Beetal kids trader

Beetal kids trader beetal kids trader
contact me for purchasing beetal kids and also beetal Goats
(3)

Eid Mubarak to a friends
29/06/2023

Eid Mubarak to a friends

اگر اپ کو لگتا ہے کہ چیچڑ اپ کے جانور کا کچھ نہیں کرسکتا تو اپ بہت بڑے غلط فہمی کے شکار ہو۔سنو یہ چھوٹے چھوٹے چیچڑ اور پ...
23/03/2022

اگر اپ کو لگتا ہے کہ چیچڑ اپ کے جانور کا کچھ نہیں کرسکتا تو اپ بہت بڑے غلط فہمی کے شکار ہو۔
سنو یہ چھوٹے چھوٹے چیچڑ اور پسوں جوئے
1) اپ کے جانور کا خون چوستے ہیں
2) اپ کے جانور میں کے خون میں ایسے جراثیم چھوڑتے ہیں جس سے بخار ہوتا ہے
3) اس سے گھبن جانور یا تازہ سوئی ہوئی جانور میں رت موتر اور سوتک کا بخار ہوجاتا ہے

4) اپ کو اکثر کسی فارم پہ رستے پہ چراتے ہوئے گائے بھینسوں نظر آتے ہیں اور دور سے ان کے پسلیاں نظر اتے ہیں، یہ ان کے لگے ہوئے Anaplasma نامی بیماری کی وجہ سے ہیں۔
5) اپ نے سنا ہوگا کہ گائےکو دست سے۔ ہلکی سی کھانسی ہے، انکھوں سے پانی بہتا ہے، گلھٹی سوج گئی ہے اور جانور گرمی مانتا ہے یہ Theleria ہے جو Frisian نامی گائے اپنے ساتھ باہر ممالک سے تحفہ میں اس ملک میں لایا ہے۔
فارمرز بھائیوں گرمی شروع ہونے والی ہے لہذا اگر Anaplasmoses, Theleriosis اور Babeoisis سے بچنے کے لیے Ivermectin, Dormectin, Flumethrin نامی دوائی ہر 45 دن کے بعد لگائے

دعا گو ڈاکٹر سرتاج خان

25/02/2022

🌍🌳 جانوروں میں جیر کا رک جانا۔۔۔!🌳🌍

وجوحات ، علامات ، احتیاطی تدابیر اور علاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

گاہیوں اور بھینسوں میں یہ بہت عام مرض ہے عمومی طور پر غیر متوازن خوراک کی وجہ سے ہوتا ہے۔اگر جانوروں بچہ دینے کے 12 گھنٹے کے بعد بھی جیر نہ ڈالیں تو سمجھ لیں کہ جانور نے جیر روک لی ہے۔جیر فلک کو جاننے کی وجہ سے بہت معاشی نقصان ہوتا ہے۔جانور جلد اپنے مکمل دودھ کو نہیں پہنچ پاتا۔جانور جلد گبھن نہیں ہوتا۔جیر رک جانے کی وجہ سے اور بھی بہت سے مسائل جنم لے لیتے ہیں۔

علامات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

1: اگر جانور بچہ دینے کے 12 گھنٹے کے بعد جیر نہ ڈالے تو سمجھ لیں کہ جانور نے جیر روک لی ہے۔
2: کیلشیم کی کمی کی وجہ سے اگرجیر رکی ہو تو جانور کا بخار کم ہوجاتا ہے۔
3: جانور نڈھال ھو جاتا ہے۔
4: جانور کا کھانا پینا نسبتاً کم ہو جاتا ہے۔
5: عمومی طور پر بچہ دانی میں انفیکشن ہوجاتا ہے۔
6: جانور کو زہر باد ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے بخار بھی بڑھ جاتا ہے اور کھانا پینا بھی کم ہوجاتا ہے۔

وجوہات۔۔۔۔۔۔۔!

