H.H Birds Peshawar

H.H Birds Peshawar برڈز سیل اینڈ پرچیز کا بااعتماد گروپ

سب کہو ماشاءاللہ
22/06/2021

سب کہو ماشاءاللہ

13/06/2021

آج سمیر بھائ کی برڈز نرسری پر حاضر ہوا ماشاءاللہ اچھے برڈز اور اچھی انکی خدمت دیکھی پر اپنے پنچابی بھائیوں کے کرتوت سنکر شرمندہ بھی ہوا
🙏🙏🙏

13/06/2021

سبحان تیری قدرت
کالا تیتر پیور سندھی
فل مستی میں ہیں
تھوڑا تھوڑا زکر شروع ہے
لوکیشن ۔۔۔۔پشاور
آل پاکستان کارگو بینک گارنٹی کیساتھ
فضول اور چول لوگوں سے توبہ

12/06/2021
خبردار ہوشیاربرڈز کے نئے شوقین ابھی پرچیزنگ نہ کریں گرمی بہت ہی زیادہ برڈز کے مرنے کے چانسز زیادہ ہیں شکریہ
10/06/2021

خبردار ہوشیار
برڈز کے نئے شوقین ابھی پرچیزنگ نہ کریں گرمی بہت ہی زیادہ برڈز کے مرنے کے چانسز زیادہ ہیں
شکریہ

اسلامُ علیکُم دوستوںعمید کرتا ہوں کہ آپ ٹھیک ہونگے آپ کے برڈ بھی ٹھیک ہونگےآج کا ٹوپک ہے ڈیوارمنگ کے حوالے سے 💉سب سے پہل...
10/06/2021

اسلامُ علیکُم دوستوں

عمید کرتا ہوں کہ آپ ٹھیک ہونگے آپ کے برڈ بھی ٹھیک ہونگے

آج کا ٹوپک ہے ڈیوارمنگ کے حوالے سے 💉

سب سے پہلے آپ دوستوں کو یہ بتاتا چلوں کہ ڈیوارمنگ ہے کیا اور یہ کن

کن برڈز کو کی جاتی ہے اور کس مہینے میں کی جاتی ہے اور کتنی دفہ کی جاتی

ہے اور اس کے کیا فوائید کیا ہیں تو بڑھتے ہیں اپنے ٹوپک کی طرف

ڈیوارمنگ کیا ہے ؟

ڈیوارمنگ ایک ایسا پروسیس ہے جو ہم آپنے برڈز کو کرواتے ہیں بریڈ لینے

سے پہلے اور بریڈ لینے کے بعد اور یہ ایک سال میں ایک دفہ کرنا ضروری ہوتا ہے

یہ کن کن برڈز کے لیئے ضروری ہے ؟

جیسا مینے بتایا کہ جس سے آپ نے بریڈ لی ہو
جو برڈ آپ کا کمزور ہو
جتنی بھی آچھی خوراک کیوں نا دیں وہ کمزور ہو
وہ برڈ جو سُست ہو ڈیلا پن جس میں محسووس ہو آپ کو
وہ برڈ جو آپ نے ایک سال سے یا کچھ مہینے سے رکھا ہو اور وہ پیئر نا بناتا ہو
وہ برڈ جو آپ کا اکٹو نا ہو
وہ برڈ جسے سوکٹرا ہو بار بارہو
وہ برڈ جسے بار بار قبض کی شکائت ہو
وہ برڈز جو خوراک ذیادہ کرتے ہوں
وہ برڈز جن کے پروں کی شائینگ ختم ہو گئی ہو
تو ان میں سے آپ کس پریشانی میں مبتلہ ہیں کمنٹ بوکس میں ضرور بتانا ہے

ڈیوارمنگ کب کی جاتی ہے اور کتنی دفہ ؟

ڈیوارمنگ خاص کر کے جون جولائی کے مہینے میں کی جاتی ہے کیوں کے ذیادہ طر علاقوں میں دوستوں نے بریڈر بوکس اور نیسٹ ہٹائے ہوتے ہیں اور الگ کئے ہوتے ہیں میل فیمیل تو یہ وقت ٹھیک رہتا ہے اور آگر آپ ان مہینوں میں ڈیوارمنگ کرتے ہو تو آگست کے مہینے میں بریڈ کے لیئے برڈز ریڈی ہو جاتے ہیں

ڈوارمنگ کتنے دن کی جاتی ہے ؟
ڈیوارمنگ کے لیئے کئی طریقے بتائے گئے ہیں کُچھ دوست لگاتار 5 دن بھی کراتے ہیں کچھ 3 دن کچھ ایک دن تو کچھ مہینے میں دو بار تو مینے جودوائی بتائی ہے یہ مہینے میں دو بار پلائیں ایک بار پلا کر پھر 15 دن بعد دوبارہ پلا دیں تو آپ کے برڈز کی ڈیوارمنگ ہو جائےگی یہ سال میں ایک دفہ کرنا چاہئے

ڈوارمنگ کے فوائد

ڈوارمنگ سے آپ کے برڈز کے اندر موجود کیڑے مر جاتے ہیں جس کی وجہ سے برڈ آپکا ایکٹو ہو جاتا ہے مظبوط ہو جاتا ہے صحت مند ہو جاتا ہے آچھے سے سنگنگ بھی کرنے لگ جاتا ہے جو میل فیمیل جورا نہیں بناتی تھی وہ بھی ٹھیک ہو جاتے ہیں

