A.W Aviary

A.W Aviary love birds difrent mutations
comon mutations to diamond mutaions available

ALL IN ONE     لو برڈز اور دیگر پرندوں کے لیے  بہترین اور مکمل سپلمنٹخاص طور پر ڈیڈ ان شیل اور انفرٹائلٹی جیسے مسائل کا ...
13/10/2023

ALL IN ONE

لو برڈز اور دیگر پرندوں کے لیے بہترین اور مکمل سپلمنٹ
خاص طور پر ڈیڈ ان شیل اور انفرٹائلٹی جیسے مسائل کا بہترین حل
انتہائی ماہرین کی زیرِنگرانی تیار کردہ بے شمار خوبیوں کی حامل پراڈکٹ
اس میں شامل
مورنگا، کٹل فش بون، ایگ شیل،جھینگا، کیکڑا(کیلشئیم ، پروٹین، وٹامنز، منرلز ) ہرب اور دیگر قدرتی اجزاء جو کہ
آپ کے برڈ کے لیے قدرتی طور پر
اینٹی بائیوٹک
اور immune booster
کا کام کرتے ہیں اور آپ کے برڈ کو افزائش کی مکمل تیاری کے لیے مدد فراہم کرتے ہیں
فرٹائیلٹی کے لیے بہترین پراڈکٹ

ہر فینسئیر کے شیڈ کی ضروری اور اہم سمجھی جانے والی پراڈکٹ

الحمداللہ
سینکڑوں برڈز لورز کی آزمودہ اور کامیاب پراڈکٹ

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی پیشِ خدمت
جدید اور خوبصورت پیکنگ میں دستیاب
پراڈکٹ منگوانے کے لیے رابطہ نمبر۔
A.W AVIARY
O324-4512989
LOCATION
WAPDA TOWN LAHORE

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Ahsin Farid, SA SA, Ali Khan, Muhammad Younis, Aqsa Asif B...
26/09/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Ahsin Farid, SA SA, Ali Khan, Muhammad Younis, Aqsa Asif Birds Aviary

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Jehan Zaib, Malik Irshad Adv, Zohaib Sarwar, Abdul Slam
20/09/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Jehan Zaib, Malik Irshad Adv, Zohaib Sarwar, Abdul Slam

ALL IN ONEلو برڈ بریڈنگ سیزن کی تیاری کے لیے بہترین اور مکمل سپلمنٹجس میں شاملمورنگا، کٹل فش بون، ایگ شیل،جھینگا، کیکڑا(...
11/09/2023

ALL IN ONE

لو برڈ بریڈنگ سیزن کی تیاری کے لیے بہترین اور مکمل سپلمنٹ
جس میں شامل
مورنگا، کٹل فش بون، ایگ شیل،جھینگا، کیکڑا(کیلشئیم ، پروٹین، وٹامنز، منرلز ) ہرب اور دیگر قدرتی اجزاء جو کہ
آپ کے برڈ کے لیے قدرتی طور پر اینٹی بائیوٹک اور immune booster کا کام کرتے ہیں اور آپ کے برڈ کو افزائش کی مکمل تیاری کے لیے مدد فراہم کرتے ہیں
فرٹائیلٹی کے لیے بہترین پراڈکٹ

ہر فینسئیر کے شیڈ کی ضروری اور اہم پراڈکٹ

الحمداللہ
سینکڑوں برڈز لورز کی آزمودہ اور کامیاب پراڈکٹ

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی پیشِ خدمت
A.W AVIARY
O324-4512989
LOCATION
WAPDA TOWN LAHORE

لو برڈ بریڈنگ سیزن کی تیاری کے لیے بہترین اور مکمل سپلمنٹجس میں شاملمورنگا، کٹل فش بون، ایگ شیل،جھینگا، کیکڑا(کیلشئیم ، ...
09/09/2023

06/09/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Awais Hussain, Zohaib Rajpoot, Shan Gujjar Shan Gujjar, রনজিত দাস, Sheikh Birds Mania, Sana Ullah, Muhammad Umar, Vicky Waqas Ahmed, M Afzal Northnazimabad, GM Aivary, Rana Rana Aviary

