Desi Dera

Desi Dera Daily updates of desi murgha/murghi

08/03/2025


08/03/2025
07/03/2025

07/03/2025

06/03/2025

مطلب اب رمضان میں یہ جگاییں گی

06/03/2025

Imam Bux Pahlwan with his family 1976رستم ہند امام بخش پہلوان اپنے بیٹوں اور بھتیجوں بھولو، اسلم، اعظم، اکرم، گوگا، ناصر...
05/03/2025

Imam Bux Pahlwan with his family 1976
رستم ہند امام بخش پہلوان اپنے بیٹوں اور بھتیجوں بھولو، اسلم، اعظم، اکرم، گوگا، ناصر اور جھارا کے ساتھ 1976 میں۔

05/03/2025

ایک انگریز کو بچپن سے ہی یہ خوف تھا کہ جب وہ سوتا ہے تو اس کے بیڈ کے نیچے کوئی ہوتا ہے لیکن بڑا ہونے کے بعد اس کا یہ خوف دور نہ ہوا.
بڑی سوچ بچار کے بعد وہ ایک ماہر نفسیات کے پاس گیا اور اسے اپنا مسئلہ بتایا کہ کوئی حل بتائیں نہیں تو میں اس خوف سے پاگل ہو جاؤنگا.
ماہر نفسیات نے اسے کہا کہ مجھ سے علاج کروا لو. ایک سال میں تمہارا یہ مسئلہ گارنٹی کے ساتھ حل ہو جائے گا. بس ہفتے میں تین دن تمہیں آنا ہو گا میرے پاس.

انگریز نے پوچھا اور آپ کی فیس کتنی ہو گی.
200 ڈالر فی وزٹ، ماہر نفسیات نے بتایا.

ہمممممم، چلیں میں سوچ کر بتاتا ہوں، انگریز بولا.

پھر کوئی ایک سال بعد اس گورے اور ماہر نفسیات کی کسی فنگشن پر ملاقات ہوئی تو ماہر نفسیات نے پوچھا کہ تم آئے نہیں میرے پاس.
گورے نے جواب دیا کہ میرا وہ مسئلہ میرے ایک پاکستانی دوست نے صرف "ایک بریانی کی پلیٹ اور ایک بوتل" پر دور کروا دیا اور آپ کی فیس کے پیسے بچا کر میں نے گاڑی بھی خرید لی ہے

ماہر نفسیات نے بڑی حیرانی سے پوچھا: بھئی اس نے ایسا کیا علاج بتایا مجھے بھی بتاؤ پلیز
گورا: پاکستانی دوست نے مشورہ دیا کہ بیڈ بیچ دو اور فرش پر گدا ڈال کر سویا کرو.
😂

سوچیے گا ضرور
03/03/2025

سوچیے گا ضرور

حسین نظارے
03/03/2025

حسین نظارے

03/03/2025

Address

Multan
59300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Dera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category