Dr-Shahzad Ahmad - Veterinarian

Dr-Shahzad Ahmad - Veterinarian Assalam o Alikum! I am Veterinary Dr. Shahzad Ahmad graduated from the University of Veterinary and Animal Sciences Lahore.
(2)

I am passionate about my profession and want to help all farmers that are supporting livestock at a small or large level.

Heat stress in dairy cows 🐄 🔹 Heat stress in dairy cows can lead to decreased feed intake.🔹Reduced nutrient intake can r...
04/06/2023

Heat stress in dairy cows 🐄
🔹 Heat stress in dairy cows can lead to decreased feed intake.
🔹Reduced nutrient intake can result in decreased milk production and poor body condition.
🔹 Heat stress can disrupt rumen function and increase the risk of metabolic disorders like acidosis.
🔹High temperatures cause increased respiration rate and panting, leading to respiratory alkalosis and dehydration if water intake is insufficient.
🔹 Heat stress can negatively impact reproductive performance, causing reduced conception rates and embryo mortality.
🔹Elevated body temperatures can weaken the immune system, making cows more susceptible to diseases and infections.
🔹 Management strategies to mitigate heat stress include providing shade and ventilation, using sprinkler systems or fans for cooling, ensuring access to clean and cool drinking water, adjusting feeding practices, and implementing heat abatement techniques.
🔹 These measures are important to maintain the health and productivity of dairy cows, particularly in hot climates or during the summer months.

Diseases of dairy cattle cow 🐄🐄🐄🐄
21/02/2023

Diseases of dairy cattle cow 🐄🐄🐄🐄

Complete Milking Process in Parallel Milking Parlor
07/02/2023

Complete Milking Process in Parallel Milking Parlor





Vet Shahzad Ahmad Youtube channel provides veterinary-related informative videos about livestock, poultry, pets, and others. Please subscribe for getting inf...

Dr ASHFAQ Ahmad,Ex Lecturer Homeopathy, Islamia University Bahawalpur,BSc, BHMS) (IUB), Masters in Educational Psycholog...
24/02/2022

Dr ASHFAQ Ahmad,
Ex Lecturer Homeopathy, Islamia University Bahawalpur,

BSc, BHMS) (IUB), Masters in Educational Psychology, PGD Applied Psychology, MSc Public Nutrition

Umang Homeopathy Clinic,

Homeopathy Street, Near Usmania Masjid, Tulamba Road, Mian Channu, 03008391413, 03330333853

بھینسوں کی کامیاب ڈیری فارمنگفارم کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر محمد طیب یونس اور ڈیری فارمر کی مفید ترین باتیں ۔۔۔۔https://youtu.be/...
08/10/2021

بھینسوں کی کامیاب ڈیری فارمنگ
فارم کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر محمد طیب یونس اور ڈیری فارمر کی مفید ترین باتیں ۔۔۔۔
https://youtu.be/pjo4n5p8220

Vet Shahzad Ahmad Youtube channel provides veterinary-related informative videos about livestock, poultry, pets, and others. Please subscribe for getting inf...

Assessment, prevention and treatment of calf diarrhea
17/08/2021

Assessment, prevention and treatment of calf diarrhea

03/08/2021

ظلم کی انتہا!
عید قرباں پر بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملتے ہیں کہ عطائ قصائی بلا لیے جاتے ہیں اور بعد میں انکی نا اہلیت کی سزا جانور کو ادا کرنی پرتی ہے ۔

20/07/2021
18/07/2021

جانوروں پر ظلم کرنا مہنگا بھی پر سکتا ہے

17/07/2021

ان بے زبان جانوروں کے بارے میں اللہ سے ڈرو۔۔۔

01/07/2021

100 years ago, rinderpest ravaged livestock health 🐮 and caused economic losses 📉.

It was through 💉 vaccination 💉 that the deadly disease was then eradicated. to also prevent the devastating global effects of other animal diseases. Don’t hesitate, vaccinate so we stay !

