Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory

Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory Our aim is to provide best care to your pets with the help of qualified and experienced veterinarians
(1)

اپنے پالتو جانوروں کو ھمیشہ بروقت ویکسین کروائیں ۔۔
26/05/2024

اپنے پالتو جانوروں کو ھمیشہ بروقت ویکسین کروائیں ۔۔

📢 **خبردار! پاگل کتے کی علامات اور احتیاطی تدابیر** 📢دوستوں! پاگل کتا (ریبیز) ایک خطرناک بیماری ہے جو انسانوں اور جانورو...
26/05/2024

📢 **خبردار! پاگل کتے کی علامات اور احتیاطی تدابیر** 📢

دوستوں! پاگل کتا (ریبیز) ایک خطرناک بیماری ہے جو انسانوں اور جانوروں دونوں کے لئے جان لیوا ہو سکتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں پاگل کتے کی علامات اور احتیاطی تدابیر:

**علامات:**
1. 🔴 غیر معمولی جارحیت یا بے چینی
2. 🔴 پانی سے خوف (ہائیڈروفوبیا)
3. 🔴 رال کا بہنا
4. 🔴 اچانک رویے میں تبدیلی
5. 🔴 شدید کمزوری یا فالج کی کیفیت

**احتیاطی تدابیر:**
1. 🐕 اپنے پالتو جانوروں کو وقت پر ویکسین دلائیں۔
2. 🚫 کسی بھی غیر معمولی کتے سے دور رہیں۔
3. 🏥 کاٹنے یا خراش کی صورت میں فوراً طبی امداد حاصل کریں۔
4. 🌳 جنگل یا کھلی جگہوں پر جاتے وقت محتاط رہیں۔

اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں، اور یہ معلومات دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

#ریبیز #احتیاط #صحت #حفاظت

Stay safe and spread awareness! 🌟

Happy world 🌎 veterinary 🐈 day ☀️.              &veterinary Laboury.
27/04/2024

Happy world 🌎 veterinary 🐈 day ☀️. &veterinary Laboury.

28/03/2024
Today's clicks at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary  Laboratory
19/03/2024

Today's clicks at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory

Treatment of peacock 🦚🦚🦚 at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary  Laboratory  Taunsa sharif. .
15/02/2024

Treatment of peacock 🦚🦚🦚 at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory Taunsa sharif. .

30/01/2024
26/11/2023
Jack for treatment at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory
26/11/2023

Jack for treatment at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory

Another milestone achieved. Now metal detector for large and small animals is available at Taunsa Pets Care Clinic & Vet...
23/11/2023

Another milestone achieved. Now metal detector for large and small animals is available at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory and ready for field use. It is the demanding need of commercial and local farmers community..

09/11/2023

Congo Virus Public Health Advisory :

کانگو وائرس کی مہلک بیماری سے اب تک پانچ ڈاکٹر انتقال کر گئے ہیں
یہ بیماری جانوروں سے انسانوں کو لگنے والی ںبیماریوں
Zoonotic Diseases
کے ضمرے میں آتی ہے
اور انتہائی جان لیوا ھے کیونکہ اسمیں شرح اموات دس سے چالیس فیصد اور اوسطاً تیس فیصد ھے۔ بیماری کا وائرس جانوروں پر موجود چچڑیوں جو کہ متعدد اور مختلف انواع کی ھوتی ھیں ان جانوروں اور انسانوں کو وائرس زدہ چچڑیوں سے براہء راست منتقل ھو سکتا ھے
تاھم ابتداء میں یہ وائرس بھیڑ بکری گائے وغیرہ میں افزائیش پاتا ھے اور پھر وائرس زدہ چچڑیوں کے کاٹنے سے انسانوں کو منتقل ھوجاتا ھے پرندوں ۔میں اب تک صرف شتر مرغ میں یہ بیماری پائی گئی ھے۔
متاثرہ جانوروں میں بیماری کی علامات ھلکے بخار تک ھی عموماً محدود رھتی ھیں جبکہ انسانوں میں وائرس منتقل ھونے کے ایک سے چودہ دن کے اندر بخار ' عضلات میی شدید درد ' الٹی وغیرہ جیسی علامات سامنے آتی ھیں جبکہ جگر اور گردے سخت متاثر ھونے کے ساتھ انسان کے منہ اور مقعد سے بھی خون کا جان لیوا اخراج شروع ھو جاتا ھے۔
متاثرہ جانوروں کی دیکھ بھال سے متعلق عملہ ' قصاب اور ویٹرنری ڈاکٹر حضرات اور متعلقہ عملہ کے بیماری سے اسوقت متاثر ھونے کا اندیشہ ھوتا ھے جب یا تو وائرس زدہ چچڑیاں ان کے جسم سے لگ جائیں یا انکے جسم کے کا زخمی حصہ متاثرہ جانور کے خون ' تازہ گوشت اور جسمانی رطوبتوں سے متاثر ھو۔ طبی عملہ بھی ایسی صورت حال سے دوچار ھو سکتا ھے
بطور خاص جب مریض کے جسم سے نکلنے والے خون اور رطوبتوں سے وہ متاثر ھوں یا متاثرہ اور آلودہ سرنج یا طبی نمونہ جات کے حصول کے دوران انکے جسم پر موجود زخم یا خراش ان سے آلودہ ھو جائیں
حفظان صحت سے متعلق حفاظتی تدابیرSOPs/ Protocols میں کوتاھی اور تحفظ سے متعلق معاون آلات اور مستعملات PPE/ sterilization کا استعمال نہ کرنا ،
بیماری کے لگ جانے کا خطرہ بڑھا دیتا ھے . اس بیماری کی کوئی موثر ویکسین دستیاب نہیں احتیاطی تدابیر ھی کے ذریعے بیماری کے خطرہ کو محدود کیا جا سکتا ھے جسکے لئے
سفارش کردہ
One Health' Approach
عمل میں لائی جانی چاہئے
چاہئے جسمیں انسانی اور حیوانی صحت عامہ کے ساتھ ماحولیاتی صحت کے تقاضوں کو پیش نظر رکھتے ھوئے متعلقہ شعبہ جات کے ماھرین کی مشاورت سے پیشگی منصوبہ بندی کی جانی چاہیئے
ڈاکٹر واجد پیر زادہ

