GREEN HOUSE Aviary

GREEN HOUSE Aviary this page only for birds lover... you can share your birds also upload your setup videos

Look deep into nature,And you will understand everything better..
10/12/2022

Look deep into nature,
And you will understand everything better..

Woolly-necked stork
Dec 2022
, Pakistan

کمرشل پرندوں میں سب سے ذیادہ ڈیمانڈ رکھنے والے پرندے۔۔ ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔۔شکریہ
22/11/2022

کمرشل پرندوں میں سب سے ذیادہ ڈیمانڈ رکھنے والے پرندے۔۔
ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔۔شکریہ

Aj ki video me hum Creamino x albino ki pairing ke bare me discuss kare ge.

08/10/2022

1.0=Voilet euwing
0.1=Green/Parblue
Now shifted in breeding cage

07/10/2022

Looking for new Shelter
Adult Pair
Good quality
Big size
🥇🥇
Grab this opportunity
💥💥💥
Male= Parblue
Female =Green/Parblue
Age =9month
📞📞📞
Just call
0332 4756434

25/09/2022

💥 💥 💥 💥
Alhumdullilah 1 more
Confirm B2 bird

A very fine quality young Blue [10month age] with
Excellent quality
Breeder Green /Blue2.

Parents of Green/B2👇🏼 💫..
Father= Blue 2
Mother =Green





🥇
Quality Speaks itself
🥇

Note=👇👇👇
Last season result of this Green/B2 = 7 parblue and 2 Green

24/09/2022

Proved Blue2. [💙×2]

A very fine Green/B2 + and A beautiful and responsible Female

Last season given many🐣 parblues..

🌻🌻Again ready to perform 🌻🌻

There is no path to hapiness>>
Hapiness is the path

Sf Misty Green/blueDf misty Green/ parblueGreen/BlueQuality speak itself🥇🥇Grey foot  and Dark nails ✨️✨️Orange🍊 face 🇵🇰🇵...
23/09/2022

Sf Misty Green/blue
Df misty Green/ parblue
Green/Blue

Quality speak itself🥇🥇
Grey foot and Dark nails ✨️✨️
Orange🍊 face 🇵🇰🇵🇰



22/09/2022

parblue Split ino

Looking for new shelter
Adult Birds with DNA

11 month + Age
Big size Healthy and Active
Location sialkot.
Cargo available
📞📞📞

مزید تفصیلات جاننے کے لیئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔۔ پرندوں کی سیل کے لیئے واٹس ایپ براڈکاسٹ میں شامل ہونے کے لیئے نام ، واٹس ایپ نمبر اور شہر کا نام لکھ کر کمینٹ کریں۔۔
یا پھر واٹس پر صرف اپنا نام اور براڈکاسٹ Broadcast لکھ کر میسج کریں
O332 47 56 434

21/09/2022

Golden Opportunity
For quality lover
Adult pair with DNA

Male=
Parblue Split opaline
[🩸Blood line itsam Sialkot]
Female= Green Opaline Split Blue[home breed]

Clear orange hood,
Size, feather 🪶 shining, stance
Everything perfect🛡️

11 month Age
Healthy and Active
Location sialkot.
Cargo available
📞📞📞

مزید تفصیلات جاننے کے لیئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔۔ پرندوں کی سیل کے لیئے واٹس ایپ براڈکاسٹ میں شامل ہونے کے لیئے نام ، واٹس ایپ نمبر اور شہر کا نام لکھ کر کمینٹ کریں۔۔
یا پھر واٹس پر صرف اپنا نام اور براڈکاسٹ Broadcast لکھ کر میسج کریں
+92 332 4756434

21/09/2022

Big offer ✨️✨️🎉🎁
🐎Adult pair

بہترین کوالٹی اور سائز
Male=Sf Voilet euwing //opaline
Female=Green/Blue

11 month Age
Healthy and Active
Location sialkot.
Cargo available
📞📞📞
مزید تفصیلات جاننے کے لیئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔۔ پرندوں کی سیل کے لیئے واٹس ایپ براڈکاسٹ میں شامل ہونے کے لیئے نام ، واٹس ایپ نمبر اور شہر کا نام لکھ کر کمینٹ کریں۔۔
یا پھر واٹس پر صرف اپنا نام اور براڈکاسٹ Broadcast لکھ کر میسج کریں
03324756434۔

02/09/2022

جن دوستوں کی شکایت ہے کہ جینیٹک کیلکولیٹر ٹھیک نتائج نہیں بتاتا ان کے لیے یہ ویڈیو بہت اہم ہے۔۔ بہت سے لووبرڈ کے شوقین پرندے کے جینیٹک نام نہیں جانتے۔۔
Genetic calculator for lovebirds..

