15/05/2023
مرغیوں کے مسائل:
خوراک میں غذائیت کی کمی کے باعث کسانوں کو مندرجہ ذیل مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
1: #مرغی کے #انڈے انڈے کی پیداوار میں نمایاں کمی
2: مرغیوں کی صحت بری طرح متاثر
3: انڈوں کے معیار میں کمی
4: مرغیوں کا انڈہ پی جانا
5: شیل کے بغیر انڈے دینا
ان مسائل کی وجہ سے مرغیاں رکھنے والے لوگوں کی انڈوں کی وجہ سے آنے والی آمدن گر رہی ہے عام کسان اس مسئلے پر توجہ ڈالنے اور اس کا حل نکالنے سے قاصر ہے جس کی وجہ سے وہ مرغی پر خرچہ زیادہ کر رہا ہے اور اس کی آمدن کم لے رہا ہے۔
ان تمام مسائل کا حل ہے ہماری تیار کردہ Eggcellent Feeds یہ ایک تجربہ شدہ فیڈ ہے جس میں پروٹین کیلشیم میگنیشیم وٹامن ای کا ایسا مجموعہ موجود ہے جو آپ کی مرغیوں کے لئے مدرجہ ذیل طریقوں سے فائدہ مند ہے:
1: مرغیوں کے انڈوں کی پیداوار میں اضافہ
2: مرغیوں کی صحت میں نمایاں اضافہ
3: انڈوں کی خرابی سے بچاؤ
4: کیلشیم میں اضافہ
5: شیل کے معیار میں بہتری
ابھی فیڈ آرڈر کریں اور اپنی مرغیوں کو بنائے!