ASAN QURAN

ASAN QURAN BARISH KA PHELA KATRA

بہنیں اپنا کام شروع کرنا چاہتی ہیں 5000 یا 10000سے اور جو مسلسل محنت کرنا جانتی ہوں تو وہ کسی فروڈ میں آۓ بغیر 034570670...
10/06/2024

بہنیں اپنا کام شروع کرنا چاہتی ہیں 5000 یا 10000سے اور جو مسلسل محنت کرنا جانتی ہوں تو وہ کسی فروڈ میں آۓ بغیر 03457067052 wattsapp
پر رابطہ کریں.
آپ یہاں مختلف چیزیںwholesaleپر لے کر بھی اپنا کام شروع کر سکتے ہیں. آ کر دیکھ بھی سکتے ہیں اور آہن لاہن بھی مانگوا سکتے ہیں کسی بھی شہر میں.

28/01/2024
08/12/2023

تحریک ا ل م کا ساتھ دیں تاکہ ہم مل کر نیکی میں اپنا اپنا حصہ ڈال سکیں_

29/11/2023

تحریک ا ل م کا ساتھ دیں تاکہ ہم مل کر نیکی میں اپنا اپنا حصہ ڈال سکیں.

22/11/2023

This msg is only for Ladies.
اگر کوئی آدمی اپنے گھر کی عورتوں کو شامل کروانا چاہے تو ان کو شامل کروا سکتے ہیں میسج کر کے . kindly share

14/11/2023

🌾آئیے اسرائیل کو لعن طعن کرنا بند کریں 🌾🌾

اور
آج بلکہ ابھی سے بحیثیت قوم

اپنے حصے کا عمل یعنی ایکشن شروع کردیں۔
🌍
اہم بات یہ ہے کہ ہم صرف وہی کر سکتے ہیں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر میں چودہ سو سال پہلے چند گھنٹوں میں کر دیا تھا!

کیا آپ جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟

بہت آسان ہے۔۔

بس اس مختصر پیغام کو کو آخر تک پڑھیں!!

مرینی سے باہر ، دور، مدینہ منورہ سے بھگانے گئے یہودی خیبر کے قلعوں میں رہنے والے یہودی
اب پھر اپنی سازشوں کی وجہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کو خیبر پر حملہ کرنے پر مجبور کر چکے تھے۔
مگر مشکل یہ تھی کہ خیبر مختلف قلعوں پر مشتمل ایک محصور شہر تھا جس کے اس پاس اونچی فصیل کھڑی تھی چند قلعے تو مسلمانوں نے بہترین حکمت عملی کے تحت جلد فتح کر لیے۔
مگر اب انہی قلعوں سے بھاگے ہوے یہودی اب بڑے قلعے میں بہت سکون سے اندر ہی محصور تھے۔
اپنے کھانے پینے کے بہت سارے سازو سامان کے ساتھ ہمارے نبی کے جانے کا انتظار کر رہے تھے۔ جنہیں مسلمانوں کی فوج کے ساتھ قلعے کا باہر سے محاصرہ کیے ہوئے دو ہفتے سے زیادہ کا وقت گزر چکا تھا۔

خیبر کے قلعے ایک مضبوط اور اونچی جگہ پر تھے۔
اگر آپ ایک تیر چلاتے ہیں، تو وہ آپ کے پاس واپس آ جائے گا.
یہاں تک کہ اگر آپ پتھر پھینکتے ہیں، تو یہ ان یہودیوں تک نہیں پہنچے گا.
اگر آپ چیختے ہیں تو آپ کی آواز ان تک نہیں پہنچے گی۔

یاد رھے کہ

*خیبر تباہ نہیں ہوا تھا...خیبر کے اس پورے شہر کو فتح نہیں کیا گیا تھا*

اسلامی فوج کئی دنوں تک انتظار کرتی رہی۔
لیکن یہودیوں نے قلعوں کو نہیں چھوڑا۔
اب تو مسلمانوں کا اپنا کھانے پینے کا ذخیرہ اور ان کے حوصلے ختم ہونے والے تھے۔
وہ کئی دنوں تک بے نتیجہ حملے، صبر اور انتظار کرتے رہے۔

لیکن بیکار!

اس طویل انتظار کے بعد ہمارے نبی حضرت مُحَمَّد ﷺ نے ایک بہترین حکمت عملی تیار کی۔

*کھجور کے درخت کاٹے جائیں گے*

خیبر کے یہودیوں کی معیشت ایک ایک کرکے منقطع ہوتی جائے گی۔
ان کی قسمت تباہ ہو جائے گی۔
ان کا مستقبل جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔
کیونکہ یہودیوں کے لیے ان کھچور کے باغات سے کمایا پیسہ، دولت اور خوشحالی ہی سب کچھ تھا۔
وہ پوری دنیا کو کھجور بیچتے اور اس بے انتہا دولت سے پورے عرب پر حکومت کرتے تھے۔

جیسے ہی درختوں کو کاٹنا شروع کیا گیا ، یہودی کے حوصلے تباہ ہو گئے۔
درختوں کے کاٹنے کے بعد یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

