Nouman Veterinary Clinic

Nouman Veterinary Clinic I'm a Passionate Veterinary Doctor from Pakistan

عید مبارک
10/04/2024

عید مبارک

Quality Time with Dr. Awais Zafar Sangi Thanks for coming to us❤️
15/12/2023

Quality Time with Dr. Awais Zafar Sangi
Thanks for coming to us❤️

Downer Syndrome ✨
13/12/2023

Downer Syndrome ✨

12/09/2023
ٹائیسن تین دن سے کھانا پیناچھوڑا ہوا، موشن اور شدید بخار میں مبتلا ایک کونے میں پڑا ہوا تھا، میں اور میرے دوست Dr. Nauma...
31/07/2023

ٹائیسن تین دن سے کھانا پیناچھوڑا ہوا، موشن اور شدید بخار میں مبتلا ایک کونے میں پڑا ہوا تھا، میں اور میرے دوست Dr. Nauman Chauhan نے مل کر اس کی جان بچانے کی مکمل کوشش کی!
Alhumdulillah
علاج کی بعد ٹائیسن کی حالت خطرے سے باہر ہے اب کافی بہتر محسوس کر رہا ہے

22/07/2023

پانچ دن پہلے اس بھینس کا بڑا آپریشن کیا تھااللّٰه‎ کے فضل و کرم سے ماں اور بچہ دونوں ٹھیک اور صحت یاب ہیں
03/07/2023

پانچ دن پہلے اس بھینس کا بڑا آپریشن کیا تھا
اللّٰه‎ کے فضل و کرم سے ماں اور بچہ دونوں ٹھیک اور صحت یاب ہیں

Surgical management of Physical injury on forehead
20/06/2023

Surgical management of Physical injury on forehead

Surgical management of ruptured vein on Face(Bridge of Nose)Alhumdulillah bull is safe now😇✌️Visit Nouman Veterinary Cli...
18/06/2023

Surgical management of ruptured vein on Face(Bridge of Nose)
Alhumdulillah bull is safe now😇✌️

Visit Nouman Veterinary Clinic for appointment
0304-7300004

Amputation of Broken Necrosed forelimb
17/06/2023

Amputation of Broken Necrosed forelimb

Dog bite case
02/06/2023

Dog bite case

Rooster Surgery (Dog bite Case)
10/01/2023

Rooster Surgery (Dog bite Case)

22/11/2022

Ear Tagging in Buffaloes

Tison Under Treatment Tison is fighting with Canine Parvo Virus which is one of the deadliest virus with least Survival ...
16/11/2022

Tison Under Treatment
Tison is fighting with Canine Parvo Virus which is one of the deadliest virus with least Survival rates in canines ..

Get Your Pets Vaccinated against viral diseases on time to protect them from these deadly Viral Infections..

Contact Us for Vaccination and Treatment of Your Pets ..

🟣 Hx حقیقت 🟣🔘fever from last 10 days پچھلے دس دن سے تیز بخار تھا🔘Temp 106°F ٹمپریچر🔘Anorexic کھانا پینا چھوڑا ہوا 🔘No re...
04/11/2022

🟣 Hx حقیقت 🟣
🔘fever from last 10 days پچھلے دس دن سے تیز بخار تھا
🔘Temp 106°F ٹمپریچر
🔘Anorexic کھانا پینا چھوڑا ہوا
🔘No response to treatment بخار کی کوئی دوا اثر نہیں کر رہی تھی
🔘Unable to stand from last 2 days بچھڑا پچھلے دو دن سے لیٹا ہوا تھا
🔘Lymph nodes were swellon
🔘Eyes bulge out آنکھیں باہر نکلی ہوئی تھی
🔘Age: 2.5 months بچھڑے کی عمر ڈھائی ماہ تھی
🔘Anemic بچھڑے میں خون کی شدید کمی هو چکی تھی

🟣 Dx تشخیص 🟣
🔘Theleria Fever گدود کا بخار

🟣 Rx علاج 🟣
No online treatment

🟣 Prognosis 🟣
🔘Alhumdulillah (on Recovery phase)

منہ کھرکی بیماری سے بچائو کے لیے ویکسین لگانے کا یہ موثر وقت ہے لہذا جلد از جلد اپنے فارم پے موجود جانوروں کو ویکسین کرو...
31/10/2022

منہ کھرکی بیماری سے بچائو کے لیے ویکسین لگانے کا یہ موثر وقت ہے لہذا جلد از جلد اپنے فارم پے موجود جانوروں کو ویکسین کروائیں تا کہ بعد کی پریشانی سے بچا جا سکے

☆☆ منہ کھر کی بیماری اور اس کا علاج ☆☆

عمومی بیماری...... منہ کھر ۔۔۔!

