Usman Veterinary Medical Store Adda Wahgi

Usman Veterinary Medical Store Adda Wahgi Usman Veterinary Medical Store

Pri En 20 Injection is a broad-spectrum antibiotic that is effective against a wide range of bacterial infections in liv...
18/01/2024

Pri En 20 Injection is a broad-spectrum antibiotic that is effective against a wide range of bacterial infections in livestock and poultry. It is used to treat respiratory tract infections, gastrointestinal infections, genitourinary infections, hemorrhagic septicemia, soft tissue infections, skin infections, and mastitis in cattle, buffalo, cows, camels, sheep, and goats. In poultry, it is used to treat CRD, colibacillosis, salmonellosis, and fowl cholera.

Composition: Each ml injection contains
Enrofloxacin 200 mg

Indications:
In cattle Buffalo, Cow, Calves, Foals, Sheep & Goat
Respiratory tract infections
Gastrointestinal infections
Genito-Urinary infections
Hemorrhagic septicemia
Soft tissue infections
Skin infections
Mastitis

Available
18/01/2024

Available

07/10/2023
Amoxicillin is occasionally used in bovines (cattle) to treat certain bacterial infections. The specific indications for...
07/10/2023

Amoxicillin is occasionally used in bovines (cattle) to treat certain bacterial infections. The specific indications for using amoxicillin in bovines may include:

Respiratory Infections: Amoxicillin may be prescribed to treat bacterial respiratory infections in cattle, such as pneumonia or bronchitis.

Mastitis: Mastitis is an infection of the udder in cows. In some cases, amoxicillin may be used as part of the treatment regimen to combat the bacterial infection.

Urinary Tract Infections: Amoxicillin can be used to treat bacterial urinary tract infections in bovines, particularly when caused by susceptible bacteria.

Soft Tissue Infections: In certain cases, amoxicillin may be used to address bacterial skin or soft tissue infections

WHITE GOLDAn excellent combination of Vitamins & Minerals for increase in Growth & Productivity.
24/09/2023

WHITE GOLD
An excellent combination of Vitamins & Minerals for increase in Growth & Productivity.

Composition:Each ml containsAmoxicillin Trihydrate (BP) eq. to Amoxicillin………..150mgGentamicin Sulphate (BP) eq. to Gent...
15/08/2023

Composition:

Each ml contains
Amoxicillin Trihydrate (BP) eq. to Amoxicillin………..150mg
Gentamicin Sulphate (BP) eq. to Gentamicin………..40mg

Indications:

AMOXYGENT FORTE IM injection is indicated for the treatment of pneumonia, bacterial enteritis, mastitis, metritis and cutaneous abscesses in ruminants.

*ایکٹیبول انجیکشن* *اجزاء :-*✓ سائینوکوبالامن(وٹامن بی۔۱۲)....۵۰ملی گرام✓ سوڈیم سیلینانئٹ............... ۱۰۰ملی گرام ✓ ا...
27/07/2023

*ایکٹیبول انجیکشن*

*اجزاء :-*
✓ سائینوکوبالامن(وٹامن بی۔۱۲)....۵۰ملی گرام
✓ سوڈیم سیلینانئٹ............... ۱۰۰ملی گرام
✓ ایڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ
✓ ٹٹراسوڈیم دائی ہائیڈریٹ سالٹ.....۱۰۰ملی گرام
✓ پوٹاشیم ایسپارٹیٹ سیمی ہائیڈریٹ........۱ملی گرام
✓ میگنیشیئم ایسپارٹیٹ ٹیٹراہائیڈریٹ.....۱.۵ملی گرام

*علامات :-*
✓ سفری تھکاوٹ ، ابتدائی عمر میں لاغرپن کمزوری ، بچھڑوں میں سینڈروم کی حالت میں ماٹیوسائیٹس کی بیماریوں کیلئے مؤثر ہے۔
✓ وٹامن بی ۱۲ سیلینانئٹ میگنیشیئم اور پوٹاشیئم کی کمی کو بھی پورا کرتا ہے۔
جوڑوں کے درد ، لنگڑی کا درد اور تمام قسم کی دردوں کیلئے فائدہ مند ہے۔
✓ دل ، جگر ، اور گردوں کے فعل کو درست کرتا ہے
*ایکٹیبول انجیکشن*
✓ ریس کے گھوڑوں میں انتہائی کارآمد ہے کونویلسینس ، تھکان، پھٹوں کی کمزوری وبیماری، فالج، پٹھوں کی سوزش و ورم وغیرہ کے مسائل کا مؤثر اور بہترین علاج ہے۔۱۰۰٪

NOVASUL Inj. Composition: -Novaminsulfon B.P 40 mg, Etilefrin B.P 0.2 mg, Calcium gluconate B.P 100 mg, Magnesium glucon...
27/07/2023

NOVASUL Inj.