27/08/2022

Hagen Tropimix

اسلام علیکمتمام نئے شوقین سے گزارش ہے..جب تک آپ کے پرندوں کا جوڑا (pair bound)نہیں بنتا، تب تک ان کو باکس نا لگایا جائے....
27/08/2022

اسلام علیکم
تمام نئے شوقین سے گزارش ہے..
جب تک آپ کے پرندوں کا جوڑا (pair bound)نہیں بنتا، تب تک ان کو باکس نا لگایا جائے..

کسی کے پاس البائنو سپلٹ کی فیمیلز ہے میلز کے ساتھ  ایکسچینج کے لیے تو مجھ سے رابطہ کریں...میرے پاس کچھ البائنو سپلٹ کے ا...
19/08/2022

کسی کے پاس البائنو سپلٹ کی فیمیلز ہے میلز کے ساتھ ایکسچینج کے لیے تو مجھ سے رابطہ کریں...
میرے پاس کچھ البائنو سپلٹ کے ایکسٹرا میل ہیں اور میں فیمیلز کے ساتھ ایکسچینج کرنا چاہتا ہوں..
صرف واٹس ایپ کریں شکریہ..
0096894514777 whatsapp

بروموسیپٹ بہترین ڈِس انفیکٹنٹ ہے..  آپ اس کو پانی میں ڈال کر اپنے پرندوں پر سپرے بھی کر سکتے ہیں.. اکثر جراثیم پانی کے ب...
18/08/2022

بروموسیپٹ بہترین ڈِس انفیکٹنٹ ہے.. آپ اس کو پانی میں ڈال کر اپنے پرندوں پر سپرے بھی کر سکتے ہیں.. اکثر جراثیم پانی کے برتن کے ذریعہ آپ کے پرندوں کو بیمار کرتے ہیں... سوفٹ فوڈ اور پانی کے برتن کی صفائی بروموسیپٹ کے ذریعہ کرنا پرندوں کے لیے انتہائی مفید ہے..
کسی بھی ویٹنری سٹور سے با آسانی حاصل کر سکتے ہیں..

Happy independence Day..🎂🎉🎉Flock of DF Misty and Sf misty🍡🍭🍡Note=there is not involved✖️✖️ dark factor or voilet factor....
14/08/2022

Happy independence Day..🎂🎉🎉
Flock of DF Misty and Sf misty🍡🍭🍡
Note=there is not involved✖️✖️ dark factor or voilet factor..
Only for share

11/08/2022

تمام پرندے فیس بک پر لگانے کا وقت نہیں ہوتا.. اکثر بہت سے پرندے واٹس ایپ کے ذریعہ لوگ خرید لیتے ہیں.. اگر آپ بھی واٹس ایپ براڈ کاسٹ کا حصہ بننا چاہتے ہو تو اپنا نام، شہر کا نام ساتھ براڈ کاسٹ لکھ کر ہمارے اس نمبر پر واٹس ایپ کرے. .
03324756434
جو لوگ کمینٹس کرے گے وہ اپنا واٹس ایپ کا نمبر بھی ساتھ مینشن کرے.. شکریہ

Available for new shelterBlack eyes  10 piecessplit 6 piecesAge 9 to 10months
09/08/2022

Available for new shelter
Black eyes 10 pieces
split 6 pieces
Age 9 to 10months

Available 2 white java2 silver javaAge 1.5yearGender not confirmLocation sialkot..03034688005
08/08/2022

Available
2 white java
2 silver java
Age 1.5year
Gender not confirm
Location sialkot..
03034688005

بے شک کریمینو اوپلائن اور لاٹینو اوپلائن خوبصورت ترین پرندے ہیں لیکن ان کی ڈیمانڈ کوئی نہیں.. آپ ان پرندوں کی ورکنگ شوق ...
08/08/2022

بے شک کریمینو اوپلائن اور لاٹینو اوپلائن خوبصورت ترین پرندے ہیں لیکن ان کی ڈیمانڈ کوئی نہیں.. آپ ان پرندوں کی ورکنگ شوق کے لیے تو کر سکتے ہے لیکن بزنس کے لیے وقت ذائع نا کریں...