Heat stress effects on dairy cow 🐮🐄
27/06/2021

Heat stress effects on dairy cow 🐮🐄

Vet Sad ,!!!! 😢
26/06/2021

Vet Sad ,!!!! 😢

🐄❣️🐄
25/06/2021

🐄❣️🐄

24/06/2021

سبحان اللہ ❣️

24/06/2021

Breeding Management of Dairy Cows by Dr. Muhammad Ahmad
(DVM, M.Phil in Reproduction (UVAS)
جانوروں میں نسل کشی کے بارے میں بہت ہی معلوماتی انٹرویو۔جانیں ایکسپرٹ کی رائے۔۔۔
For complete Video visit following link 👇👇👇
https://youtu.be/JjIZFRaNjiI

Breeding Management of Dairy Farm by Breeding Manger Dr. Muhammad Ahmad (DVM, M.Phil in Reproduction (UVAS)Part 02جانورو...
24/06/2021

Breeding Management of Dairy Farm by Breeding Manger Dr. Muhammad Ahmad (DVM, M.Phil in Reproduction (UVAS)
Part 02
جانوروں میں نسل کشی کے بارے میں بہت ہی معلوماتی انٹرویو۔جانیں ایکسپرٹ کی رائے۔۔۔

Vet Shahzad Ahmad Youtube channel provides veterinary-related informative videos about livestock, poultry, pets, and others. Please subscribe for getting inf...

Breeding Management of Dairy Farm by Breeding Manger Dr. Muhammad Ahmad (DVM, M.Phil in Reproduction (UVAS)Part 01جانورو...
24/06/2021

Breeding Management of Dairy Farm by Breeding Manger Dr. Muhammad Ahmad (DVM, M.Phil in Reproduction (UVAS)
Part 01
جانوروں میں نسل کشی کے بارے میں بہت ہی معلوماتی انٹرویو۔جانیں ایکسپرٹ کی رائے۔۔۔

Vet Shahzad Ahmad Youtube channel provides veterinary-related informative videos about livestock, poultry, pets, and others. Please subscribe for getting inf...

22/06/2021

Calf Feeding

❣️
18/06/2021

❣️

13/06/2021

انسان ہو یا جانور اولاد کا دکھ صرف والدین ہی سمجھتے ہیں!!!

09/06/2021

مکئی کا سائلیج بنانے کا مکمل طریقہ
کٹائی سے لے کر تیاری تک تمام مراحل
For more informative videos visit
https://youtu.be/udP7yAl4BKc

ابتدائی دنوں میں چوزے مرتے کیوں ہیں ؟؟؟ وہ کون سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے چوزے مرتے ہیں اور انکا حل کیا ہے سنیں اس وڈیو ...
08/06/2021

ابتدائی دنوں میں چوزے مرتے کیوں ہیں ؟؟؟ وہ کون سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے چوزے مرتے ہیں اور انکا حل کیا ہے سنیں اس وڈیو میں ۔۔۔۔۔👇👇👇

Vet Shahzad Ahmad Youtube channel provides veterinary-related informative videos about livestock, poultry, pets, and others. Please subscribe for getting inf...

06/06/2021

In Vitro Fertilization by UVAS Theriogenology Department - 1st Time Ever in Pakistan- A Significant step Toward Food Security and Betterment..

🤝
05/06/2021

🤝

05/06/2021

اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے !!! ❣️

زہریلے اور غیر زہریلے سانپ کی پہچان اور سانپ ڈسنے سے متعلق ابتدائی امداد شاید یہ کم لوگوں کو معلوم ہو کہ ہر سانپ زہریلا ...
01/06/2021

زہریلے اور غیر زہریلے سانپ کی پہچان اور سانپ ڈسنے سے متعلق ابتدائی امداد

شاید یہ کم لوگوں کو معلوم ہو کہ ہر سانپ زہریلا نہیں ہوتا کچھ مخصوص قسم کے سانپ زہریلے ہوتے ہیں.زیادہ تر غیر زہریلے ہوتے ہیں.

زہریلے اور غیر زہریلے سانپ کا فرق۔

سب سے پہلے یہ دیکھنا چاہئے کہ سانپ زہریلا ہے یا غیر زہریلا۔ اگر سانپ کے کاٹنے کی جگہ پر گول بیضوی ہلکا زخم بن گیا ہے تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں یہ غیر زہریلے سانپ کے دانتوں کے نشان ہیں اسکے دانت مچھلی کے دانتوں کی طرح چھوٹے اور غیر زہریلے ہوتے ہیں اور اگر کاٹے جانے کی جگہ دو دانتوں کے زخم کے واضح نشان ہیں تو یہ زہریلے سانپ کے دانتوں کے نشان ہیں کیونکہ اسکے منہ میں دونوں طرف خمدار بڑے نوکیلے دانت ہوتے ہیں.