1: جانور کو خشک پیریڈ کا نہ ملنا۔
2: غیر متوازن اور غیر معیاری خوراک بالخصوص جانوروں میں نمکیات کی کمی کیلشیم فاسفورس سلنیم وٹامن ای کی کمی
3: بچہ دینے کے بعد جانور کو بیٹھنے کی مناسب جگہ نہ ملنا۔
4: خوراک کی کمی۔
5: موسمی شدت جیسا کہ سخت سردی یا سخت گرمی۔
6: اگر جانور بچہ پھینک دے دیا وقت سے پہلے دے دے تو بھی عمومی طور پر جیر روک جاتی ہے۔

احتیاطی اقدامات۔۔۔۔۔۔۔۔!

1: جانور جب سات مہینے کا گبن ہوجائے تو اسے خشک کر دیں۔تاکہ وہ اپنے جسم میں موجود کمی کو پورا کر سکے۔
2: جانور کو خشک تیری ڈمی جسمانی وزن کا دو سے 25 فیصد کے حساب سے خشک مادہ دیں۔
3: خوراک میں خام پروٹین کا تناسب 14 فیصد رکھیں۔
4: جانور کو ب چہ دینے کے بعد کیلشیم کا کوئی ذریعہ دین جیسا کہ ڈی سی پی۔
5: جانور کو بیٹھنے کی نرم جگہ مہیا کریں۔
6: جانور کو موسمی شدت سے بچا کر رکھیں۔
7: اے ڈی اور ای کا ٹیکا لگا دیا جائے تو ایک ریسرچ کے مطابق جیر رکنے کا عمل کم ہوجاتا ہے۔
8: جانور کے حیوانہ کو بچہ دینے کے بعد مکمل خالی نہ کریں بچے کی ضرورت کے مطابق بولی نکالیں۔

علاج۔۔۔۔۔۔۔۔!

: اگر 24 گھنٹے کے بعد بھی جیر باہر نہ آئے تو کسی وٹنری ڈاکٹر کو بلا کر اسے ہاتھ کی مدد سے نکلوائن۔
6: جیر کو اگر نہ بھی نکلوایا جائے تو یہ وقت کے ساتھ خود گل سڑ کر نکلتی ہے پر جانور شدید قسم کے زہر باد میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
: جیر نکلوانے کے بعد بچہ دانی میں اینٹی بائیوٹیکس رکھواہیں تاکہ انفکشن نہ ہوسکے۔

نوٹ: تمام ادویات کی مقدار عموماً ادوایات پر درج ہوتی ہے یا ویٹرنری سٹور یا ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔کمنٹس میں مقدار بتانا مناسب نہیں ہوتا اس کی وجہ کے جانور کی عمر اور حالت دیکھی جاتی ہے لٰہذا براۓ مہربانی مقدار سے متعلق سوالات پرعمل نہ کریں۔کہیں آپ کے جانوروں کو نقصان نہ ہو جاہے۔

اللہ آپ کو اور آپ کے جانوروں کو سلامت رکھے۔
Copy

17/02/2022

Mashallah
Shoq bhai ka

15/02/2022

Mashallah
2 dant
Beetal female
4 month pregnant
Whatsapp
0341..700..75..79

15/02/2022

Mashallah
2 dant female
Whatsapp
0341..700..75..79

06/02/2022

Top class pure breed
6 females
2 gabhun bkriaa
Pure breed
Age
6 to 10 month
Whatsapp
0341..700..75..79

