30/05/2023
لمبے بال، بڑا سر،چھوٹا منہ،لمبی پونچھ،جھیل سی آنکھیں،ڈارک رنگ اور بہترین اناٹومی.
جی ہاں یہ نر نہیں مادہ جس کی عمر صرف 50 یوم ہے.
اس کا قد و جسامت دیکھ کر دھوکا مت کھائیں.
(یہ vom BravenHund کی نان پیڈیگری کوالٹی ہے. )