Dr.Toseef Gujjar

Dr.Toseef Gujjar veterinarian
(1)

06/04/2023

فیٹننگ والے بچھڑوں کا وزن بڑہانے کے لیے۔۔

مکئی دلیہ.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20 کلو
کھل بنولہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 20 کلو
چوکر گندم....!.......... 20 کلو
چنے کا کرہ ۔۔۔..۔۔۔۔۔۔۔ 20 کلو
کھل سرسوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 17 کلو
ایک کلو منرلرز مکسچر
ایک کلو ڈی سی پی
ایک کلو نمک ۔۔۔۔۔۔

مکس کر کے بڑے جانور کو 2 کلو صبح اور 2 کلو شام کو بھگو کر روزانہ فی جانور توڑی میں مکس کر کے دیں۔ بعد میں مقدار بڑھا کر 3 کلو صبح + 3 کلو شام دے سکتے ۔ ساتھ سبز چارہ یا سایلج دیں ۔ ساتھ وانڈہ بھی دے سکتے ھیں ۔ 50 گرام میٹھا سودا روزانہ دیں ۔ ساتھ ونڈے میں 200 گرام سرسوں کا تیل روزانہ مکس کر کے کھلایں اگر سرسوں کے تیل والا ونڈہ نہیں کھاتا تو تیل لسی یا دہی میں مکس کر کے پلائیں.
چھوٹے بچے کو 3 ماہ تک سبز چارہ نہیں دینا ۔۔ 1 کلو صبح + 1 کلو شام یہ والی خوراک دیں ۔۔

پانی ہر وقت پاس موجودرہے

نوٹ : کھل سرسوں گرمی میں استمعال کریں ۔۔ سردی میں اس کی جگہ گندم کا دلیہ گڑ اور ساتھ وانڈہ اور ڈالڈا گھی استمعال کر سکتے ھیں ۔





02/04/2023

Bovine Actinobacillosis/Wooden Tongue:
******************************************

■■■ Wooden Tongue (Actinobacillosis)

Wooden tongue is a well-defined disease of the soft tissues of the mouth region in adult cattle.
It is caused by actinobacillus lignieresii, part of the normal bacterial flora of the upper digestive tract.
The bacteria usually invade the skin through a wound or minor trauma caused by sticks or straw or barley awns.

■■■ Symptoms:::
●Inability to eat or drink
●Drooling/ saliva
●Rapid loss of condition
●Painful and swollen tongue
●Ulcers on tongue

■■■ Diagnosis:::
● On basis of clinical Signs
● Laboratory confirmation requires a smear of pus from deep within the lesion for microbiology.
Sections of skin and subcutaneous tissue may also be submitted in buffered formalin for histology.

■■■ Treatment:::
● Antibiotics
○ Tetracycline
○ Sulphonamide and trimethoprim
● NSAIDS
● Flushing with Iodine

■■■ Prevention
● control on grazing animals on poor quality forages
● avoid soil contaminated silage and weedy hay or straw
● Isolate sick animals and treat in early stage.........post copied



26/03/2023

🐄💉آیورمیکٹن۔ کچھ احطیاتی تدابیر🚫

• آیورمیکٹن کبھی بھی گرمیوں کی دوپہر میں نہ لگوائں کیوں کہ یہ خون کی حدت کو بڑھاتا ہے۔۔۔
• اگر جانور کو تیز بخار ہے تو نہ لگوائں۔
• اندرونی کرموں کا بوجھ بہت زیادہ اگر جانور پر پڑ رہا ہے۔یعنی کرموں کی وجہ سی جانور کھانا پینا بند کر گیا تو اس صورت میں پینے والی دواء دیں۔۔۔ آیورمیکٹن استعمال نہ کریں۔۔۔
• انجکشن اگر موسم کی وجہ سے گرم ہے تو ٹھنڈے پانی میں ٹھنڈا کرکے استعمال کریں۔ ویسے سب دوائوں کو پہلے ٹھنڈا کرلینا چاہیے۔۔۔۔ لیکن تیل بیس ادویات جیسے آیورمیکٹن یے۔۔۔۔ زیادہ نقصان اور تکلیف دیتی جانور کو۔


