Rajpoot Aviary

Rajpoot Aviary NS Official Representative
This page is especially for the help of all aviculturist

30/04/2024

Congratulations to all winners and Management of LSP for such a superb show. 🥳

30/04/2024

صبح کا سلام۔ اس دعا کے ساتھ کہ رب العزت آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

Yellow Ringneck Near to self DNA paper Available... For details inbox thanks umer tariq+92 323 4388840
28/04/2024

Yellow Ringneck Near to self DNA paper Available... For details inbox thanks umer tariq
+92 323 4388840

‏‎🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨‏🚨🚨Breaking News 🚨‏20 اپریل 2024 کو لاہور کے محکمہ وائلڈ لائف‏‎اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ساتھ ایک میٹنگ کا...
26/04/2024

‏‎🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨
‏🚨🚨Breaking News 🚨

‏20 اپریل 2024 کو لاہور کے محکمہ وائلڈ لائف
‏‎اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں لاہور کے پرندوں کے بریڈرز اور جانوروں کے بریڈرز نےشمولیت کی اورپالتو طوطوں شیروں کے موجودہ قوانین کا جائزہ لیا گیا اور ان کے قواعد و ضوابط میں تبدیلی کے حوالے سے تجویزات پر غور کیا گیا جس کی تفصیلات یہ ہیں: ۱۔ تمام ڈیلرز حضرات جو پرندوں اور جانوروں کی خرید و فروخت کرتے ہیں وہ مورخہ 26 اپریل 2024 سے پہلے وائلڈلائف ڈیپارٹمنٹ سے رجسٹریشن کروائیں۔۲۔ محكمہ وائلڈ لائف کے 18 دسمبر 2024 کے شیڈول تین کے مطابق سبز را اور رنگ نیک طوطوں کی خرید و فروخت پر مکمل طور پر پابندی عائد ہو چکی ہے۔ ۳۔ بریڈنگ فارمز اور گھر پر پرندے پالنے والوں کے لیے قوانین ابھی مشاورتی عمل میں ہیں جو متعلقہ محکمہ سے منظوری کے بعد جلد ہی نافذ کیے جائیں گے۔ ۴۔ بریڈنگ فارمز کو ان کے اندر موجود پنجروں اور پرندوں کی تعداد کے مطابق مختلف درجات میں تقسیم کیا جائے گا جس کے مطابق بریڈرز حضرات کو سالانہ فیس جمع کروانی ہوگی۔ ۵۔ پنجروں میں رہنے والے سبز رنگ کے را اور رنگ نیک کے طوطوں کو رجسٹر ر کیا جائے گا تاکہ ان کے آنے والے بچوں کو کلوزڈ رنگ ڈالا جا سکے اور ان کا ریکارڈ محکمہ وائڈ لائف کے دفتر میں محفوظ ہو سکے، تاکہ ان کی خرید و فروخت کا عمل قوانین کے مطابق کیا جا سکے۔۶۔ جن لوگوں کے بریڈنگ فارم ہیں اور جن لوگوں نے گھروں پر طوطوں کے فارم بنائے ہوئے ہیں ان کے لیے ابھی رجسٹریشن کا عمل شروع نہیں ہوا۔
‏‎محکمہ وائڈ لائف کے قانون کے مطابق جنگلی را اور جنگلی رنگ پکڑنے اور رکھنے والے افراد کو جرمانہ یا قید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔۹۔ جو حضرات سوشل میڈیا پہ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں کہ بریڈنگ فارم سے پرندوں کو اٹھا رہے ہیں اس بات میں صداقت نہیں ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کا موقف صرف جنگلی را اور رنگ نیک کو محفوظ رکھنا ہے، اور کیج والے پرندے کو پرموٹ کرنا ہے کہ ان کو وائلڈ لائف کے ایس او پیز کے مطابق رکھا جائے جو بہت جلد شائع کر دیے جائیں گے۔

2024 season kicking off early.
31/03/2024

2024 season kicking off early.

30/03/2024
Cobalt x blue 💙
27/03/2024

Cobalt x blue 💙

Ma sha Allah Beautifu ❤️ nfs
23/03/2024

Ma sha Allah Beautifu ❤️ nfs

Parblue Opaline palefellow beauty ❤️❤️
22/03/2024

Parblue Opaline palefellow beauty ❤️❤️

19/03/2024

السلام علیکم
کیسا رہا اپکا سیزن 🙆

Latino hen 2023+92 312 2549052 toseef shah ,  ,   colors tv,  ,  ,  ,  ,  ,  ,           man vargas tvlogs,  ,  ,  ,   o...
18/03/2024

Latino hen 2023
+92 312 2549052 toseef shah
, , colors tv, , , , , , , man vargas tvlogs, , , , orion's # , , , , , , , , , , , , ,

Bule Indigo clear tail male+92 349 4715512Samee birds ,  ,   colors tv,  ,  ,  ,  ,  ,  ,           man vargas tvlogs,  ...
18/03/2024

Bule Indigo clear tail male
+92 349 4715512
Samee birds

, , colors tv, , , , , , , man vargas tvlogs, , , orion's shama bird,

EmeraldBlue Opaline Dun Fallow(dark)
15/03/2024

EmeraldBlue Opaline Dun Fallow(dark)

2023 Opaline CTs fully moulted
15/03/2024

2023 Opaline CTs fully moulted

26/02/2024

السلام وعلیکم❤️

اُمید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے😇

اللہ تعالی آپ پر اپنا کرم کرے آپ پر اپنی خاص رحمت فرمائیں🥰

کیسا کام جا رہا ہے آپ سب کا

Aoa kesy hn sb or kesi ja ri hy hobby I'm back guys ☺️
24/02/2024

Aoa kesy hn sb or kesi ja ri hy hobby I'm back guys ☺️

بڑڈز کیپنگ اور کئیرنگ میں ٹولنٹن مارکیٹ اور ایک بریڈرز (ہوم بریڈ) کا زمین آسمان کا فرق ہے. صحت مند نظر آنیوالے بڑڈز مختل...
14/02/2024

بڑڈز کیپنگ اور کئیرنگ میں ٹولنٹن مارکیٹ اور ایک بریڈرز (ہوم بریڈ) کا زمین آسمان کا فرق ہے.

صحت مند نظر آنیوالے بڑڈز مختلف قسم کی بیماریوں کے کیرئیر بن جاتے ہیں

کیریئر سے مراد وہ پرندے جو دیکھنے میں صحت مند۔ لیکن بیماری کو دوسرے پرندوں میں منتقل کرنے کا باعث بنتے ہیں

Address

Lahore
55151

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923217519576

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajpoot Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rajpoot Aviary:

Videos

Share