Goat Farming Livestock & sale point Goats, Bucks, Cows & Bakra

Goat Farming Livestock & sale point Goats, Bucks, Cows & Bakra Goat Farming Information & Pets Buy & Sale pets goats regarding Livestock

29/10/2022

Livestock

17/10/2022

اس مولوی صاحب پر توہینِ مذہبی اکابر کا پرچہ ہونا چاہیے۔ حضرت معروف کرخی رح نے اگر ایسا کہیں نہیں کہا تب۔
اور اگر انھوں نے واقعی ایسا کہا ہے تو پھر ہم پر پرچہ کروادیں کیونکہ ہم ان کے منکروں میں شمار ہوں گے۔

13/10/2022
12/10/2022

100% کوالٹی والے بکرے سے کراس عام بکری کے بچے بکرے کی %50 خصوصیات رکھتے ہیں

100% کوالٹی والے بکرے سے کراس %50 کوالٹی والی بکری کے بچے بکرے کے %75 خصوصیات رکھتے ہیں

100% کوالٹی والے بکرے سے کراس %75 کوالٹی والی بکری کے بچے بکرے کی %87.5 خصوصیات رکھتے ہیں

100% کوالٹی والے بکرے سے کراس %87.5 کوالٹی والی بکری کے بچے بکرے کی %93.75 خصوصیات رکھتے ہیں

100% کوالٹی والے بکرے سے کراس %93.75 کوالٹی والی بکری کے بچے بکرے کی %96.9 خصوصیات رکھتے ہیں

100% کوالٹی والے بکرے سے کراس %96.9 کوالٹی والی بکری کے بچے بکرے کی %100 خصوصیات رکھتے ہیں۔۔۔

05/07/2022

منرلز کی شدید کمی کا شکار جانور

جانوروں کو متوازن خوراک دیں جس میں ایک حصہ اجناس اور تین حصے خشک چارہ ہونا چاھئیے۔

جانور ایک دن میں اپنے جسمانی وزن کا تین سے چار فیصد کھاتا ہے یعنی پچاس کلو کا جانور ڈیڑھ سے دو کلو خشک چارہ اور ونڈا کھائے گا (آدھا کلو ونڈا اور ڈیڑھ کلو خشک چارہ)۔

چارہ ہمیشہ پتوں والا استعمال کریں جیسا کے جنتر شٹالا رجکا برسین لوسن وغیرہ۔

جانوروں کو اجناس دن میں ایک مرتبہ دیں اور خشک چارہ اور پانی چوبیس گھنٹے دیں۔

اجناس کی زیادتی جانوروں میں مختلف قسم کے مسائل پیدا کرتی ہے اس لئے اجناس کا استعمال ہمیشہ مناسب مقدار میں کریں اور اعلی معیار کا خشک چارہ چوبیس گھنٹے مہیا کریں۔

گندم مکئی چوکر اور کھل کو برابر مقدار میں مکس کر کے ایک متوازن ونڈا بنایا جا
سکتا ہے۔

اپنے جانوروں سے محبت کریں اور ان کی متوازن خوراک کا حاص خیال رکھیں۔

اگر آپ کے جانوروں کو کسی قسم کے مسائل کا سامنا ہے تو اس نمبر پہ صبح دس سے شام پانچ بجے تک کال کر سکتے ہیں۔

0334-6474113

گوٹ لینڈ فارمز
ڈنگہ روڈ دھامہ لالاموسی
ضلع گجرات پاکستان

27/06/2022

_*بکریوں کی یہ نسل " الپائن " کۂلاتى ہے ۔ یہ فرانس اور جنوبی امریکہ میں پائى جاتى ہے ۔ دودھ، گوشت کے علاوه بار برداری کے لیے بھی استعمال هوتى ہے ۔

23/06/2022
22/06/2022
22/04/2022
18/04/2022
17/03/2022

New Guest...
2 newly born...1 male kid other female

03/03/2022
23/01/2022
https://youtu.be/wqKoCLy0h34
02/01/2022

https://youtu.be/wqKoCLy0h34

4 Marks out of 10...ReviewGoat feeding Channey ka Bhoosa review about bhossa for Bakra lovers goat hay of channay ka bhosaNot a healthy food

