Rohaan Cottage Australorp Farm KM

Rohaan Cottage Australorp Farm KM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rohaan Cottage Australorp Farm KM, Animal Rescue Service, Mithankot.
(1)

we provides pure and fertile egg of Australorp A+ quality as well as can provide fully vaccinated and healthy chciks of 15 days, one month, two month and above on advance booking.

26/08/2021

Light Suxxes Heritage Chicks

24/06/2021
100 fresh and fertile australorp starter egg available @ 40/eggCargo available
31/03/2021

100 fresh and fertile australorp starter egg available @ 40/egg
Cargo available

Pure Australorp starter eggs available for saleOnly 30 Rs per egg
23/03/2021

Pure Australorp starter eggs available for sale
Only 30 Rs per egg

آج کی نسل۔۔۔۔۔😋😋
31/01/2021

آج کی نسل۔۔۔۔۔😋😋

" جب !   مرغی انڈوں پر بیٹھی تھی !"مرغی نےاپنی چونچ اور پروں کی مدد سے،بھوسے پر پڑے انڈوں کو گھمایا اور اپنے نیچے ایڈجسٹ...
28/01/2021

" جب ! مرغی انڈوں پر بیٹھی تھی !"

مرغی نے
اپنی چونچ اور پروں کی مدد سے،
بھوسے پر پڑے انڈوں کو گھمایا اور اپنے نیچے ایڈجسٹ کر لیا۔۔
آنکھیں بند کیں اور سوچوں میں گم ہو گئی۔۔

ہم دس بہن بھائی تھے۔۔
ہم سردیوں میں پیدا ہوئے تھے۔۔
چونکہ میں سب سے
پہلے انڈے سے نکلنے کی وجہ سے،
باقی بہن بھائیوں سے بڑی تھی،
اس لیے اپنی ماں کو انڈے توڑتے بھی دیکھا تھا اور چھوٹے بہن بھائیوں کو "چوں چوں" کر کے،
ٹوٹے انڈوں سے باہر آتے بھی دیکھا تھا۔۔

ساری ساری رات
اماں ہم سب کو پروں کے نیچے چھپائے رکھتیں اور سینے سے لگائے رکھتیں۔۔
مجھے ابھی تک
اپنی ماں کے دل کی " دھڑکن " بھی یاد ہے۔۔

ہم میں سے کوئی بھی
پروں کے گھیرے سے باہر جانے کی ضد کرتا
تو اماں " ٹک ٹک " بول کر،
اسے تمیز سکھاتیں اور اسے باہر نہ جانے دیتیں۔۔

ایک دن
صبح کے وقت،
ایک " چیل " نے میرے چھوٹے بھائی کو اٹھا لیا تھا۔۔
مجھے یاد ہے،
میری ماں نے اس کا بہت پیچھا کیا تھا۔۔
لیکن اڑ نہ سکنے کی وجہ سے،
وہ چیل تک نہ پہنچ پائی تھیں اور سارا دن روتی رہی تھیں۔۔
اس دن زندگی میں پہلی بار
مجھے اپنوں سے بچھڑنے کے دکھ کا احساس ہوا تھا۔۔

اس دن کے بعد میں نے اپنی ماں کو،
دانہ چگتے نہیں دیکھا تھا۔۔
بس ہماری سیکورٹی گارڈ ہی بن کے رہ گئی تھیں۔۔

ہم بہن بھائیوں کو دنیا میں لانے کے لیے،
انڈوں پر بیٹھ بیٹھ کر،
پہلے ہی کمزور ہو چکی تھیں
اور اب ہمیں کھاتا پیتا دیکھ کر ہی خوش ہوتی رہتیں
اور چیلوں سے ہم سب کو خبردار کرتی رہتیں۔۔

ککڑوں کوں۔۔ککڑوں کوں۔۔
مرغی کا شوہر صبح کی اذان دینے لگا تو وہ چونک گئی۔۔

اس نے کھڑے ہو کر،
سارے انڈوں کو پیار سے دیکھا اور مغرب کی طرف منہ کر کے دوبارہ بیٹھ گئی۔۔

وہ
اللہ کا شکر ادا کرتی جاتی اور انڈوں سے یوں کہتی جاتی !

دنیا میں آنے والے میرے بچو !

اشرف المخلوقات کے " کام " آنا تمھارا مقدر ٹھہرا !

انسان،
تمھارا گوشت کھائیں گے،
تمھارے انڈے کھائیں گے۔۔

بیمار، تمھاری یخنی پیئیں گے،
صحت مند، تمھاری کڑاھی کھائیں گے۔۔

"جیئیں گے بھی تو دوسروں کے کام آئیں گے،
مریں گے بھی تو دوسروں کے کام آئیں گے۔"
Copied

کون کون جانتا ہے ایک ٹائم میں پی آئی اے کا پولٹری کا بزنس تھا ؟؟
15/01/2021

کون کون جانتا ہے ایک ٹائم میں پی آئی اے کا پولٹری کا بزنس تھا ؟؟

08/01/2021

MASHALLAH
Our farm own pure desi breed's chicks

23/12/2020

Australorp chicks
Not for sale

22/12/2020

Australorp pur chicks available for sale

22/12/2020

ALHUMDULLIAH
Our 1st breed of Australorp pure hens start laying eggs today at the age of almost 4.5 month.

Address

Mithankot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohaan Cottage Australorp Farm KM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Mithankot pet stores & pet services

Show All

You may also like