BL Aviary

BL Aviary BL Aviary official shares information about lovebird breeding.we provide all information how to maint

25/03/2024

ہر گلی محلے کی سطح پر اس عمل کی ضرورت ہے
تمام لوگ اس پر عمل کریں اور اس عمل کی مکمل سپورٹ کریں شکریہ

01/01/2024

کسان اپنا مال لے کر منڈی آتا ہے منڈی میں بروکر خریدتا ہے پھر وہ بروکر پڑیے کو یا دکاندار کو سیل کرتا ہے ۔پھر دکاندار اسے اینڈ یوزر کو سیل کرتا ہے۔

اصل بروکر وہ شخص ہوتا ہے جو کہ ہولڈنگ پاور رکھتا ہے کسان جو کہ ہولڈنگ پاور نہیں رکھتا وہ فٹافٹ سے اپنا مال منڈی میں لا کر سستے داموں بھیج دیتا ہے اس کے بعد بروکر اسے ہولڈ کر کے شاپ کیپر کو سیل کرتا ہے۔

اب یہ طوطے کی فیلڈ والے تمام لوگ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی دیوار علیحدہ کھڑا ہی کرنا چاہتے ہیں۔
اور چاہتے ہیں کہ بروکر بیچ میں سے نکل جائے۔
اور جب ہولڈ کرنے کا کہا جائے تب بھی ان کی پھٹتی ہے۔

نوٹ میں ایک تجزیہ کار ہوں بروکر نہیں ہوں۔۔۔۔

26/12/2023

فیک اکاؤنٹس کی ٹاپ نشانیاں

1۔ فیک اکاؤنٹس نہ حقیقت میں برڈ خریدے گا اور نہ ھی بیچے گا، اسکا مقصد مارکیٹ میں پینک صورتحال پیدا کرنا ہے،

- 2۔ بار بار ID کا نام بدل کر سستا سیل کا اشتہار لگاۓ گا اور بعد میں خود ھی Sold کا سٹیٹس لگا دے گا، تاکہ جعلی طریقے سے قیمت گرائی جائے،
-
3۔ جب بھی Required کا اشتہار لگاۓ گا تھوڑی قیمت پر تو بہت سارے فیک اکاؤنٹس کے ذریعہ ھر چیلہ 50 یا 80 برڈز Available کے کومینٹس کرکے جواب دے گا، تاکہ جعلی سپلائی دیکھا کر برڈ کا اصلی ریٹ گرایا جائے، جینئوین بریڈر 100، 200 کومینٹس دیکھ کر اور جعلی سپلائی دیکھ کر ھار مان لے گا،

4۔ فیک اکاؤنٹس سے ٹوکن یا بعیانہ مانگو گے مال بک کرنے کا تو نیپال چلا جائے گا۔

5۔ پچھلے سال کی پرانی ویڈیوز شئیر کر کر کے مارکیٹ میں جعلی سپلائی پھینکے گا تاکہ orignal seller مال ذیادہ دیکھ کر اپنا مال سستا دے دے، حالانکہ لوگوں کا پہلا کلچ ابھی سیلف ھو رہا ہوگا،

6۔ کچھ حاجی نمازی بریڈرز یا بروکرز ان فیک اکاؤنٹس کی ھاں میں ھاں ملائیں گے کیونکہ درحقیقت یہ انھی کے اکاؤنٹس ھونگے، بلکہ کئی بریڈرز خود سستے ریٹ پر لوگوں سے رات کے اندھیرے میں برڈ مانگ رہے ھوں گے، کراچی کا آرڈر لینے کیلئے،

7۔ بہت سارے فیک بریڈرز 1500 پیس دینے کا وعدہ کریں گے 5000 روپے میں مگر انکے وعدے صرف مارکیٹ کو گندہ کرنے کیلئے جھوٹ پر مبنی ھونگے جیسے اسد عمر نے پٹرول 70 روپے کا اور ڈالر 80 روپے کا دینے کا جھوتا وعدہ کیا، وہ مارکیٹ گندی بھی کرتے جائیں گے اور نعرہ بھی یہ ماریں گے کے وہ تو یہ سب لوگوں کی بھلائی کیلئے کر رہے ہیں،

8۔ وہ سب اوریجنل اکاؤنٹس جو اسی جعلی Propaganda کو Responded کرتے ہیں وہ فیک اکاؤنٹس کے سہولت کاروں کے زمرے میں آتے ہیں،