01/01/2022

Bakray Ka peshab bund Hona goat sheep Ka pesh na ana Urinary infection Urine Ka pass na Hona

01/01/2022

Bakray Ka peshab bund Hona goat sheep Ka pesh na ana Urinary infection Urine Ka pass na Hona...use of Lasix

14/12/2021
22/11/2021

کروڑوں ڈالرز مالیت کی کمپنیاں رکھنے والا مارک زکربرگ اگر گھر میں بکریاں پال سکتا ہے تو پھر ہمارے ذہن میں ایسا کیا ہے جو ہمیں اپنی تہذیب و ثقافت اور بزرگوں سے ملنے والی روایت کے مطابق بکریاں پالنے سے روک رہا ہے؟ مارک زکربرگ نے اپنی بکریوں کے نام میکس اور بٹ کوائن رکھے ہیں بٹ کوائن دنیا کی سب سے مہنگی کرنسی ہے ،اس سے اپ مارک زکربرک کے نظر میں بکری کی قیمت و افادیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔
غلہ بانی پیغمبروں کا پیشہ ہے. بکری کا ہماری اسلامی تہزیب و ثقافت سے بہت پرانا تعلق ہے، بکری کا وجود بھی برکت ہے ، اگر ہم بکریوں کو اس طریقے سے پالیں جو ان کی ضرورت ہے تو پھر ہم ان برکات کو حاصل کر سکیں گے جس کا ہمارے نبی نے مختلف احادیث میں زکر فرمایا ہے۔ چھوٹی موٹی نوکریوں کے چکر میں پڑنے کی بجائے سبزیاں اگائیں، بکریاں پالیں اور اپنی غربت دور کرنے کیلئے عملی قدم اٹھائیں. اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو گا.

Goat&Sheep Model Goat Farm and Goat Park Burewala Pakistan

Visit us:
www.goatnsheep.com
[email protected]

Helpline / Whatsapp
0300-8858222
0334-8858222


15/11/2021
13/11/2021
10/11/2021

اگر بکریاں اس طرح کی یا گوبر کی طرح مینگنیاں کریں تو یہ ان کی خوراک میں کمی بیشی، معدہ کی خرابی یا پیٹ میں کیڑوں کی علامت ھو سکتی ھیں۔

اس صورتِ حال میں سب سے پہلے خوراک میں توازن کو برقرار کریں۔ خوراک میں کیلشیم (خشک لوسن) دو حصے اور فاسفورس (متوازن ونڈا) ایک حصہ ھونا چاھئیے۔ یا مکمل متوازن خوراک ٹی ایم آر استعمال کرنا چاھئیے۔

معدے کی خرابی کو دور کرنے کے لئے ھفتہ وار یا دو ھفتے بعد ھاضمہ دار مصالہ ضرور استعمال کریں۔

پیٹ کے کیڑوں سے نجات کے لئے کیڑے مار ادویات کا استعمال سال میں دو بار کرنا چاھئیے۔ ایک بار کراسنگ سیزن سے ایک ماہ پہلے اور دوسری بار بچے پیدا ھونے کے فورا بعد یعنی چھ ماہ کے وقفہ سے۔

متوازن خوراک ھاضمہ دار مصالہ کا استعمال اور کیڑے مار ادویات جانور کے معدے کی کارکردگی کو فعال رکھتے ھیں جس سے جانور منرلز کی کمی کا شکار نہی ھوتے باڈی سکور جسمانی بڑھوتری اور دودھ کی پیداوار کم نہی کرتے اور فارمر کے لئے دیرپا منافع بخش فارمنگ کی راہ ھموار کرتے ھیں۔

Goat Land Farms

ڈنگہ روڈ دھامہ لالاموسی
ضلع گجرات پاکستان

دفتر کے نمبرز

0313-7174113
0332-7174113

10/11/2021

09/11/2021
18/10/2021
10/10/2021

Calf Observation

23/09/2021
13/09/2021
29/08/2021

Address

Mohallah Islamabad Sialkot
Sialkot
51310

Telephone

+923216103988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goat Farming Livestock & sale point Goats, Bucks, Cows & Bakra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Goat Farming Livestock & sale point Goats, Bucks, Cows & Bakra:

Videos

Share

Category


Other Pet Supplies in Sialkot

Show All