QAMARi Aseel Minwali Musakhel

QAMARi Aseel Minwali Musakhel Aseel lover

23/01/2024

My breeder ,,, shikraaaaa🔥👑👑2017

💗ہائے ماشااللہ 💗
31/10/2023

💗ہائے ماشااللہ 💗

💗💕تقدیر دا مالک  دنیا تےمیرے یار سلامت رکھیں💕💗.
29/10/2023

💗💕تقدیر دا مالک دنیا تے
میرے یار سلامت رکھیں💕💗.

🔥چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنا بڑی دور تک رات ہی رات ہوگی🔥💗 Brother,s Shahid Khan 💕 Jalal khan 💞 zaigham Sah 💕
27/10/2023

🔥چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنا
بڑی دور تک رات ہی رات ہوگی🔥💗 Brother,s Shahid Khan 💕 Jalal khan 💞 zaigham Sah 💕

‏سمندر بڑا اور گہـرا ہوکر بھی اپنی حد‏میں ہی رہتا ہے مگر انسان چھوٹا ہوکر‏حد اور اپنی اوقات کو بھـــول جاتا ہے.         ...
22/10/2023

‏سمندر بڑا اور گہـرا ہوکر بھی اپنی حد
‏میں ہی رہتا ہے مگر انسان چھوٹا ہوکر
‏حد اور اپنی اوقات کو بھـــول جاتا ہے. ‏بعض لوگ کہتےہیں کہ وہ غلط بات بلکل بھی برداشت نہیں کرتے دراصل غلط بات ہی تو برداشت کرنے کی ہوتی ہے اچھی بات کو برداشت کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی ❤️
💗پیارا بھائی اعجازخان خلاص خیل 💗 Allah pak Salmat rakhy 💚

‏بڑے انسان کی ایک بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ وہ کبھی خود کو بڑا ثابت کرنے کے لیے کسی کو تکلیف نہیں دیتا اور نہ دل میں کینہ رک...
18/10/2023

‏بڑے انسان کی ایک بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ وہ کبھی خود کو بڑا ثابت کرنے کے لیے کسی کو تکلیف نہیں دیتا اور نہ دل میں کینہ رکھتا ہے۔اعتماد ایک چھوٹا سا لفظ ہے جسے پڑھنے میں سیکنڈ سوچنے میں منٹ سمجھنے میں دن اور ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے‏کون کیا کر رہا ہے کیسے کر رہا ہے کیوں کر رہا ہے ان سب چیزوں سے آپ جتنا دور رہوگے اتنا ہی خوش رہو گے__
💗پیارا بھائی وقار خان شھبازخیل💗
💜Allah pak shoq salamt rakhy 💜

💜‏جس کی جیسی نیت وہ ویسی کہانی رکھتا ہے...کوئی پرندوں کے لئے بندوق تو کوئی پانی رکھتا ہے..💜💗پیارا بھائی اسدخان،،اینڈ خان...
15/10/2023

💜‏جس کی جیسی نیت وہ ویسی کہانی رکھتا ہے...
کوئی پرندوں کے لئے بندوق تو کوئی پانی رکھتا ہے..💜
💗پیارا بھائی اسدخان،،اینڈ خاناّ پِتریر 💗 Allah pak slamat rakhy 🤍

‏ہمیشہ یاد رکھیں تعلق اور عبادت میں مخلص رہیںکامیابی اپکی ہے💜💗پیارا بھائی حبیب اللہ خان💗 Allah pak slamat rakhy 💜
15/10/2023

‏ہمیشہ یاد رکھیں
تعلق اور عبادت میں مخلص رہیں
کامیابی اپکی ہے💜
💗پیارا بھائی حبیب اللہ خان💗 Allah pak slamat rakhy 💜

۔اعتماد ایک چھوٹا سا لفظ ہے جسے پڑھنے میں سیکنڈ سوچنے میں منٹ سمجھنے میں دن اور ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے‏کون کیا ...
15/10/2023

۔اعتماد ایک چھوٹا سا لفظ ہے جسے پڑھنے میں سیکنڈ سوچنے میں منٹ سمجھنے میں دن اور ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے‏کون کیا کر رہا ہے کیسے کر رہا ہے کیوں کر رہا ہے ان سب چیزوں سے آپ جتنا دور رہوگے اتنا ہی خوش رہو گے__🖤
💗پیارا بھائی سمیع خان💗 Allah pak slamat rakhy 💜

سب سے آسان کام تنقید کرنا ہے ۔لوگ جھٹ سے کوئی نہ کوئی پہلو نکال لیتے ہیں ۔اور کھبی بھی مثبت سوچ نہیں رکھتے ۔تنقید نفرت ک...
12/10/2023

سب سے آسان کام تنقید کرنا ہے ۔لوگ جھٹ سے کوئی نہ کوئی پہلو نکال لیتے ہیں ۔اور کھبی بھی مثبت سوچ نہیں رکھتے ۔تنقید نفرت کو جنم دیتی ہے اور تعریف محبت کو ۔
یہ آپ پہ ہے کہ آپ کیا کسی کو دہے سکتے ہیں۔
💜💗پیارے بھائی عسیب خان،،اینڈ،، ظرارخان 💗💜

‏تنقید سے پہلے تحقیق، الزام سے پہلے ثبوت اور اختلاف سے پہلے دلیل کا رکھنا اعلٰی شخصیت کی علامات ہوتی ہیں,💗پیارا مامو جلا...
12/10/2023

‏تنقید سے پہلے تحقیق، الزام سے پہلے ثبوت اور اختلاف سے پہلے دلیل کا رکھنا اعلٰی شخصیت کی علامات ہوتی ہیں,
💗پیارا مامو جلال خان💗 Allah pak slamat rakh💜

11/10/2023

السلام علیکم دوستو! یہ ایک نیا اصیل کا پیج ہے، سب شوقین حضرات اس پیج کو لائیک کریں، اور اپنےخوب صورت اصیل مرغوں کی تصویریں انبکس کریں۔ ہم اس پیج پر آپ کے نام سے اپلوڈ کریں گے

Mianwali Aseels ,

ماشاءاللہ شعور ایسا عمل ہے جو آپ کو باخبر کردیتا ہے. آپ اپنا اچھا یا برا باخوبی سمجھنے لگ جاتے ہیں. با شعور شوقین شوق کا...
11/10/2023

ماشاءاللہ شعور ایسا عمل ہے جو آپ کو باخبر کردیتا ہے. آپ اپنا اچھا یا برا باخوبی سمجھنے لگ جاتے ہیں. با شعور شوقین شوق کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں. اللہ پاک تمام شوقینوں کا بھلا کرے اور سلامت رکھے.💗
💞پیارا بھائی شاہد خان KING OF MUSAKHEL 💜

10/10/2023

Welcome shoqeeno ,💗💓👑

Address

Mianwali Musa Khel
Mianwali
42110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QAMARi Aseel Minwali Musakhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Pet Breeders in Mianwali

Show All