05/02/2022
For awarness
05/02/2022

For awarness

29/01/2022

Mashall
Nagra male
3.5 month
Whatsapp
0341..700..75..79

29/01/2022

29-01-2021
Sahiwal

29/01/2022

Mashallah.
2 bacho wali bkriaa
1 freh cross path
Whatsapp
0341..700..75..79

04/01/2022

مشتری ہوشیار باش!
آجکل آن لائن فراڈیے کافی سرگرم ہو چکے ہیں،ہر دوسری پوسٹ فراڈیے کر رہے ہیں،ان کے فراڈ سے بچنے کے چند رہنما اصول ذہن نشین کر لیں۔
1-سیلر کا نام اسکی فیس بک آئی ڈی، شناختی کارڈ،بنک اکاؤنٹ،ایزی پیسہ،جاز کیش پہ ایک ہونا ضروری ہے۔
2_ فراڈیہ کبھی بھی اپکو بنک اکاؤنٹ نہیں دے گا، لہذا سیلر سے بنک اکاؤنٹ طلب کریں،
3- فراڈیہ کبھی بھی لائیو ویڈیو کال پہ نہیں آئے گا، لہذا اسکو ویڈیو کال پہ بات کرنے پی اصرار کریں،اگر وہ ویڈیو کال پہ نہیں آتا تو سمجھ لیں وہ فراڈیہ ہے،
4- فراڈیے سیلر کی فیس بک آئی ڈی،چیک کریں،وہ صرف چند دن پہلے کا ایڈ ہو گا، زیادہ سے زیادہ ایک مہینہ پرانی آی ڈی ہو گی،کیونکہ یہ گروپس میں بلاک ہو جاتے ہیں
5- فراڈیہ زیادہ تر بچوں والی بکریوں کی ایڈ لگاتا ہے
6- فراڈیہ آپکو کبھی بھی جانور ویڈیو کال پہ نہیں دیکھاے گا لہذا، جانور ویڈیو کال پہ لازمی دیکھ لیں
7- سیلر سے اپنے شہر میں کوئ گارنٹر لازمی مانگیں۔
8- سیلر کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن ضرور چیک کر لیں
9-کسی جاننے والے مشہور سیلر سے تصدیق ضرور کر لیں۔
10- فراڈیہ پچاس ہزار روپے قیمت والے جانور کا آپ سے بیس ہزار روپے مانگے گا، لہذہ لالچ میں آ کر اسے پیمنٹ مت کر دیں،اوپر دیے گئے رہنما اصول لازمی فالو کریں،
11- فراڈیہ صرف ایزی پیسہ یا جاز کیش پہ رقم منگواتے ہیں،اور اکثر اوقات یہ اکاؤنٹ عورتوں کے نام پہ ہوتے ہیں۔
مزکورہ بالا تمام پوائنٹس پر عمل کر کے آپ فراڈ سے سو فیصد بچ سکتے ہیں۔