9۔ جعلی اکاؤنٹس سے مہم عین اس وقت مارکیٹ میں چلائ جاتی ہے جب بریڈنگ سیزن شروع ھوتا ھے کونکہ اس وقت ھر بریڈر نے اپنا اپنا برڈ سیل کرنا ھوتا ھے اور فیک اکاؤنٹس اچھی طرح جانتے ہیں کے بریڈر اس وقت بھوکا ننگا ھوا ھوتا ھے، بریڈنگ کے وقت سب نے مال اپنا بیچ کر سارے سال کے خرچے پورے کرنے ھوتے ھیں، اسی لیئے مارکیٹ میں صرف سیلر ھوتا ھے اور بائر نہیں عین اسی وقت فیک اکاؤنٹس ریٹ کو گرانے کیلئے مہم شروع کر دیتا ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کے مارکیٹ بریڈنگ کے وقت ٹھنڈی ھوتی ھے،
-
- 10۔ فیک اکاؤنٹس کے سہولت کار برڈ ھولڈ کرنے سے ڈراتے ہیں یاد رکھیی ھولڈنگ اس برڈ کی کرنی چاہیے جسکا اصلی ڈیمانڈ اور سپلائی سے مارکیٹ میں ریٹ اوپر جا رہا ھو، اور جسکی ایمپورٹ نا ھو سکے،
- مٹلا البائنو کریمینو مارکیٹ میں اصلی طریقے سے اوپر آیا اسکو آپ ھولڈ کر سکتے ہیں، یہ ریڈ آئ ٹاپ کمرشل ھے اور پوری دنیا میں مانگا جاتا ہے،
-
- مگر اوپلائن ڈائلیوٹ کو آپ ھولڈ اس لیئے کر نہیں سکتے کیونکہ وہ پاکستان میں ٹرپل گناہ فیک ریٹ پر کئ سالوں سے سیل ھوتا رہا،
- اوپلائن ساؤتھ افریقہ سے 18000 کا آیا پاکستان میں کرونا سے پہلے اور 80000 کا سیل ھوتا رہا، جو چیز فیک ریٹس پر سیل ھوتی رھی ھو اور پھر اصل ریٹ سے کم پر آجائے اور ایپمورٹڈ ھو اسکا ھولڈ کرنا بیکار ہے

11۔ فیک اکاؤنٹس جانتا ہے کے کراچی کے ٹریڈرز نے 20000 کا کرمینو مانگا ھے بروکرز اور بروکرز نما بریڈرز سے، اسی لیئے جتنا مارکیٹ میں ریٹ گراۓ گا اتنا ھی زیادہ کمیشن عوام سے سستا خریدنے سے بھی ملے گا اور کراچی ٹریڈر کو بھی اگے دینے سے بھی کمیشن ملے گا،

12۔ یاد رکھیں کسی بھی مارکیٹ کو گرانا ھو تو اس میں Insecurity پھیلا دو تاکہ مارکیٹ میں اصلی بریڈ آنے سے پہلے ھی ریٹ گر جائے،

13۔ ان سب مسئلوں کا حل ان سب فیک اکاؤنٹس اور نیگیٹویٹی پھیلانے والوں کی ID کو رپورٹ کرنا ھے، اور انکو جواب نہیں دینا ھے، اسی لیئےکریمینو ڈیک اینو کی بھرپور مارکیٹنگ کرنی ہے جنکی بریڈ آرہی ھے کیونکہ یہ عوام کی انیویسٹمینٹس ھے لوگ کبھی بھی اسکو چھوڑ کر کسی اور آپشن مثلا پیل فیلو پر نہیں جائیں اگر وہ کما نہ سکے یا اعتبار کھو دیا

17/12/2023

اپنے برڈز کو میں پورا سال تازہ چھلی کیسے ڈالتا ھوں

09/12/2023

برڈ کا انڈہ ٹوٹ جاۓ تو اسے ایسے ٹھیک کرے

24/11/2023

آپکے برڈ انڈوں پر اکے مر تو نہں رہے

18/11/2023

کہیں آپ بھی تو غلط طریقے سے وٹامن دے کے پیسےضائع کر رہے

08/11/2023

B.Lشیڈ مکمل ویڈیو کیا بریڈ کروارہا ہوں اس سال

Address

00
Lahore
00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BL Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BL Aviary:

Videos

Share

Category