10/05/2024
محکمہ زراعت توسیع خیبر پختونخوا نے مالیاتی ادارے کے تعاون سے زمینداروں کی رجسٹریشن کاآغاز کردیا ہے۔اس منصوبے کے تحت صوبے کے مخصوص اضلاع میں گندم کے بیج اور کھاد پر سبسڈی و دیگر مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ مزید کال سنٹر نمبر 03481117070 پر رابطہ کریں