Soil & Water Testing Laboratory, Rahim Yar Khan

Soil & Water Testing Laboratory, Rahim Yar Khan Soil and Water Testing Laboratory, opp. Veterinary Hospital, Model Town, Rahim Yar Khan

الحمداللہ
24/01/2023

الحمداللہ

Khad Hisab mobile application.Download from google playstore by typing SFRI in search bar..
01/12/2022

Khad Hisab mobile application.
Download from google playstore by typing SFRI in search bar..

Visit of Sample Discarding Committee at Soil and Water Testing Laboratory, Rahim Yar Khan on 25.11.2022
01/12/2022

Visit of Sample Discarding Committee at Soil and Water Testing Laboratory, Rahim Yar Khan on 25.11.2022

19/08/2022
Training regarding Boron analysis in soil samples at SWTL, Bahawalpur on 19.08.2022
19/08/2022

Training regarding Boron analysis in soil samples at SWTL, Bahawalpur on 19.08.2022

Visit of the Chief Scientist (Soil Fertility), Punjab along with Principal Scientist (Soil Fertility), Bahawalpur for th...
04/08/2022

Visit of the Chief Scientist (Soil Fertility), Punjab along with Principal Scientist (Soil Fertility), Bahawalpur for the inspection of working of newly installed Flame Photometer and Electrical Conductivity meter in Soil and Water Testing Laboratory, Rahim Yar Khan

08/03/2022

Lady of Pakistan Role Model for Women

02/03/2022
22/02/2022
گرمیوں کی  سبزیاں لگانے کا  موسم:15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا صحیح موسم شروع ہو جاتا ہےموسم گرما کی سبزیاںجن کی...
17/02/2022

گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا موسم:

15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا صحیح موسم
شروع ہو جاتا ہے
موسم گرما کی سبزیاں
جن کی پنیری لگائی جاتی ہے
اور بعد میں علحیدہ علحیدہ پودے لگائے جاتے ہیں:-
(1) ٹماٹر 🍅
(2) ہری مرچ 🌶️
(3) شملہ مرچ🫑
(4) بینگن🍆

موسم گرما کی سبزیاں:
جن کے بیج، پنیری کے بغیر ڈائرکٹ لگائے جاتے ہیں
(1) کھیرا🥒
(2) گھیا توری
(3) کالی توری
(4) کدو 🍈
(5) پیٹھا 🍈
(6) ٹینڈا🫒
(7) تر
(8) کریلا
(9) سبز پھلیاں
(10) لوبیا سفید
(11)لوبیا سرخ
(12) پودینہ
بیج

ہر بیج کو لگانے کا طریقہ الگ ہے.

موٹے بیج لگانے سے پہلے، رات بھر پانی میں بھگو کر لگائیں۔
اور انکو مٹی میں ایک انچ گہرا لگائیں۔

باریک بیجوں کو صرف مٹی کی سطح پر رکھکر اوپر سے کوکوپیٹ / مٹی سے سے ڈھانپ دیں۔
پانی کا ہلکا شاور کر دیں۔

بیج لگانے سے پہلے گملے یا زمین کی مٹی میں اچھی طرح پانی دیدیں۔

جن بیجوں کے چھلکے سخت ہیں۔ جیسے...
بادام آڑو خوبانی آلوبخارہ وغیرہ۔ انکو توڑ کر گری نکال کر لگائیں۔

کُچھ بیجوں کو اُبلتے پانی میں بھگو کر لگائیں۔
الائیچی/کالی مرچ/ بڑی الائیچی۔ وغیرہ۔

جس مٹی میں بیج لگائیں وہ بہت نرم ہو اور اس میں پانی کا نکاس اچھا ہو۔

بیجوں کو انفرادی طور پر الگ الگ لگائیں۔
جب کوئی بیج یا قلم لگاتے ہیں تو لگانے کے بعد اسے شاور سے پانی دیں اور گملے کو پولی تھین شیٹ سے کور کر دیں کیونکہ جتنی زیادہ ہیٹ heat ملی گی اتنی جلدی نئے پتے نکلیں گے اور تب تک کور رکھیں جب تک نئے پتے نا نکل آئیں ان میں ایک دو سوراخ کرلیں ان سوراخ سے آپ پانی دے سکتے ہیں.
زیادہ پانی نہ دیں جب ایک انچ تک مٹی خشک ہو جاے تب پانی دیں.
بیج لگانے کے بعد گوڈی نا کریں....
منقول

محکمہ موسمیات پاکستان۔جنوبی پنجاب اگلے48گھنٹوں کا موسم..جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے...
07/01/2022

محکمہ موسمیات پاکستان۔
جنوبی پنجاب اگلے48گھنٹوں کا موسم..
جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے جس کا دورانیہ مختصر ہوگا۔دن کے وقت موسم صاف رہے گا جبکہ کل رات مغربی ہواوں کا بارش برسانے والا نیا سلسلہ جنوبی پنجاب میں داخل ہوگا۔اس سسٹم کی شدت بروز جمعہ کو اپنے جوبن پر ہوگی جس کے باعث معتدل سے تیز بارش کا امکان ہے۔چند ایک علاقوں میں موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔یہ سسٹم پچھلے سسٹم کی بدولت کچھ طاقتور ہوگا جو کہ پورے جنوبی پنجاب پر اثر انداز ہوگا۔کل جنوبی پنجاب میں تیز ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔۔۔ڈی جی خان۔صادق آباد،رحیم یارخان،خان پور، لیاقت پور، ظاہر پیر،ملتان،خانیوال، مظفر گڑھ،کوٹمٹھن ،روجھان،راجنپور،جامپور،بہاولپور،احمدپورشرقیہ اوچشریف،خیرپورٹامیوالی،حاصل پور،چشتیاں،وھاڑی،منچن آباد،بہاولنگر،بورے والا،ڈونگہ بونگہ،ملتان، سمیت تمام علاقوں میں اچھی بارش کی امید ہے۔اسی کے ساتھ ڈیرہ غازی خان کے علاقہ فورٹ منرو میں بھی بلند بالا پہاڑی علاقوں میں برف باری کا بھی امکان ہے۔بھکر،تونسہ شریف،وہوا،چوک اعظم،کروڑلعل عیسن سمیت مغربی علاقوں میں بھی تیز بارش کا امکان ہے

Address

Opposite District Veterinary Hospital, Near Main National Bank, Model Town
Rahimyar Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92685881188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soil & Water Testing Laboratory, Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Soil & Water Testing Laboratory, Rahim Yar Khan:

Share

Nearby pet stores & pet services


Other Rahimyar Khan pet stores & pet services

Show All

You may also like