ARC Cattle & Goat Farm

ARC Cattle & Goat Farm sale and purchase of Cows, Buffalo's and Goats
Dairy Farm
meat Farming
new Technology Feeding, Milking etc

05/06/2024

-Cattle&Goat-Farm
Farm beauty 😍
Say (( MaShaAllah )) ❤️

‏دیہات میں کچھ والدین اپنے بیٹوں کویہ خواب دکھا کر گندم کٹوالیتےہیں*" پتر فصل دے بعد تیڈی شادی کریسوں*
02/04/2024

‏دیہات میں کچھ والدین اپنے بیٹوں کویہ خواب دکھا کر گندم کٹوالیتےہیں
*" پتر فصل دے بعد تیڈی شادی کریسوں*

14/01/2024
سبحان اللہ ❤❤❤
14/01/2024

سبحان اللہ ❤❤❤

‏🌴🌷Goat farming life🌷🌴 🐐Goats feed🐏بکریوں کی خوراک🦌 اگر آپ بکریوں سے سو فیصد بہترین رزلٹس لینا چاہتے ہیں اچھا دودھ اور ز...
05/01/2024

‏🌴🌷Goat farming life🌷🌴
🐐Goats feed🐏
بکریوں کی خوراک🦌
اگر آپ بکریوں سے سو فیصد بہترین رزلٹس لینا چاہتے ہیں اچھا دودھ اور زیادہ بچے لینا چاہتے ہیں تو آج تھوڑی سی محنت مزید کریں
بکریوں کیلئے سو فیصد خالص تسلی بخش ونڈہ ، گھر میں آپ خود کریں ، نہایت آسان طریقہ ہے مقدار نیچے بتائ جا رہی ہے ،،،
گندم کا دلیہ 40 کلوگرام
مکئ کا دلیہ 20 کلو گرام
کھل بنولہ 20 کلو گرام۔باریک کروالیں
سرسوں کھل 10 کلو گرام۔باریک کروالیں
چوکر گندم کا 10 کلوگرام
ٹوٹل وزن 100 کلوگرام
ساتھ
منرل مکسچر 1 کلوگرام
ڈی سی پی پاؤڈر 1 کلوگرام
نمک 1 کلوگرام

سب چیزوں کو ملا لیں۔

گندم کی توڑی کے علاوہ اگر خشک گوارا ، چنے کی توڑی ، منگی کی توڑی ، مونگ پھلی کی توڑی ، خشک لوسن ، خشک برسیم شٹالا وغیرہ کے ساتھ مکس کر کے کھلائیں لتو بہتر رزلٹ آئے گا ۔
سبز چارے پر بھی ونڈہ مکس کر کے کھلا سکتے ہیں ۔
اگر ان میں سے کوئ بھی چارہ یا بھوسا دستیاب نہیں پھر گندم کا باریک بھوسا چھان کر استعمال کریں ۔
اگر جیب مزید ساتھ دے تو اس ونڈے میں ایک کلوگرام ہلدی ، آدھا کلو میٹھا سوڈا اور آدھا کلو بجھا چونا بھی ڈال لیں۔
ہلدی بہترین اڈوانس اینٹی بائیوٹک ہے ، میٹھا سوڈا ہاضمہ کیلئے اپنا ثانی نہیں رکھتا ، اور بجھا چونا کیلشیم سورس بھی ہے پیٹ کے کیڑے مکوڑے بھی مارتا ہے اور جراثیم کش ہے جانوروں کے منہ سے پھیلنے والے جراثیم کو کنٹرول کرتا ہے۔
مزید معلومات کیلئے ہمارے ساتھ رابطے میں رہنے کیلئے پیج فالو کریں۔
🐏🐐🦌🐏🐐🦌🐏🐐🦌🐏🐐🦌

‏گنا کاٹنے والی لیبروں پرنظررکھیں گنے کی پاندی بیچنے پر لینے والے کو ریلیف دیتے ہیں گنے مالک کا نقصان کرتے ہیں اوسط بھی ...
31/12/2023

‏گنا کاٹنے والی لیبروں پرنظررکھیں گنے کی پاندی بیچنے پر لینے والے کو ریلیف دیتے ہیں گنے مالک کا نقصان کرتے ہیں اوسط بھی کم ہو جاتی ہے ایسی کٹائی سے،،شکریہ

مرزا غالب کہتے ہیں آم میں دو خوبیاں ہونی چاہئیں"اوّل وہ میٹھے ہوں،دوم بہ کثرت ہوں“علامہ اقبال کو لنگڑا آم بہت پسند تھا۔ ...
09/07/2023

مرزا غالب کہتے ہیں آم میں دو خوبیاں ہونی چاہئیں

"اوّل وہ میٹھے ہوں،دوم بہ کثرت ہوں“

علامہ اقبال کو لنگڑا آم بہت پسند تھا۔ ایک بار مشہور شاعر اکبر الٰہ آبادی نے علامہ اقبال کو لنگڑے آموں کا تحفہ بذریعہ ڈاک بھجوایا، علامہ اقبال نے پارسل کی رسید پر یہ یادگارمصرع لکھ بھیجا۔

اثر یہ تیرے اعجازِ مسیحائی کا ہے اکبر
الٰہ آباد سے لنگڑا چلا، لاہور تک پہنچا

لہذا آم ہوں
ڈھیر سارے ہوں
مفت کے ہوں
اور ٹھنڈے ہوں۔۔۔

فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ.

