M.H Traders Poultry Medicine

M.H Traders Poultry Medicine مرغیوں کی معیاری دوائیوں کے لیے رابطہ کریں۔

MULTIPLEX ADEK Available .H Traders Poultry Medicine
16/09/2023

MULTIPLEX ADEK
Available .H Traders Poultry Medicine

17/08/2023

🐣 NEXYBAK 🐓
Oral Water Soluble Powder

Composition:
Each 450gm contains:
👉 Oxytetracycline HCI....10mg
👉 Neomycin Sulphate....10mg
(As per Manufacturers Specs)

Indications:
NEXYBAK Early Chick Mortality
NEXYBAK Gastrointestinal & Respiratory Infections Caused By Oxytetracycline, Neomycin & Sensitive Bacteria Like Bordetella, Bacillus, Corynebacterium, Campylobacter, E.coli, Haemophilus, Pasteurella, Salmonella, Staphylococcus and Streptococcus spp. and Mycoplasma, Rickettsia and Chlamydia spp. in calves, goats & poultry.

Dosage:
Prevention:
1gm/2 Liters of Drinking Water for 3 to 5 days.
Treatment:
1 gm/1 Liters of Drinking Water for 5 Days.

Packing:
1Kg

M.H Traders Poultry Medicine MIRPURKHAS 03003313731

Find Abdul Rehman in this picture
15/08/2023

Find Abdul Rehman in this picture

Happy 14th August 2023
13/08/2023

Happy 14th August 2023

12/08/2023
اے وی نیو سل-72نیومائی سین سلفیٹ۔۔۔۔۔۔72 گراماے وی نیوسل -72 معدے اور آنتوں کی جراثیموں سے پھیلنے والی بیماریوں جیسے کہ ...
12/08/2023

اے وی نیو سل-72

نیومائی سین سلفیٹ۔۔۔۔۔۔72 گرام

اے وی نیوسل -72 معدے اور آنتوں کی جراثیموں سے پھیلنے والی بیماریوں جیسے کہ کولی بیسیلوسس اور سالمونیلوسس کے خلاف موثر ثابت ہوتا ہے۔ آنتوں کی سوزش کی وجہ مرغیاں سفید اور براون رنگ کی پتلی بیٹھوں کاشکار ہوسکتی ہیں۔
خوراک و طریقہ استعمال:
(مرغیاں):۔
1 گرام 10 لیٹر پینےکے پانی میں 3سے 5دن تک استعمال کرائیں۔

ایم ایچ ٹریڈر پولٹری میڈیسن میرپورخاص
03003313731

الیکٹرو چک فارمولا وٹامن اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔28گراموٹامن ای۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔400گرامکیلشیم لیکٹیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔2000ملی گرام...
23/07/2023

الیکٹرو چک
فارمولا
وٹامن اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔28گرام
وٹامن ای۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔400گرام
کیلشیم لیکٹیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔2000ملی گرام
کیلشیم کلورائیڈ۔۔۔۔۔۔۔۔350 ملی گرام
پوٹاشیم کلورائیڈ۔۔۔۔۔750 ملی گرام
سوڈیم کلورائیڈ۔۔۔۔۔۔۔500 ملی گرام

الیکٹرو چک
گرمی حبس اور موسمیات کی تبدیلی میں اپنی مرغیوں کو رکھیں محفوظ تندرست توانا
الیکٹرو چک روزانہ
استعمال:
1گرام 8 لیٹر پینےکے صاف پانی میں
پروڈکٹ دستیاب ہے
ایم ایچ ٹریڈر پولٹری میڈیسن میرپورخاص
روفی 03003313731

21/07/2023

*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ*

🐣 Tyloman-D 🐓
Water Soluble Powder

Composition:
Each 1000gm Contains:
👉 Doxycycline HCI.... 200gm
👉 Tylosin Tartrate.... 100gm
👉 Colistin Sulphate.... 500MIU
👉 Bromhexine HCI.... 5gm
👉 Amantadin HCI.... 40gm

Indications:
✅ Tyloman-D is Indicated for the Treatment & Prevention of CRD, C.C.R.D., Fowl Cholera, Bacterial Enteritis, Early Chicks Mortality. In large Animals Infection Caused by Tylosin, Doxycycline and Colistin Sensitive Micro-Organisms.
✅ Tyloman-D Can be Used in Calves, Especially in Case of the Gastrointestinal & Respiratory Infections.