اس دور میں ہر کسی کے پاس موبائل ہے تو بہتر ہے کہ سانپ کی تصویر بنا لی جائے. تصویر بنانے کا فائدہ یہ ہوگا کہ اگر سانپ زہریلا بھی ہوگا تو معالج کو تصویر دیکھ کر علاج کرنے میں آسانی ہوگی اور اگر غیر زہریلا ہوگا تو بھی آپ کو بتا دےگا.

کل فیس بک پر پوسٹ دیکھی کہ ایک شخص کو سانپ نے کاٹ لیا سانپ کی تصویر بھی آدمی کی تصویر کے ساتھ تھی. بندہ بے ہوش تھا۔ جس سانپ نے اس آدمی کو کاٹا تھا وہ بلکل غیر زہریلا سانپ تھا. وہ آدمی زہر کی وجہ سے بے ہوش نہیں ہوا بلکہ سانپ کے خوف سے بے ہوش ہو گیا تھا.

اگر خدانخواستہ سانپ کاٹ لے تو اسکے بعد کیا کرنا چاہئے؟

اگر مریض ہوش میں ہے تو اسے تسلی دیں ٹینشن میں ٹینشن لینے سے ٹینشن بڑھ جاتی ہے.

اگر مریض خوف کی وجہ بے ہوش ہوگیا ہے تو اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے مار کر ہوش میں لانے کی کوشش کریں.ہمارے ہاں اکثر لوگ جلدی سے پانی مریض کے منہ میں ڈال دیتے ہیں یہ غلط ہے.یاد رہے بے ہوش آدمی کے منہ میں کبھی کوئی لیکوڈ چیز پانی دودھ نا ڈالیں ایسا کرنے سے لیکوڈ اسکی سانس کی نالی میں جانے کی وجہ سے مریض مر سکتا ہے.

عام طور پر سانپ ہاتھ یا پاؤں پر کاٹتا ہے.اگر تو ہاتھ پر کاٹا ہے تو کہنی اور کندے کے درمیان گول ہڈی کے اوپر رسی یا رسی ٹائپ کپڑے سے قدرے مضبوطی سے باندھ دیں.اسی طرح اگر پاؤں پر کاٹ لیا ہے تو گھٹنے سے تھوڑا اوپر کر کے اسی طرح باندھ دیں.اگر ہم کہنی اور ہاتھ کے درمیان اور گھٹنے اور ٹخنے کے درمیان بندھ باندھتے ہیں تو خون گردش کرتا رہے گا کیونکہ ان دونوں جگہوں پر ہڈیوں میں خلا ہوتا ہے جسکی وجہ خون کی گردش نہیں رکتی .

اس کے بعد متاثرہ جگہ پر ہلکا سا کٹ کر دیں اور ہاتھ یا پاؤں نیچے کی طرف لٹکتا رہنے دیں. تاکہ خون کے ساتھ زہر بھی خارج ہو سکے.

یہاں ایک بات ذہن نشین کر لیں اگر زخم سانپ کے کاٹنے پہ کیا ہے تو متاثرہ حصہ نیچے کی طرف لٹکائیں اور اگر چوٹ کا زخم ہے تو متاثرہ عضو کو لٹکنے نا دیں بلکہ اوپر اٹھائیں تاکہ خون بہنا رک سکے

اس کنڈیشن میں کچھ لوگ منہ سے خون چوس کر نکالنے کا مشورہ بھی دیتے ہیں جیسا کہ انڈین فلموں میں اکثر دیکھنے کو ملتا ہے لیکن اس طرح زہر چوسنے والے کے منہ میں اگر کوئی چھوٹا سا زخم بھی ہوا تو وہ بندہ بھی زہر سے متاثر ہو سکتا ہے اس لئے ایسا کرنا بھی ٹھیک نہیں.

اکثر دیہاتی لوگ کہتے ہیں کہ جب سانپ کاٹ جائے تو متاثرہ شخص کو دیسی آک کھلائیں اور تب تک کھلائیں جب تک اسے آک کڑوا نا لگنے لگے.آک بزات خود ایک زہریلا پودا ہے بندہ سانپ کے زہر سے شاید بچ جائے لیکن اس سے مرنے کا امکان بڑھ جاتا ہے کیونکہ لا علمی کی وجہ سے اکثر لوگ غیر زہریلے سانپ کو بھی زہریلا سمجھ کر ایسی حرکات کرنا شروع کر دیتے ہیں.

