Fancy kabotar

Fancy kabotar Bird breeding sale and purchase

19/08/2022
*اولاد کے لئے آج یہ دعا مانگیں*بسم اللہ الرحمن الرحیم*:- اے پروردی گار میری اؤلاد کوآپنی پناہ میں رکھنا۔ اے پروردگار میر...
31/07/2022

*اولاد کے لئے آج یہ دعا مانگیں

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*:-

اے پروردی گار میری اؤلاد کوآپنی
پناہ میں رکھنا۔
اے پروردگار میرے اولاد کو ہر برائی ،شر اور نقصان سے محفوظ فرما۔
آمین ثمہ آمین
🤲🤲🤲🙏🤲🤲🤲
اے اللہ میرے بچوں کو ہر بیماری سے محفوظ فرما ۔

اے مھربان رب مجھے اپنے اولاد کے امتحان اور آزمائش سے محفوظ فرما۔

اے پروردگار انکو اپنی ہر آزمائش میں کامیاب فرما۔

اے رب کریم میرے اولاد کو اپنے صالحین میں سے قرار دے اور ان کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرما اور سعادتمندوں میں شامل فرما۔

اے پروردگار میرے بچوں کو رزق حلال عطا فرما اور حرام سے بچا لے اور اپنے فضل و کرم سے ان کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا ۔

اے رب رحیم ان کو شیطان رجیم کے شر سے محفوظ فرما ۔

اے رب مھربان اپنے پاکیزہ ترین بندوں کے ساتھ دوستی اور قرب اور اپنی ذات پر توکل نصیب فرما ۔

اے پروردگار وہ تمام بیماریاں جو روح و جسم کو نقصان پہنچاتی ہیں میرے بچوں سے ان کو دور فرما۔

اے پروردگار میرے اولاد کو میرے لیے اور اپنے مخلوق کے لیے باعث خیر بنا اور ان کو آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما۔

اے رب رحمان و رحیم میں اپنے بچوں کو جو میرے جگر کا ٹکڑے ہیں تیرے سپرد کرتا ہوں۔ انہیں اپنے عظمت کے طفیل ہر بلا مصیبت سے محفوظ فرما۔

یا باری تعالیٰ میرے اولاد کو ہر قسم کے دکھ تکالیف اور پریشانیوں سے محفوظ فرما۔ اور ان کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا۔

اے الله میں تیرے صمد نام کے ساتھ ، تیرے عظمت والے نام کیساتھ دعا کرتی ہوں کہ اے رب کریم میری اولاد کے احوال کو درست فرما کر مجھ پر احسان فرما۔

اے الله! ا انکے ضعف اور مرض کو قوة اور شفا میں بدل دے !

یا رب !انکے بدن و کان و آنکھ و جان و اعضاء میں عافیت پیدا فرما !

اے اللہ ! اپنی رحمت سے انکی ہر بلا ، گناہ ،گمراہی اور غلطیوں سے حفاظت فرما اور
اے الله ! انکو اپنا فرمانبردار بنا !

اے الله ! انکی تربیت کرنے میں، انکی نیکی میں اور انکو مؤَدب بنانے میں میری مدد فرما !

اے الله انکو میرے لئے خیر کا باعث بنا دے !

اے الله ! میں اپنی اولاد کو تیری ضمانت و امانت میں دیتاہوں، اے وہ عظیم ذات کہ جو أمانت کو ضائع نہیں کرتا، میں ہر آفت و ہر بری بیماری اور رات و دن کے شر اور ہر حاسد کی آنکھ کے شر سے حفاظت کا سوال کرتی ہوں ۔

اے الله ! انکی حفاظت فرمائیے سامنے سے ، پیچھے سے،دائیں سے، بائیں سے اور اوپر سے، اور نیچے سے !

اے الله ! میری اولاد کے دل میں اپنی محبت ڈال دے ۔اور انہیں اپنا اور اپنے پیارے حبیب کے فرمان حکام پر عمل کرنے والابنا لے۔

اے الله! میری اولاد کی محبت اپنے بندوں کے دلوں میں ڈال دے، ان کیلئے دلوں کو مسخر فرما دے !

اے الله !میری اولاد کو دین و علم و اخلاق اور لوگوں کی محبت میں سے حصہ عطا فرما !

اے خالق کائنات ! ان کی توانائیوں ، صلاحیتوں، اوقات، مال اور رزق میں آپ کے دین کا حصہ ہو، دین کے دشمنوں کا کوئی حصہ نہ ہو۔

اے الله، میری اولاد کو دو جہاں میں کامیابی اور بلند مقام عطا فرما !

اے الله! انکو نیک بخت اور أتقیاء و أغنیاء اور أسخیاء و بردبار و علم والے اور نصیحت کرنیوالوں میں سے بنا دے !

آمین یا رب العالمین یا سمیع الدعوات 🙏🏻🙏🏻
یا اللہ یہ دعا میرے بچوں، میرے دوستوں، احباب اور سب مسلمانوں کے بچوں کے حق میں بھی قبول فرما۔ آمین ثم آمین برحمتک یا ارحم الراحمین

‏اطلاع عام و اہم معلومات   ‏آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام‏Cancer care hospital‏کینسر ...
29/07/2022

‏اطلاع عام و اہم معلومات

‏آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
‏Cancer care hospital
‏کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
‏لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
‏یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
‏👇‏اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
‏کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
‏صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
‏یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
‏آ رھےہیں
‏جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے
‏شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
‏جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
‏لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
‏جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
‏تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے

‏آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
‏یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
‏ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے
‏ پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے

‏ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
‏(ہسپتال کےانچارج ہیں)
‏نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں
‏روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔*

‏اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں
‏شکریہ و جزاک اللہ

‏ Hospital Site :
‏1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
‏PHONE No.
‏0092 423 52 18 956-60
‏0092 423 53 97 605

‏محمد منصور معیز صاحب۔
‏0300-3253403

‏اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
‏کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے . آمین
‏En
‏کار ثواب میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیں
‏اور شیئر کریں🙏‏‏