© Post copied from
#

09/03/2023

©post copied

🐐🐄* میتھا سوڈا کا جانوروں میں استعمال *🐄🐐

آج کی اس تحریر میں آپکو جانوروں میں میٹھے سوڈے کے استعمال کے بارے میں مکمل طور پر آگاہی دی جائے گی یعنی میٹھے سوڈے کے فوائد کیا ہے ؟ میٹھا سوڈا جانوروں کو کس مقدار میں دینا چاہیے ؟ اور میٹھا سوڈا کونسے جانوروں کو نہیں دینا چاہیے ؟ کیا میٹھا سوڈا دینے سے جانوروں کا دودھ بڑھتا ہے ؟
جانوروں کو جو بھی خوراک دی جاتی ہے مثلاً چارہ یا ونڈہ اسکے ہضم کرنے کے عمل کے دوران جانور کے معدے میں فرمنٹیشن ہوتی ہے تاکہ خوراک ہضم ہو سکے جسکے نتیجے میں تیزابیت پیدا ہوتی ہے۔ بالخصوص زیادہ پروٹین والے چارے یا خشک چارے جسے ڈرائی میٹر کہتے ہیں اور سائیلج یا ونڈہ کھانے والے جانوروں کو میٹھا سوڈا لازمی دینا چاہیے کیونکہ جب جانور ایسی خوراک کھاتے ہیں تو انکے معدے میں بہت زیادہ تیزابیت پیدا ہوتی ہے جس سے انکے ریومن کا pH level نارمل سطح سے کم ہو جاتا ہے جس سے جانور چارہ کھانا اور پانی پینا کم کر دیتا ہے جانور سست رہنے لگتا ہے اسے دودھ میں فیٹ کی شرح کم ہونے لگتی ہے اور اگر اسکا کوئی حل نہ نکالا جائے تو جانور کا دودھ بھی کم ہونے لگتا ہے اور جانور خود بھی کمزور ہونے لگتا ہے۔ جانوروں کے دودھ میں smell آنے لگتی ہے۔ جانور کے منہ اسکے گوبر اور پیشاب سے بھی بہت ناگوار بو آنے لگتی ہے۔ یعنی جانور ایسی کیفیت کا شکار ہو جاتا ہے جسے عُرفِ عام میں وائی بادی کہا جاتا ہے۔ جانوروں کے ریومن کے نارمل pH level کی رینج 5.5 سے 7 کے درمیان ہوتی ہے لیکن بہت زیادہ تیزابیت کی وجہ سے pH level گرنے لگتا ہے اس لیے جانوروں کو جب میٹھا سوڈا باقاعدگی سے دیا جاتا ہے تو انکے ریومن کا pH level نارمل ہو جاتا ہے جس سے انکے معدے کا نظام درست رہتا ہے جانور چارہ بھی پیٹ بھر کر کھاتے ہیں اور پانی بھی خوب پیتے ہیں جس سے مجموعی طور پر انکی صحت اچھی رہتی ہے اور یقیناً اس سے انکے دودھ کی پیداوار پر بھی بہت مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اور دودھ میں فیٹ کا لیول بھی بڑھتا ہے۔ اب آتے ہیں اس سوال کی طرف کہ جانوروں کو میٹھا سوڈا کس مقدار میں دینا چاہیے؟ اگر آپ اپنے جانوروں کو روزانہ کی بنیاد پر میٹھا سوڈا دینا چاہتے ہیں تو 25 سے 30 گرام روزانہ دے سکتے ہیں اگر ایک دن چھوڑ کر دینا ہو تو 50 گرام تک دے سکتے ہیں۔ میٹھا سوڈا ونڈے میں مکس کر کے دینا چاہیے۔ جب بھی جانوروں کے لیے ونڈہ تیار کر رہے ہوں اس میں حسبِ ضرورت میٹھا سوڈا شامل کر دیا کریں۔ جب جانور معدے کی بہت زیادہ تیزابیت کا شکار ہوتا ہے تو اسکے تھن اور حوانہ بھی اس سے متاثر ہونے لگتے ہیں تھنوں سے خون آنا لوتھڑے آنا جیسے مسائل بھی پیدا ہونے لگتے ہیں لیکن میٹھا سوڈا دینے سے ان سب مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔ اگر اپنے جانوروں کے لیے گھر پہ اپنا ونڈہ تیار کر رہے ہیں تو 100 کلو گرام ونڈے میں 1 فیصد کے حساب سے 1 کلو میٹھا سوڈا استعمال کیا جاتا ہے لیکن بہتر یہی ہے کہ ہر جانور کو اسکی ضرورت کے مطابق روزانہ الگ سے ونڈے میں ملا کر دیں تاکہ زیادہ بہتر رزلٹ حاصل ہو۔ گھبن جانور کو آخری دنوں میں میٹھا سوڈا نہیں دینا چاہیے اور اسکے علاؤہ اگر جانور کو کسی بھی طرح کی کوئی میڈیسن دینی ہو تو اس صورت میں بھی میٹھا سوڈا دوائی کے ساتھ مت دیں بلکہ کچھ وقفے کے بعد دے سکتے ہیں۔ اسکے علاؤہ معدے کی تیزابیت کو دور کرنے کے لیے اپنے جانوروں کو 24 گھنٹے صاف اور تازہ پانی لازمی دیں تاکہ وہ اپنی مرضی سے جب چاہیں پانی پی سکیں جب انھیں انکی ضرورت کے مطابق پینے کے لیے پانی دستیاب ہوگا تو اس سے بھی معدے میں تیزابیت کنٹرول میں رہتی ہے۔مزید معلومات كے لئے پیج وزٹ کریں شکریہ!
©post copied