+92 333 5398625

05/11/2023

دنیا کا کوئی بھی مذہب جانوروں سے بدسلوکی کی اجازت نہیں دیتا ۔ آپ کے کھونٹے پر بندھا ہر جانور آپ کی ذمہ داری ہے۔ ان کی دیکھ بھال، خوراک بھی اور اگر بیمار ہیں تو فوراً مناسب علاج بھی۔جانوروں کا حق ہے کہ ان کے چارے پانی کا خاص خیال رکھا جائے اور ان کو بھوکا نہ رکھا جائے۔
اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا، تم کھاو¿ اور اپنے مویشیوں کو چراو(طٰہٰ20آیت54)
قرآن پاک کی تقریباً 200 آیتوں میں ان کا بیان ملتا ہے اور تقریباً پانچ سورتوں کے نام ان حیوانات کے نام پر ہے سورہ بقر (گائے) سورہ نحل (شہد کی مکھی) سورہ نمل (چیونٹی) سورہ عنکبوت (مکڑی) سورہ فیل(ہاتھی) اور ایک سورہ انعام (چوپائے) کے نام سے بھی اور تقریباً 35 جانوروں کا تذکرہ قرآن میں ہے۔
تاجدارِ رسالت ایک ایسے اونٹ کے پاس سے گزرے جس کی پیٹھ پیٹ سے مل گئی تھی تو ارشاد فرمایا”ان بے زبان جانوروں کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرو، ان پر اچھی طرح سوار ہوا کرو اور انہیں اچھی طرح کھلایا کرو (ابو داو¿د)
ایک شخص خدمت نبوی حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ جب میں بکری ذبح کرتا ہوں تو اس کے ساتھ رحم کرتا ہوں تو آپ نے ارشاد فرمایا اگر تم بکری کے ساتھ رحم کروگے تو اللہ تمہارے ساتھ بھی رحم کا برتاو¿ فرمائے گا(مسند احمد)
ایک حدیث پاک میں ہے نبی پاک نے ارشاد فرمایا ایک عورت کو ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا کہ اس نے اس بلی کو باندھ کررکھا اسے کھانا پانی نہیں دیا اور آزاد بھی نہیں کیا (مسلم)
نبی پاک نے اپنے صحابہ کی مجلس میں بیان فرمایا کہ ایک عورت نے ایک مرتبہ اپنے جوتے سے ایک پیاسے کتے کو پانی پلایا جس کی وجہ اللہ تعالیٰ نے اس کی بخشش فرمادی (بخاری)
بیماری کا علاج کروانا اللہ تعالیٰ کا حکم اور سنت رسول ہے اور علاج بھی مناسب کروانا۔ یعنی خدانخواستہ اگر یرقان ہو تو علاج پیناڈول یا ڈسپرین سے نہ ہو رہا ہو۔

Vaccines for cats and dogs are available at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory  . . .
04/11/2023

Vaccines for cats and dogs are available at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory . . .

Simba at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary  Laboratory for treatment. .
22/10/2023

Simba at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory for treatment. .

18/10/2023

For routine check up at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory . .

03/10/2023

Shero at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory for vaccination. . .

Qasim & Anaya with their Sweeto at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary  Laboratory
08/09/2023

Qasim & Anaya with their Sweeto at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory

A German shepherd with otitis media..at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary  Laboratory
03/09/2023

A German shepherd with otitis media..at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory

01/09/2023

Field services

Newest addition to our pets family at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory
21/08/2023

Newest addition to our pets family at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory

21/08/2023

Deworming dog/cat is a key part of preventative measures as well as treating parasites if they have them. Its is important to consult a veterinarian who will recommend a deworming plan, which will include routine testing and treatment based on age, weight and breed

17/08/2023

"Cutoo" an other pets family member at Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory

An other pets family member walked in to. Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory
15/08/2023

An other pets family member walked in to. Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory

Address

New College Road Near Indus Highway
Taunsa
32100

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923334361536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taunsa Pets Care Clinic & Veterinary Laboratory:

Videos

Share

Category


Other Pet Services in Taunsa

Show All