ہائی کوالٹی مرغا ایک آنکھ میں روشنی نہیں ہے
قیمت مناسب اور فائنل دس ہزار ہے
وٹس ایپ پر رابطہ کریں
03105553217
سارے شوقین دوستوں کو شوقیہ سا چیلنج اصالت کی اس نشانی پر پورا اتر کے دکھائیں ۔
شوق حسد کا نام ہر گز نہیں یہ تو خالص ہو تو محبت سکھاتا ہے ۔
ابرار حسین مانسہرہ کے پی کے
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
#StarsEverywhere
چینے پرموز پٹھے کا شوق کریں ماشاءاللہ اصالت کیساتھ خوبصورتی دیکھیں اصیل خوبصورت بھی ہوتا ہے اور مضبوط بھی الحمدللہ
۔ابرار حسین مانسہرہ کے پی کے 🇵🇰
ہر رنگ دیاں سرکاراں دا سردار سے سانولا رنگ ہے
اے رنگ ملتان دی سسی دا اس رنگ وچ ہیر دا جھنگ ہے
اس رنگ دے روپ ہزاراں ہن پر آنگ دا اپنا رنگ ہے
اس رنگ دی مستی عاجز سائیں ساکو کیتا مست ملنگ ہے
۔۔۔۔۔۔۔
یہ سٹرکچر اور سے کالا مشکا اور اوپر سے وائٹ کٹ میں تب جا کے بنتا ہے معیار
الحمدللہ الحمدللہ
دوستوں کے شوق کی نظر ماشاءاللہ ضرور کہا کریں پاکستانی اصیل زندہ باد ۔
ابرار حسین مانسہرہ کے پی کے ۔
نوٹ مزید اچھے شوق اور شوقینوں کی حوصلہ افزائی کیلئے اپنا حصہ ڈالیں پیج کو لائک فالو ضرور کریں ۔
ماشاءاللہ ادبی سات مہینے کا ہے کچھ دن اوپر سال کا ہوا انشاء اللہ پھر شوق کروائیں گے ماشاءاللہ ضرور کہیں
یہ پاکستانی اصیل ہیں کو ہر رنگ روپ میں نکھر نکھر کر سامنے آتے ہیں مزید اچھے شوق کو منظر عام پر لانے کے لیے پیج کو لائک اور فالو کریں ہمارا ساتھ دیں
نوٹ: صرف شوق کریں 🚫 Not For Sale
ایک بات بہت گردش کر رہی ہے کہ ویسے تو ہر کوئی جس کے پاس کہیں نہ کہیں سے اصل ا جائے خود کو شوقین کہلانے لگتا ہے وغیرہ وغیرہ لیکن تحریر کے مطابق شوق ان لوگوں کا ہے جنھوں نے اصل سنبھال رکھتے ہیں میں اس تحریر سے بالکل بھی اتفاق نہیں کرتا کیونکہ میں نے بہت سے شوقین دیکھے ہیں جنھوں نے اصل رکھے ہوئے ہی نہیں ہیں لیکن وہ شوقین ہیں اور بہت بڑے شوقین ، لفظ شوقین کا مطلب ہے شوق رکھنے والا اور میں نے کتنے ہی چھوٹے چھوٹے بچے جواصیل چوزہ تک خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے لیکن پہروں کھڑے رہ کر کڑی دھوپ میں حسرت بھری نگاہوں سے سوکھے ہونٹوں اور بھوکے پیٹ کے ایسی خوبصورت آنکھوں میں ننھے سپنے اور چمک لئیے اصیل کو تکتے اور خوش ہوتے رہتے ہیں اور پھر گھر کو خالی ہاتھ لوٹ جاتے ہیں کیونکہ وہ خریدنے کی یا رکھنے کی استطاعت نہیں رکھتے وہ ہیں دراصل سب سے بڑے شوقین ۔