09/07/2022

Baleck til baredar jorha for sale what app number 03007722964

09/07/2022

0 Kali yellow frel for sale what app number 03007722964

09/07/2022

Baredar jorha for sale what app number 03007722964

Inshallah
27/06/2022

Inshallah

24/06/2022

*کبهی کبهی میرا دل کرتا ہے میں لوگوں کو پکڑ پکڑ کر اللّٰه کے پاس لے جاٶں.....میں انہیں بتاٶں کہ وہ کتنی محبت کرتا ہےآپ لوگوں سے....وہ کہتا ہے آٶ تو سہی....لیکن ہم جاتے نہیں وہ کہہ رہا ہے مجھ سے مانگو تو سہی ہم مانگتے نہیں ہیں....کیسا پاگل پن ہے بھلا یہ.....وہ جو ہر چیز پر قادر ہے💯وہ کہہ رہا ہے مانگو مجھ سے میں دوں گا....
کیسے بدبخت ہیں ہم.....دنیا سے مانگنے لگ جاتے ہیں جب کہ دنیا والے دے کر احسان جتلاتے ہیں اور وہ رب العزت جو رب العالمین ہے وہ دے کر پھر بھی مانگنے کا کہتا ہے....
نہ وہ رسوا کرتا ہے نہ ہی دھتکارتا ہے.....چلو نا چلیں اپنے اللّٰه سے دوستی کرتے ہیں

ایک گزارش۔۔۔جس کے پاس بائیک ،گاڑی ہے ان حضرات سے گزارش کیجاتی ہے کہ راستے میں جو بھی ملتا ہے ان کے بتانے سے پہلے لفٹ دیا...
24/06/2022

ایک گزارش۔۔۔
جس کے پاس بائیک ،گاڑی ہے ان حضرات سے گزارش کیجاتی ہے کہ راستے میں جو بھی ملتا ہے ان کے بتانے سے پہلے لفٹ دیا کرو کیونکہ اس مہنگائی میں کسی کے پاس کرایہ نہیں ہوتا ہے اور کوئی لوکل گاڑی کا انتظار کرتا ہے اس گرمی میں روڈ میں کھڑا رہنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
اور یہ انسانیت کا اعلیٰ درجہ ہے❣️❣️❣️❣️
ا

 #مکان بنانے والے مستری مزدور اٙن پڑھکار ، بائک ٹھیک کرواتے ہیں اٙن پڑھگھر میں بجلی کی وائرنگ کروانی ہو یا ایک سوئچ لگوا...
19/06/2022

#مکان بنانے والے مستری مزدور اٙن پڑھ

کار ، بائک ٹھیک کرواتے ہیں اٙن پڑھ

گھر میں بجلی کی وائرنگ کروانی ہو یا ایک سوئچ لگوانا ہو تو اٙن پڑھ سے

مکان رنگ روغن کروانا ہو تو اٙن پڑھ

گھر کی ٹی وی ، واشنگ مشین ، استری وغیرہ ٹھیک کروانی ہو تو اٙن پڑھ

شیو ، بال کٹوانے کے لیے اٙن پڑھ

شادی بیاہ پے کھانے پکوانے ہوں تو اٙن پڑھ

کار ، کوچ ، ٹرک ، وغیرہ کا ڈرائیور اٙن پڑھ

گھر میں ہر کام کرنے والے ملازم اٙن پڑھ

فیکٹری ملز میں ورکر (مزدور) ان پڑھ

گوشت ، سبزی ، کپڑے ، جوتے وغیرہ لینے جاتے ہیں دوکاندار اٙن پڑھ

منڈی سے گائے ، بھینس ، بکرا وغیرہ لینے جاتے ہیں اُن کو پالنے و بیچنے والے اٙن پڑھ

ہوٹل سے چائے پینے جاتے ہیں اٙن پڑھ

لکھی ہوئی لِسٹ میں اکثریت انہی کی تعداد ہے جنہوں نے سکول کا منہ بھی نہیں دیکھا ہوا۔

اس ملک و نظام کا بیڑہ غرق اٙن پڑھ نے نہیں تعلیم یافتہ نے کیا،بچپن سے سنتے اور دیکھتے آ رہے ہیں ترقی کے لیے تعلیم بڑی ضروری ہے آج گھر گھر محلے محلے سکول و کالج کھلے ہیں مگر آج معاشرے و نظام کی حالت چالیس سال پہلے سے بدتر سے بدتر ہے کیوں؟

آج کرپشن کون کر رہا ہے آخر ہمارا نظام تعلیم پڑھے لکھے اور اٙن پڑھ میں فرق پیدا کیوں نئی کر سکا؟

اٙن پڑھ جن کا ذکر پہلے کر چکا ہوں آپ کو ذلیل نہیں کرے گا مگر آپ جب کسی بنک ، دفتر ، تھانہ ، کچہری جائیں وہاں ڈگری ہولڈر لوگ ہوتے ہیں جو اپنا فرض تو نبھا نہیں سکتا الٹا لوگوں کو ذلیل کرتے رہتے ہیں فیصلہ آپ خود کریں ۔ کہ ان پڑھ اور تعلیم یافتہ میں کیا فرق ہوا.... ؟؟؟

دعا کی درخواست سی ایم ایچ میلسی
18/06/2022

دعا کی درخواست سی ایم ایچ میلسی

یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹراساؤنڈ ہوتا ہے اور اگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ہے۔ڈیلیوری کے وقت خ...
14/06/2022

یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹراساؤنڈ ہوتا ہے اور اگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ہے۔
ڈیلیوری کے وقت خاوند عورت کے پاس ہوتا ہے اور کمرے میں ایک یا دو نرسیں ہوتی ہیں۔ کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی، عورت درد سے چیختی ہے مگر نرس اسے صبر کرنے کا کہتی ہے اور %99 ڈیلیوری نارمل کی جاتی ہے۔ نہ ڈیلیوری سے پہلے دوا دی جاتی ہے نہ بعد میں۔ کسی قسم کا ٹیکہ نہیں لگایا جاتا۔
عورت کو حوصلہ ہوتا ہے کہ اس کا خاوند پاس کھڑا اس کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہے۔ ڈیلیوری کے بعد بچے کی ناف قینچی سے خاوند سے کٹوائی جاتی ہے اور بچے کو عورت کے جسم سے ڈائریکٹ بغیر کپڑے کے لگایا جاتا ہے تاکہ بچہ ٹمپریچر مینٹین کر لے۔ بچے کو صرف ماں کا دودھ پلانے کو کہا جاتا ہے اور زچہ یا بچہ دونوں کو کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی سوائے ایک حفاظتی ٹیکے کے جو پیدائش کے فوراً بعد بچے کو لگتا ہے۔ پہلے دن سے ڈیلیوری تک سب مفت ہوتا ہے اور ڈیلیوری کے فوراً بعد بچے کی پرورش کے پیسے ملنے شروع ہو جاتے ہیں۔

