![꧁༺ 𝑅𝒶𝓂𝓏𝒶𝓃 𝒦𝒶𝓇𝑒𝑒𝓂 ༻꧂ Ramzan mubarak🌙🌙🕋🌙🌙🕋 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَ...](https://img5.voofla.com/176/780/538115921767809.jpg)
22/03/2023
꧁༺ 𝑅𝒶𝓂𝓏𝒶𝓃 𝒦𝒶𝓇𝑒𝑒𝓂 ༻꧂
Ramzan mubarak🌙🌙🕋
🌙🌙🕋 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ﴿١٨٣﴾
١٨٣ - مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔ جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو .
اے اللّٰہ رمضان کے مہینے کو ہمارے لیے باعثِ برکت و سلامتی اور اس مہینےکے صدقے ہمارے پورے سال کے گناہوں کو معاف فرما دینا 🙏🏻🙏🏻
اور اپنی باقی ذندگی میں گناہوں سے دور رہنے کی توفیق عطا فرمانا🤲🏻آمین یارب العالمین 🤲🏻