20/08/2023
السلام و علیکم ! آپ بھائیوں کی پُرزور فرمائش پر آپ سب بھائ کےلئے ہمارے سال ہا سال کے تجربہ کا نچوڑ اور آزمودہ فارمولے پر بنے پروڈکٹس لے کر آئے ہیں ۔
ہمارے سب پروڈکٹس کو *قابل فارماسیسٹس اور تجربہ کار ایویکلچرسٹ* کی موجودگی میں تیار کیا جاتا ہے۔
۔Mineralozyme منرلوزائم
انٹرنیشنل سٹینڈرڈز کے عین مطابق
*پاکستان میں پہلی مرتبہ گرینیول کوٹڈ فارم میں*
۔۔۔ یہ ایک مکمل مجموعہ ہے ۔ جس میں قدرتی طور پر حاصل کئے گئےخالص خام ڈرگز، منرل اور حربل انگریڈینٹس کو استعمال کیا گیا ہے۔ نیز یہ کے یہ اپنے آپ میں ہی پرندوں کے لئے آبِ حیات ہے۔۔
*اجزاء اور ان کی کارکردگی*:
• اس میں موجود کٹل فش بون، اوویسٹر سی شیل, کیلشیم کاربونیٹ اور بیسٹ کوالٹی سیپی پرندوں میں ہونے والی تمام کیلشیم کی کمی کو پورا کرتے ہیں، بریڈ کی پروڈکشن میں تیزی لے کر آتے ہیں اور اییگ بلاکنگ کے معاملات کو ختم کرتے ہیں۔
اس میں موجود ستراں قسم کی جڑی بوٹیاں آپ کے برڈز کے نضام انہضام کو بہتر کرتی ہیں جس سے پرندوں کو اپنی خوراک سے زیادہ سے زیادہ غزائیت حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے۔ یہ جڑی بوٹیاں پرندوں میں قدرتی طور قوت مدافعت بڑھاتی ہیں جس سے پرندوں میں بیماریوں کے خلاف کام کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے، مزید یہ کہ اس سے پرندوں میں سٹریس پر قابو پانے کی صلاحیت آتی ہے تاہم تمام موسمی اثرات سے بچنے کی قابلیت پیدا ہوتی ہے جس سے پرندوں کی شرح اموات میں واضح کمی واقع ہوتی ہے ۔
ان جڑی بوٹیوں میں نمایاں طور پر اینٹی فنگل اور اینٹی مائیکروبیل پراپرٹیز ہیں جس سے پرندوں میں بیماری پیدا ہونے کی شرح واضح طور پر کم ہو جاتی ہیں۔
اس میں موجود مورنگا اوولیفیرا، جو کہ ایک سُپر فوڈ کا کام کرتا ہے۔ جس کے فوائید کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔
• اس میں موجود ہائلی پروسیسڈ پیبلز پرندوں کے گزرڈ یعنی پوٹ میں جا کر کسی گرائینڈر کی مانند خوراک کو ہضم کرنے میں امداد کرتے ہیں۔
• منرلوزائیم میں موجود نمکیات کا مجموعہ پرندوں میں Se,Mg,Fe,Co,Cu,K,Na جیسے کئی مائیکرو اور میکرو ایلیمینٹس کا سورس ہے، جو بریڈ میں نہایت اعلیٰ کاکردگی کے ضامن ہیں۔
• اس میں موجود چارکول پرندوں میں سے تمام زہریلے مواد یعنی ٹاکسک میٹابولائیٹس کو پرندوں کے جسم سے جزب کر کے نکال باہر کرتا ہے۔
لہٰذا یہ ایک مکمل مجموعہ ہے جو پرندوں کی بھوک، قوتِ مدافعت اور وزن بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انڈے دینے کی صلاحیت بڑھاتا ہے اور فرٹیلیٹی ریٹ میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔ پرندوں میں اضافی چربی کا خاتمہ کرتا ہے۔ بچوں کا سروائیول ریٹ بڑھاتا ہے۔ انڈوں اور ان کے چھلکوں کی کوالٹی کو بہتر کرتا ہے۔ مزید یہ کہ فنگس اور بیکٹیریل انفکشنز سے بچاتا ہے۔
*فوائد*:
• نضام انہضام کو بہتر کرتی ہے۔۔
• قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے ۔۔۔
• پرندوں کی صحت اور وزن میں اضافہ کرتی ہے ۔۔۔
• انڈوں کی کوالٹی میں بہتری لاتی ہے۔ • کیلشیم لیول کو بڑھاتی ہے
• پروں کی ساخت کو بہتر کرتی ہے۔
• مادیوں کے رحم مادر میں آنے والے زخموں کو بھرتی ہے جس سے انڈے دینے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔۔
• ہڈیوں کو بہتر کرتی ہے ۔۔
• فرٹیلیٹی کے چانسز میں اضافہ کرتی ہے۔
• ہر قسم کی بیماری سے لڑنے میں ایک بہترین آلہ ثابت ہوتی ہے
*طریقہ استعمال*: 3 بڑے چمچ منرلوزائم کو 1 کلو دانے یا فیڈ میں مکس کر کے دیں ۔۔۔ بہت سے پرندوں کو اس کا ذائقہ اس قدر پسند آتا ہے کہ وہ اسے بغیر مکس کئے خالصتاً بھی بہت شوق سے کھاتے ہیں اپنی ضرورت کے عین مطابق ۔
چنانچہ پرندوں کا ذائقہ ڈویلیپ ہونے کے بعد آپ اسے علیحدہ برتن میں ڈال کر آفر کر سکتے ہیں۔
قیمت :
550 روپے برائے 450 گرام پیک ~ 1/2 کلو۔
1000 روپے برائے 950 گرام پیک ~ 1 کلو۔
ڈلیوری چارجز محض 200 روپے
آرڈر کے لئے ابھی 03224023592 پر واٹس ایپ کریں۔