24/02/2023

🐃 ڈیری گائے میں معدہ کی تیزابیت 🐄

معدہ کی تیزابیت ایک ایسی بیماری ہے جومعدہ کی ایچ کم ہونے سے ہوتی ہے-

-جانور کے معدہ میں لیکٹک ایسڈ کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس سے پی ایچ کم ہو جاتی ہے اور تیزابیت بڑھ جاتی ہے ۔

-معدہ کی تیزابیت مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر ہوتی ہے -
1- تھوک کا کم مقدار میں پیدا ہونا،
2- چارہ کی کترائی کا سائز ٹھیک نہ ہونا،
3-خوراک میں فوری حل ہونے والے شوگر کی مقدار زیادہ ہونا
4- تیزابیت کو کنٹرول کرنے والے نمکیات (بفرز) جیسا کہ میٹھا سوڈا یا مگنیشم آکسائیڈ کا کم مقدار میں شامل ہونا -
5- ونڈہ اور چارہ کا تناسب ٹھیک نہ ہونا اور این ڈی ایف فائبر کا لیول 25٪ سے کم ہونا-

یہ زیادہ تر زیادہ دودھ پیدا کرنے والی گائے میں ہوتا ہے اور زیادہ خطرہ بچہ دینے کے بعد سے پہلے چالیس دن تک ہوتا ہے
جانور کے معدہ کی نارمل پی ایچ اے 6-7 کے درمیان ہوتی ہے جبکہ تیزابیت کی شکل میں یہ پانچ تک یا اس سے بھی نیچے گر جاتی ہے-

اس کی علامات میں بھوک کا نہ لگنا، سانس کا تیز ہو جانا ، معدہ میں درد ،پیچس ، کمزوری، لنگڑا پن حتیٰ کے موت بھی واقع ہو سکتی ہے-

-اس کے علاوہ دودھ کی پیداوار اور فیٹ کم ہو جاتی ہے-

مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر سے تیزابیت سے بچا جا سکتا ہے-

1- سوڈیم بائی کاربونیٹ/ میٹھا سوڈا خوراک میں خشک مادہ کا0.7 سے 1 فیصد شامل کریں۔جو مختلف گائے کے لیے 100-250 گرام تک ہوتا ہے -