پاکستان میں لیڈی ڈاکٹر ڈیلیوری کے لئے آتی ہے اور خاتون کے گھر والوں سے پہلے ہی پوچھ لیتی ہے کہ آپ کی بیٹی کی پہلی پریگنینسی ہے، اس کا کیس کافی خراب لگ رہا ہے جان جانے کا خطرہ ہے، آپریشن سے ڈیلیوری کرنا پڑے گی۔ %99 ڈاکٹر کوشش کرتی ہے کہ نارمل ڈیلیوری کو آپریشن والی ڈیلیوری میں تبدیل کر دیا جائے۔
ڈیلیوری سے پہلے اور بعد میں کلوگرام کے حساب سے دوائیاں دی جاتی ہیں ڈیلیوری کے وقت خاوند تو دور کی بات خاتون کی ماں یا بہن کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں ہوتی اور اندر ڈاکٹر اور نرس کیا کرتی ہیں یہ خدا جانتا ہے یا وہ خاتون۔
نارمل ڈیلیوری بیس تیس ہزار میں اور آپریشن والی ڈیلیوری اسی نوے ہزار میں ہو تو ڈاکٹر کا دماغ خراب ہے نارمل کی طرف آئے آخر کو اس کے بھی تو خرچے ہیں بچوں نے اچھے سکول میں جانا ہے نئی گاڑی لینی ہے بڑا گھر بنانا ہے۔ اسلام کیا کہتا ہے انسانیت کیا ہوتی ہے سچ کیا ہوتا ہے بھاڑ میں جائے، صرف پیسہ چاہئیے۔۔💯 ڈاکٹر مافیا جن کو لوگ مسیحا سمجھتے ہیں اصل میں قصائی ہے اگر کسی کو شک ہے تو ان کے درمیان وقت گزاریں سب پتہ لگ جائیں گا کے صحت کا شعبہ پاکستان کے بڑے مافیاز میں سے ایک بن گیا ہے،جہاں مریض،انسانیت،دین ،اخلاقیات ،نہیں صرف کاروبار ہوتا ہے۔۔۔۔

یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھااس کے تین بیٹ...
13/06/2022

یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے

وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھا
اس کے تین بیٹے تھے ، تینوں سونے کا چمچ منہ میں لیے پیدا ہوئے اور شاہانہ زندگی گزرتی رہی

وقت تیزی سے گزرا
اور اس کے نام کے ساتھ (ریٹائرڈ ) لگ گیا
عہدے کی مدت ختم ہوئی
ریٹائرڈ ہو گئے اور اب زندگی کا سفر انتہاء کی طرف چل پڑا۔۔۔۔

بیٹوں نے باپ کے عہدے سے خوب لطف اٹھایا..

کہتے تھے ہمیں کیا فکر ہے
ہمارا باپ 22 گریڈ کا افسر ہے...
ہمارے کام خود بخود بنیں گے
اور بنتے بھی رہے
ایک ٹیلی فون کال پر سب کچھ قدموں میں حاضر ہو جاتا تھا

پھر وہ دن آ گیا ۔۔۔۔۔

جب بیٹے یہ بھول گئے کہ یہ وہی باپ ہے
جس کے نام و عہدے کی وجہ سے لوگ ہمیں سر سر کہتے تھے

باپ کسی بیماری کی وجہ سے چلنے پھرنے اور بولنے سے معذور ہو گیا
بیٹے کہنے لگے اب تو باپ کی کمزوری دیکھی نہیں جاتی

ایک بیٹے نے کہا کہ ابا کی جائیداد و مال کی تقسیم کرتے ہیں
نہ جانے کب مر جائے
اب تو شرم آتی ہے بتاتے ہوئے کہ
لوگ کیا کہیں گے
جب دوست آتے ہیں
تو سامنے یہ بوڑھا پڑا ہوتا ہے

چلو ایک نوکر مستقل ان کے ساتھ رہنے کے لیے رکھ لیتے ہیں جو ان کا خیال رکھے
بیس ہزار ماہانہ دے دیں گے

نوکر آ گیا اور اسی گھر کے ایک کمرے میں باپ کو فرش پر گدا لگا دیا گیا
نوکر کو کہا کہ اسکا پورا خیال رکھنا
ہمیں کوئی شکایت نہ ملے
بیٹوں کی شادیاں ہوئیں
ایک نے گرمی کی چھٹیاں گزارنے فرانس کا پروگرام بنایا
اور دوسرے نے لندن
اور تیسرے نے پیرس کا
اور ہر جگہ اپنا تعارف 22 گریڈ کے افسر کے بیٹے ہونے سے شروع کرتے۔
نوکر کو تاکید کی کہ ہماری 3 ماہ بعد واپسی ہوگی
تم بابا کا پورا خیال رکھنا اور وقت پر کھانا دینا
جی اچھا صاحب جی !

سب چلے گئے وہ باپ اکیلا گھر کے کمرے میں لیٹا سانس لیتا رہا
نہ چل سکتا تھا
نہ خود سے کچھ مانگ سکتا

نوکر گھر کو تالا لگا کر بازار سے بریڈ لینے گیا تو اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا لوگوں نے اسے ہاسپٹل پہنچایا
اور وہ قومے سے ہوش میں نہ آ سکا

بیٹوں نے نوکر کو صرف باپ کے کمرے کی چابی دے کر باقی سارے گھر کو تالے لگا کر چابیاں ساتھ لے گئے تھے

ملازم اس کمرے کو تالا لگا کر چابی ساتھ لے کر گیا تھا کہ ابھی واپس آ جاؤں گا
اب بوڑھا ریٹائرڈ سرکاری افسر کمرے میں لاک ہو چکا تھا
اور وہ چل پھر نہیں سکتا تھا
کسی کو آواز نہیں دے سکتا تھا
لہذا
تین ماہ بعد جب بیٹے واپس آئے اور تالا توڑ کر کمرہ کھولا گیا
تو لاش کی حالت وہ ہو چکی تھی جو تصویر میں دکھائی دے رہی ہے

محترم خواتین و حضرات
عبرت کا مقام ہے یہ واقعہ
ہم کس طرح اپنی اولاد کے لئے حلال و حرام کی پرواہ

کئے بغیر ان کا مستقبل سنوارنے کے لئے تن من دھن کھپاتے ہیں
اور زیادہ سے زیادہ دولت جائیدادیں بنا کر ان کا مستقبل محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں

