Army Dog Centre

Army Dog Centre اگر آپ خدا ناخواستہ کسی بھی قسم کی واردات کا شکار ہیں ؟
?
(7)

22/03/2024
کیا آپکو چوری ، قتل ڈکیتی ، یا اغواء یا کسی بھی قسم کی واردات کا خدشہ ہے ؟ یا آپ خدا ناخواستہ کسی بھی قسم کی واردات کا ش...
22/03/2024

کیا آپکو چوری ، قتل ڈکیتی ، یا اغواء یا کسی بھی قسم کی واردات کا خدشہ ہے ؟
یا آپ خدا ناخواستہ کسی بھی قسم کی واردات کا شکار ہیں ؟
آرمی اسپائے ڈاگ سینٹر کے کھوجی کتوں کے ہوتے ہوئے اب آپکو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ ہماری تربیت یافتہ ٹیم آپکے مجرموں کو ڈھونڈ لائیں گے ۔
راولپنڈی میں ہماری خدمت حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں -

Contact us:
03159251110
03339251110

جب بیگم رعنا لیاقت علی خان ہالینڈ میں سفیر تھیں تو ان کے بارے میں ایک واقعہ مشہور ہوا‘ ہالینڈ کی ملکہ جولیانا ان کی دوست...
17/08/2021

