Sehnsa Veterinary Doctor

Sehnsa Veterinary Doctor Dr , Mohsin Chudary is available anytime for animals treatments ,and cow �, goat � in buffalo

29/03/2023
22/12/2022

Difficult Birth

مخفی سوزش حیوانہ(Subclinical Mastitis) کی صورت میں بظاہر حیوانہ ٹھیک نظر آتا ہے مگر دودھ کا ذائقہ تبدیل ہو جاتا ہے اور ب...
07/11/2022

مخفی سوزش حیوانہ(Subclinical Mastitis) کی صورت میں بظاہر حیوانہ ٹھیک نظر آتا ہے مگر دودھ کا ذائقہ تبدیل ہو جاتا ہے اور بعض اوقات بو آنا شروع ہو جاتی ہے۔

ساڑو ....

دودھ کے لحاظ سے اچھے جانوروں کی پہچان۔۔ آج کا  #موضوع ہے  #دودھ والا جانور  #خریدتے وقت کونسی ٹیکنیکل باتوں کا خاص طور پ...
03/11/2022

دودھ کے لحاظ سے اچھے جانوروں کی پہچان۔
۔
آج کا #موضوع ہے #دودھ والا جانور #خریدتے وقت کونسی ٹیکنیکل باتوں کا خاص طور پر خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے تاکہ آپ ایک اچھا دودھیل جانور خریدنے میں ماہر ہو سکیں۔ اچھا دودھ دینے کی صلاحیت رکھنے والا جانور خریدنے کے لیے کچھ بنیادی باتوں کا علم ہونا بہت ضروری ہے آج کی اس تحریر میں آپکو ایک ایک کر کے وہ تمام پوائینٹس بتائیں گے جنکی مدد سے آپ کو ایک اچھا اور بہترین جانور منتخب کرنے میں کافی رہنمائی حاصل ہوگی۔

1 :- حوانے کی بناوٹ اور سائز
دودھیل جانور خریدتے وقت سب سے پہلے اسکے حوانے کو دیکھا جاتا ہے کیونکہ دودھ حوانے میں ہی جمع ہوتا ہے اس لیے حوانے کی بناوٹ اور سائز کو دیکھ کر کافی حد تک اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ جانور کتنا دودھ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسکے علاؤہ جانور کے حوانے کی بناوٹ کیسی ہے یہ دیکھنا بھی بہت ضروری ہے جانور کا حوانہ بہت زیادہ لٹکا ہوا نہیں ہونا چاہئیے بلکہ متوازن اور فٹ بال کی طرح کسا ہوا ہونا چاہیے۔ اسکے علاؤہ جانور کا حوانہ پچھلی ٹانگوں سے پیچھے کی طرف باہر نکلتا ہوا دکھائی دینا چاہیے۔

2 :- تھن
جانور کے چاروں تھنوں کا بغور جائزہ لینا چاہیے چاروں تھنوں کے درمیان مناسب وقفہ بہت ضروری ہوتا ہے یہ ایک اچھا دودھ دینے والے جانور کی اہم نشانی ہوتی ہے۔ اسکے علاؤہ تھن بہت زیادہ چھوٹے یا بہت لمبے اور موٹے نہیں ہونے چاہیں بلکہ مٹھی میں آنے والے تھن ہوں جو آسانی سے مٹھی میں آ جائیں یعنی درمیانے سائز کے تھن ہونے چاہئیں۔

3:- دودھ والی رگیں
جانور کی دودھ والی رگیں جو اسکے حوانے کی طرف جا رہی ہوتی ہیں وہ موٹی اور ابھری ہوئی ہونی چاہیں اور واضح طور پر نظر آ رہی ہوں۔

4 :- چمڑی
جانور کی چمڑی باریک اور چمکدار ہونی چاہیئے۔

5 :- آنکھیں
جانور کی آنکھوں کا سیاہ یا سفید ہونا اسکی خوبصورتی میں کمی یا اضافے باعث تو ہو سکتا ہے لیکن اسکا دودھ کی پیداوار سے کوئی خاص تعلق نہیں ہوتا کیونکہ بعض اوقات سفید آنکھوں والا جانور زیادہ دودھ دے رہا ہوتا ہے جبکہ کئی بار سیاہ آنکھوں والا جانور زیادہ دودھ دیتا دکھائی دیتا ہے البتہ جانور کی آنکھیں چمکدار ہونی چاہیے جو اسکی اچھی صحت کی علامت ہوتی ہیں۔

6:- منہ اور گردن
جانور کا منہ چھوٹا اور گردن پتلی اور لمبی ہونی چاہئے۔

7:- دانت
جانور کا منہ کھول کر اسکے دانت لازمی چیک کریں اس سے آپکو اسکی عمر کا اندازہ ہو جائے گا۔۔
جانوروں کی دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لئے علاج اور اچھی مشوروں کیلئے ہمہ وقت رابطہ کرسکتے ہیں!

21/09/2022
Pure German shepherd dog
21/09/2022

Pure German shepherd dog

12/09/2022

گائے کے بعد بھینسیں
بھی lumpy skin disease بیماری کا شکار.

22/08/2022

Lumpy skin viral disease.

19/08/2022

Brailer poultry farming is best business

19/08/2022

Australia cow 🐄

19/08/2022

Natural love for Animals

19/08/2022
19/08/2022

Love and peace with cow 🐄

کیا آپ جانتے ہیں؟دودھیل  گائے جب لیٹ جاتی ہے تو، میمری گلینڈز (دودھ پیدا کرنے والے غدود) کی طرف خون کے بہاؤ میں اضافہ ہو...
18/08/2022

کیا آپ جانتے ہیں؟
دودھیل گائے جب لیٹ جاتی ہے تو، میمری گلینڈز (دودھ پیدا کرنے والے غدود) کی طرف خون کے بہاؤ میں اضافہ ہوتا ہے جس کے نتیجے میں دودھ کی پیداوار زیادہ ہوتی ہے۔

18/08/2022

Lady veterinary doctor

Address

Sehnsa Potha
Sensa
110011

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehnsa Veterinary Doctor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sehnsa Veterinary Doctor:

Videos

Share

Category


Other Pet Services in Sensa

Show All