14/07/2022

ان-باکس کرنے سے گریز کریں.. میسنجر نہیں چل رہا..

care and cure tips  #2   کینکر عام طور پر کبوتروں ڈووdove اور طوطوں کو لگنے والی ایک بیماری.. کینکر کو ٹرائکومونیاسس tri...
05/07/2022

care and cure tips #2


کینکر عام طور پر کبوتروں ڈووdove اور طوطوں کو لگنے والی ایک بیماری.. کینکر کو ٹرائکومونیاسس trichomoniasis
بھی کہتے ہیں.. یہ بیماری ایک قسم کے پیراسائٹس جس کا نام پروٹوزوآن Protozoan کی وجہ سے ہوتی ہے.. یہ بیکٹریا نمی میں بہت جلد ٹرانسفر ہوتا ہے.. خاص کر بارشوں کے موسم میں.. لیکن اس بیماری کی علامات اکثر بارشوں کے موسم کے اختتام میں ظاہر ہوتی ہیں..
کینکر کی علامات
1.منہ کے اندر پیلا، سفید یا براؤن رنگ کا ریشہ بننا
2.پرندہ اپنے سر کو بار بار جٹکتا ہے..
3. بار بار خوراک کو نگلتا ہے.. جیسے پرندے اپنے بچوں کو فیڈ کروانے سے پہلے خوراک نگلتے ہیں بلکل اسی طرح..
4.سر جٹکنے کے ساتھ ساتھ منہ سے الٹی کرتے
5.انکھوں میں پانی کا آنا
6.بہت ذیادہ پانی پینا
7. جسم میں پانی کی ذیادتی diarrhea
8.سانس لینے میں دشواری
9.پرندے کا وزن کم ہونا
10.پرندہ دم گھٹنے سے اچانک مر سکتا ہے..
علاج=
Ronivet S (vetafarm)
1 گرام 1 لیٹر پانی میں لگاتار 7 دن استعمال کریں..
اگر آپ کو رونی ویٹ ایس نہیں ملتی تو آپ metronidazole استعمال کر سکتے ہیں.. یہ بھی 1 گرام 1 لیٹر پانی میں ڈال کر 7 دن کے لیے دے انشاءاللہ دن بہ دن پرندہ بہتر ہو جائے گا..

بریڈنگ سیزن میں پرندوں نے اپنے بچے پالنے ہوتے ہیں اور اس لیے ہم ان کو سوفٹ فوڈ+ایگ فوڈ دیتے ہیں.. کچھ لوگ ڈیلی نیچر یا و...
03/07/2022

بریڈنگ سیزن میں پرندوں نے اپنے بچے پالنے ہوتے ہیں اور اس لیے ہم ان کو سوفٹ فوڈ+ایگ فوڈ دیتے ہیں.. کچھ لوگ ڈیلی نیچر یا ویٹا فارم کی ایگ فوڈ استعمال کرتے ہیں..
ایگ فوڈ بچوں کی پرورش میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے..
کچھ لوگ ایگ فوڈ کو گیلا داناsoaked seed کے ساتھ دیتے ہیں.. اور کچھ لوگ سبزیوں یا انڈے اور بریڈ میں شامل کرتے ہیں..
آج میں جس فوڈ کا ذکر کر رہا ہوں وہ Hagen کا
ٹراپی مکس ہے.. لووبرڈ کاکٹیل گرین چیک کنور کے لیے tropimix for small parrots ہی لینا ہو گا..
یہ ایک مکمل فوڈ ورائٹی ہے.آپ اس کو اپنے سافٹ فوڈ میں شامل ضرور کریں.. جس میں شامل اجزا مکئی، مکئی کا دلیہ، کشمش، لال باجرہ، خشک پپیتا،گندم، مونگ پھلی بغیر چھلکا،سورج مکھی بغیر چھلکا، سویا بین, بھنے ہوے سویا بین، بروفے(برو آٹا)، جئی کے دانے، بھنے ہوے سبز مٹر، خشک کیلا، خشک اناناس،اخروٹ ، مکئی گلوٹین، براؤن چاول، خشک گاجر، کنولا تیل، پٹ سن کا بیج، اور اس کے ساتھ بہت ہی اہم چیز پیلٹ، tropican granual..
Tropimix ingredients

Corn, flaked corn, raisins, red milo, dried papaya, wheat, dehulled peanuts, dehulled sunflower seeds, dehulled toasted soybeans, soybean meal, oat groats, toasted split green peas, dried banana, dried pineapple, corn gluten meal, toasted buckwheat, chickpeas, split red lentils, dehulled walnuts, brown rice, carrot flakes, canola oil (preserved with mixed tocopherols), dicalcium phosphate, calcium carbonate, flaxseed, yeast culture, lecithin, dried beet pulp, dried kelp, orange oil,tropican granual.

