23/07/2023
مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آتی کے محرم کے آتے ہی ہم سب کو کیوں ثابت کرنا پرتا کے ہم حسینی ہیں اسلام نے ایسا کوئی پیمانہ بنایا ہے کیا محرم ہمیں اختلاف اور تنقید کا درس دیتا ہے محرم ہمیں صبر اور دین کی حفاظت احساس عزت کا درس دیتا ہے ہر وہ شخص منافق ہے جس کو ثابت کرنا پڑے ہم سب جب مسلمان گھرانے میں پیدا ہوجاتے ہیں تو ہم پر سب فرض ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بتائی ہوئی ہر بات حدیث قرآن مجید پر عمل کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ بحث اور تنقید سے گریز کریں ہر فرقے اور مذہب کے پاس کوئی دلیل موجود ہے جو اس کو لگتا کے اس کے مطابق درست ہے مگر درست وہی ہے جو ہمارے اللہ پاک اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں بتا دیا اور سکھا دیا ہے اور بیشک ہمارا دین اسلام ہمیں بہترین درس دیتا ہے اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق دے آمین 🤲