2- زیادہ دودھ دینے والی گایوں میں yeast کا استعمال لازمی کریں-

3- مگنیشیم آکسائیڈ کی چالیس سے پچاس گرام خوراک بھی روزانہ کی بنیاد پر تیزابیت کم کرنے کے لئے استعمال کی جا سکتی ہے-

4- خوراک میں چارہ مناسب مقدار رکھیں اور راشن کا این ڈی ایف فائبر NDF 25٪ سے کم نہ ہو-

5- شدید بیماری کی شکل میں مگنیشم آکسائیڈ 400 گرام پانی میں حل کر کے صرف ایک دفعہ استعمال کریں-
©post copied


Blood groups of animals
20/01/2023

Blood groups of animals





🐂  پاکستان کا ریڈ گولڈ  - ساہیوال گائے  🐂کیا آپ کو ساہیوال گائے کے پہچان ہے؟ اگر نہیں ہے تو پڑھیں اور جانیں ساہیوال گائے...
15/01/2023

🐂 پاکستان کا ریڈ گولڈ - ساہیوال گائے 🐂

کیا آپ کو ساہیوال گائے کے پہچان ہے؟
اگر نہیں ہے تو پڑھیں اور جانیں
ساہیوال گائے(ریڈ گولڈ)

ساہیوال نسل کا اصل وطن صوبہ پنجاب کا علاقہ ساہیوال، فیصل آباد اور جھنگ ضلع ہے اپنی اچھی اور اعلٰی خصوصیات کی وجہ سے پورے پاکستان میں پھیل چُکی ہےاور بالخصوص سرگودھا ، میانوالی، لیہ، کوٹ ادو، مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان، خوشاب، مٹھہ ٹوانہ، چوک اعظم، اور چوک مُنڈا کے علاقوں میں بکثرت پائی جاتی ہے
حکومتی سطح پر اس نسل کی بہتری کیلئے کوئ خاص توجہ نہیں دی گئی اور جو کام کیا گیا وہ بھی بھی صرف کاغذات کا پیٹ بھرنے کیلئیے اور فنڈز اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں ڈالنے کیلئے پریکٹیکل کوئ خاص ریسرچ نہیں کی گئی مگر کچھ شوقین اور اس نسل کے دلدادہ لوگوں کی وجہ سے یہ نسل بالکل ختم ہونے سے بچ گئی ہے مگر اس کی اصل نسل بھی کچھ مخصوص فارمرز تک محدود ہو کر رہ گئی ہے اور حکومت نے تو اپنے کسانوں کو فریژن و جرسی جیسی ٹرک کی بتیوں پیچھے لگا دیا یہ جانتے بوجھتے بھی کہ ولائیتی نسل کی مینیجمنٹ ایک عام کسان کے بس کی بات نہیں اور ساتھ ساتھ ساہیوال کو مکس کروا کر اپنی اس نسل کی تباہی میں کوئی کمی نہیں چھوڑی
اس نسل پر جو فارمر کام کر رہے ہیں یا اس نسل کو بچانے کی تگ و دو کر رہے ہیں اُن کی لسٹ فوٹو کی شکل میں بمعہ فون نمبر شیئر کر دی ہے نئے اور شوقین ان میں سے کسی کیساتھ بھی رابطہ کر سکتے ہیں اِن میں سے ایک بڑا نام “ سردار محمد آفتاب احمد خان” کا ہے جن کی گائیں “وٹو” نسل سے جانی و پہچانی جاتی ہیں اُن کی مشہور گائے “ملکہ” نے ۲۰۱۲۶ میں ریکارڈ دودھ دیا جو کہ ۳۳:۱۷ کلو گرام ہے۔