سب سے بڑے شوقین وہ پردیسی بھائی ہیں جو مجھ سے رابطہ کر کے طویل گفتگو کرتے ہیں اصیل کی بات ہوتی ہے لیکن مجبوریوں کے باعث خود نہیں پال سکتے وہ ہیں سب سے بڑے شوقین اور بھی میں کئی شوقین گنوا سکتا ہوں بر کیف شوقین ہونے کیلیے کوئی سرٹیفکیٹ نہیں چاہئے بلکہ ہر وہ دل شوقین ہے جو اصیل کے لیے الفت رکھتا ہے ہر وہ مجبور بچہ بہت بڑا عظیم شوقین ہے جس کا سب سے بڑا خواب اصیل کو خرید پانا اور ر
ہر کسی کو اپنا ماضی بہت شاندار لگتا ہے حالانکہ جس حال میں اللہ رب العزت نے آپ کو رکھا ہو وہ بہترین ہوتا ہے ہر آنے والے کل کی امید اچھی رکھیں اور آج پر شکر ادا کرنا سیکھیں انشاء اللہ بہت سے مسائل اور پریشانیاں خود بخود دور ہو جائیں گی ۔
ابرار حسین مانسہرہ کے پی کے 🇵🇰
کچھ پرندے جو شوقین حضرات نے بہت پسند کیے اور وڈیوز کی ڈیمانڈ کرتے رہتے ہیں انشاء اللہ ساتھ ساتھ وقت کے چلتے پیج پر اپلوڈ کر دی جائیں گی
ابھی موسم اچھا ہو گیا ہے بریڈر جوڑے ابھی سے لگا دیں انشاء اللہ چوزے نکلنے تک موسم مزید سازگار ہو جائے گا اس طرح آپ کی محنت رائیگاں نہیں جائے گی اور کم سمجھ رکھنے والے نئے شوقین حضرات بھی موسم سے فایدہ اٹھاتے ہوئے بریڈ نکلوا کر سنبھال سکتے ہیں ۔
ابرار حسین مانسہرہ کے پی کے 🇵🇰 ۔
اصیل کا کھڑا ہونا ایسا پرکشش ہوتا ہے جو ہر دیکھنے والی آنکھ کو سحر بخشتا ہے اصیل کی باقی خوبیوں کے ساتھ ساتھ کھڑا ہونا باکمال ہونا چاہیے نہیں تو ایسے اصیل جو اچھے سے کھڑے ہونے کے انداز سے نہ لبھاتے ہوں بہت کم شوقینوں کے دل کو چھونے میں کامیاب ہوتے ہیں
۔اصیل کے متعلق مزید معلومات اور اچھے شوق کو منظر عام پر لانے کے لیے پیج کو لائک اور فالو کریں
بہت جلد ہم پاکستان کے بڑے بڑے شوقین حضرات کے پاس جائیں گے اور ہمارا مقصد شوق دکھانے کے ساتھ ساتھ پوری کوشش ہو گی کہ آپ تک پہنچ جائے اور یہ گزارش ہر بڑے شوقین سے کریں گے کہ کچھ اصیل پرندے قدردان شوقینوں کو سونپے جائیں کیونکہ بھوک کھانے سے ختم ہوتی ہے صرف دیکھنے سے نہیں آپ ہماری حوصلہ افزائی کریں باقی شوق آپ تک ہم پہنچائیں گے انشاء اللہ
خدارا اپنے ارد گرد ایسے لوگوں کا ضرور خیال کیا کریں جو ہاتھ تو نہیں پھیلاتے لیکن خودکشی کر دیتے ہیں اور خود کشی محض جان دے دینے کو نہیں کہتے لوگ عزت کو قربان کر کے بھوک کی دعوت کر دیتے ہیں جو موت سے بدتر زندگی تحفے میں دیتی ۔
باپ نے سر جھکایا اور کہا
میری بیٹی نے جسم بیچا ہے ۔
۔۔۔یہ پیغام معاشرے کے ہر اہل دل کو رلا کے رکھ دے گا لیکن اہل دل کو برکیف ایسا نہ ہو کہ آپ کے استطاعت رکھتے ہوئے کوئی خود کشی کر لے۔