Dosage & Administration
Prevention:
1gm in 4 Liters of Drinking Water for 3-5 Days.
Treatment:
1gm in 2 Liters of Drinking Water for 3-5 Days.

Packing:
1Kg

Manufactured By:
BREEZ pharma

M.H Traders Poultry Medicine MIRPURKHAS 03003313731

ELECTRO-C
13/07/2023

ELECTRO-C

06/07/2023

Love for Muhammad PBUH | Interesting fact in Libya like and subscribe my channel: Link:- https://youtube.com/ ...

29/06/2023

EID Mubarak

28/06/2023

میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

*نوٹ*: اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین ثم آمین

24/05/2023

*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ*

🐣 *MULTI PLEX ADEK* 🐓

Essential Vitamins
Oral Solution

Composition:
Each Liter Contains:
*Vitamin A.....10000000 IU*
*Vitamin D3.....2000000 IU*
*Vitamin E.....4000 IU*
*Vitamin K3.....132 mg*

Benefits:
👉 Prevent the Deficiency of Vitamin A,D,E & K.
👉 Provide Better FCR.
👉 Provide Better Immunity & Resistance against Different Diseases.
👉 Prevent early Chick Mortality.
👉 Provide Better Egg Production & Egg Shell Quality.
👉 Prevent Blood Loss During Coccidiosis, Entertits & Debeaking.
👉 Improve Fertility & Hatch ability.
👉 Improve Skeltal & Muscular Growth.
👉 Reduced the Hepatic necrosis & Muscle Degeneration.
👉 Control the Condition of sight Distrubance.
👉 Control the Symptoms of Rickets & Osteodystrophy.

Dosage:
Poultry: *1ml/10 Liters Of Drinking Water.*

Packing:
*1Liter*
03003313731

29/04/2023

Surah Al Ibrahim Urdu Translation🥺|quran|Surah Ibrahim 🌸Translation with Urdu 💖Translation in Urdu Islamic Video Subscribe to our channel https://www.face...

Quality products are Available
24/04/2023

Quality products are Available

پولٹری ای کولائی علاج میں سوہانجنا اور پودینہ کے فوائد، ڈاکٹر محمد راشد کی تحقیق
https://jassaraftab.com/moringa-and-mint-for-e-coli-treatment/
Research showed effectiveness of Moringa and Mint in Poultry E. coli Treatment

21/04/2023
21/04/2023

Eid Mubarak to All Family & Friends

20/11/2022

08/11/2022


گمبورو کیلئے انتہائی موثر دوا
26/09/2022

گمبورو کیلئے انتہائی موثر دوا

ٹائیلومین۔ڈیٹائیلو سین ٹارٹریٹ(بی پی ویٹ)۔۔۔۔۔۔۔100گرامڈوکسی سائیکلین( ایچ سی ایل)۔۔۔۔۔۔۔۔200گرامکولسٹین سلفیٹ(بی پی)۔۔۔...
12/09/2022

