Hafiz Aseel

Hafiz Aseel Do more what makes you happy 🙂
https://youtube.com/
(13)

Masha Allah ❣️
09/12/2023

Masha Allah ❣️

09/12/2023

High Quality Beautiful Patha ❣️❤️❣️
Jis ko chahiya Rabta kary.

2 months old picture ❣️
08/12/2023

2 months old picture ❣️

08/12/2023

جمعہ مبارک دوستوں جو لوگ what's app channel join karna چاہتے ہیں ، لینک حاضر ہے

آپ سب دوستوں سے ایک مشورہ چاہیے کیا ہمیں what's app چینل بنانا چاہئے ۔ اس میں ہر روز نئی اپڈیٹس آپکو ملے گی ، پرندوں کے ...
07/12/2023

آپ سب دوستوں سے ایک مشورہ چاہیے کیا ہمیں what's app چینل بنانا چاہئے ۔ اس میں ہر روز نئی اپڈیٹس آپکو ملے گی ، پرندوں کے بارے میں شوق شکار ہر چیز کے بارے میں ہم اپڈیٹس دیا کریں گیں ۔ اگر آپ سب کہ جواب ہاں میں ہو گا تو پھر ایک what's app چینل بنائیں گیں اور اُدھر شوق کی اپڈیٹس آپکو ملے گی ۔ 🙂❣️

اپنے پرندوں کو سیب کا سرکہ لازمی استعمال کروائیں ۔ اس سے آپکے پرندوں کا  ہاضمہ درست رہے گا نظام انہضام کا سسٹم بہتر ہو گ...
06/12/2023

اپنے پرندوں کو سیب کا سرکہ لازمی استعمال کروائیں ۔ اس سے آپکے پرندوں کا ہاضمہ درست رہے گا نظام انہضام کا سسٹم بہتر ہو گا اور یہ ایک طرح کا قدرتی طور پر پرندوں کے پیٹ سے کیڑے ختم کرنے بھی کام کرتا ہے اور آپکے پرندوں پر کیڑے حشرات وغیرہ بھی کم حملا آور ہوں گیں اور سب سے بہترین عمل یہ ہے کہ امیون سسٹم کو بھی مضبوط کرتا ہے جس سے آپکا پرندہ زیادہ بیماریوں کا شکار نہیں ہوتا ۔
طریقہ استعمال: پانچ سی سی ایک لیٹر پانی میں اور ایک مہینہ میں سات دفعہ استعمال کروائیں , ایک ہفتہ لگاتار بھی استعمال کروا سکتےہیں ۔

🌝🔥
05/12/2023

🌝🔥

جو مرغیاں کچے انڈے دے رہی ہیں یہ اُن کے انڈے کا چھلکا بھی باریک ہی تو انکو کیلشیئم کے کمی ہے ۔ انڈوں کے چھلکے کا پاؤڈر ب...
04/12/2023

جو مرغیاں کچے انڈے دے رہی ہیں یہ اُن کے انڈے کا چھلکا بھی باریک ہی تو انکو کیلشیئم کے کمی ہے ۔ انڈوں کے چھلکے کا پاؤڈر بنا لے اور اسکو خوراک۔ میں مکس کرکے دیں اور ہلدی ، اور پالک کا استعمال کروائیں ان شاء اللہ فائدہ ہو گا۔ 🙂

آج سب لوگ اپنے اپنے شہر کا نام بتائیں تاکہ پتہ چلے کہا کہا سے دوست ہمارے ساتھ ہیں میں صادق آباد ضلع رحیم یار خان سے ہوں ...
03/12/2023

آج سب لوگ اپنے اپنے شہر کا نام بتائیں تاکہ پتہ چلے کہا کہا سے دوست ہمارے ساتھ ہیں
میں صادق آباد ضلع رحیم یار خان سے ہوں 🙂
اب آپکی باری ہے 😁

جب پرندوں کو آرگینک خوراک دی جاتی ہیں تو اُن کا وزن بڑھ جاتا  ہے اور اندر چربی کر جاتے ہیں۔ بریڈر کو فرٹیلیٹی کے مسئلے پ...
01/12/2023

جب پرندوں کو آرگینک خوراک دی جاتی ہیں تو اُن کا وزن بڑھ جاتا ہے اور اندر چربی کر جاتے ہیں۔ بریڈر کو فرٹیلیٹی کے مسئلے پیدا ہو جاتے ہیں اور عام مرغیاں جن کو زیادہ اچھی خوراک دی جائے تو وہ انڈے نہیں دیتی ۔ تو اسلیئے خوراک کا ایک شیڈیول بنائیں کہ صرف اتنی دن ہی آرگینک خوراک چلے گی اور اسکے بعد سمپل باجرا ہی چلائیں۔ یہ مرغی بھی انڈے نہیں دے رہی تھی اور کیوں نہیں دے رہی تھی وجہ آپکے سامنے ہے ۔

اگر آپکی مرغیاں بھی چربی کر گئی ہیں تو انکو صرف ایک ٹائم خوراک دے اور پالک اور ہلدی کا استعمال کروائیں اس سے کافی فائدہ ہو گا ۔
نوٹ : پالک روزآنہ استعمال نہیں کروانی ایک دن چھوڑ کر اگلے دن پھر استعمال کروائیں اور ہلدی آپ دس سے پندرہ دن استعمال کروائیں ان شاء اللہ فائدہ ہو گا ۔
جزاک اللّہ ❤️❣️❤️
حافظ اصیل 🙂