پہچان
اس کا رنگ لال بادامی، اناری یا گہرا بُھوراہوتا ہے بہت ہی کم اناری یا ہلکا سبز بھی دیکھنے میں آیا ہے جسم میں کہیں کہیں اور کسی کسی میں سفید دھبے بھی پائے جاتے ہیں جو کہ بہت ہی کم ہوتے ہیں اِن کا جسم سڈول، چہرا لمبوترا، ماتھا چوڑا، سینگ درمیانے و نوکدار اور اُوپر اُٹھے ہوئے، کوہان،لٹکتے کان، ڈھیلی ڈھالی جِلد، جسم آگے سے نیچا اور پچھلے پُٹھے اونچے، ناف بڑی و کشتی نما، گردن کی جھالر موٹی اور اگلی ٹانگوں کے درمیان تک، اگلے دونوں تھن پچھلے تھنوں کی نسبت تھوڑے بڑے اور دیکھنے میں برابر فاصلہ پر، لمبی دُم پاؤں کے کُھروں تک اور دُم کے آخر میں کالے بالوں کا گُچھا

نَر بیل کے پُٹھے ، گردن اور کندھے ڈارک براؤن ، بھاری کوہان اور سینگ موٹے ہوتے ہیں

جسمانی وزن
نَر جانور کا اوسط وزن 450سے 590کلو گرام تک ہوتا ہے
مادہ جانور کا اوسط وزن 320 سے 370 کلوگرام تک ہوتا ہے
ساہیوال نسل کی بچھڑی تئیس سے چھبیس ماہ کی عمر میں ہیٹ پر آجاتی ہے

دودھ کی اوسط پیداوار چھ ہزار کلوگرام تک ریکارڈ کی گئی ہے پاکستان کے سب موسموں کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے بیماریوں کے خلاف اچھی قوتِ مدافعت رکھتی ہے۔
Copied from the wall of Khan vet




.Like and follow
08/01/2023

.


Like and follow




03/01/2023

شِیرہ
Molasses

جانوروں کی اچھی صحت اور بہتر پیداوار میں شِیرہ Molasses کی اہمیت

» شِیرے میں تقریباً 55فیصد شکر کے اجزاء اور 27فیصد پانی ہوتا ہے_
» شِیرہ جانوروں کی بھوک بڑھاتا ہے_
» شِیرہ دودھ اور گوشت کی پیداوار کو بڑھاتا ہے_
» شِیرہ جانوروں میں قوت و طاقت کے علاوہ سخت سردی اور سخت گرمی کو برداشت کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے_
» شِیرہ جانوروں کی خوراک کو جزوِ بدن بنانے میں مدد دیتاہے_
» شِیرہ جانوروں کی خوراک میں توانائی ENERGY کا ذریعہ ہے_
» شِیرہ باریک پِسی ہوئی اجناس کو ٹُکڑی دار PALLET بنانے میں کام آتا ہے_
» شِیرہ جُگالی کرنے والے جانوروں کے معدے کے پہلے حصے RUMEN میں جراثیم کے عمل کو تیز کرتاہے جو خوراک کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں_
» شِیرہ غیر لحمیاتی نائٹروجن اور حیاتین کے لیے محلل کا کام دیتاہے_
» شِیرہ جانوروں کو پانی میں ملا کر پلانے سے جانوروں میں گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے_
» شِیرہ جانوروں کو نمکیات فراہم کرنے کا ایک سستا اور اہم ذریعہ ہے_
» جانوروں کی خوراک میں شِیرہ کی مقدار 15فیصد تک مناسب ہے_

احتیاط
زیادہ مقدار میں شِیرہ کھلانے سے جانوروں میں ہاضمے کے مسائل ہوسکتے ہیں جو عموماً شِیرے میں زیادہ نمکیات کی زیادتی کی وجہ سے ہوتے ہیں