#بیاضِ_شاعری

#المانجو
#آم




جلدی آئیں جلدی پائیں
15/06/2023

جلدی آئیں جلدی پائیں

07/06/2023

For Qurbani
Beautiful Metho

07/06/2023

Like the reel❤️🤩

*Rates In Lahore* 😲For Qurbani
02/06/2023

*Rates In Lahore* 😲
For Qurbani

For Qurbani 2023 🤩✨Buffalo's are available ✅قربانی 2023 کیلئے جانور دستیاب ہیں💫اجتماعی قربانی میں حصہ ڈالنے والوں کیلئے ...
28/05/2023

For Qurbani 2023 🤩✨
Buffalo's are available ✅
قربانی 2023 کیلئے جانور دستیاب ہیں💫
اجتماعی قربانی میں حصہ ڈالنے والوں کیلئے بھی سہولت موجود ہے ۔ organic feed پر پلے ہوئے جانور ۔✨🔥


Mitho 🔥✨
27/04/2023

Mitho 🔥✨

What a beauty FOR Qurbani InShaAllah🔥🤩
12/03/2023

What a beauty
FOR Qurbani InShaAllah
🔥🤩

‏ڈیری فارم کو زیادہ منافع بخش بنانے کے لیے ہمیشہ  اچھی نسل کے زیادہ  دودھ  دینے والے صحتمند جانوروں کا انتخاب  کریں۔
18/02/2023

‏ڈیری فارم کو زیادہ منافع بخش بنانے کے لیے ہمیشہ اچھی نسل کے زیادہ دودھ دینے والے صحتمند جانوروں کا انتخاب کریں۔

11/02/2023

Mitho
Prepare for Qurbani InShaAllah

11/02/2023




#یا کیمیکل والا دودھ پی کے اپنا نقصان کرے گا
اسلام علیکم میرے محترم بھائیوں میرا یہ میسج لازمی پورا پڑھنا
ہم فارم کی فزیبلٹی کے اوپر بات کریں گے 12 انیمل کی
دودھ سے دودھ لینے کے لیا فارمر کو کن کن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے ایک لیٹر دودھ پیدا کرنے کے لیے فارمر کا کتنا خرچہ آتا ہے مکس فارمنگ میں جانورں کے دودھ کی ایوریج 9 سے 10 لیٹر ہوتی ہے اور ابھی بھی بہت سے علاقے ایسے ہے جن میں دودھ کا ریٹ 90 روپے کلو سے 130 تک ہے
10×90 =900
10×130= 1300
ایک انیمل کا دودھ
خرچہ ان دیکھتے ہے جانور پے کتنا آتا ہے
#ونڈا 90 روپے سے 110 تک جا پہنچا........ 8×100=800
600 روپے 60 ایک جانور کی خوراک ...900
اگر #سائیلج ہو تو 750 روپے من 30 کلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 564
#توری ہے تو 1100 روپے من جانور کی خوراک 8 کلو۔۔ 220
۔۔۔۔ 25000 سیلری 12 جانور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔70
۔ 25000 مہینے کا 12 جانور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 70
15000 مہینے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔41
3 لاکھ کی ایورج ری سیل 1لاکھ 50 ہزار ... ڈیلی 500 روپے کم کرتی 305 دن میں
مہینے کا 7000 روپے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 19 روپے
جانور کا ٹوٹل خرچہ
ملازم +حویلی کرایہ + میڈیسن + ری سیل + بجلی بل = 700 یہ خرچہ ہر بندہ کر رہا ہے جو ہر جگہ ہونا ہی ہونا ہے شہر ہو یا گاؤں
خوراک کا اب دیکھتے
ونڈا+توری = 1020 روپے ڈیلی 700 = 1720 روپے
ونڈا+سائیلج = 1340 ڈیلی 700 = 2040
ونڈا+سبز چارہ = 1700 ڈیلی 700 = 2400
سوچے ہم اس ریٹ میں کیسے ڈیری فارم چلا سکتے ہے

Say MashaAllah 🔥Khira BAKRA
14/01/2023

Say MashaAllah 🔥
Khira BAKRA

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923176561776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARC Cattle & Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Rahimyar Khan pet stores & pet services

Show All