جیسا کہ پہلے بتایا گیا ہے سانپ کے ڈسنے کی جگہ سے اوپر رسی باندھنے کے بعد فوری طور مریض کو قریبی اچھے ہسپتال کم ازکم تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال یا ڈی ایچ کیو یا سی ایم ایچ پہنچائیں.بہتر ہوگا اگر سی ایم ایچ لے جائیں کیونکہ اکثر سرکاری ہسپتالوں میں بھی زہر سے بچاؤ کی دوائی نہیں مل رہی

یاد رہے بازو یا ٹانگ پر بندھ باندھنے کے بعد پندرہ بیس منٹ کے وقفے سے بندھ ہلکا سا نرم بھی کرتے رہیں تاکہ خون کی گردش مکمل طور پر رک جانے سے متاثرہ حصہ ناکارہ ہی نا ہو جائے.

ایمرجنسی میں چوبیس گھنٹے ڈاکٹر موجود ہوتا ہے ڈاکٹر کو سانپ کی تصویر دکھائیں تاکہ انکو مریض کا بروقت علاج کرنے میں آسانی ہو کیونکہ مختلف قسم کے سانپوں کا زہر مختلف ہونے کی وجہ سے ان کے علاج کے لئے دوائیں بھی مختلف ہوتی ہیں.

کچھ لوگوں کو مجھ سے اختلاف ہوگا کہ فلاں بندہ سانپ کاٹے کا بڑا اچھا دم کرتا ہے اس سے کتنے لوگ شفایاب ہوئے تو بھائی اس بندے سے دم بھی کروالیں جب مریض کو ہسپتال سے واپس لائیں.یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ جو لوگ دم سے ٹھیک ہوئے ہوں انکو غیر زہریلے سانپ نے کاٹا ہو اور ہمارے ہاں تو لوگوں کو زہریلے یا غیر زہریلے کی پہچان بھی نہیں ہے خود مجھے بھی اتنی پہچان نہیں.میرا اس بات پر پکا ایمان ہے کہ اللہ کے کلام میں شفا ہے مگر دوائی بنانے کی عقل بھی انسان کو اللہ نے ہی دی ہے تو پلیز پہلے دوائی دلوائیں بعد میں جہاں سے چاہیں دم کروالیں.

دوستو حادثے بار بار نہیں ہوتے ایسے موقعوں پر جہاں تک ہو سکے لوگوں کا سہارا بن جائیں.مصیبت کی گھڑی میں تسلی کے دو بول بھی مرحم کا کام کرتے ہیں.اللہ کی رضا کی خاطر بے لوث لوگوں کے کام آئیں پھر دیکھیں ایسا دلی سکون نصیب ہوگا جسکا نعم البدل آپ کو کہیں نہیں ملے گا.دعا ہے اللہ پاک مجھے اور آپ سب کو اچھی باتوں پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے.آمین

مکئی کا معیاری سائلیج بناتے وقت کونسی چیزوں کو مد نظر رکھنا چاہیئے دیکھیں کٹائی سے لے کر سائلیج کی تیاری تک تمام مراحل۔۔...
31/05/2021

مکئی کا معیاری سائلیج بناتے وقت کونسی چیزوں کو مد نظر رکھنا چاہیئے دیکھیں کٹائی سے لے کر سائلیج کی تیاری تک تمام مراحل۔۔۔۔

Vet Shahzad Ahmad Youtube channel provides veterinary-related informative videos about livestock, poultry, pets, and others. Please subscribe for getting inf...

29/05/2021

کیا آپ پولٹری فارمنگ کرنا چاہتے ہیں ؟ کیا آپ پولٹری فارمنگ میں نقصان سے بچنا چاہتے ہیں ؟ پولٹری ایکسپرٹس سے سیکھیں پولٹری فارمنگ کے سنہری اصول۔۔۔۔
For complete video open following link
https://youtu.be/Vf7N2lqSNd8
مزید معلوماتی ویڈیوز کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں۔۔۔۔

Address

Pattoki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Shahzad Ahmad - Veterinarian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr-Shahzad Ahmad - Veterinarian:

Videos

Share


Other Pattoki pet stores & pet services

Show All