انہوں نے فورا ہی ایک معاہدہ کیا
اور معاہدے کی تمام شرائط نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی مرضی سے لکھوائیں

یہود بغیر کوئی شرط سامنے رکھے خیبر کو چھوڑنے پر فورا راضی ہو گئے اور جاتے ہوے اپنے ساتھ صرف اتنا سامان لینے کی اجازت دی گئی جو ایک خاندان کے لیے دو اونٹوں پہ رکھا جا سکتا ہے ۔۔اس کے علاوہ ان کو کوئی جنگی ساز و سامان کوئی تلوار کوئی ڈھال کوئی ہتھیار لے جانے کی اجازت نہ تھی
اور نہ ہی کوئی سونا چاندی درہم دینار ساتھ لے جانے کی اجازت تھی
اور اس حکم کی پامالی کرنے والے کے لیے ڈیتھ سینٹنس تھا یعنی اس کو فورا قتل کیا جاتا .
ام المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنھا کے سابقہ یہودی شوہر کو اسی جرم میں قتل کیا گیا تھا)
یعنی یہودی صرف ان درختوں کے کٹنے کی وجہ سے اپنے دارالحکومت جس میں وہ صدیوں سے رہ رہے تھے اس کو چھوڑنے پہ فورا راضی ہو گئے

*یہ تھا یہودیوں کی معیشت خراب کرنے کے کوشش کے صرف شروع کا نتیجہ۔*

یعنی ابھی صرف اغاز ہوا تھا اور رزلٹ سامنے اگیا۔

اگر آپ خیبر کی جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ایک درخت بھی کاٹ دیں! کافی ہے۔

اگر آج آپ لعنت کرو گے تو بھی آپ کی آواز یہودیوں تک نہیں پہنچے گی!

اگر آپ پتھر پھینک دو گے تو وہ اسرائیل تک نہیں پہنچے گا!

یہاں تک کہ اگر آپ تیر یا گولی یا میزائل بھی چلاتے ہیں، تو یہ ان ٹیلوی سی آگے تک نہیں پہنچے گا.

ہاں
مگر آپ آج بھی ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمت عملی پر عمل کر سکتے ہیں!
اپنی کلہاڑی اٹھاؤ اور یہودیوں کے درخت کاٹ دو!
کم۔از کم ایک درخت۔

کیسے کرنا ہے؟

آپ کے گھر میں داخل ہونے والی ہر یہودی ہر ایک چیز ،ہر ایک پروڈکٹ ایک درخت ہے۔
آپ جو بھی یہودی ڈٹرجنٹ استعمال کرتے ہیں وہ ایک درخت ہے۔
آپ جو بھی کولا پیتے ہیں وہ ایک درخت ہے۔
آپ جو بھی یہودی پانی پیتے ہیں برگر پیزا کھاتے ہیں وہ ایک درخت ہے۔
یہ تمام ان کی مدد کرنے والے ان کے درخت ہیں۔
یہ یہودیوں کی رگ جاں ہے ۔
لائف لائن ہے۔
اپنی گھر میں آج سے کسی یہودی کمپنی کی کوئی چیز داخل مت ھونے دیں۔۔چاھے کھانے کا برگر یا پیزا ہو چاہے گھر کے اندر استعمال کی کوئی بھی چیز ہو۔

کیا آپ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی انہیں یہودیوں کے خلاف خیبر کی جنگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟

پس اپنے بائیکاٹ کی کلہاڑی لے لیں اور یہودیوں کے درختوں کو کاٹ ڈالیں!

ہمارا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو کوئی تھوڑا سا بھی نیکی کرے گا اسے اس کا اجر ملے گا۔

اس پیغام کو اپنے تمام مسلم گروہوں تک پہنچائیں۔
مسلمانوں آؤ، خیبر میں شامل ہونے کا وقت آ گیا ہے۔

یہودیوں کی سالانہ ہزاروں اربوں ڈالر کمانے والی بین الاقوامی مصنوعات کو جان جان کر رد کریں بالکل نہ خریدیں ـ

*اس تحریر کو آگے ضرور شئیر کریں

تحریک      ا  ل  م    کے ساتھ لیں پہلا قدم .اس میں لڑکیوں کو خود بھی ہمت دیکھانا ہو گی. نہیں تو عورت کو باقی زندگی بھی ا...
12/11/2023

تحریک ا ل م کے ساتھ لیں پہلا قدم .
اس میں لڑکیوں کو خود بھی ہمت دیکھانا ہو گی. نہیں تو عورت کو باقی زندگی بھی ایسے ہی ماں باپ کو مشکلات میں گرا ہوا دیکھنا ہو گا.
یاد رکھیں جب تک صاحبِ حیثیت لوگ قدم نہیں اٹھاہیں گے یہ تحریک آگے نہیں چل پاۓ گی.
کیا پتہ کسی کا اٹھا یا ہوا ایک قدم اس کے لیے صدقہ جاریہ بن جاہے.اور تمام زندگی کے گناہ معاف ہو جاہیں.
سوچ کر جیو .ایک نسل کو تو قربانی دینی ہو گی.