طریقہ استعمال
سب سے پہلے آپ نے رات کو آپنے برڈز کے کیج سے پانی ہٹا دینا ہے اور صبع کو جلدی اُٹھ کریہ جو دواء مینے تصویر کے ذرئیے بتائی ہے یہ عام میڈیکل سٹور سے مل جائیگی آپ نے 1.5لیٹر پانی لے لینا ہے تازہ اور اُس پانی میں یہ دوا آچھے سے ہلا کر پُری بوتل ڈال دینی ہے اور پھر اس بوتل کو بھی سہی سے ہلا دیں تاکے دوائی ٹھیک سے حل ہو جائے پھر یہ پانی آپ آپنے برڈز کی طرف رکھیں اور اس پانی کو آپ نے صرف 5 گھنٹے رکھنا ہے بس پھر ہٹا کر فریش پانی رکھ دیں
اور پھر 15 دن بعد دوبارہ یہی عمل دورانا ہے
یہ تو ان کے لیئے ہو گئی جن کے پاس برڈز ذیادہ ہیں آگر جن کے پاس برڈز کم ہیں ایک یا دو تو وہ یہی دوائی کے 7 قطرے برڈ کے پینے والے چھوٹے برتن جس میں 80ml پانی آتا ہے اُس میں ڈال کر دیں

یہ پروسیس کر کے پھر آچھی طرح خوراک دیں آپنے برڈز کو پھر ستمبر کے مہینے میں بریڈ کے لئے چھوڑ دیں

اور اسی کے ساتھ ساتھ آگر آپ برڈ کو کیلشیم وٹامنز دینگے تو آپ کے پاس ایسی بریڈ آئیگی انشااللّہ مزہ آئیگا

جن بھائیوں نے میری کیلشیئم وٹامنز والی پوسٹ نہیں پڑھی تو وہ میرے پیج Rk canary birds پر موجود ہے پڑھ لیں فائیدہ ہوگا

اور جو بھائی بھی میری تحریر کو مکمل پڑھتاہے تو پلیز کمنٹ بوکس میں don لکھ دیا کرےایک تو میری حوصلہ آفزائی ہو جائیگی دوسرا مجھے پتا چلے گا کہ کتنے دوست پڑھتے ہیں شکریہ ❤️❤️

نئے پڑھنے والوں سے گزارش ہے کہ میرے پیج
کو لائک کریں اور آپنے برڈز کی خرید و فروخت کیلئے ہمارہ گروپ H.H Birds Peshawar جوائین کرلیں شکریہ دُعا میں یاد رکھئیے گا.. اسلام علیکم

Under size exhibition interested ?Loc... Peshawar
10/06/2021

Under size exhibition interested ?
Loc... Peshawar

آسلام علیکمدوستو گرمی بہت زیادہ ہوگئ ہے برائے مہربانی اپنے برڈز کا اور خد کا خاص خیال رکھیں شکریہH.H
09/06/2021

آسلام علیکم
دوستو گرمی بہت زیادہ ہوگئ ہے برائے مہربانی اپنے برڈز کا اور خد کا خاص خیال رکھیں شکریہ
H.H

یہ ہماری بھولی اور ظالم عوام ہے کہ سچ کو مانتی نہیں اور جھوٹ کو بخوشی قبول بھی کرتی اور خمیازہ بھی بھگتتی ہے ہم برڈز کے ...
07/06/2021

یہ ہماری بھولی اور ظالم عوام ہے کہ سچ کو مانتی نہیں اور جھوٹ کو بخوشی قبول بھی کرتی اور خمیازہ بھی بھگتتی ہے ہم برڈز کے شوق کو بزنس پہ ڈھالنا چاہتے ہیں تو پھر یہ نقصان بھی برداشت کرنا پڑے ہماری عوام کو جو بھی سبز باغ دکھاتا ہے عوام آنکھیں بند کرکے سبز باغ میں داخل ہوجاتی ہے
یہ کام پہلے خدمت محنت صبر سے آپ کو کہیں سے کہیں لے جاتا ہے آپ کوشش کریں برڈز خد جاکے پرچیز کریں خد ڈھونڈیں نرسریز سے پرچیز کرو آپ کو مزہ آجائے گا کوشش کریں رنگ ڈالا ہو برڈ خریدیں باقی مرضی ہر بندے کی اپنی ہے

Yellow ring nic 2 chiksFinal..60k
07/06/2021

Yellow ring nic 2 chiks
Final..60k

07/06/2021

کچھ بھائ لو برڈز بریڈرز جوڑے کی مانگ کرتے ہیں ان سے کچھ عرض ہے بھائ کہ اپنے بریڈر جوڑے کوئ نہیں فروخت کرتا جب تک کوئ مسئلہ نہ ہو باقی بریڈینگ کیلئے جوان جوڑوں کی مانگ کیا کریں انشاء اللہ اس میں آپ ک لوگوں کا فائدہ ہوگا
H.H Birds

کریمنو۔۔۔جوڑاپیچ فیس فشر۔۔جوڑا۔۔۔ماشاءاللہ
07/06/2021

کریمنو۔۔۔جوڑا
پیچ فیس فشر۔۔جوڑا۔۔۔ماشاءاللہ

MyNew arrived exb massallaah
07/06/2021

MyNew arrived exb massallaah

05/06/2021

جو بھائ پوسٹ لگائے برائے مہربانی ریٹ لازمی ساتھ لکھا کریں اس سے آپ کا کام اعتماد والا ہوگا کوئ خریدار ایڈوانس پیمنٹ نہ کروائے

05/06/2021

Ring nic green k ptho ki zarorat he
Pindi ya Peshawar

Address

سعید آباد نمبر 1 پچگی روڈ پشاور شہر
Peshawar
25000

Telephone

+923217496561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H.H Birds Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to H.H Birds Peshawar:

Videos

Share

Category