Mithanzzzz Pets

Mithanzzzz Pets We Provide Digital Products for Online Earning

30/12/2024
06/12/2024




05/12/2024




E-commerce Course 2nd batch Admission Open

14/10/2024




11/09/2024

آج کے دور میں پوری دنیا کے لوگ ٹی وی چینلز، اخبارات اور کتابوں کو چھوڑ کر یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھتے ہیں اس وقت پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق 7 لاکھ کے قریب لوگوں کے یوٹیوب چینلز ہیں ان میں سے 4 لاکھ ایسے ہیں جن کے چینلز مونوٹائیز ہیں اور وہ ان چینلز سے لاکھوں روپے ماہانہ کما رہے ہیں باقی جو نہیں کما رہے وہ یوٹیوب کی پالیسیوں کا صحیح علم نہ ہونے کی وجہ سے یا پھر کسی یوٹیوبر یا سکیمرز کی ویڈیوز دیکھ کر یا باتوں میں آ کر وقت اور پیسہ دونوں برباد کر رہے ہیں ان سب سے بچنے اور کامیاب یوٹیوب چینلز بنانے ، مونوٹائز کرنے اور اپنی ویڈیوز کو وائرل کرکے پیسہ کمانے تک کے سب مراحل کو ویڈیوز لیکچرز کی شکل میں یکجا کر کے ایک کورس ترتیب دیا گیا ہے جس کا نام YouTube Crash Course Ultimate 2024 ہے یہ مشہورِ زمانہ کورس جس کو سیکھ کر آج ہزاروں لوگ گھر بیٹھے لاکھوں روپے ماہانہ کما رہے ہیں ان کامیاب لوگوں میں آپ بھی شامل ہوسکتے ہیں 50 ہزار روپے والا یہ کورس لیک ہونے کی وجہ سے آپ کو صرف 1000 میں مل رہا ہے یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے جونہی کسٹمرز بڑھیں گے قیمت بھی بڑھ جائے گی ابھی ووٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔۔۔

BAAP of E- Commerce Courseکمپیوٹر ٹیکنالوجی کے بادشاہ اور مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ" صحیح علم سیکھ...
04/09/2024

BAAP of E- Commerce Course
کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے بادشاہ اور مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ
" صحیح علم سیکھنے کے لئے صحیح علم سکھانے والے کا انتخاب کریں"
کورنا وائرس کی وجہ سے جب ساری دنیا گھر بیٹھ گئی اور بڑے بڑے کاروبار اور کمپنیوں کے ڈوبنے کا خدشہ پیدا ہوگیا تب گھر بیٹھے بے روزگار نوجوانوں نے انٹرنیٹ پر اپنی سروسز دے کر نہ صرف ان کمپنیوں اور کاروباروں کو برباد ہونے سے بچایا بلکہ بہت پیسہ بھی کمایا اور فری لانسنگ کی شکل میں دنیا بھر میں انقلاب برپا کیا یہ سروسز کسی نہ کسی کمپیوٹر سکلز کی شکل میں تھیں ان میں سے ایک ای کامرس/ ڈیجیٹل مارکیٹنگ ہے جسے سیکھ کر نہ صرف آپ اپنے کاروبار کو جدید تقاضوں پر بڑھوتری دے کر اپنی آمدنی میں ان گنت اضافہ کرسکتے ہیں بلکہ بطور فری لانسر گھر بیٹھے دوسرے کاروباری افراد کو اپنی سروسز فراہم کر کے لاکھوں روپے ماہانہ کما سکتے ہیں لیکن اس کے لئے شرط یہ ہے کہ آپ کسی اچھے نامور ، تجربہ کار اور پروفیشنل شخصیت سے یہ علم سیکھیں نہ کہ کسی ایرے غیرے نا تجربہ کار یوٹیوبر یا فراڈیے کے ہتھے چڑھ جائیں، یہاں پر ایک اور مسلۂ یہ ہے کہ ان پروفیشنل شخصیات کے کورسز بہت مہنگے ہیں جو کہ پچیس ہزار سے لیکر ایک لاکھ سے کم نہیں جس کو خریدنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے اس لئے ہم لائے ہیں پاکستان کے ان نامور پروفیشنل شخصیات کے وہی کورسز ایک بنڈل کی شکل میں جو کہ نہایت ہی کم قیمت میں دستیاب ہے ان کورسز میں موجود ای کامرس کی بہت سی سکلز ایسی ہیں جنہیں سیکھ کر آپ بھی انٹرنیٹ پر گھر بیٹھے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔ ان کورسز میں آپ کو
1- Digital Marketing
2- Social Media Marketing
3- Amazon FBA/FBM
4- Shopify Store
5- Daraz Store
6- Local Dropshipping
7- International Dropshipping
8- Reselling
9- White Lable
10- Private Lable
11- Facebook Ads
12- Google Ads
13- TikTok Ads
14- Snapchat Ads
15- LinkedIn Marketing
16- Pinterest Marketing
اس کی علاوہ اور بہت سی سکلز کے بارے میں A to Z سکھایا جائے گا ۔
---------------------------------------------
WhatsApp: 03027512275

07/04/2024

Glyphosate result | گلائیفوسیٹ رزلٹ

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 19:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Telephone

+923367512275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mithanzzzz Pets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mithanzzzz Pets:

Videos

Share