جب بیگم رعنا لیاقت علی خان ہالینڈ میں سفیر تھیں تو ان کے بارے میں ایک واقعہ مشہور ہوا‘ ہالینڈ کی ملکہ جولیانا ان کی دوست بن گئیں‘ یہ دونوں خواتین اس وقت پورے یورپ میں مشہور تھیں‘ بیگم رعنا لیاقت تاش کے کھیل بریج کی بہت بڑی ایکسپرٹ تھیں‘ یہ روزانہ ملکہ کے ساتھ بریج کھیلتی تھیں‘ ایک دن ملکہ جولیانانے بیگم رعنا کے ساتھ شرط لگائی اگر تم آج کی بازی جیت گئی تو میں تمہیں اپنا ایک محل گفٹ کر دوں گی‘ بازی شروع ہوئی اور بیگم رعنا لیاقت علی جیت گئیں‘ ملکہ نے اپنا وعدہ پورا کیا اور اپنا ایک محل رعنا لیاقت علی خان کو دے دیا اور بیگم صاحبہ نے یہ محل حکومت پاکستان کے لیے وقف کر دیا ‘ آج بھی ہالینڈ میں پاکستان کا سفارت خانہ اسی محل میں قائم ہے‘ یہ 1990ء میں کراچی میں فوت ہوئیں اور انہیں مزار قائد پر خان لیاقت علی خان کے پہلو میں دفن کر دیا گیا لیکن یہ ہوں یا خان لیاقت علی خان وہ اپنی اولاد کے لیے کوئی زمین یا جائیداد چھوڑ کر نہیں گئے اور آج ان کے صاحب زادے اکبر علی خان اپنی بیگم دُر لیاقت کے گھرمیں رہتے ہیں اوران کی حالت یہ ہے ان کی بیگم اپنے بیمار خاوند کے علاج کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھنے پر مجبور ہیں‘ ملک کے پہلے وزیراعظم کے صاحب زادے اور بہو ہر ماہ ایک لاکھ 75 ہزار روپے افورڈ نہیں کر سکتے‘ یہ خان لیاقت علی خان کے ملک میں اپنے ڈائیلیسز کا خرچ پورا نہیں کر سکتے۔ یہ ملک ان لوگوں کا تھا‘ یہ وہ لوگ تھے جو میلوں پر پھیلی جاگیریں چھوڑ کر اس ملک میں آئے اور پھر پھٹی ہوئی بنیان کے ساتھ دفن ہوئے‘ یہ ملک راجہ صاحب محمود آباد جیسے لوگوں کا ملک تھا‘ وہ محمود آباد کی ریاست کے راجہ تھے‘ پوری زندگی اپنی رقم سے مسلم لیگ چلائی‘ پاکستان بنا تو کراچی آ گئے اور حکومت سے کوئی گھر‘ کارخانہ اور زمین نہیں لی‘ ملک میں جب سیاسی افراتفری پھیلی‘ مارشل لاء لگا تو یہ مایوس ہو گئے اور چپ چاپ اٹھے‘ بیگ اٹھایا اور لندن جا بسے‘ راجہ صاحب محمود آباد کا 1973ء میں لندن میں انتقال ہوا‘ وہ انتقال سے قبل ہر ملنے والے سے کہتے تھے ’’میں پوری زندگی جن انگریزوں سے لڑتا رہا‘ مجھے آخر میں انہی انگریزوں کے گھر میں پناہ لینا پڑ گئی اور میں آج ان کی مہربانی سے اپنا آخری وقت عزت کے ساتھ گزار رہا ہوں‘‘ یہ سردار عبدالرب نشتر‘ مولوی فضل حق‘ حسین شہید سہروردی اور خواجہ ناظم الدین کا ملک تھا ‘یہ لوگ ملک بننے سے قبل کروڑ بلکہ ارب پتی تھے لیکن وہ اس ملک میں آئے‘ عسرت میں زندگی گزاری اور پھر ان کی اولادیں اکبر علی خان کی طرح علاج اور چھت کو ترستی ہوئی دنیا سے رخصت ہو گئیں جب کہ ان کے اردگرد1700ایکڑ کا رائے ونڈ بھی بن گیا‘ کراچی کا بلاول ہائوس 64 عمارتیں ہضم کرنے کے باوجود بھی نامکمل رہا‘ لندن کے ایک فلیٹ کی برکت سے تین سو کنال کا بنی گالہ بھی بن گیا اور راولپنڈی کی رنگ روڈ میں چند کلومیٹر کا اضافہ کر کے ذلفی بخاری نے اربوں روپے سمیٹ لیے اور غلام سرور خان کے نام پر نواسٹی کے مالکان نے مارکیٹ میں بیس تیس ہزار فائلیں بھی بیچ دیں‘آپ المیہ دیکھیے آج اس ملک میں قائداعظم کے رشتے دار چھت‘ علاج اور سواری کو ترس رہے ہیں‘ خان لیاقت علی خان کی بہو وزیراعلیٰ کو
لیاقت علی خان کے صاحب زادے کے لیے ایک لاکھ 75 ہزار روپے کی امداد کی درخواست کر رہی ہے‘ راجہ صاحب محمود آباد ان انگریزوں کے قبرستان میں مدفون ہیں جن سے لڑ کر انہوں نے پاکستان حاصل کیا تھا‘ حسین شہید سہروردی بیروت میں لیٹے ہیں‘ خواجہ ناظم الدین کی آل اولاد تاریخ کے صفحات میں گم ہو گئی‘ مولوی فضل حق عبرت کی نشانی بن کر ڈھاکہ میں دفن ہو گئے اور محمد علی بوگرا ملک چھوڑ کر بوگرا گئے اور چپ چاپ وہاں انتقال کر گئے جب کہ ملک کے ٹھیکے دار آج بھی چینی ‘ آٹے اور ایل این جی سے ایک ایک مہینے میں چار چار سو ارب روپے کما لیتے ہیں‘ آج لیاقت علی خان کی بہو اس ملک میں پوچھ رہی ہے کیا یہ ملک ان ٹھیکے داروں کے لیے بنا تھا‘ کیا لیاقت علی خان جیسے لوگوں نے یہ ملک اس لیے بنایا تھا کہ ان کے نواب ابن نواب بچے علاج کو ترستے رہیں جب کہ ذلفی بخاری اور غلام سرور خان جیسے لوگ رنگ روڈسے اربوں روپے کما لیں؟ یہ ہے آج کا پاکستان‘ ٹھیکے داروں کا ملک۔ٹھیکے دار مفادات کے حمام میں ننگے نہا رہے ہیں‘ یہ ایک ایک رات میں وفاداری بدل کر صاف ستھرے ہو جاتے ہیں جب کہ مالک اور ان کی اولادیں علاج اور عزت کو ترستی ترستی دنیا سے رخصت ہو جاتی ہیں‘ ملک کے مالکوں کے بچے ڈائیلیسزکا خرچ برداشت نہیں کر پا رہے جب کہ وزیرصحت ادویات کی قیمت بڑھا کر تین چار ارب روپے جیب میں ڈالتے ہیں اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل بن جاتے ہیں‘ کیا بات ہے؟ہمیں شاید من حیث القوم انہی احسان فراموشیوںکی سزا مل رہی ہے‘ ہم شاید اسی لیے پوری دنیا سے جوتے کھا رہے ہیں۔

Halat main tabdili k pesh e nazar Army Dog Centre Pakistan. Mulk k tamam cities main apni services day raha hai. contact...
05/08/2021

Halat main tabdili k pesh e nazar Army Dog Centre Pakistan. Mulk k tamam cities main apni services day raha hai. contact 03005028383.