اور سوچتے ہیں کہ یہ اولاد کل بڑھاپے میں میری خدمت کرے گی

اعلیٰ ترین غیر ملکی سکولوں میں دنیاوی تعلیم دلواتے ہیں
اور دین اسلام کی تعلیم
دلوانے کو توہین سمجھتے ہیں جس میں سکھایا جاتا ہے کہ والدین کی خدمت میں عظمت ہے

ہر انسان جو بوتا ہے اسی کا ہی پھل پاتا ہے

ہمیں بھی سوچنے سمجھنے کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنی اولاد کو کیا تعلیم دلوا رہے ہیں
کہیں ہمارا حال بھی ایسا تو نہیں ہونے والا

سوچئے

‏گھر سے دور جاتے وقت بیٹے کے جیب میں لاکھوں روپےکی قیمت اُس وقت کم ہو جاتی ہے جب ماں رخصتی کے وقت بیٹے کو 100 یا 50 روپے...
10/06/2022

‏گھر سے دور جاتے وقت بیٹے کے جیب میں لاکھوں روپےکی قیمت اُس وقت کم ہو جاتی ہے جب ماں رخصتی کے وقت بیٹے کو 100 یا 50 روپےیہ بول کر پکڑا دیتی ہے کی بیٹا راستے میں بھوک لگے تو کچھ کھا لینا؛؛!!!اللّه پاک آج کے دن کے صدقے جن جن کی ماں جیسی ہستی اس دنیا سے چل بسی ہیں ان کی مغفرت فرما اور جن کی زندہ ہیں ان کو ایمان والی لمبی زندگی اور سکون عطاء فرما امین ،_

What app number 03007722964
08/06/2022

What app number 03007722964

5 مرلے کا پلاٹ براے فروخت کمبر روڈ میلسی03007722964
04/06/2022

5 مرلے کا پلاٹ براے فروخت کمبر روڈ میلسی
03007722964

 #ماشاءاللــّٰـــــه  #ہومبریڈ  #جسٹ شو
03/06/2022

#ماشاءاللــّٰـــــه #ہومبریڈ #جسٹ شو

03/06/2022
ایک دفعہ سید عطا اللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ}                       سفر پر تھےگجرات کے نواحی قصبہ دولت نگر سے گزر ہوا...
02/06/2022

ایک دفعہ سید عطا اللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ}
سفر پر تھے
گجرات کے نواحی قصبہ دولت نگر سے گزر ہوا جہاں سکھوں کا گردوارا تھا۔
جب گردوارے کے دروازے کے سامنے سے شاہ جی کا تانگہ گزرا تو ایک سکھ نے ازراہِ مذاق کہا کہ شاہ جی کبھی ہمارے پاس بھی بیٹھ جایا کرو .
جب تانگہ رکا اور شاہ جی نیچے اترے تو گوروادرے میں مشعول عبادت سکھ باہر آگۓ انہوں نے شاہ جی کو خوش آمدید کہا۔
شاہ جی نے سکھوں کو کہا کہ اگر آپ اجازت دو تو میں آپ کے گوروادرے میں قرآن پڑھوں ...انھوں نے فوراً اجازت دے دی.
شاہ جی نے گوروادرے میں دا خل ہو کر جب قرآن پاک کی سورت طٰہٰ کی تلاوت اپنے مخصوص اندز میں شروع کی تو سکھ تڑپنے لگے .
یہاں تک کہ وہ سکھ بلند آواز میں کلمہ پڑھتے ہویے مسلمان ہو گۓ..
ان کا رہنما شاہ جی کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو گیا اور کہنے لگا کے شاہ جی
اب بس کر دیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے یہ سا رے سکھ مسلمان ہو جائیں ..
اکابرین اور بزرگوں سے بھی یہی سنا ہے کہ شاہ جی جب قرآن پاک پڑھتے تو ایسا لگتا کہ آسمانوں کی بلندیوں سے قرآن اتر رہا ہے ،
منقول

01/06/2022

پرندے رکھنا شوق ہے یا کاروبار ؟ یہ وہ بحث ہے جو کبھی ختم نہیں ہو گی .. میں یہ سمجھتا ہوں کہ ، شوق کو چلانے کے لئے شوق سے ہی پیسے کمانے پڑتے ہیں گھر کا خرچہ شوق میں نہیں ڈال سکتے اس لئے آپ کو اضافی پرندے فروخت کرنے ہی کرنے ہیں .. پرندوں کا شوق ہو یا کاروبار ، اسے وہی بندہ کرے گا جسے پرندوں سے محبت ہو گی .. جو خالص کاروبار کی نیت سے انوسٹمنٹ کرے گا مگر ساتھ میں شوق اور تجربہ نہیں ہو گا وہ بعد میں اپنی سوجی ہوئی '' تشریف '' کو ہاتھ لگالگا کر ہی رو رہا ہوگا ' .. ایک اور بات ...کاروبار کرنا کوئی جرم نہیں اور پرندوں کو فروخت کرنا اگر کوئی کاروبار سمجھتا ہے تو اسے اپنے خیالات کی فائن ٹیوننگ کی ضرورت ہے کیوں کہ یہ بھی کوئی جرم نہیں

زیتون ( OLIVE ) کی کاشت :زیتون کا باغ لگائیں ۔ ہزار سال تک بھر پور منافع کمائیں ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آپ پاکستان میں ای...
31/05/2022

زیتون ( OLIVE ) کی کاشت :

زیتون کا باغ لگائیں ۔ ہزار سال تک بھر پور منافع کمائیں
ماہرین کہتے ہیں کہ اگر آپ پاکستان میں ایک مرتبہ زیتون کا باغ لگا لیں تو وہ کم از کم ایک ہزار سال تک پھل دیتا رہے گا.

زیتون کن کن اضلاع میں لگایا جاسکتا ہے؟

زیتون کے باغات پنجاب سمیت پاکستان کے تمام علاقوں میں کامیابی سے لگائے جا سکتے ہیں. حتی کہ چولستان میں بھی زیتون کی کاشت ہو سکتی ہے.
لیکن فی الحال زیتون کی کاشت کے حوالے سے حکومتِ پنجاب کی ساری توجہ پوٹھوہار کے علاقوں پر مرکوز ہے.

زیتون کس طرح کی زمین میں لگایا جاسکتا ہے؟

زیتون کا پودا ہر طرح کی زمینوں مثلاََ ریتلی، کچی، پکی، پتھریلی، صحرائی زمینوں میں کامیابی سے لگایا جا سکتا ہے. صرف کلر والی زمین یا ایسی زمینیں جہاں پانی کھڑا رہے، زیتون کے لئے موزوں نہیں ہیں.