وجوہات وعلامات ، پھیلاؤ ، احتیاطی تدابیر اور علاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

👈یہ گائے، بھینس، بھیڑ اور بکریوں کی بہت اہم بیماری ہے۔اس سے ہر سال بہت سے مویشیوں کا نقصان ہوتا ہے۔ چھوٹے بچھڑوں اور بچھڑیوں میں یہ جان لیوا ثابت ہوتی ہے۔اس بیماری سے،بڑی عمر کے جانوروں میں دودھ کی پیداوار میں انتہائی کمی واقع ہوجاتی ہے۔علاج کی وجہ سے فارم کے اخراجات کافی حد تک بڑھ جاتے ہیں۔گابن جانور اکثر اوقات بچہ ضائع کر دیتے ہیں اور اس وجہ سے جانور، عرصہ دراز تک بیمار رھتے ھیں۔

وجوہات وعلامات۔۔۔۔!

یہ بیماری ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے جسے ایپھتو وائرس Aphthovirus کہتے ہیں۔ بیماری پیدا کرنے والے وائرس کے ساتھ مختلف سیروٹاپس ہیں۔

✔پاکستان میں ان کی تین سیروٹاپس بہت عام پائے جاتے ہیں جن کا نام ، اے ، او & سی ( AO&C ) 👈جانوروں کو تیز بخار ہو جاتا ہے۔
👈جانور کے منہ کے اندر حیوانہ پر اور کھروں پر چھالے نمودار ہوجاتے ہیں
👈۔کھروں میں موجود چھالے پھٹ جانے کی وجہ سے جانور لنگڑاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔
👈جانور کے منہ میں موجود چھالے کھانے میں دقت پیدا کرتے ہیں۔
👈جانور اپنا وزن کم کر جاتے ہیں۔نر جانوروں میں حصیے سوج جاتے ہیں۔

✔پھیلاؤ۔۔۔۔۔!

یہ بیماری کئی طریقوں سے پھیلتی ہے۔
👈بیمار جانوروں کو براہ راست چھونے سے
یہ وائرس ہوا کے ذریعے کئی کلومیٹر تک پھیل جاتا ہے۔
👈بیمار جانور جس کھرلی میں پانی پیتے ہیں اُس میں جانور کے تھوک کے ذریعے وائرس شامل ہو جاتا ہے۔تندرست جانور اس کھرلی میں پانی پینے سے بیمار ہو جاتے ہیں۔
👈 جانوروں کے ساتھ کام کرنے والے لوگوں کے کپڑوں کے ذریعے بھی وائرس ایک جگہ سے دوسری جگہ پھیلتا ہے
👈۔فارم پر آنے جانے والی گاڑیاں بھی وائرس کو پھیلانے کا باعث بنتی ہیں

💡📣۔یہ بیماری جانوروں سے انسان میں آسکتی ہے لیکن انسان کے معدہ میں موجود تیزابیت وائرس کا خاتمہ کر دیتی ہے انسانوں میں کم پایا جاتا ہے۔

احتیاطی تدابیر۔۔ِ۔۔۔!