کیا آپکو چوری ، قتل ڈکیتی ، یا اغواء یا کسی بھی قسم کی واردات کا خدشہ ہے ؟ یا آپ خدا ناخواستہ کسی بھی قسم کی واردات کا ش...
15/05/2021

کیا آپکو چوری ، قتل ڈکیتی ، یا اغواء یا کسی بھی قسم کی واردات کا خدشہ ہے ؟
یا آپ خدا ناخواستہ کسی بھی قسم کی واردات کا شکار ہیں ؟
آرمی اسپائے ڈاگ سینٹر کے کھوجی کتوں کے ہوتے ہوئے اب آپکو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ ہماری تربیت یافتہ ٹیم آپکے مجرموں کو ڈھونڈ لائیں گے ۔
راولپنڈی میں ہماری خدمت حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں -

Contact us:
03159251110
03005028383

We are so proud of our brilliant police dogs that have helped us in tracking so many criminals and finding out the missi...
23/08/2020

We are so proud of our brilliant police dogs that have helped us in tracking so many criminals and finding out the missing persons.
So, why are you worrying about? Call us if you get stuck in any emergency and want to take our service.
Note: We currently provide our services in Rawalpindi.

Contact us:
03159251110
03455280468

اگتا ہوا سورج روشنی دے آپ کو کھلتا ہوا گلاب خوشبو دے آپ کو ہم تو کچھ دینے کے قابل نہیں ہمارا خدا ہر خوشی دے آپ کو: اللہ ...
08/04/2020

اگتا ہوا سورج روشنی دے آپ کو
کھلتا ہوا گلاب خوشبو دے آپ کو
ہم تو کچھ دینے کے قابل نہیں
ہمارا خدا ہر خوشی دے آپ کو
: اللہ آپ پر رحمت کرے
اللہ آپ کی حفاظت کرے
اللہ ہمیشہ آپ کو خوش و آباد رکھے
اللہ آپ کی ہر مشکل کو آسان کرے
آمین

کیا آپکو چوری ، قتل ڈکیتی ، یا اغواء یا کسی بھی قسم کی واردات کا خدشہ ہے ؟ یا آپ خدا ناخواستہ کسی بھی قسم کی واردات کا ش...
18/12/2019

کیا آپکو چوری ، قتل ڈکیتی ، یا اغواء یا کسی بھی قسم کی واردات کا خدشہ ہے ؟
یا آپ خدا ناخواستہ کسی بھی قسم کی واردات کا شکار ہیں ؟
آرمی اسپائے ڈاگ سینٹر کے کھوجی کتوں کے ہوتے ہوئے اب آپکو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ ہماری تربیت یافتہ ٹیم آپکے مجرموں کو ڈھونڈ لائیں گے ۔
راولپنڈی میں ہماری خدمت حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں -

Contact us:
03159251110
03005028383

کیا آپکو چوری ، قتل ڈکیتی ، یا اغواء یا کسی بھی قسم کی واردات کا خدشہ ہے ؟ یا آپ خدا ناخواستہ کسی بھی قسم کی واردات کا ش...
06/10/2019

کیا آپکو چوری ، قتل ڈکیتی ، یا اغواء یا کسی بھی قسم کی واردات کا خدشہ ہے ؟
یا آپ خدا ناخواستہ کسی بھی قسم کی واردات کا شکار ہیں ؟
آرمی اسپائے ڈاگ سینٹر کے کھوجی کتوں کے ہوتے ہوئے اب آپکو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ ہماری تربیت یافتہ ٹیم آپکے مجرموں کو ڈھونڈ لائیں گے ۔
راولپنڈی میں ہماری خدمت حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں -

Contact us:
03159251110
03455280468

Address

Street No 4
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Army Dog Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Army Dog Centre:

Videos

Share

Category

Other Dog walkers in Rawalpindi

Show All

You may also like