لو برڈ بریڈنگ سیزن کی تیاری کے لیے بہترین اور مکمل سپلمنٹجس میں شاملمورنگا، کٹل فش بون، ایگ شیل،جھینگا، کیکڑا(کیلشئیم ، ...
06/09/2023

لو برڈ بریڈنگ سیزن کی تیاری کے لیے بہترین اور مکمل سپلمنٹ
جس میں شامل
مورنگا، کٹل فش بون، ایگ شیل،جھینگا، کیکڑا(کیلشئیم ، پروٹین، وٹامنز، منرلز ) ہرب اور دیگر قدرتی اجزاء
ادرک، لہسن، ہلدی، زیرہ، الائچی، لونگ، سوکھادھنیا، میتھی،اجوائن، سونف،اور بہت سے قدرتی اجزاء جو کہ
آپ کے برڈ کے لیے قدرتی طور پر اینٹی بائیوٹک کا کام کرتے ہیں اور آپ کے برڈ کو افزائش کی مکمل تیاری کے لیے مدد فراہم کرتے ہیں

فرٹائیلٹی کے لیے بہترین پراڈکٹ

الحمداللہ
سینکڑوں برڈز لورز کی آزمودہ اور کامیاب پراڈکٹ
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی پیشِ خدمت
A.W AVIARY
O324-4512989
LOCATION
WAPDA TOWN LAHORE

الحمداللہA.W AVIARY'S BIRDS SUPLIMENT placed in stores of lahore and SialkotABS PET STORE IN SIALKOTDAAR BIRDS LOS LAHOR...
01/09/2023

الحمداللہ
A.W AVIARY'S
BIRDS SUPLIMENT

placed in stores of lahore and Sialkot

ABS PET STORE IN SIALKOT
DAAR BIRDS LOS LAHORE

Cargo Delivery all over pakistan
Contact
0324-4512989
0300-9404427

01/09/2023

Green Euwing Opalines split Dilute
DNA males & Females
Age 9 months+
Nail tail fly 100% ok
Location
Wapda town lahore
Whtsapp
0324-4512989
0300-9404427

30/08/2023

Green EU Opalines split Dilutes
Dna males and females
Age 9 to 10 months
Nail tail fly 100% ok
Location
Wapda town lahore
Contact #
0324-4512989
0300-9404427

پارٹ 2میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں ھےاور نا ہی مہنگی پراڈکس کی افادیت سے انکار کرنا ھےمیرا مقصد نیو فینسئیر کے لیے کم ...
29/08/2023

پارٹ 2

میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں ھے
اور نا ہی مہنگی پراڈکس کی افادیت سے انکار کرنا ھے
میرا مقصد نیو فینسئیر کے لیے کم بجٹ میں معیاری اور قدرتی چیزوں کی معلومات فراہم کرنا ھے
اب آتے ہیں اجزاء کی تیاری کی طرف

اجزاء:-
مکس دالیں(گیلا دانہ)
سبزیاں (گاجر، چقندر، بند گوبھی)
ھفتہ میں 1 دن سبز پتوں والی سبزی بھی دے سکتے (پالک، میتھی، وغیرہ)
ابلے انڈے
بریڈ کرمز(نمی ختم کرنے کے لیے)

ہرب

( مورنگا، کٹل فش بون،میتھی، اجوائن، سونف، ادرک، لہسن، ہلدی، داڑچینی، سوکھا دھنیا، کالا نمک
سردی کئ موسم میں جھینگا، کیکڑا)

ان سب چیزوں کو مکس ک لیں اور برڈز کو سرو کریں

اب آخر میں ہرب بنانے کا آسان طریقہ

ہرب کی تمام اشیاء بازار سے بآسانی دستیاب ہوتی ہیں
اگر کسی کو بنانے میں مشکل ھو تو
A.W AVIARY
کی پراڈکٹ LOVE BIRDS SUPLIMENT بھروسے کے ساتھ استعمال کریں
اور دعاؤں میں یاد رکھیں
شکریہ
جزاک اللہ

29/08/2023

پارٹ 1
آج کا موضوع
"سافٹ فوڈ کے اجزاء اور تیاری"
اہم نوٹ:-
میری رائے اور مشوروں سے اتفاق ضروری نہیں ھے

جیسا کہ برڈز کا بریڈنگ سیزن تقریباً شروع ھو چکا ھے تو سب سے بڑا مسئلہ سافٹ فوڈ کے اجزاء اور اس کی تیاری کا ھوتا ھے