 #1. Care and cure tipsتمام نئے اور پرانے شائقین کے شیڈ میں چند اہم ادویات،سپلیمنٹس  اور انسٹرومنٹس کا ہونا بہت ضروری ہے...
26/06/2022

#1. Care and cure tips
تمام نئے اور پرانے شائقین کے شیڈ میں چند اہم ادویات،سپلیمنٹس اور انسٹرومنٹس کا ہونا بہت ضروری ہے.. ان کی مدد سے آپ اپنے پرندوں کو بہت سی بیماریوں سے بچا سکتے ہیں..


N



**t









اگلی پوسٹ میں آپ کو تمام چیزوں کا استعمال اور فوائد کا بتایا جائے گا..

کسی بھی بیماری کا علاج کرنے کے دورانسب سے اہم بات آپ کو اگر علاج کرنا نہیں آتا تو آپ  پلیز کسی 1 سینیئر کو فالو کرے اور ...
25/06/2022

کسی بھی بیماری کا علاج کرنے کے دوران
سب سے اہم بات آپ کو اگر علاج کرنا نہیں آتا تو آپ پلیز کسی 1 سینیئر کو فالو کرے اور اگر فالو کرتے ہیں تو فوراً نتائج نا ملنے سے آپ مزید کسی دوسرے سینئر کے فارمولے کو بھی ایڈ کرتے ہیں. اور یہ بہت بڑی غلطی ہے.. پرندوں کی ایسی حالت ہونے کے بعد بہت محنت اور صبر درکار ہوتا ہے..

24/06/2022

لووبرڈ یا کسی پرندے کی بیماری کا علاج کرنے کے لیے اس کو باقی تمام پرندوں سے الگ کرے اور علاج کے دوران پرندے کوچھوٹے کیج میں رکھے..

24/06/2022

بارشوں کے موسم میں الیکٹرولائیٹس کا استعمال بلکل نا کریں..

There is no power but from God.1.0=Sf voilet Sf euwing/opaline💜0.1=voilet green/blue💜
17/06/2022

There is no power but from God.

1.0=Sf voilet Sf euwing/opaline💜
0.1=voilet green/blue💜

Black eyesکچھ لوگ اسے البائنو بلیک آئیز بھی کہتے ہیں.. اصل نام DEC. Blueڈیک. بلو ..گزشتہ چند سال میں اس پرندے کی قیمت بر...
01/06/2022

Black eyes
کچھ لوگ اسے البائنو بلیک آئیز بھی کہتے ہیں.. اصل نام DEC. Blue
ڈیک. بلو ..
گزشتہ چند سال میں اس پرندے کی قیمت برقرار ہے.. بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ بڑھ رہی ہے..
نئے شوقین کے سٹارٹ اپ کے لیے بہترین پرندہ..
یاد رہے بلیک آئیز کی بریڈ بہت آسان ہے اور انڈوں کی تعداد بھی زیادہ ہوتی ہے...

31/05/2022

B1B2
Parblue

Growing perfectly..

My most favourite Fischer growing well..
Perfect crown shape
Perfect masking
Because of Green parents his Colour sharpness is so nice and also have Good size.

For albino working.. Lutino/blue +Albino(not available)Reserved For season (2022-2023)
31/05/2022

For albino working..
Lutino/blue +Albino
(not available)
Reserved For season (2022-2023)

DEC.Blue  4 pieces without DNA age 7monthsDEC.blue  2 pieces without DNA age 4monthsDEC.green 5pieces without DNA age 8m...
27/05/2022

DEC.Blue 4 pieces without DNA age 7months
DEC.blue 2 pieces without DNA age 4months
DEC.green 5pieces without DNA age 8months
Available in reasonable price..
Inbox or call
03324756434

AlhumdullilahNew Addition➡️ 3 more pairs of ino's👁️🔴Lutino/blue + AlbinoOffspring=  /blueLutino/blue+CreaminoOffspring  ...
10/05/2022