04/01/2022

بکریوں کی خریداری : ❣️
اسلام وعلیکم دوستو ۔۔ آپ جب بھی بکری خریدنے لگیں تو سب سے پہلے یہ دیکھیں کہ
* آپ جس نسل کی بکری خریدنا چاہتے ہیں کیا وہ بکری خالص اسی نسل کی ھے
*آپ جس عمر کی بکری خریدنا چاہتے ہیں کیا بکری اسی عمر کی ھے 6 دانت تک بکری بالکل بھی بوڑھی نہیں ہوتی یہ عام غلط فہمی ھے آٹھ دانت تک مکمل جوان ہوتی ھے پھر دانت گھسنا ، ہلنا اور آخر میں بوڑھے انسانوں کی طرح گرنا شروع ہو جاتے ہیں
لہذا اگر کوئی بکری ایک آدھ ڈلیوری دے چکی ھے اور چھ یا آٹھ دانت ھے تو بالکل خرید لیں ، ہاں اگر چھ یا خاص کر آٹھ دانت ھے اور ایک بار بھی کراس نہیں ہوئی تو نہ خریدیں شاید کوئی مسئلہ ہو سکتا ھے تسلی کر لیں
*اگر بکری پہلے ڈلیوری دے چکی ھے تو اس کا حیوانہ اور تھن بڑے ہونگے آپ دونوں تھنوں کو ہاتھ سے دبائیں دونوں بالکل نرم ہونے چاہیں سخت تھن نہ ہوں
*بکری کی جلد چمکدار ہونی چاہیے بکری کمزور نہ ہو بکری کی آنکھیں خشک ہوں یعنی زیادہ نمی یا پانی نہ ہو
بکری کو بظاہر کوئی ذخم پھوڑا گلٹی وغیرہ نہ ہو
بکری کے کانوں کے اندر دیکھیں زیادہ چیچڑ یا کوئی دانے زخم وغیرہ نہ ہو
بکری سست نہ ہو ایکٹو اور چارو ہو بکری کے منہ کے اندر دیکھیں کوئی دانے یا زخم نہ ہو اندھے یا کانے پن کے چانسز بہت کم ہوتے ہیں لیکن پھر بھی تسلی کر لینی چاہئیے
اگر بکری کے ساتھ بچے ہیں تو تسلی کر لیں کہ بچے اسی بکری کے ہی ہیں ،،
بکری کو چلا کر دیکھیں چلنے میں کوئی مسئلہ یا لنگڑا پن نہ ہو کھلا چھوڑ کر دیکھیں چکری کی بیماری نہ ھو ،،
بکری نے اگر ایک بار بھی ڈلیوری نہ دی ہو یعنی پٹھ ہو کو نیچے سے اور پیچھے سے مکمل چیک کریں کہ کنج یعنی خسری نہ ہو
بکری کا دو ڈھائی ماہ تک گبن کا پتہ لگانا ذرا مشکل ھے لہذا اگر منڈی میں کوئی آپ سے ایک دو مہینے کی کراس بولے تو آپ یقین نہ کریں اگر بندہ آپ کا جاننے والا اور قابلِ اعتماد ھو تو الگ بات ھے ورنہ اگر خریدنی ھے تو خالی کے ریٹ پر ہی خریدیں اور اپنی تسلی کر لیں گبن والا ٹاپک ذرا پیچیدہ ھے انشاء اللہ اس ٹاپک پر اسی گروپ میں الگ پوسٹ ھوگی
اگر بکری ہر لحاظ سے ٹھیک اور پسند ہو تو ہزار دو مہنگی سستی نہ دیکھیں خرید لیں ،،، کیونکہ اچھی چیز کا رزلٹ بھی آگے اچھا ہی آئے گا
دعاؤں میں یاد رکھئے گا
اللہ پاک آپ کے شوق میں برکت عطا فرمائے ۔۔ آمین

02/01/2022
01/01/2022

Mashallah
Nagra bkri with
Female kid
Whatsapp
0341..700..75..79

31/12/2021

Mashallah
3 male
2 females
1 month
Whatsapp
0341..700..75..79

28/12/2021

Mashallah
2 females
4 month age
Whatsapp
0341..700..75..79

27/12/2021

Mashallah
Age..6dant
Hight 42
Length 59
Whatsapp
0341..700..75..79

26/12/2021

Mashallah
2 cnfrm cross bkriaa
Whatsapp
0341..700..75..79

Lets visit kameer mall Mandi...
25/12/2021

Lets visit kameer mall Mandi...

24/12/2021

Mashallah
24_12_2021

24/12/2021

24_12_2021

24/12/2021

Mashallah
23_12_2021

MashallahSold 23_12_2021
23/12/2021

Mashallah
Sold
23_12_2021

23/12/2021

Mashallah
6 dant
45.5 hight
63 length
Whatsapp
0341..700..75..79

Old is Gold2021
21/12/2021

Old is Gold2021

Mashallah6dood wali bakriaa2  pregnantWhatsapp0341..700..75..79
21/12/2021

Mashallah
6dood wali bakriaa
2 pregnant
Whatsapp
0341..700..75..79

20/12/2021

Mashallah
2 bakriaa
Cargo to Rawalpindi
20-12_2021

Plz share my latest videos ...
20/12/2021

Plz share my latest videos ...

20/12/2021

Mashallah
Top class makhi cheena
2 females
First timer
40 inch
Whatsapp
0341..700..75..79

19/12/2021

Mashallah
Top class breed
Male female couple
Age
8 month
Whatsapp
0341..700..75...79

19/12/2021

Mashallah
Whatsapp
0341..700..75..79

Address

Sahiwal

Telephone

+923417007579

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beetal kids trader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beetal kids trader:

Videos

Share

Category


Other Animal Shelters in Sahiwal

Show All