👈جانوروں کو مناسب وقت پر ویکسین لگوائیں۔سال میں حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس دو سےتین بار کاروائیں
👈۔ویکسین عمومی طور پر ستمبر اور فروری میں کروائی جاتی ہے۔
👈فارم پر آنے والے نئے جانوروں کو علیحدہ رکھیں اور آتے ہی ویکسین کروائیں۔فارم پر غیر ضروری آمد رفت کو کنٹرول کریں
👈۔شیڈ کوماہ میں دو سے تین بار اینٹی سپٹک محلول سے سپرے کروائیں۔
👈 فارم پر استعمال ہونے والی مشینری اور اوزاروں کو صاف ستھرا رکھیں۔
👈بیمار جانوروں کو صحت مند جانوروں سے علیحدہ رکھیں۔

نوٹ:📣 تمام ادویات کی مقدار ویٹرنری ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں

منجانب: ڈاکٹر نعمان ککس

Diarrhea in German Dogکل سے اس کا معدہ خراب ہوا ہوا تھا کھانا پینا کم کر دیا اور سست بیٹھا تھا، مکمل تشخیص کے بعد علاج ک...
28/09/2022

Diarrhea in German Dog
کل سے اس کا معدہ خراب ہوا ہوا تھا کھانا پینا کم کر دیا اور سست بیٹھا تھا، مکمل تشخیص کے بعد علاج کیا، امید ہے شام تک بلکل ٹھیک هو جائے گا۔

27/09/2022

C-section in goat (بڑا آپریشن)
پچھلے دو دن سے بکری بچہ نکالنے کی کوشش کر رہی تھی، بکری میں بچے کا سائز بڑا ہونے کی وجہ سے نارمل ڈیلیوری نہ ممکن تھی، میرے دوست میرے سینئر محترم Dr. Nauman Chauhan کے ساتھ مل کر بکری کا بڑا آپریشن کیا۔

23/09/2022

IV Administration of Dalmazin through coccygeal vein
انجکشن لگایا ہے تا کہ جانور جیر کو جلد سے جلد باہر نکال دے، جیر کی رکاوٹ جانور کے جسم میں کافی مسائل پیدا کر دیتی ہے اور یہ جانور کی صحت کے لئے نامناسب ہے

Physical injury in Buffدو بھینسوں کی آپس میں لڑائی کی وجہ سے ایک شدید زخمی هو گئی، کافی خون بہا، بر وقت پہنچ کر ابتدائی ...
22/09/2022

Physical injury in Buff
دو بھینسوں کی آپس میں لڑائی کی وجہ سے ایک شدید زخمی هو گئی، کافی خون بہا، بر وقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دی اور زخمی جگہ پر ٹانکے لگاے اب جانور بہتر محسوس کر رہا ہے

اپنے جانوروں کی خدمات کے لئے ہم سے رابطہ کریں
Nouman Veterinary Clinic Uch Sharif

20/09/2022

ORF/Sore Mouth/Contagious Ecthyma Disease attack on Goat
بکریوں میں منہ سڑھی کی بیماری بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، اس بیماری میں تیز بخار کے ساتھ بکری کے ہونٹ، زبان، منہ کا اندرونی حصہ اور گلہ شدید سوج جاتے ہیں اور جانور کا کھانا پینا بند هو جاتا ہے اور احتیاط نہ کرنے پر منہ میں کیڑے پڑ جاتے ہیں، خدارا اپنے جانوروں کی حفاظت کریں اور بیماری کی صورت میں بروقت اپنے قریبی ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

اپنے جانوروں کی خدمات کے لئے ہم سے رابطہ کریں
Nouman Veterinary Clinic Uch Sharif
0304-7300004

Surgical Drainage of 3litter Pus in Buffبھینس میں چھوٹا سا زخم ہوا تھا جو وقت پر علاج نہ کروانے کی وجہ سے پورے چوڑے میں ...
18/09/2022

Surgical Drainage of 3litter Pus in Buff
بھینس میں چھوٹا سا زخم ہوا تھا جو وقت پر علاج نہ کروانے کی وجہ سے پورے چوڑے میں پھیل چکا تھا، جس کی وجہ سے بھینس کا چلنا محال تھا، چھوٹی سی سرجری کر کے زخم سے غدود نکالا اور اچھی طرح صفائی کی، اب بھینس کی حالت پہلے سے کافی بہتر ہے۔

Mastitis Test (+Ve)گاۓ نے کل سے کھانا پینا چھوڑا ہوا تھا اور شدید بخار میں مبتلا تھی، گاۓ کے دودھ کا ٹیسٹ کیا، مکمل تشخص...
11/09/2022