کچھ بڑے بریڈرز جنھوں نے مہنگی ترین میوٹیشنز لگائی ھوتی ہیں
وہ سافٹ فوڈ کی تیاری میں مہنگی ترین اور امپورٹڈ پراڈکٹس کا استعمال کرتے ھوئے ویڈیوز اپلوڈ کرتے ھیں
ان کے پاس لاکھوں مالیت کا برڈ ھوتا ھے
سب جانتے ہیں کہ ڈن فیلو پیل فیلو اکواء پیلڈ گرے ونگ برڈز کی قیمت لاکھوں میں ھے
وہ ایسی پراڈکٹس افورڈ کر سکتے ہیں

ایک عام لو برڈ بریڈر اور نیو فینسئیر جس کا برڈ بمشکل چند ہزار کا ھوتا ھے وہ ایسی اشیاء افورڈ نہیں کر سکتا ھے
اور کچھ بریڈرز ( میں نام نہیں لینا چاھتا
جو کہ اپنا تیار کردہ ایگ اینڈ بسکٹ فروخت بھی کرتے ھیں
وہ اپنی ویڈیو میں ابلے انڈوں کا استعمال کر رھے ھوتے
پھر ایگ اینڈ بسکٹ کے استعمال کا کیا فائدہ؟
نیو فینسئیر کی آسانی اور مہنگی چیزوں کے متبادل اشیاء کے بارے کیوں نہیں بتایا جاتا؟
Solavit D
Prime
D nutrical
Spark
اور پتا نہیں کیا کیا
نیو فینسئیر اور کامن لوٹینو گرین فشرز اپنی لاگت بھی پوری کروا سکتے؟
ہرگز نہیں
اگر ہر دن ہزاروں لوگ اس شوق میں انٹری کر رھے تو سینکڑوں اس شوق کو خیرباد بھی کہہ رھے
وجہ صرف اور صرف بچت سے زیادہ اخراجات

(جاری ھے)

Alhmdulillah1 more achievmentOur product is available for sell at PET'S LOVER pakpattan cityComplete supliment for love ...
27/08/2023

Alhmdulillah
1 more achievment
Our product is available for sell at PET'S LOVER
pakpattan city

Complete supliment for love birds

Location
Wapda town lahore
Contact nmbr
0324-4512989
0300-9404427

ALHMDULILLAHVery nice personTauqeer bhaiAzaad panchiTrusts on  product by A.W AVIARYLocationWapda town lahoreContact nmb...
27/08/2023

ALHMDULILLAH
Very nice person
Tauqeer bhai
Azaad panchi
Trusts on product by A.W AVIARY

Location
Wapda town lahore
Contact nmbr
0324-4512989
0300-9404427

Say good bye to expensive imported productsUse natural ingridients based product for love birdsلو برڈ بریڈنگ سیزن کی تیا...
25/08/2023

Say good bye to expensive imported products
Use natural ingridients based product for love birds

لو برڈ بریڈنگ سیزن کی تیاری کے لیے بہترین سپلمنٹ
جس میں شامل
مورنگا، کٹل فش بون، ایگ شیل،جھینگا، کیکڑا(کیلشئیم ، پروٹین، وٹامنز، منرلز ) ہرب اور دیگر قدرتی اجزاء
ادرک، لہسن، ہلدی، زیرہ، الائچی، لونگ، سوکھادھنیا، میتھی،اجوائن، سونف، کالا نمک،
آپ کے برڈ کے لیے قدرتی طور پر اینٹی بائیوٹک کا کام کرتے ہیں اور آپ کے برڈ کو افزائش کی مکمل تیاری کے لیے مدد فراہم کرتے ہیں

فرٹائیلٹی کے لیے بہترین پراڈکٹ

الحمداللہ
سینکڑوں برڈز لورز کی آزمودہ اور کامیاب پراڈکٹ
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی پیشِ خدمت
A.W AVIARY
O324-4512989
LOCATION
WAPDA TOWN LAHORE

Say good bye to expensive imported productsUse natural ingridients based product for love birdsDelivery available all ov...
25/08/2023