زیتون کو کتنے پانی کی ضرورت ہے؟

زیتون کے پودے کو شروع شروع میں تقریبا دس دن کے وقفے سے پانی لگانا چاہیئے. جیسے جیسے پودا بڑا ہوتا جاتا ہے ویسے ویسے اس کی پانی کی ضرورت بھی کم ہوتی جاتی ہے.
دو سال کے بعد زیتون کے پودے کو 20 سے 25 دن کے وقفے سے پانی لگانا چاہیئے.

زیتون کے پودے کب لگائے جا سکتے ہیں؟

زیتون کے پودے موسمِ بہار یعنی فروری، مارچ , اپریل یا پھر مون سون کے موسم یعنی اگست، ستمبر ، اکتوبر میں لگائے جا سکتے ہیں.

زیتون کے پودے لگانے کا طریقہ کار کیا ہے؟

زیتون کا باغ لگاتے ہوئے پودوں کا درمیانی فاصلہ 10×10 فٹ ہونا ضروری ہے. اس طرح ایک ایکڑ میں تقریبا 400 پودے لگائے جا سکتے ہیں. یہ بھی دھیان رہے کہ زیتون کے پودے باغ کی بیرونی حدود سے تقریباََ 8 تا 10 فٹ کھیت کے اندر ہونے چاہیئں.
پودے لگانے کے لئے دو فٹ گہرا اور دو فٹ ہی چوڑا گڑھا کھودیں. اس کے بعد زرخیز مٹی اور بھل سے گڑھوں کی بھرائی کر دیں. اب زیتون کا پودا لگانے کے لئے آپ کی زمین تیار ہے.
پودے کو احتیاط سے شاپر سے نکالیں تاکہ گاچی وغیرہ ٹوٹ کر جڑوں کو ہوا نہ لگ جائے. گڑھے کی مٹی کھود کر پودا لگائیں اور اس کے بعد پودے کے چاروں طرف مٹی کو پاؤں کی مدد سے دبا دیں تاکہ پودا مستحکم ہو جائے. چھوٹے پودے کا تنا ذرا نازک ہوتا ہے اس لئے پودے کو پلاسٹک کے پائپ سے سہارا دے دیا جائے تو زیادہ بہتر ہے. سہارے کے لئے لکڑی کا استعمال نہ کریں کیونکہ لکڑی کو دیمک لگ سکتی ہے جو بعد میں پودے پر بھی حملہ آور ہو سکتی ہے.

زیتون کی کون کون سی اقسام کہاں کہاں کاشت کی جا سکتی ہیں؟
پوٹھوہار اور اس کے ملحقہ اضلاع کے لئے درج ذیل اقسام کاشت کی جا سکتی ہیں.
نمبر 1. لسینو
نمبر 2. گیملک
نمبر 3. پینڈولینو
نمبر 4. نبالی
نمبر 5. آربو سانا
نمبر 6. کورونیکی
نمبر 7. آربیقوینہ
پنجاب اور سندھ کے گرم علاقوں سمیت دیگر گرم علاقوں کے لئے درج ذیل اقسام کاشت کرنی چاہئیں.

نمبر 1. آربو سانا

نمبر 2. کورونیکی

نمبر 3. آربیقوینہ

یاد رکھیں زیتون کا باغ لگاتے وقت کم از کم دو یا دو سے زائد اقسام لگانی چاہئیں اس طرح بہتر بارآوری کی بدولت پیداوار اچھی ہوتی ہے.

زیتون کے باغ کو کھادیں کتنی اور کون کونسی ڈالنی چاہئیں؟

کھاد دوسرے سال کے پودے کو ڈالیں. دوسرے سال کے پودے کے لئے:
گوبر کی کھاد . . . . 5 کلوگرام فی پودا ڈالیں . . . . اگلے سالوں میں ہر سال 5 کلو گرام کا اضافہ کریں
نائٹروجن کھاد . . . . 200 گرام فی پودا ڈالیں . . . . اگلے سالوں میں ہر سال 100 گرام کا اضافہ کریں
فاسفورس کھاد . . . . 100گرام فی پودا ڈالیں . . . . اگلے سالوں میں ہر سال 50 گرام کا اضافہ کریں
پوٹاش کھاد . . . . . . 50 گرام فی پودا ڈالیں . . . . .. اگلے سالوں میں ہر سال 50 گرام کا اضافہ کریں

زیتون کے پودے کو پھل کتنے سال بعد لگتا ہے؟

عام طور پر 3 سال میں زیتون کے پودے پر پھل آنا شروع ہو جاتا ہے.

زیتون کے پودے پر پھل پہلے سبز اور پھر جامنی ہو جاتا ہے۔ سبز پھل اچار اور جامنی تیل نکالنے کے لئے استعمال ہوتا ہے
زیتون کے باغ سے فی ایکڑ کتنی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے؟

زیتون کے ایک پودے سے پیداوار کا دارومدار اس بات پر ہے کہ آپ نے پودے کی دیکھ بھال کس طرح سے کی ہے.

اچھی دیکھ بھال کی بدولت ایک پودے سے 60 کلوگرام یا اس سے بھی زیادہ زیتون کا پھل با آسانی حاصل ہو سکتا ہے.

لیکن اگردیکھ بھال درمیانی سی کی گئی تو 40 کلوگرام فی پودا پھل حاصل ہو سکتا ہے. انتہائی کم دیکھ بھال سے پودے کی پیداوار 25 سے 30 کلوگرام فی پودا تک بھی گر سکتی ہے. لہذا ماہرین زیتون کے باغات کی فی ایکڑ پیداوار کا حساب لگانے کے لئے 25 کلو گرام فی پودا پیداوار کو سامنے رکھتے ہیں.
اس طرح ایک ایکڑ میں موجود 400 (اوسط) پودوں سے 10000 ہزار کلوگرام زیتون کا پھل حاصل ہو سکتا ہے.

ایک ایکڑ کے پھل سے کتنا تیل نکل آتا ہے؟
بہتر یہ ہے کہ زیتون کے کاشتکار پھل کو بیچنے کی بجائے اس کا تیل نکلوائیں اور پھر اس تیل کو مارکیٹ میں فروخت کریں. زیتون کے پھل سے 20 سے 30 فی صد کے حساب سے تیل نکل آتا ہے.
20 فی صد کے حساب سے ایک ایکڑ زیتون کے پھل ( 10000 کلوگرام ) سے تقریبا 2000 کلو گرام تیل نکل آتا ہے.