03/01/2023

🐐دانتوں کے لحاظ سے بکریوں کی عمر🐏

بکریوں کی عمر کا اندازہ انکے دانتوں سے کیا جاتا ہے اس حوالے سے لوگوں میں بہت ابہام پایا جاتا ہے یا لوگ اپنی طرف سے تکے لگا لیتے ہیں، 4 دانت 4 سال اور 6 دانت کو 6 سال کی عمر بھی سمجھ لیتے ہیں.
سب سے پہلے تو نوٹ کر لیں کے ایک بکری کے بچے کے منہ میں 8 دانت ہوتے ہیں جو دودھ کے دانت کہلاتے ہیں.
ایک بکری کی اوسط عمر 9 سے 10 سال ہوتی ہے، اور ایک بکری اپنی زندگی میں 10 سے 12 دفہ بچے دیتی ہے
مزید بکریوں کی خوراک اور ماحول بھی دانت گرانے کے عمل پر اثر انداز ہوتا ہے

🌾کھیرا یا پکا کھیرا🌾
جب تک بکری کے دودھ کے دانت اپنی جگہ موجود رہیں اس کے سامنے والے 2 دانتوں میں خلا پیدا نہ ہو جانور کھیرا کہلاتا ہے مطلب 8 سے 10 مہینے کی عمر
پکا کھیرا وہ جانور جس کے سامنے والے 2 دانتوں کے درمیان خلا پیدا ہو جاے جو واضع نظر آتا ہے تو اس جانور کو پکا کھیرا کہتے ہیں🐐 مطلب 9 سے 11 مہینے کی عمر🐐

🌾 دوندا یا 2 دانت🌾
جانور کے سامنے والے دودھ کے 2 دانت گر جائیں اور انکی جگہ 2 بڑے دانت نکل آئیں، عموماً جانور🐐 12 سے 14 مہینے کی عمر 🐐میں 2 دانت ہو جاتا ہے مگر اسکا دورانیہ 12 سے 19 مہینے تک بھی ہو سکتا ہے، اور ایسا بھی دیکھا گیا ہے جو جانور دیر سے 2دانت گراتا ہے وہ فوراً 4 دانت بھی ہو جاتا ہے
🌾4 دانت یا چوگا🌾
جب جانور کے 4 دودھ کے دانت گر جائیں اور انکی جگہ 4 بڑے دانت اگ آئیں، اس کا دورانیہ 🐐15 سے 24 مہینے تک دیکھا گیا ہے🐐
🌾 6 دانت یا چھگا🌾
جب جانور کے 6 دودھ والے دانت گر جائیں اور انکی جگہ 6 بے دانت اگ آئیں، اس کا دورانیہ🐐 23 سے 26 مہینے یعنی 2 سال کی عمر میں 6 دانت، 🐐
🌾 8 دانت یا پورے دانت والا جانور🌾
جب جانور کے تمام دودھ والے دانت گر جائیں تو اس کو پورے دانت والا یا 8 دانت کہا جاتا ہے اس کا دورانیہ🐐 24 سے مہینے یعنی 2 سے سوا سال کی عمر میں جانور 8 دانت ہو جاتا ہے🐐

🌴ہمارے ہاں عام تاثر پایا جاتا ہے کہ 6 دانت یا 8 دانت جانور بہت بڑی عمر والا جانور سمجھا جاتا ہے لوگ اس سے دور بھاگتے ہیں ناپسند کرتے ہیں جب کہ جانور بیچارہ 2 سے سوا 2 سال کی عمر میں 8 دانت ہو جاتا ہے
🌴

💚مزید اپنی تصلی کے لیے اگر آپ کے پاس بکریاں موجود ہیں تو کسی ایک بکری پر نظر رکھیں جو دانت ہو رہی ہو پھر مہینے میں ایک بار اس کے دانتوں کا معائنہ کرتے رہیں تو آپکو اچھی طرح رہنمائی ہو جاے گی💚

©post copied
Keep following





.
26/12/2022

.





.
20/12/2022

.