اپنے پرندوں میں کیلشیئم کی کمی کو پورا کرنے کےلئے مندرجہ زیل اشیاء استمعال کروائیں ۔ پالک ، ہلدی، میتھی ،کیلشیئم سیرپ ، ...
29/11/2023

اپنے پرندوں میں کیلشیئم کی کمی کو پورا کرنے کےلئے مندرجہ زیل اشیاء استمعال کروائیں ۔
پالک ، ہلدی، میتھی ،کیلشیئم سیرپ ، زیرو سائز بجری اور vita sole super powder ۔
نوٹ: ساری چیزیں یک مشت استمعال نہیں کروانی ہیں ۔ ❣️

الله تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے امین
28/11/2023

الله تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے امین

سردار خالد سعید مؤکل
اللہ پاک جنت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین

اصیل کا لفظ اصول سے اخذ کیا گیا ہے یعنی اصیل صرف مرغے نہیں ہوتے بلکہ اصالت ایک کردار ہے ہر وہ  جاندار جس میں غیرت، طاقت،...
28/11/2023

اصیل کا لفظ اصول سے اخذ کیا گیا ہے یعنی اصیل صرف مرغے نہیں ہوتے بلکہ اصالت ایک کردار ہے ہر وہ جاندار جس میں غیرت، طاقت، حسن، وفاداری، قوتِ برداشت اور اصول پسندی بیک وقت موجود ہوں وہ اصیل ہے۔ 🖤🖤🔥

موسم بہت زیادہ تبدیل ہو گیا ہے۔ اپنے پرندوں کو نیم گرم پانی استعمال کروائیں اور اُن کو دھوپ لازمی لگوائیں تاکہ اُن کے جس...
27/11/2023

موسم بہت زیادہ تبدیل ہو گیا ہے۔ اپنے پرندوں کو نیم گرم پانی استعمال کروائیں اور اُن کو دھوپ لازمی لگوائیں تاکہ اُن کے جسم کی ضروریات پوری ہو سکیں اور وہ تندرست و توانا رہیں ❣️❣️

السلام وعلیکم! اُمید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گیں ۔جو دوست یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھتے ہیں اُن سے  ایک درخواست ہے کہ اس چینل کو ...
26/11/2023

السلام وعلیکم! اُمید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گیں ۔جو دوست یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھتے ہیں اُن سے ایک درخواست ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب کر لیں اس میں آپکو پرندوں کے ریلیٹڈ ویڈیوز ملیں گی شکریہ جزاک اللّہ ❣️

https://youtube.com/?si=6thpx2gseU8uyH7L

آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔اپنے پرندوں کو کھڈوں میں قید کر کے نہ رکھیں ۔انکو قدرتی ماحول مہیا کریں اگر زیادہ ٹائم نہیں د...
26/11/2023

آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے ۔اپنے پرندوں کو کھڈوں میں قید کر کے نہ رکھیں ۔انکو قدرتی ماحول مہیا کریں اگر زیادہ ٹائم نہیں دے سکتے تو کم از کم گھنٹہ ڈیڑھ تو انکو کھلا چھوڑ دیں ۔پھر نوٹ کجیئے گا انکے کھانے پینے کا سٹائل اور چال چلن آپکو الگ ہی نظر آئیں گیں اور آپکے دل کو بھی ایک اطمینان اور سکون سہ محسوس ہوگا ۔اور سب سے بڑی بات کہ ان کی صحت اور نشونما میں آپ کو بہت سے مثبت نتائج حاصل ہوں گیں ۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامیوں ناصر ہوں۔ ❣️❣️
~حافظ اصیل 🙂

25/11/2023
Falling in Love with each Other ❣️🔥
23/11/2023

Falling in Love with each Other ❣️🔥

21/11/2023

Cheena Murga Kureezo ma ❣️❤️❣️

Patthi for sale hai !
20/11/2023

Patthi for sale hai !

🖤🖤
15/11/2023

🖤🖤

❣️❤️❣️
10/11/2023

❣️❤️❣️

Cheeni Patthi ❣️❤️❣️
08/11/2023

Cheeni Patthi ❣️❤️❣️

❤️❣️❤️
07/11/2023

❤️❣️❤️

Lakha ❣️
05/11/2023

Lakha ❣️

Cheena in Moulting ❤️
04/11/2023

Cheena in Moulting ❤️

🖤🔥
02/11/2023

🖤🔥

Mushke Madi available
30/10/2023

Mushke Madi available

🦅🧡💛
28/10/2023

🦅🧡💛

❣️
27/10/2023

❣️

کدی تھک کے بازطوفاناں توں🔥میرا چن پرواز نئیں چھڈدے🦅
26/10/2023

کدی تھک کے بازطوفاناں توں🔥
میرا چن پرواز نئیں چھڈدے🦅

Address

Sadiq Abad
Sadiqabad
64350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Aseel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Aseel:

Videos

Share

Category


Other Pet Services in Sadiqabad

Show All

You may also like