Composition:

-Novaminsulfon B.P 40 mg, Etilefrin B.P 0.2 mg, Calcium gluconate B.P 100 mg, Magnesium gluconate USP 10 mg, Sodium salicylate B.P 7 mg, Nicotinamide B.P 0.3 mg, Caffeine B.P 10 mg, Boric acid B.P 10 mg.

Indications:

-Novasul inj. is a strong analgesic, anti pyretic and immunity booster for livestock and poultry.
-It reduces stress of all kinds.
-It is strongly recommended shortly after vaccination and as an adjuvant to antibiotics.

Dosage and Administration:

-Horse: 50-200ml I/M or S/C
-Cattle: 150-250ml I/M or S/C
-Sheep/Goat: 20-30ml I/M or S/C
-Calve: 30-70ml I/M or S/C
-Poultry: 0.2 ml/kg b. wt I/M or S/C
0.4 ml/kg b. wt Oral

Precautions:

-Protect from direct sunlight, heat and moisture
-Store below 25 C
-Keep away from the reach of children
-Do not use I/M route in horses
-Use as directed by Veterinary Doctor

Packing:

-100 ml, 250 ml, 500 ml.

Recommended for use on infected wounds to kill microorganism responsible for skin infections, to kill maggots in and aro...
19/07/2023

Recommended for use on infected wounds to kill microorganism responsible for skin infections, to kill maggots in and around superficial wounds, to protect from flies, ticks, insects by dual repellent action of permethrin and citronella oil.

Each ml containsOxyclozanide BP Vet. 94mg, Oxfendazole BP Vet. 34mg, Cobalt Sulphate BP Vet 3.82mg, Sodium Selenite BP V...
20/06/2023

Each ml contains
Oxyclozanide BP Vet. 94mg, Oxfendazole BP Vet. 34mg, Cobalt Sulphate BP Vet 3.82mg, Sodium Selenite BP Vet. 0.50mg

Cattle / Buffalo/Sheep/Goat: 2ml per 15kg body weight

اسلام علیکم آج جس انجکشن کے بارے میں ہم بات کرنے جا رہے ہیں اس کا نام ہے    یہ تھلیریا(چیچڑی والا بخار) نامی  بیماری  کے...
13/06/2023

اسلام علیکم آج جس انجکشن کے بارے میں ہم بات کرنے جا رہے ہیں اس کا نام ہے یہ تھلیریا(چیچڑی والا بخار) نامی بیماری کے بچاؤ لیے حفاظتی طور پر لگایا جاتا ہے یہ گائے کے بچے کے پیدا ہونے کے کے 36 سے 72 گھنٹے کی اندر اندر لگا یا جا تا ہے اس کے لگانے کی وجہ سے جانور میں تھلیریا (چیچڑی والا بخار) نامی بیماری کا اٹیک نہیں ہوتا .....
یہ تھلیریا نامی بیماری ہے کیا یہ ایک موذی مرض ہے جس میں جانور کو خونی پیچس یا اس بیماری میں قبض ہو جاتی ہے اس بیماری میں جانور کا ٹمپریچر 106 سے زیادہ ہوتا ہے اور جسم میں کندھے کے آگے گلٹی اور منہ کے نیچے سوزش ہو جاتی ہے مزید معلومات کے لئے لیے یا اس بیماری کے علاج کے لیے فون پر رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ۔۔۔۔

اجزاء: فی ملی لیٹر میں شامل ہے ۔پروکین پینسلین جی۔۔۔۔۔۔۔200٫000IUڑائی ھائیڈروسٹریپٹومائیسین۔۔۔۔۔۔۔200mgعلامات: پری سٹریپ...
08/06/2023

اجزاء: فی ملی لیٹر میں شامل ہے ۔
پروکین پینسلین جی۔۔۔۔۔۔۔200٫000IU
ڑائی ھائیڈروسٹریپٹومائیسین۔۔۔۔۔۔۔200mg
علامات: پری سٹریپ 200 سانس کی بیماریوں (نمونیہ٫ گلے کی سوزش) ٫ نظام اخراج و تولید کی بیماریوں (گردہ ٫ مثانہ اور رحم کی سوزش)اور دیگر انفیکشنز سے بچاؤ کے لیے مفید ہے ۔
خوراک و طریقہ استعمال:
مندرجہ ذیل خوراک پٹھوں میں 3 دن لگاتار لگائیں۔
گائے ٫ بھینس ٫ گھوڑوں میں 5ml/100kg جسمانی وذن لگائیں۔
بچھڑنے ٫ بھیڑ ٫ بکری میں 1ml/20kg جسمانی وذن لگائیں۔

