Akhtar Rabbit & Goat Farm

Akhtar Rabbit & Goat Farm اختر گوٹ فارم ایک ایسا فارم ہے جس کا مقصد حلال روزگار کمانا ہے

02/04/2024

آئیے..!! سیکھتے ہیں کہ کیسے پرسکون زندگی گذاری جائے...؟

چھوٹے بچوں کو سردی اور ٹھنڈے، سخت اور گیلے فرش سے بچائیں جن جانوروں نے کچھ دن پہلے بچہ دیا ہے اور جنہوں نے اگلے کچھ دنوں...
30/01/2024

چھوٹے بچوں کو سردی اور ٹھنڈے، سخت اور گیلے فرش سے بچائیں

جن جانوروں نے کچھ دن پہلے بچہ دیا ہے اور جنہوں نے اگلے کچھ دنوں میں بچہ دینا ہے دونوں طرح کے جانوروں کے نیچے بھی پرالی، براده، یا کسی بھی فصل کی باریک باقیات وغیرہ ضرور ڈالیں

چھوٹے بچوں کا جسم اور پیٹ جب زیادہ ٹھنڈے فرش پر رہتا تو بچہ اپنے جسم کی توانائی ٹھنڈے موسم میں اپنے آپ کو گرم رکھنے کے لیے زیادہ استعمال کرتا ہے اور کمزور ہوجاتا ہے

جب جانور کو زیادہ ٹھنڈ لگتی ہے اور جسم میں توانائی کم ہو تو جانور کا ٹمپریچر کم ہونے لگتا ہے, جس کو ہائپو تھرمیا کہتے ہیں

نو مولود بچوں کا ایک اور مسلہ ہوتا ہے کہ پیدائش کے پہلے چند دنوں میں یہ اپنے جسم کا درجہ حرارت خود سے برقرار نہیں رکھ سکتے ہائپوتھیلمس دماغ کے مرکز میں ایک ایسا حصہ ہے جس کا بنیادی کام جسم کا توازن رکھنا ہوتا ہے (ہومیوسٹاسس) اور نومولود بچوں میں دماغ کا یہ حصہ ٹھیک سے کام نہیں کرتا، تقریباًًً دو ہفتے بعد بچہ اس قابل ہو جاتا ہے
تو جسم کا درجہ حرارت کم ہو جانا چھوٹے بچوں میں اموات کا سب سے بڑا موجب ہے

چھوٹے بچوں کو کم از کم 6 انچ موٹی تہہ پرالی کی بنا کر دیں۔ اور جہاں پر فضلہ ہو اور گیلی ہو وہ اگلے دن ہی اٹھا دیں۔

بچوں کو رات دیر میں بھی دودھ پلائیں اور صبح پھر جلدی بھی، دودھ کی مقدار بے شک کم رکھیں, لیکن دودھ زیادہ بار پلائیں، آج کل کے موسم میں کم از کم چار بار دودھ پلائیں

بچوں کو جتنی جلدی ہو سکے کاف سٹارٹر (بچوں کا ونڈا) پر لگائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ توانائی حاصل کریں اور موسم کی سختی سے بچ سکیں

چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہم اکثر تھوڑا ہی دھیان دیتے ہیں لیکن یہ بہت زیادہ ضروری ہوتی ہیں ،

پوسٹ کو شئیر کردیا کریں تاکہ چھوٹی سی بات بھی زیادہ لوگوں تک پہنچ جائے۔
تحریر Ayesha Zahoor

29/01/2024
29/01/2024
25/01/2024

goat,goat sound,goat video,rabbit,integrated goat chicken cow and rabbit farming,rabbits,baby goat,integrated goat and chicken farming,rabbit barn,goat barn,...

22/01/2024

#مویشی #بکری #جانور #بکرا

22/01/2024

#مویشی #بکری

22/01/2024

ھماری یہ کالی خرگوشنی حاملہ ہے ماشاءاللہ.
22/01/2024

ھماری یہ کالی خرگوشنی حاملہ ہے ماشاءاللہ.

بھیڑ بکریوں کے پالنے کا حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ام ہانی...
18/09/2023

بھیڑ بکریوں کے پالنے کا حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہا سے فرمایا کہ بھیڑ بکریاں پالا کرو، اس میں برکت ہے۔

اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان قیامت تک کے لوگوں کے لیے ہے، اس لیے ان جانوروں کا پالنا آج کے زمانے بلکہ قیامت تک کے زمانوں کے لیے باعثِ برکت ہو گا۔

سنن ابن ماجه ت الأرنؤوط (3/ 402)
"عن أم هانئ، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لها: "اتخذي غنما، فإن فيها بركةً".

حاشية السندي على سنن ابن ماجه (2/ 47):
"قوله: (فإن فيها بركة) هي مجربة فإنه يكثر نماؤها، وفي الزوائد إسناده صحيح ورجاله ثقات". فقط و الله أعلم

فتوی نمبر : 144108200619

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

بکری کا دیسی گھی مکھن والا 🌹ھمارے پاس فی الحال صرف گائے اور بھینس کا دیسی گھی موجود ہے. بکری کا دیسی گھی پندرہ سے بیس ہز...
18/09/2023

بکری کا دیسی گھی مکھن والا 🌹

ھمارے پاس فی الحال صرف گائے اور بھینس کا دیسی گھی موجود ہے. بکری کا دیسی گھی پندرہ سے بیس ہزار کا کلو ہوتا ہے. بکری کے دودھ میں فیٹ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ بکری کا دودھ سب سے زیادہ مفید ہوتا ہے. بکری کے دودھ میں چار فیصد فیٹ ہوتا ہے جس کی وجہ سے بہت کم مکھن بنتا ہے اور بہت مہنگا ہوتا ہے.
ان شاء الله ایک دن آپکو اپنے فارم کی بکریوں کا مکھن بھی کھلائیں گے. برکت کے لیے دعائیں کریں.

18/09/2023

الحمد لله کے لیے پانچ بکریوں کی پہلی خریداری ہوچکی.
تاریخ 18.09.2023

18/09/2023

تینوں کی خریداری ڈن ماشاءاللہ

پہلی خریداری ڈن الحمد لله
18/09/2023

پہلی خریداری ڈن الحمد لله

18/09/2023

منڈی کا منظر

18/09/2023

کے لیے بکریوں کی پہلی خریداری کے لئے #کورکی منڈی روانگی. دعاؤں کی درخواست

الحمدلله ایک دوست کے تعاون سے   تیار ہوچکا ہے. باقی بکریاں بھی اللہ تعالیٰ کسی دوست کے تعاون سے بھیج دیں گے انشاءاللہ. د...
16/09/2023

الحمدلله ایک دوست کے تعاون سے تیار ہوچکا ہے. باقی بکریاں بھی اللہ تعالیٰ کسی دوست کے تعاون سے بھیج دیں گے انشاءاللہ. دعاؤں کی درخواست 🌹

الحمدلله   کی تعمیرات کا کام شروع ہوچکا ہے. ابتدائی طور پر یہاں مناسب نسل اور مناسب تعداد میں بکریاں رکھی جائیں گی انشاء...
10/09/2023

الحمدلله کی تعمیرات کا کام شروع ہوچکا ہے. ابتدائی طور پر یہاں مناسب نسل اور مناسب تعداد میں بکریاں رکھی جائیں گی انشاءاللہ.
تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے

06/07/2023

Address

گاؤں محمد ملوک شر
Thari
66020

Telephone

+923053628927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar Rabbit & Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category