فی ایکڑ آمدن کتنی ہو سکتی ہے؟
یوں تو مارکیٹ میں بڑے بڑے سپر سٹوروں پر آپ کو زیتون کا تیل کوالٹی کے حساب سے 800 روپے سے لیکر 1100 روپے فی کلو تک مل سکتا ہے. لیکن واضح رہے کہ یہ سارے کا سارا تیل باہر سے درآمد کیا جاتا ہے جس کی کوالٹی پر ماہرین کے شدید تحفظات ہیں. ماہرین کہتے ہیں کہ مختلف برانڈوں کا درآمد شدہ تیل جو پاکستانی مارکیٹ میں بک رہا ہے یہ خالص زیتون کا تیل نہیں ہے بلکہ اس میں کئی دوسرے تیلوں کی ملاوٹ ہوتی ہے .

گرین ایگرو کی معلومات کے مطابق چکوال میں تحقیقاتی ادارے کے پلانٹ سے نکالا جانے والا تیل کم از کم 2 ہزار روپے فی کلو کے حساب سے بک رہا ہے. واضح رہے کہ چکوال کا زرعی تحقیقاتی ادارہ کسانوں کو تیل نکالنے کی مفت سہولت فراہم کر رہا ہے.

اگر ریٹ واقعی دو ہزار روپے فی کلو گرام ہو تو آمدن کا حساب آپ خود لگا سکتے ہیں. گرین ایگرو نے آمدن معلوم کرنے کے لئے 800 روپے فی کلو گرام کے ریٹ کو سامنے رکھا ہے.

اس طرح سے 2000 کلو گرام تیل سے حاصل ہونے والی آمدن تقریباََ 16 لاکھ روپے بنتی ہے. اگر باغ کی اچھی دیکھ بھال کی جاے تو امدن دوگنا ھو سکتی ھے
یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ زیتون کے پھل سے تیل کے علاوہ اچار اور مربع جات بھی بنائے جاتے ہیں. اور ویسے بھی جس درخت کی اللہ نے قرآن میں قسم کھائی ہے اس میں نقصان کیسے ہوسکتا ہے

30/05/2022

مجھے فیسبک پہ آنے کے بعد جو راز معلوم ہوئے اور علم ہوا @میں کچھ بھی نہیں@
اور یہاں تو لوگ بہت آگے جا چکے ہیں 😊🥀
1۔ہر انسان یہاں 18 سے 22 سال کے درمیان ہے✨
2۔ہر بندہ گاڑی کا مالک ہے ✨
اس کے برعکس میری تو مہینے کے آخر پہ پاکٹ منی بھی ختم ہو جاتی ہے 😊
3۔ہر کوئی یونی کا سٹوڈنٹ اور گریجوایٹ ہے 20 سال کی عمر میں حقیقت میں چاہے انڈر میٹرک ہوں🥀
یہاں ہر انسان دوسرے کو کہہ رہا ہوتا ۔۔I feel your pain حقیقت میں جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشہ 💯😊
5۔یہاں ہر کوئی صدقہ دیتا ہے✨
6۔جس سے پوچھو وہی 5 وقت کا نمازی ہے مسجدیں ویران ہیں✨
7۔سب غرباء سے محبت کرتے ہیں 🥀
8۔سب یتیموں کی کفالت کرتے ہیں مگر پھر بھی وہ دربدر ہیں✨
ہر انسان گناہوں سے دور ہے 🌸
10۔ہر بندہ فرشتہ ہے بس میں گناہ گار ہوں🥀
ہر انسان کسی بھی لڑکی سے پاک رشتہ بنانا چاہتے ہے یعنی نکاح کرنا چاہتا ہے ✨
12۔ہر دوسریے انسان کے بابا فوجی آفیسر یا بہت بڑا بزنس مین ہے🥀
13۔ہر شخص یہاں خالص اسلامی ہے سوائے میرے🥀
14۔ہر بندہ بیوہ کا خیال رکھتا ہے مگر وہ محلے کی ٹھوکریں کھاتی پھر رہی ہیں😊
15۔ہر بندہ غریب کی بیٹی سے نکاح کرتا ہے 10 لاکھ کا جہیز مزاق میں لیتا ہے🥀
16۔ہر بندہ حساس ہے🌸🥀
17۔ہر بندے کو 10 بار دھوکا ملا ہوا😊
18۔ہر بندہ دکھی ہے روتا ہے ہر انسان نے سچی محبت کی ہے 💯🥀
19۔ہر کوئی ذہین ٹاپر ہے یہاں 1100 میں سے 1050 نمبر لینے والے مگر ایجاد کچھ ہوا نہیں✨

اور باقی آپ اپنی تحقیق بھی بتا سکتے ہیں💯❤

ایک تلخ حقیقت باقی پوسٹ بری لگے تو معذرت

27/05/2022

#ماشاءاللہ #جوڑا فار سیل لوکیشن میلسی 03007722964

23/05/2022

American sedal pear for sale what app number 03007722964

23/05/2022

American pear for sale what app number 03007722964

💑جنسی تعلیم کی کمی 💑اک مصیبت ھے ، بلا ھے ، آگہی کی روشنی بھیکس قدر تاریکیاں بھی اس روشنی کے ساتھ ملتی ہیںس ی ک س ایجوکیش...
22/05/2022

💑جنسی تعلیم کی کمی 💑

اک مصیبت ھے ، بلا ھے ،
آگہی کی روشنی بھی
کس قدر تاریکیاں بھی اس روشنی کے ساتھ ملتی ہیں

س ی ک س ایجوکیشن نہ ھونے کی وجہ سے مردوں کی ٹائمنگ متاثر ھوتی ھے سوچ غبار ذدہ رھتی ھے کاروبار جوب نوکری گھر کے کاموں میں دل نہیں لگتا مرد و عورت کھڑدرے اور چڑچڑے پن کا شکار رھتے ھیں لیکن دونوں کو اتنی سمجھ نہیں کہ اسکا جائز اور مستقل حل ڈھونڈ سکیں ۔

س ی ک س نالج نہ ھونے کی وجہ سے لڑکے مشت زنی سے اپنے مستقبل کا کبارہ کر لیتے ھیں مشت زنی گناہ ھے لیکن نا سمجھی مردوں کی حالت خراب کر چکی ھے ذہنی مریض جسمانی عارضے کا شکار کر چکی ھے ۔