DELTACIDE-Deltamethrin 2.5%Indications:-Deltacide is a synthetic pyrethroid indicated for the treatment and control of e...
08/06/2023

DELTACIDE

-Deltamethrin 2.5%

Indications:

-Deltacide is a synthetic pyrethroid indicated for the treatment and control of ectoparasites like all kind of flies, ticks, mites, midges and lice in livestoock and poultry. It acts on sodium channels in insect nerve membranes and cause a non lethal knockdown be peripheral nerve intoxication and a lethal effect that is thought to be associated with both peripheral and central neuronal toxicity in the insects.

Dosage:

-Deltacide is recommended to be applied as spray or dip in following dilutions. Buffalo, Cattles, Horses ,Camels : Dilute 1.5 ml Deltacide per litre of water. Sheep And Goat: Dilute 0.75 ml Deltacide per liter of water.

Precautions:

-Use proper face mask, goggles, and gloves while administering Deltacide. For extrenal use only. Not to be injected or swallowed.

Packing:

-100 ml, 1 Lit.

IVERGEN 1%-Ivermectin 10mg/mlIndications:-Ivergen is an injectable solution of Ivermectin at 1% which, in a single dose,...
08/06/2023

IVERGEN 1%

-Ivermectin 10mg/ml

Indications:

-Ivergen is an injectable solution of Ivermectin at 1% which, in a single dose, offers the greatest control & treatment of internal and external parasites which are most detrimental to bovine livestock.

Dosage:

-For Cow, Buffalo, Sheep, Goat and Camel. Ivergen should only be administered subcutaneously. The indicated dose is 1 ml per 50kg body weight.

Precautions:

-Protect from direct sun light, heat and moisture. Keep away from the reach of children. Store at below 25°C.

Packing:

-10 ml, 50 ml, 100 ml and 500ml.

جانور کے دودھ بڑھانے کے بارے میں معلومات:-اگر گائے یا بھینس کا بچہ مر جائے تو اپنے پورے دودھ پر نہیں آ پاتی جس سے مالک ک...
08/06/2023

جانور کے دودھ بڑھانے کے بارے میں معلومات:-
اگر گائے یا بھینس کا بچہ مر جائے تو اپنے پورے دودھ پر نہیں آ پاتی جس سے مالک کو بڑا نقصان ہوتا ہے۔
یا بچہ نہ بھی مرے تو دودھ کم کر دیتی ہیں یا پھر کوئی جانور لگاتار دودھ میں اوتار چڑھاؤ کرے تو جانیں دیسی طریقہ علاج۔
اطلاع۔
1: اگر جانور کے تھنوں میں کسی بھی قسم کا مسلہ ہے تو یہ طریقہ علاج کارآمد نہیں ہو گا اس کے لیے تھنوں کا علاج کروائیں۔
مزید درج ذیل وجوہات بھی ہو سکتی ہیں۔
1: اگر جانور لمبے صفر سے آیا ہے تو بھی کچھ جانور دودھ کم کر دیتے ہیں۔
2: جانور نئی جگہ پر منتقلی کی وجہ سے بھی دودھ کم کر دیتے ہیں۔
3: اگر جانور کسی بھی وجہ سے خوف میں مبتلا ہو تو بھی دودھ کم کر دیتے ہیں۔ یا اوتار چڑھاؤ کرتے ہیں۔
4: بچے کے مر جانے کا دکھ بھی جانوروں کو محسوس ہوتا ہے اس وجہ سے بھی دودھ کم کر دیتے ہیں۔
نوٹ یہ علاج% 100 کارآمد ہے اللہ تعالیٰ پر یقین رکھ کر استعمال کریں۔ انشاء اللہ بہتری ہو گی۔
پہلا دیسی طریقہ علاج۔
1: کیھا یا لوکی لمبی والی 1.5 سے 2 کلو کاٹ کر پانی میں ابال لیں ٹھنڈا کریں دن میں جانور کو 10 سے 15 دن کھیلاہیں۔
نوٹ: 10میں سے 8 جانور پر یہ علاج کام کرتا ہے۔
دوسرا دیسی طریقہ علاج۔
ویسے یہ جانور کے وزن کے حساب سے دیا جاتا ہے مگر ایک نارمل جانور کو 150 گرام سے دینا شروع کریں اور 200 گرام تک لے جانا چاہیے۔
اجزاء۔ سب برابر مقدار میں لیں دس دن کی خوراک بنائیں۔
1: سفید زیرہ
2: کلونجی
3: سونف
4: ستاوری ( Green asparagus)(Shatavari) پاؤڈر
5: شکر ( چینی نہیں)
6: آدھا کلو چاول۔ روزانہ کی بنیاد پر
پہلی پانچ اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیں۔
چاول کو ابال لیں حسب مناسب پانی میں آخر میں ہمیں پانی چاہیے اور مکمل پک جانے کے بعد چاول کو نچوڑ کر پانی نکال لیں جو تقریباً 200 ml ہو اب ان پانچوں اجزاء کو مکس کر کے اخبار یا ویسے جانور کو دس دن تک کھلائیں۔
انشاء اللہ جانور جلد دودھ بڑھا دے گا۔۔۔