Say good bye to expensive imported products
Use natural ingridients based product for love birds
Delivery available all over pakistan
Location
Wapda town lahore
Contact nmbr
0324-4512989
0300-9404427

الحمداللہ15 کلو سپلمنٹ آرڈر کنفرم فرام انگلینڈ بذریعہ DHLجاوید اقبال صاحبآرڈر کے لیے رابطہ نمبر 0324-4512989
23/08/2023

الحمداللہ
15 کلو سپلمنٹ آرڈر کنفرم فرام انگلینڈ بذریعہ DHL
جاوید اقبال صاحب

آرڈر کے لیے رابطہ نمبر
0324-4512989

Green euwing/blue maleXBlue fishrie femaleAge 9 months plusNail tail fly 100% okLocationWapda town lahoreWhtsapp0324-451...
18/08/2023

Green euwing/blue male
X
Blue fishrie female

Age 9 months plus
Nail tail fly 100% ok
Location
Wapda town lahore
Whtsapp
0324-4512989
0300-9404427

لو برڈ بریڈنگ سیزن کی تیاری کے لیے بہترین سپلمنٹجس میں شاملمورنگا، کٹل فش بون، ایگ شیل،جھینگا، کیکڑا(کیلشئیم ، پروٹین، و...
17/08/2023

لو برڈ بریڈنگ سیزن کی تیاری کے لیے بہترین سپلمنٹ
جس میں شامل
مورنگا، کٹل فش بون، ایگ شیل،جھینگا، کیکڑا(کیلشئیم ، پروٹین، وٹامنز، منرلز ) ہرب اور دیگر قدرتی اجزاء
ادرک، لہسن، ہلدی، زیرہ، الائچی، لونگ، سوکھادھنیا، میتھی،اجوائن، سونف، کالا نمک،
آپ کے برڈ کے لیے قدرتی طور پر اینٹی بائیوٹک کا کام کرتے ہیں اور آپ کے برڈ کو افزائش کی مکمل تیاری کے لیے مدد فراہم کرتے ہیں

فرٹائیلٹی کے لیے بہترین پراڈکٹ

الحمداللہ
سینکڑوں برڈز لورز کی آزمودہ اور کامیاب پراڈکٹ
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی پیشِ خدمت
A.W AVIARY
O324-4512989
LOCATION
WAPDA TOWN LAHORE

الحمداللہکامیاب رزلٹ کے ساتھ بہترین رسپانستمام شہروں کے لیے کارگو کی سہولت موجودرابطہ نمبرعبدالوھاب0324-45129890300-9404...
12/08/2023

الحمداللہ
کامیاب رزلٹ کے ساتھ بہترین رسپانس

تمام شہروں کے لیے کارگو کی سہولت موجود
رابطہ نمبر
عبدالوھاب
0324-4512989
0300-9404427

الحمداللہکامیاب رزلٹ کے ساتھ بہترین رسپانستمام شہروں کے لیے کارگو کی سہولت موجود
07/08/2023

الحمداللہ
کامیاب رزلٹ کے ساتھ بہترین رسپانس

تمام شہروں کے لیے کارگو کی سہولت موجود

الحمداللہلو برڈ سوسائٹی میں اب تک کی سب سے کامیاب پراڈکٹبریڈنگ کے موسم میں برڈ کے لیے کیلشئیم اور وٹامنز کی اضافی خصوصیا...
06/08/2023

الحمداللہ
لو برڈ سوسائٹی میں اب تک کی سب سے کامیاب پراڈکٹ

بریڈنگ کے موسم میں برڈ کے لیے کیلشئیم اور وٹامنز کی اضافی خصوصیات کے ساتھ بہترین نتائج کا حامل ایک مکمل سپلمنٹ

اہم نوٹ:-
اس پراڈکٹ کے ساتھ کسی بھی مہنگی پراڈکٹ کی ضرورت نہیں

پاکستان کے تمام شہروں میں ڈیلیوری کی سہولت موجود
رابطہ نمبر
عبدالوھاب

ڈیلیوری کے لیے
رابطہ نمبر
عبدالوھاب
0324-4512989
لوکیشن لاھور واپڈا ٹاؤن

Address

Military Accounts
Lahore
54000

Telephone

+923244512989

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.W Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A.W Aviary:

Videos

Share

Category

Other Pet Stores in Lahore

Show All

You may also like