س ی ک س نالج نہ ھونے کی وجہ سے لڑکے اور لڑکیاں پورن فلمز کو دیکھتے ھیں اور اسی انداز کو اپنانے کی کوشش میں خوار ھوتے ھیں کیونکہ انہیں اپنی فرسٹریشن کو نکالنے اور اپلائی کرنے کیلئے پورن کا سہارہ لینا پرتا ھے جبکہ پورن میں جنسی تعلیم کو چھپا کر ایک نئی گندی دنیا کو متعارف کروایا جا چکا ھے جس میں 70 فیصد جھوٹ کے ساتھ آنکھوں اور سوچ کو دیا گیا دھوکا ھے جس دھوکے کا شکار ہمارے بچے ھو چکے ہیں کیونکہ پروپر تعلیم کا پلیٹ فارم موجود نہیں اگر کوئی ہمت کر کے جنسی تعلیم کا چینل چلا بھی لیتا ھے تو ادھار لی گئ عقل اور داڑھی ٹوپی کے ساتھ لوگ اسے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں

س ی ک س نالج نہ ھونے کی وجہ سے میاں بیوی ھم بستری کے باوجود بھی ایک دوسرے سے دلی طور پر دور اندر ہی اندر ایک دوسرے کو بُرا بھلا کہتے ملتے ہیں ساتھ میں اپنے لئے کسی سے ملنے والی محبت کے متلاشی بھی رھتے ہیں کیونکہ محبت لینا محسوس کرنا ہر جاندار کی فطری ضرورت ھے ۔ گھر سے پیٹ بھر کر نہیں ملے گی تو باہر نظر رھے گی جس سے معمولات کے کام Disturb ھونگے ۔

س ی ک س نالج نہ ھونے کی وجہ سے مرد و عورت ایک دوسرے کا حق ادا نہیں کر پاتے جس کی کمی میاں بیوی دونوں کو ڈپریشن اور بہت سی ذہنی بیماریوں کا مریض بنا دیتی ھے ۔ communication gape اس میں بنیادی رول ادا کرتا ھے ۔

س ی ک س نالج نہ ھونے کی وجہ سے نالائک مرد اور عورت غیر لوگوں کے ساتھ حرام کرتوتوں میں مزے تلاش کر رھے ھیں اور حلال رشتوں سے دور ھوتے جا رھے ھیں نتیجہ طلاقیں میاں بیوی کا رشتہ مذاق بن کے رہ گیا ھے ۔

س ی ک س نالج نہ ھونے کی وجہ سے بیگمات اپنے شوہروں کے ساتھ نہ خود کو پر سکون مطمئن کر پاتی ہیں اور نہ ہی شوہر مطمئن ھوتا ھے نہ محبت کر پاتے ہیں نہ دینے کا گن جانتے ہیں ۔

س ی ک س نالج نہ ھونے کی وجہ سے آج لڑکے اور لڑکیاں حرام ذرائع سے لذتیں حاصل کر رھے ھیں مختلف جنسی بیماریوں جن میں ایڈز بھی شامل ھے کا شکار ھو رھے ھیں چھوٹی عمر میں جنسی طاقت کا ضیاع کر چکے ہیں ۔

س ی ک س نالج نہ ھونے کی وجہ سے ایک بیٹی ایک بہن ساری زندگی خون کے آنسو روتی ھے اپنے شوہر کی طرف سے جنسی زیادتی کو برداشت کرتی ھے یا تو شوہر اسے جانوروں کی طرح استعمال کرتا ھے یا پھر اپنی کمیوں کو چھپانے کیلئے عورت میں کیڑے نکالتا ھے کہ یہ بانجھ ھے یا میری ضرورت پوری کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی مگر عورت حقیقت کو سمجھ نہیں پاتی کیونکہ ھمارے معاشرے میں ماں دادی نانی یہ پٹیاں تو پڑھاتی ہیں گھر کیسے سنبھالنا ھے یہ کبھی نہیں سمجھاتیں کہ جنسی معاملات کو کیسے پوڑا کرنا اور کروانا ھے ۔ اس تعلیم کو شرم وحیا سے منسوب کر دیا جاتا ھے جبکہ شادی کا اولین مقصد ہی جنسی تعلقات ھوتے ہیں ۔

س ی ک س نالج نہ ھونے کی وجہ سے لڑکے لڑکیاں ھم جنس پرستی کا شکار ھوتے رھے ھیں اور ھوتے رھیں گے کیونکہ تمیز ہی نہیں کیا صحیح ھے اور کیا غلط ۔

س ی ک س نالج نہ ھونے کی وجہ سے مرد اپنی بیویوں کے ساتھ حرام طریقہ مباشرت اختیار کرتے آ رھے ھیں جسکی وجہ سے گناہگار بھی ھوتے ھیں نکاح فاسق کرتے ہیں اور بیویوں کو بھی بیمار کرتے ھیں ۔

س ی ک س نالج نہ ھونے کی وجہ سے ماں باپ بچوں کی شادیاں انکے بڑھاپے کی عمر میں کرتے ہیں جسکی وجہ سے لازما اکثر مرد اور خواتین بدکرداری کی سزا بھگت رہے ھوتے ہیں اور بعض مرد اور عورتیں شادی کی عمر گزر جانے کی وجہ سے ذہنی تناؤ نفسیاتی امراض کا شکار ھو چکے ھوتے ھیں۔ انسان کی بقا کے لئے اسے کھانے پینے کی ضرورت ھوتی ھے ؛ اپنی ذات کو چلانے ذہنی جسمانی کارکردگی کو بڑھانے چمکانے اور واضع کرنے کیلئے ھر انسان کو نکاح کی ضرورت ھے اور نکاح کا اصل مقصد سمجھنے کی بھی ،
قدرت نے نکاح کا مقصد صرف اولاد پیدا کرنے کے لئے نہیں رکھا بلکہ انسانی فطرت کے تقاضوں کو حلال طریقے سے پورا کرنے کا ایک ذریعہ بنایا ھے جس کی ضرورت صرف مرد ھی کو نہیں بلکہ عورت کو اتنی ہی ھے ماں باپ طریقے سے اپنے فرائض ادا کریں ، میاں بیوی ایک دوسرے کے حقوق اور ضرورت کو خوش اسلوبی اور پرواہ زمہ داری کے ساتھ انجام دیں تو کوئی وجہ نہیں رہ جاتی کہ مرد ھو یا عورت کسی بدکاری کا شکار ھوں ۔