پین سی میں شامل ہے اموکسیسلین بطور ٹرائی ہائیڈریٹ.... بی پی..... 100 ملی گرام کلاکساسلین بطور سوڈیم...... بی پی... 50 مل...
07/06/2023

پین سی میں شامل ہے اموکسیسلین بطور ٹرائی ہائیڈریٹ.... بی پی..... 100 ملی گرام کلاکساسلین بطور سوڈیم...... بی پی... 50 ملی گرام
اموکسیسلین Non-B-lactamase مثبت بیکٹریا اور منتخب شدہ گرام نیگیٹو بیکٹریا کے خلاف مؤثر دوا ہے
کلاکساسلین B-lactamase سے مزاحم شدہ پنسلین ہے جو کہ lactamase پیدا کرنے والے
بیکٹریا سٹیفلوکوکس کے لیے مؤثر دوا ہے.
یہ اینٹیبائوٹک بیکٹریا حفاظتی ڈھانچے کی تشکیل کو روکنے کا کام کرتے ہیں جو بیکٹریا کی بقا کے لئے ضروری ہے.
پین سی انجیکشن اموکسیسلین اور کلاکساسلین کا مرکب ہے جو کہ اپس میں مل کر بیکٹریل سپیکٹرم کو بڑھاتے ہیں.
پین سی انجیکشن جسمانی رطوبتوں اور ٹشوز میں بہتر طور پر جزب ھوتا ہے
Smart suspension اس کے ہر ملی لیٹر میں برابر دوائی کی مقدار کو یقینی بناتا ے
علامات :
تھنوں کی سوزش،نظام انہظام، نظام تنفس اور تولیدی نظام کے لیے مؤثر ہے جیسا کہ مسٹائیٹس،مٹرائیٹس،سیپٹیسیمیا اور زخم وغیرہ.

(  بوسول انجیکشن )GnRH ''' مادہ جانوروں میں شرحِ حمل میں یقینی اضافے کیلئے،،، مادہ جانوروں کے تولیدی عمل میں GnRH کی اہم...
04/06/2023

( بوسول انجیکشن )GnRH
''' مادہ جانوروں میں شرحِ حمل میں یقینی اضافے کیلئے،،،

مادہ جانوروں کے تولیدی عمل میں GnRH کی اہمیت:-

غیر متوازن خوراک، زیادہ پیداوار، موسمی خامیاں، اور بیماریاں وہ بنیادی وجوہات ہیں، جو مادہ جانور میں (GnRH) ہارمون کی پیداوار میں کمی کا باعث بنتی ہیں GnRH کی کمی وجہ سے مادہ جانور کی حاملہ ہونے کی صلاحیت بری طرح متاثر ہوتی ہے،اور یہ صورت حال فارمرز کے لئے معاشی نقصان کا سبب بن سکتی ہے:-
بوسول انجیکشن میں موجود بسرلین ایسیٹیٹ (0.0042mg/ml) دماغ کے زیریں عرشہ یعنی ہائپوتھیلمس سے پیدا ہونے والے ہارمون گونیڑوٹروپین ریلیز نگ ہارمون(GnRH) کے متبادل کے طور پرکام کرتاہےpacking2.5ml,5ml

_*ٹائی جینٹ انجیکشن*_ٹائی جینٹ انجیکشن میں شامل ہےٹائلوسین ٹارٹریٹ 100ملی گرام،جینٹامائیسن ایزسلفیٹ 50ملی گرام، *ٹائی جی...
04/06/2023