Alhumdullilah
New Addition➡️ 3 more pairs of ino's
👁️🔴
Lutino/blue + Albino

Offspring=

/blue

Lutino/blue+Creamino

Offspring


/blue
/B2

Thanks Xee Aviary for ino's.. ❤️🌼❤️

S*x linked OpalineIts not a euwing bird..کچھ لوگ اس پرندے کو یوونگ اوپلاین سمجھ رہے. لیکن یہ صرف اوپلاین ہے..SF Dark Gre...
02/04/2022

S*x linked Opaline
Its not a euwing bird..
کچھ لوگ اس پرندے کو یوونگ اوپلاین سمجھ رہے. لیکن یہ صرف اوپلاین ہے..
SF Dark Green opaline/Blue1

بعض اوقات پاکستان میں یہ عمومی خیال کیا جاتا ہے کہ یومیلینن کے ہائی ہونے سے پرندے کے فیس پر ماسک آتا ہے.. یہ بات کسی حد تک درست ہے کیونکہ زیادہ تر لوگوں کے پاس پرندے خالص فشر خاندان کے نہیں.. اور جب آپ کا پرندہ خالص فشر ہو گا تو ہائی یومیلینن بھی پرندے کے فیس پر ماسک نہیں چھوڑے گا.. یہی وجہ ہے کہ یورپ کے اکثر پرندے اچھی بلڈ لائن ہونے کی وجہ سے تمام بچے اچھے نکالتے ہیں..💛🍎💛
(جو پرندہ آپ کو تصویر میں دکھائی دے رہا.. ابھی یہ فلحال اس کے ماں باپ دونوں میں سے کوئی بھی یورپین نہیں...)
کچھ باتیں ہمیں تصاویر سے واضح ہو جاتی
باقی جب تک ہم پرندہ بریڈ نہیں کروا لیتے تب تک ہماری سوچ کا معیار الگ ہوتا ہے. علم کے ساتھ ساتھ تجربہ بھی بہت ضروری ہے.. البتہ اس کی اگلی جنریشن مزید بہتر سے بہترین کی جانب چلی جائے گی.. اس پرندے میں کس قسم کی بہتری کی ضرورت ہے اور کون سا پرندہ لگا کر اس کو مزید بہتر کر سکتے ہیں یہ میں آپ سے ضرور شئیر کرونگا..

   آج کی پوسٹ ان تمام شائقین کے لیے.. جو پرندوں کی میوٹیشن کو تو سمجھتے ہیں.. لیکن جب کسی بریڈر کی پوسٹ پر ایسے الفاظ دی...
17/03/2022


آج کی پوسٹ ان تمام شائقین کے لیے.. جو پرندوں کی میوٹیشن کو تو سمجھتے ہیں.. لیکن جب کسی بریڈر کی پوسٹ پر ایسے الفاظ دیکھتے ہیں تو ان کو بلکل سمجھ نہیں آتی.. (primary feathers, secondary feathers. Primary coverts, secondary coverts)


پرائمری فیدر کا مطلب سب سے بڑے پر (feather) جس کی بنا پر پرندے اڑان کرتے ہیں.. اسی طرح secondary feathers بلکل primary feathers سے نیچے والے پر(feather) ہوتے ہیں...

پرائمری فیدر کے اوپر والے چھوٹے پروں کو primary coverts اور اسی طرح secondary feathers کے اوپر والے چھوٹے پروں کو secondary coverts کہتے ہیں..

14/03/2022

2 more SF misty Blue🐳🦜
Future Game🎯🎲🎰♟️
✔️ Fischer hood Marking🤠
✔️ Small beak💥💥
✔️ Prominent Eye ring👁️‍🗨️
✔️ Balanced body structure🐥
Just focus on primary feathers shining and misty shade on all coverts including primary and secondary upper coverts...
Note= please⛔ don't pair up Dark factor or voilet factor with misty

13/03/2022

(B1)
(B1B2)
Offspring =



(Mouve Fischer)
(mouve parblue)
Quality birds reserved for My dearest one.

(Note = parblue is not an imported🎅 bird)
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

06/03/2022

Differential Between
Normal Blue
SF misty
DF misty
(Only for share)

06/03/2022

Voilet fisher DNA female
Blue Female without DNA
Pure fisher (Parents and grandparents are fishers)
----Not split of any other mutation----
Perfect Fishers for working of opalines and dilute..
✅ Perfect marking
✅ Good size
✅ Solid colour
✅ Pure Fishers
✅ Homebreed🇵🇰🇵🇰
☑️ Close ring 💍.

Address

Sialkot

Telephone

+923324756434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GREEN HOUSE Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Pet Breeders in Sialkot

Show All