11/01/2023
💔💔افسوس صد افسوس 💔💔
انتہائی افسوس کے ساتھ
پیراویٹرنری اسوسی ایشن نوشہرہ کے صدر امتیاز ترین جنرل سیکرٹری اقبال سلیم سینئر نائب صدر جناب مقبول احمد، فیناننس سیکرٹری جواد خان،پریس سیکرٹری محمد بلال اور تمام ضلعی کیبینٹ پیراویٹس کی جانب سے محترم چیرمین ال پاکستان جناب ممتاز احمد شیخ صاحب کو جو دھمکی امیز کالز ملی ہیں۔ہم سب انکی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہم سب ممتاز احمد شیخ صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے تھے،کھرے ہیں اور انشاء اللہ کھرے رہنگے۔۔۔
قائد محترم کے حکم پر پورے ڈسٹرکٹ نوشہرہ کے پیراویٹس انکے ساتھ کندھے سے کندھا ملائے ہوئے انکے شانابشانہ کھرے ہونگے۔شیح صاحب ایک نڈر ، اور دلیر شخصیت کے مالک ہیں ۔وہ کسی کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں۔
ایک بار پھر ہم شدید الفاظ میں ان بزدلانہ حرکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ممتاز احمد شیخ تمام پاکستان کی پیراویٹس کی جان ہیں۔انکو دھمکیاں پورے پاکستان کے پیراویٹس کو دھمکیاں ہیں۔اور یہ ہم ہونے نہیں دینگے۔
منجانب: پی وی اے ڈسٹرکٹ نوشہرہ ۔