_*ٹائی جینٹ انجیکشن*_

ٹائی جینٹ انجیکشن میں شامل ہے
ٹائلوسین ٹارٹریٹ 100ملی گرام،
جینٹامائیسن ایزسلفیٹ 50ملی گرام،

*ٹائی جینٹ انجیکشن* اپنی فارمولیشن کے اعتبار سے منفرد خصوصیات کا حامل ٹیکہ ہے جو کہ آپ کے جانور کو بہت سی شدید بیماریوں کی حالت میں جلد پر اثر نتائج حاصل کرواتا ہے-
*ٹائی جینٹ انجیکشن* آپ کے جانور کو مندرجہ ذیل بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے-
گل گھوٹو، ٹائیفائیڈ، نمونیہ، کھانسی، جراثیمی اسہال، تھنوں کی سوزش، جی آئی ٹی انفیکشنز اور یورو جینی ٹل انفیکشنز، پولٹری میں ای کولائی، کورائزا، مائیکوپلازموسس اور سی آر ڈی وغیرہ میں انتہائی موثر دوا ہے 💯%.

*فیسینل پلس ڈرینچ**فیسینل پلس ڈرینچ* میں شامل ہے ۔✔️ ٹرائی کلابینڈازول✔️ لیوامیزول ایزہائیڈوکلورائیڈ✔️ کوبالٹ سلفیٹ ✔️ س...
04/06/2023

*فیسینل پلس ڈرینچ*

*فیسینل پلس ڈرینچ* میں شامل ہے ۔
✔️ ٹرائی کلابینڈازول
✔️ لیوامیزول ایزہائیڈوکلورائیڈ
✔️ کوبالٹ سلفیٹ
✔️ سوڈیم سیلینائیٹ

✔️ *فیسینل پلس ڈرینچ* وسیع الاثر و سریع الاثر ہونے کی وجہ سے بیشتر اہم اقسام کے گول طفیلی کرم، پھیپھڑوں کے طفیلی کرم اور جگر کے طفیلی کرموں کا مکمل قلع قمع کردیتا ہے ۔ نیز یہ مونزیا انواع کے ٹکڑوں کو بھی جسم سے خارج کرکے ان کے طبعی وظائف بحال کرتا ہے جس سے دودھ، گوشت کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے ۔
✔️ *لیوامیزول* کا استعمال جسم سے بالغ ونابالغ نیماٹوڈس کا مکمل خاتمہ کرتاہے

  Product You Can Trust 💯ایکٹوفون پاؤڈر*  *ایکٹوفون پاودر* میں شامل ہے ٹرائی کلورفون98% *ایکٹوفون پاؤڈر* پانی میں حل پذی...
04/06/2023

Product You Can Trust 💯
ایکٹوفون پاؤڈر*

*ایکٹوفون پاودر* میں شامل ہے ٹرائی کلورفون98%

*ایکٹوفون پاؤڈر* پانی میں حل پذیر پاؤڈر ہے

*ایکٹوفون پاؤڈر* مویشی ( گائے ، بھینس) اونٹ ، گھوڑے ، بھیڑ بکری اور مرغیوں میں چچڑیاں ، جوئیں ، مائٹس، مکھیاں (ناک، اصطبل) مہروکی مکھی مینج، کڈز اور پیٹ کے گول کرم ، بوٹس کے خاتمہ کیلئے مفید دوا ہے ۔
نہلانے/ سپرے کیلئے 1.5گرام1لیڑ میں سلوشن تیارکریں۔
واربل فلائی ( مہروکی مکھی) کیلئے 20گرام فی لیڑپانی میں حل کرکے متاثرہ حصوں پربرشنگ یا سپرے کریں
ٹرائیکوفائٹیوسسز/ڈرمیٹومائی کوسسز کیلئے 6فیصدسلوشن تیار کرکے متاثرہ حصوں اور جانور کے جسم پرسپرے کریں
*ایکٹوفون پاؤڈر* سے چھڑکاؤ:- لٹرز ، پنجرے، گندگی کے ڈھیر، سیپٹک ٹینک، روسٹس، پولٹری فارم یا اینیمل ہاؤسز پر 30گرام پاؤڈر فی مربع میٹر رقبہ چھڑکاؤ کریں۔

Address

Near Al Azeem Hospital Nahar Wala Road Adha Wahgi
Pir Mahal
36300

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Telephone

+923421067011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Veterinary Medical Store Adda Wahgi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category