ابرار حسین مانسہرہ کے پی کے 🇵🇰
میرا شہزادہ شجرہ پرندہ ناز و نخرے اور ادائیں بھی اصیلوں والی اصیل ہوتا بھی ایسا ہی ہے ہر چیز سے اصیل اور اداؤں سے بھی ۔
مزید اچھے شوق کو منظر عام پر لانے کے لیے پیج کو لائک اور فالو کریں
ابرار حسین مانسہرہ کے پی کے
دل تو اپنا اداس ہے۔ ناصر
شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے
ماشاءاللہ شوق کریں بیماری کے بعد صحت یاب ہوا الحمدللہ
مزید اچھے شوق کو منظر عام پر لانے کے لیے پیج کو لائک اور فالو کریں تاکہ آپ تک مزید اچھے شوق کو پہنچایا جا سکے۔
ابرار حسین مانسہرہ کے پی کے 🇵🇰
ماشاءاللہ گھاس کے جیسی سبز نوک نلی اور آنکھ کی پرانی نسلوں سے ٹھیکرا مادی کا شوق کریں ٹھیکرے کے بارے میں طرح طرح کی رائے ہیں لیکن خالص میں یہ بھی بہت نایاب ہوتے ہیں ۔
مزید اچھے شوق کو منظر عام پر لانے کے لیے پیج کو لائک اور فالو کریں
اب اتنی بھی نہ لگا آنے میں
کہ تو آ چکا ہو اور تیرا انتظار رہے
ماشاءاللہ اصالت اور خوبصورتی ایک ساتھ شوق کریں اور لطف اندوز ہوتے جائیں ہم مزید اچھے شوق کو منظر عام پر لاتے رہیں گے آپ بھی ہمارا ساتھ دیں پیج کو لائک اور فالو کریں۔
چھوٹے بھائی بھی انمول ہوتے ہیں آپکی ہر بات ایسے مانتے ہیں جیسے فرض ہو ان پر لیکن تربیت اور خون کا خالص ہونا ضروری ہوتا ہے انسانوں میں بھی اصیل میں بھی چھوٹے بھائی جواد صاحب پسندیدہ مشکے کا شوق کرواتے ہوئے ۔
اصیل کی بقا اور نایاب پاکستانی اصیل کو منظر عام پر لانے کے لیے پیج کو لائک اور فالو کریں ہمارا ساتھ دیں ہمارا عزم پاکستانی اصیل کی بقا ۔
نوٹ۔آپ اپنا شوق ہمیں بھیج سکتے ہیں قابل داد شوق کو حوصلہ افزائی کے لیے پیج پر لگایا جائے گا
ماشاءاللہ فواد بھائی کی ایک عرصے کی محنت معیار تک آ رہی ہے اللّٰہ پاک نصیب کرے شوق وہی زیادہ عزیز ہوتا ہے جو گھر کا ہو آپکے پاس پلا بڑھا ہو ۔
پرموز کا پٹھا جلد ہی پرموز بھی دیکھایا جائے گا
نوٹ : یہ پھٹا دستیاب ہے ماں باپ کی وڈیو مل جائے گی انٹرسٹیڈ لوگ رابطہ کر سکتے ہیں ۔
03105553217
الحمدللہ میں نے خود جا کے پشاور سے ہیری مادی بھجوائی جو کہ افتخار بھائی بنوں کے پاس پہنچ گئی ہے یہ انکا ریوو ہے الحمدللہ بھروسہ ہی ہر رشتے کی بنیاد ہے جہاں بھروسہ نہیں ہوتا وہاں رشتہ نہیں ہوتا جس کی زبان نہیں اس کا ایمان نہیں میں نے زبان دی تھی الحمدللہ پوری بھی کی حالانکہ مجھے دن بھر سفر کرنا پڑا ۔
ابرار حسین مانسہرہ کے پی کے 🇵🇰