ٹائیلومین۔ڈی
ٹائیلو سین ٹارٹریٹ(بی پی ویٹ)۔۔۔۔۔۔۔100گرام
ڈوکسی سائیکلین( ایچ سی ایل)۔۔۔۔۔۔۔۔200گرام
کولسٹین سلفیٹ(بی پی)۔۔۔۔۔۔۔۔۔500 ایم آئی یو
برومہیگزین ایچ سی ایل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5 گرام
ایمنٹاڈین ایچ سی ایل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔40 گرام
استعمال #
ٹائیلومین ڈی
انتہائی طاقتور اینٹی بائیوٹکس کا مرکب ہے جو گرام پازیٹو اور گرام نیگیٹو سے پیدا شدہ بیماریوں مثلا۔
سی آرڈی
سی سی آرڈی
مائیکوپلازموسس
سالمونیلاسس پلورم
ٹائیفائیڈ
ای کولائی
کورائیزہ
اور آنتوں کی سوزش کیلئے انتہائی موثر ہے۔
ٹائیلومین ڈی میں شامل
ایمنٹاڈین وائرس سے پیدا ہونے والی بیماریوں مثلا
انفلوئنزا،
آئی بی
رانی کھیت،
آئی اے
،آئی ایل ٹی اور
ہائیڈرو پیری کارڈیم میں یکساں موثر ہے۔
برومہیگزیئن
سانس اور پھیپھڑوں کی جکڑن کو ختم کرکے اینٹی بائیوٹک پھیپھڑوں میں جذب ہو کر جراثیم کو ختم کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔
طریقہ استعمال۔
حفاظتی استعمال: 1گرام 4 لیٹر پینےکے صاف پانی میں 3 سے 5 دن تک استعمال کرائیں۔
علاج: 1گرام فی 2 لیٹر پینےکے صاف پانی میں 5 تا 7 دن استعمال کرائیں۔
ایم ایچ ٹریڈر پولٹری میڈیسن میرپورخاص
روفی 03003313731

10/09/2022

*بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم.*
*ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكـَاتةُ.*

*"عافیت" کےبڑےوسیع معنی ہیں.*
جن میں سکھ، چین، سکون، اطمینان، تندرستی، پیسه اور ہرقسم کی دنیا و آخرت کی بھلائی شامل هے.
اے زنده اور ہمیشہ قائم رہنے والے *رب ذوالجلال و الاکرام* ' ہم تجھ سے تیری رحمت اور عافیت کے طلبگار ہیں۔
*ﷲُ کریم* کی رحمتیں اور برکتیں ہر وقت ہمیں اپنے حصار میں رکھیں.
یا اللہ پاک۔
ہم سب کو صحت کاملہ عطا فرما اور
تمام مرحومین کی مغفرت فرما اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما
*آمین یارب العالمینﷻ بطفیل سیدنا کریمﷺ۔*

Happy 75 Independence DAY 14th August 2022M.H Traders Poultry Medicine MIRPURKHAS
14/08/2022

Happy 75 Independence DAY 14th August 2022
M.H Traders Poultry Medicine MIRPURKHAS

M.H Traders Poultry Medicine Roofi Azhar Arain
20/07/2022

M.H Traders Poultry Medicine Roofi Azhar Arain

تمام عالم اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک
10/07/2022

تمام عالم اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک

Tylo fosfo Available M.H Traders Poultry Medicine 03003313731
16/06/2022

Tylo fosfo Available M.H Traders Poultry Medicine 03003313731

COLISER کولیسر۔۔پانی میں حل پذیر پاوڈرکولسٹین 400000000 آئی یو استعمال۔متعدد بیماریوں میں میں انتہائی اکسیر ایکولائ نظام...
18/05/2022

COLISER
کولیسر۔۔پانی میں حل پذیر پاوڈر

کولسٹین 400000000 آئی یو
استعمال۔
متعدد بیماریوں میں میں انتہائی اکسیر
ایکولائ نظام ہاضمہ۔نظام تولید اور سانس کے مسائل میں کامیابی سے استعمال ہونے والی دو۔
تیزی سے جراثیم تک پہنچ کر اثر دکھاتی ہے۔
شراح اموات میں تیزی سے کمی کرتی ہے۔
مرغی کےنقصان میں کمی لاتی ہے
پولٹری۔
ا ایک گرام 8 لیٹر پینےکے کے صاف پانی میں 3 سے 5 روز استعمال کرائیں۔

03/05/2022

عیدالفطر مبارک

Address

Mirpur Khas

Telephone

+923003313731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.H Traders Poultry Medicine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Animal Rescue Service in Mirpur Khas

Show All