معاشرے میں پھیلے ان خرافات کو کم کرنے کیلئے ایک مناسب عمر کے بعد جنسیت کی تعلیم کو لازم کیا جائے، اگر کوئی بتانے سمجھانے کیلئے کچھ کوشش کرے تو جاہل کم ظرف ن نکال کے نیک لوگ صرف تنقید کرنے اپنی بِل سے باہر نکل آتے ہیں کیونکہ جاہل خالی دماغ شور کرنے کی بہترین مہارت رکھتا ھے ۔

اپنی لائف کو آسان کیجئے گناہ سے بچنے کیلئے بیٹے بیٹیوں کی جنسی تعلیم کا احتمام کیجئے تاکہ بچے پورن سے جھوٹ اور دھوکے کو اپنے مستقبل کا حصہ نہ بنا سکیں پورن گرل فرنڈ بوائے فرنڈ عیاشیاں دماغی غبار کو ضرور نکال سکتی ہیں مگر ذہنی جسمانی سکون اطمینان اور صحت کبھی مہیا نہیں کر سکتیں اس پرسکون زندگی کی مسرت کو عیاش سوچ کبھی محسوس نہیں کر سکتی کیونکہ'' بندر کیا جانے ادرک کا سواد '' ایک مکمل جنسی معیاری تعلیم ہی حلال رشتوں کی قدروقیمت کی پہچان کروا سکتی ھے ...
پورن انڈسٹری تعلیم نہیں بلکہ غلاظت اور انسانی قدروں کو پامال کروانے والا زانی محکمہ ھے ۔
سمجھانا میرا کام تھا عمل کرنا نہ کرنا آپکا

✍️

18/05/2022

ﺳﺎﺋﻨﺲ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ
ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺘﮧ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﮯ؟
ﺁﺝ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﻮﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﮐﭽﮫ ﺣﻘﺎﺋﻖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﻮﺭۃ ﻧﻤﻞ ﮐﯽ ﺁﯾﺖ ﻧﻤﺒﺮ 17 ﺍﻭﺭ 18 ﻣﯿﮟ ﺍلله ﮐﺎ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮨﮯ ﮐﮧ :
‘ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥؑ ﻧﮑﻠﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﻟﺸﮑﺮ ﮐﻮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺎﻥ،ﺟﻦ ﺍﻭﺭﺗﻤﺎﻡ ﺟﺎﻧﻮﺭﺗﮭﮯ،ﻓﻮﺝ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮔﺰﺭﮮ ﻭﺍﺩﯼ ﻧﻤﻞ ﺳﮯ،ﺟﻮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺍﺩﯼ ﺗﮭﯽ،ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﮮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﺟﺎﺅ،ﮐﮩﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻓﻮﺟﯿﮟ ﻧﮧ ﭘﯿﺲ ﮈﺍﻟﯿﮟ ،ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺧﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ،ﺍﻭﺭ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ؑ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺍﺱ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﻨﯽ ﺗﻮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻭﺭﺍﭘﻨﮯ ﻟﺸﮑﺮ ﮐﺎ ﺭﺥ ﻣﻮﮌ ﻟﯿﺎ۔ ’
ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ؑ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍلله تعالى ﻧﮯ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥؑ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ۔ﺟﻮ ﺑﺎﺕ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮯ ﭼﻮﺩﮦ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﺘﺎﺋﯽ،ﺁﺝ ﮐﯽ ﺟﺪﯾﺪ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺗﺠﺮﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺳﺴﭩﻢ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﺴﭩﻢ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻋﻘﻞ ﺩﻧﮓ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﮈﯾﭩﺎ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎﻃﺮﯾﻘﮧ ﯾﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺍﺩ ﻧﮑﺎﻟﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﭼﭙﮑﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺳﺎﺭﺍ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮈﯼ ﮐﻮﮈ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﮐﺜﺮﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮎ ﮐﺮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﻟﮕﺎ ﮐﺮﺁﮔﮯ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ،ﯾﮧ ﻭﮦ ﻋﻤﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮈﯾﭩﺎ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﺟﺪﯾﺪ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﭼﮑﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﯾﮏ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺍﺭﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮﮔﻮﻝ ﭼﮑﺮ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﭘﮩﺎﮌ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ،ﺗﺎﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺁﺳﮑﮯ۔ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﻨﺴﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯﺟﺴﮯﮨﺎﺋﯿﮉﺭﻭﻓﻮﻟﮏ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺟﺐ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﯽ ﮐﺎ ﺗﻨﺎﺳﺐ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﺗﻮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﯾﮧ ﺳﻨﺴﺮ ﺍﺳﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﺎﺭﺵ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭘﯿﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﻟﺮ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺩﮬﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﯽ ﮐﺎ ﺗﻨﺎﺳﺐ ﻧﻮﭦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﮐﯿﺎ ﺍﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﮨﯿﮟ۔ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮔﻮﺍﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ غور و فکر ﮐﯿﺎ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﺣﺠﻢ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ چنانچہ جہاز کے سب سے پہلے موجد مسلمان ہی ہیں۔
ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﻏﻮﺭﻓﮑﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﯽ ﺍﯾﺠﺎﺩﺍﺕ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻧﺴﻞ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ۔ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
’ کائنات ﻣﯿﮟ ﻋﻘﻞ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﻧﺸﺎﻧﯿﺎﮞ ﮨﯿﮟ۔

Bared American pear for sale contact 03007722964
13/05/2022

Bared American pear for sale contact 03007722964

اسلام علیکم تندرستی اللہ کی ہزار نعمت ہے۔اور گرمیوں کا موسم شروع ہو گیا ہے لہذا ہمیں اپنے پرندوں کی دیکھ بھال کرنے کی ضر...
13/05/2022

اسلام علیکم تندرستی اللہ کی ہزار نعمت ہے۔اور گرمیوں کا موسم شروع ہو گیا ہے لہذا ہمیں اپنے پرندوں کی دیکھ بھال کرنے کی ضرورت ہے۔جیسا کہ گرمیوں میں پانی کی کمی کی وجہ سے زیادہ تر پرندے مر جاتے ہیں یا کیلشیم کی کمی ہو جاتی ہے۔ تاہم اس کمی کو پورا کرنے کے لیے 2.5 لیٹر پانی میں کیلشیم پی کا ایک ڈھکن ھفتے میں ایک مرتبہ ضرور استعمال کریں

Address

Mailsi

Telephone

+923007722964

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fancy kabotar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fancy kabotar:

Videos

Share

Category



You may also like