈی ایس پی کنری انہوں مختصر مدت میں اپنی ایمانداری اور فرض شناسی کی بدولت کنری شہرکی عوام کواپ...
30/04/2024

غلام مصطفے بلوچ صاحب سابقہ ڈی ایس پی کنری انہوں مختصر مدت میں اپنی ایمانداری اور فرض شناسی کی بدولت کنری شہرکی عوام کواپنے سحرمیں مبتلاکرلیااللہ تعالیٰ انکوصحت وتندرستی کیساتھ لمبی عمرعطاء فرمائے امین۔

Address


Telephone

+923122661261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News kunri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share