● Lungworm An infection of the lower respiratory tract, usually resulting in bronchitis or pneumonia, can be caused by a...
06/11/2022

● Lungworm

An infection of the lower respiratory tract, usually resulting in bronchitis or pneumonia, can be caused by any of several parasitic nematodes, including Dictyocaulus viviparus in cattle, llamas, and alpacas; D filaria in goats, sheep, llamas, and alpacas; D eckerti in deer; D arnfieldi in donkeys and horses

Species of Dictyocaulus belong to the superfamily Trichostrongyloidea and have direct life cycles.
• Clinical Findings:

Signs of lungworm infection range from moderate coughing with slightly increased respiratory rates to severe persistent coughing and respiratory distress and even failure. Reduced weight gains, reduced milk yields, and weight loss accompany many infections in cattle, sheep, and goats. Patent subclinical infections can occur in all species.

The most consistent signs in cattle are tachypnea and coughing. Initially, rapid, shallow breathing is accompanied by a cough that is exacerbated by exercise. Respiratory difficulty may ensue, and heavily infected animals stand with their heads stretched forward and mouths open and drool. The animals become anorectic and rapidly lose condition. Lung sounds are particularly prominent at the bronchial bifurcation. In adult dairy cattle, milk yield drops severely, and abnormal lung sounds are heard over the caudal lobes. The reinfection phenomenon in adult dairy cattle is usually seen in the fall; although less severe than in initial infections, the signs are widespread coughing and tachypnea and a marked drop in milk yield.

• Diagnosis:

Diagnosis is based on CLINICAL SIGN, EPIDEMIOLOGY, presence of first-stage larvae in f***s, and necropsy of animals in the same herd or flock. BRONCHOSCOPY and RADIOGRAPHY may be helpful. LARVAE are not found in the f***s of animals in the prepatent or postpatent phases and usually not in the reinfection phenomenon (D viviparus). ELISA tests are available in some countries. The test is mainly of use in detecting cattle that have not been exposed, rather than as a differential diagnostic tool in acute respiratory disease. In the early stages of an outbreak, larvae may be few in number. First-stage larvae or larvated eggs can be recovered using most f***l flotation techniques with the appropriate salt solutions; however, larvae will crenate if allowed to sit for a long time on the slide before examination, making identification difficult.

• Control:

Lungworm infections in herds or flocks are controlled primarily by vaccination or ........






.
27/10/2022

.






.
14/10/2022

.




Lymph nodes location in cattle
23/08/2022

Lymph nodes location in cattle






👉Antibiotics of veterinary importance:                  💉1)Tetracycline🐄🔶Examples👇         🚩Oxytetracycline         🚩chl...
18/08/2022

👉Antibiotics of veterinary importance:

💉1)Tetracycline🐄
🔶Examples👇
🚩Oxytetracycline
🚩chlortetracycline
🚩doxycycline
🚩methacycline

💉2)Sulfanomides🐄
🔶Examples👇
🚩sulfadiazine
🚩sulfamethoxazole
🚩sulfadoxine

💉3)Beta lactam antibiotics🐄
🔶Examples👇
1)🚩Penicillins has three types🔻🔻
🐎Natural :👇
🔹penicillin G
🔹penicillin V
🐎Pencillinase resistant penicillin:👇
🔹methicillin
🔹oxacillin
🔹nafcillin
🐎Extended spectrum penicillin :👇
🔹ampicillin
🔹amoxicillin
🔹carbenicillin

2)🚩Cephalosporins 🔻🔻
🐎cephalothin
🐎cefamandole

💉4)Macrolides🐄
🔶Examples👇
🚩Erythromycin
🚩Tylosin
🚩Tilmicosin
🚩spiramycin

💉4)Diaminopyrimidines(Trimethoprim)🐄
🔶Examples👇
🚩Trimethoprim

💉5)Lincosamides🐄
🔶Examples👇
🚩Lincomycin

💉6)Rifamycins
🔶Examples
🚩Rifampin

💉7)Fluroquinolones🐄
🔶Examples
🚩Enrofloxacin
🚩ciprofloxacin
🚩Donofloxacin
🚩Difloxacin
🚩Ibafloxacin
🚩Marbofloxacin
🚩pradofloxacin
🚩orbifloxacin

💉8)Lincosamides
🔶Examples
🚩Lincomycin

💉9)Aminoglycosides
🔶Examples
🚩gentamicin
🚩Neomycin
🚩streptomycin
🚩amikacin
🚩Kanamycin
🚩tobramycin

💉10)polymixins
🔶Examples
🚩polymixin B
🚩colistin (polymixin E)

🪱 Hydatid cyst found in which cestode?

