Fifty Birds

Fifty Birds save your Birds see this Video
Like Fellow my page

22/08/2023

Rosella birds babay

09/08/2023

Love Birds caycal ta Ha ha

06/08/2023

06/08/2023

Macow

"غدار چکور"سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی ت...
20/07/2023

"غدار چکور"

سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت مہنگی بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پائوں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔ وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بھہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔ اس کی آوازیں سن کر بہت سے چکور آ جاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔
سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے:

"جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا یہی انجام ہونا چاہیے"۔۔۔۔🖎۔۔۔۔۔!!!


10/07/2023
05/02/2023

ایک ھزار سے شروع کیا تھا اج لاکھوں کا سیٹاپ ھے

Love Birds Setup Bareeding setup Finch setup


03/02/2023

YouTube Conference 2023 Naveed Shak
آپ کے پرندے بھی سیل ہو گئے

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fifty Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category