Plz  Share  this msg  for Pakistan .پاکستانیوں اب یہ وقت ہے یہ ثابت کرنے کا کہ ہم امتِ مسلمہ ہونے کی حیثیت سے  اللهﷻ کا ...
04/11/2023

Plz Share this msg for Pakistan .
پاکستانیوں اب یہ وقت ہے یہ ثابت کرنے کا کہ ہم امتِ مسلمہ ہونے کی حیثیت سے اللهﷻ کا غرور ہیں . جہاں جس کو جو پولیس والا یا کوئی بھی زیادتی کرتا نظر آۓ تو سب ارد گرد والوں کو چاہیے کے مل کر مظلوم کا ساتھ دیں . دکھیں ہم مل کر جب تک ظالموں کو جواب نہیں دیں گے .تب تک ہم نہ الله ﷻ کے سامنے سرخرو ہوں گے اور الله ﷻ نے نہ ہی ہمیں ان ظالم حکمرانوں سے نجات دینی ہے.
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

چھاپہ مارنا مہنگا پڑ گیا تحریک انصاف کا کارکن نہ ملا تو اُس کی بہن کو اُٹھا لیا FOR WATCHINGLIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE

07/10/2023

Must read.

ایک صاحب کو انگور بہت پسند تھے… صبح اپنی فیکٹری جاتے ہوئے انہیں راستے میں اچھے انگور نظر آئے…انہوں نے گاڑی روکی اور دوکلو انگور خرید کر نوکر کے ہاتھ گھر بھجوا دئیے اور خود اپنی تجارت پر چلے گئے… دوپہر کو کھانے کے لئے واپس گھر آئے…دستر خوان پر سب کچھ موجود تھا مگر انگور غائب… انہوں نے انگوروں کا پوچھا… گھر والوں نے بتایا کہ وہ تو بچوں نے کھا لئے…کچھ ہم نے چکھ لئے…معمولی واقعہ تھا مگر بعض معمولی جھٹکے انسان کو بہت اونچا کر دیتے ہیں… اور اس کے دل کے تالے کھول دیتے ہیں… وہ صاحب فوراً دستر خوان سے اٹھے… اپنی تجوری کھولی، نوٹوں کی بہت سی گڈیاں نکال کر بیگ میں ڈالیں اور گھر سے نکل گئے… انہوںنے اپنے کچھ ملازم بھی بلوا لئے …پہلے وہ ایک پراپرٹی والے کے پاس گئے … کئی پلاٹوں میں سے ایک پلاٹ منتخب کیا…فوراً اس کی قیمت ادا کی…پھر ٹھیکیدار اور انجینئر کو بلایا … جگہ کا عارضی نقشہ بنوا کر ٹھیکیدار کو مسجد کی تعمیر کے لئے… کافی رقم دے دی… اور کہا دو گھنٹے میں کھدائی شروع ہونی چاہیے…وہ یہ سب کام اس طرح تیزی سے کر رہے تھے…جیسے آج مغرب کی اذان تک ان کی زندگی باقی ہو…ان کاموں میں ہفتے اور مہینے لگ جاتے ہیں… مگر جب دل میں اخلاص کی قوت ہو… ہاتھ بخل اور کنجوسی سے آزاد ہو تو… مہینوں کے کام منٹوں میں ہو جاتے ہے…
یہی صورتحال تاجر صاحب کے ساتھ بھی ہوئی… اخلاص اور شوق کی طاقت نے …چند گھنٹوں میں سارے کام کرا دئیے… بہترین موقع کا پلاٹ بھی مل گیا… اچھا انجینئر اور اچھا ٹھیکیدار بھی ہاتھ آ گیا… اور مغرب کی اذان سے پہلے پہلے کھدائی اور تعمیر کا کام بھی شروع ہو گیا …شام کو وہ صاحب واپس گھر آئے تو گھر والوں نے پوچھا کہ آج آپ کھانا چھوڑ کر کہاں چلے گئے تھے؟… کہنے لگے… اپنے اصلی گھر اور اصلی رہائشی گاہ کا انتظام کرنے…اور وہاں کھانے پینے کا نظام بنانے گیا تھا…الحمد للہ سارا انتظام ہو گیا … اب سکون سے مر سکتا ہوں… آپ لوگوں نے تو میری زندگی میں ہی… انگور کے چار دانے میرے لئے چھوڑنا گوارہ نہ کئے… اور میں اپنا سب کچھ آپ لوگوں کے لئے چھوڑ کر جا رہا تھا … میرے مرنے کے بعد آپ نے مجھے کیا بھیجنا تھا؟ … اس لئے اب میں نے خود ہی اپنے مال کا ایک بڑا حصہ اپنے لئے آگے بھیج دیا ہے…اس پر میرا دل بہت سکون محسوس کر رہا ہے.
اس پوری تحریر نے ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا ہے.
جب تک موت کی کیفیت طاری نہ ہو جائے
اس میسج کو Delete کرنے سے پہلے کسی ایک کو ضرور بهیج دیں

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASAN QURAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share