Echinococcus granulosus

🪱Coenurus larval stage found in which cestode?

T. multiceps

🪱Dwarf tapeworm of horse-
Paranoplocephala mamillana

🪱Dwarf tapeworm of rodents, simian primates and man
Hymenolepis nana

🪱Dwarf tapeworm of poultry -

Davainea proglottina

🪱Dwarf tapeworm of dog -
Echinococcus granulosus

🪱 Double-pored tapeworm of ruminants-
Moniezia

🪱 Double-pored tapeworm of poultry-
Cotugnia dignopora
🪱 Double-pored tapeworm of dog-
Dipylidium caninum

🪱Lappetted cestode of equine-
Anoplocephala perfoliata

🪱Fringed tapeworm of ruminants-
Thysanosoma

🪱Beef tapeworm -
Taenia saginata

🪱 Pork tapeworm -
Taenia solium

🪱Broad tapeworm or fish tapeworm -
Diphyllobothrium latum

🪱 Largest and commonest poultry tapeworm-
Raillietina tetragona

🪱 Most pathogenic and nodular tapeworm of poultry -
Raillietina echinobothridia

🪱Triangular poultry tapeworm-
Amoebotaenia

1. Disease caused lameness

− Bruised foot
− Chlamydia
− Erysipelas
− Foot abscess
− Foot and Mouth Disease
− Foot infection
− Foot Rot
− Foreign body
− Fractures
− Hoof defects
− Laminitis
− Malignant edema
− Muscle abscess
− Mycoplasma
− Osteomyelitis
− Over grown feet
− Previous acidosis
− Septic arthritis
− Sprain
− Tetanus
− Trauma / injury—laceration, puncture
− Vesicular Stomatitis
− Vitamin D deficiency
− White muscle disease
− Zinc deficiency

____
2. Disease caused Diarrhea

− Campylobacter
− Cathartics / laxatives
− Clostridium perfringens Type B
− Cobalt deficiency
− Coccidiosis
− Cryptosporidium
− E. coli
− Failure of passive transfer
− Grain overload / Acidosis
− Intussusception
− Listeria
− Molybdenosis / copper deficiency
− Nitrate poisoning
− Parasitic gastroenteritis
− Polioencephalomalacia / thiamine deficiency
− Rotavirus
− Salmonella
− Sepsis / toxemia / enterotoxemia
− Toxins / Poisonous plants
− Uremia / renal failure

____
3. Disease caused Dermatitis

− Chemical burns
− Chorioptic mange
− Dermatophilosis
− Dermatophytosis
− Frost bite
− Lice
− Parelaphostrongylus migration
− Photosensitization
− Sarcoptic mange
− Staph Dermatitis
− Vitamin A deficiency
− Vitamin E deficiency
− Zinc deficiency





Farmula to measure goat body weight (to find right dose of drug )
29/07/2022

Farmula to measure goat body weight (to find right dose of drug )






29/07/2022

💠Poisoning

Young calves and kids are curious and may eat poisonous plants. However, young or old, male and female animals, can be poisoned.

🔴Poisoning Symptoms

· Bloat.
· Abdominal pain.
· Groaning.
· Kicking the abdomen.
· Diarrhea (in arsenic poisoning) .
· Constipation (in lead poisoning).
· Convulsions.
· Salivation.








🔴Causes

· Eating or licking toxic plants or plants sprayed with pesticides.
· Licking or drinking chemicals, pesticides, or paint containing lead.

🔴Prevention
· Store chemicals away from animals.
· Do not use lead-based paints, especially where animals can lick.
· Do not let animals eat sprayed weeds.

Reference: Ethnoveterinary medicine

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Toseef Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr.Toseef Gujjar:

Share

Category


Other Veterinarians in Sialkot

Show All