Mastitis Test (+Ve)
گاۓ نے کل سے کھانا پینا چھوڑا ہوا تھا اور شدید بخار میں مبتلا تھی، گاۓ کے دودھ کا ٹیسٹ کیا، مکمل تشخص کے بعد علاج کیا گیا اب گاۓ کل سے کافی بہتر محسوس کر رہی ہے، مزید دو دن علاج کے بعد بلکل ٹھیک هو جائے گی

ORF/Sore Mouth Disease breakout in goatsبکریوں میں منہ سڑھی ORF کی بیماری آگئی ہے، اپنے جانوروں کا خیال رکھیں اور بیماری...
10/09/2022

ORF/Sore Mouth Disease breakout in goats
بکریوں میں منہ سڑھی ORF کی بیماری آگئی ہے، اپنے جانوروں کا خیال رکھیں اور بیماری کی صورت میں بروقت اپنے قریبی ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کریں

🟣 Hx حقیقت 🔘bulk ingestion of oil cake & flour آٹا اور کھل بنولہ زیادہ مقدار میں کھا لیا 🔘Anorexic کھانا پینا چھوڑا ہوا ...
08/09/2022

🟣 Hx حقیقت
🔘bulk ingestion of oil cake & flour آٹا اور کھل بنولہ زیادہ مقدار میں کھا لیا
🔘Anorexic کھانا پینا چھوڑا ہوا
🔘Dyspnea سانس لینے میں دشواری
🔘Distress بےچینی
🔘dullness ڈھیلا پن
🔘Abdominal distension پیٹ پھولآ ہوا
🔘Temp 101°F ٹمپریچر

🟣 Dx تشخیص
🔘Tympany اپھاڑہ

🟣 Rx علاج
🔘No Online treatment

🟣 Prognosis
🔘Alhumdulillah (on Recovery phase)

Tail Docking of Broken & Necrotic Tailبھینس کی دُم ٹوٹ کر گٙل چُکی تِھی گلہ ہوا کاٹ دیا تاکہ دُم مزید خراب نہ هو
07/09/2022

Tail Docking of Broken & Necrotic Tail
بھینس کی دُم ٹوٹ کر گٙل چُکی تِھی گلہ ہوا کاٹ دیا تاکہ دُم مزید خراب نہ هو

  Removed by Plank Methodدس مہینے کی گبن بھینس کی بچہ دانی میں بل آگیا تھا، تشخیص کے بعد مکمل علاج کیا گیا اب ماں اور بچ...
05/09/2022

Removed by Plank Method
دس مہینے کی گبن بھینس کی بچہ دانی میں بل آگیا تھا، تشخیص کے بعد مکمل علاج کیا گیا اب ماں اور بچہ دونوں ٹھیک ہیں

30/08/2022

1 teat was blocked from last month
You can see result after

منہ کھرکی بیماری سے بچائو کے لیے ویکسین لگانے کا یہ موثر وقت ہے لہذا جلد از جلد اپنے فارم پے موجود جانوروں کو ویکسین کرو...
14/10/2021

منہ کھرکی بیماری سے بچائو کے لیے ویکسین لگانے کا یہ موثر وقت ہے لہذا جلد از جلد اپنے فارم پے موجود جانوروں کو ویکسین کروائیں تا کہ بعد کی پریشانی سے بچا جا سکے

☆☆ منہ کھر کی بیماری اور اس کا علاج ☆☆

عمومی بیماری...... منہ کھر ۔۔۔!

وجوہات وعلامات ، پھیلاؤ ، احتیاطی تدابیر اور علاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

👈یہ گائے، بھینس، بھیڑ اور بکریوں کی بہت اہم بیماری ہے۔اس سے ہر سال بہت سے مویشیوں کا نقصان ہوتا ہے۔ چھوٹے بچھڑوں اور بچھڑیوں میں یہ جان لیوا ثابت ہوتی ہے۔اس بیماری سے،بڑی عمر کے جانوروں میں دودھ کی پیداوار میں انتہائی کمی واقع ہوجاتی ہے۔علاج کی وجہ سے فارم کے اخراجات کافی حد تک بڑھ جاتے ہیں۔گابن جانور اکثر اوقات بچہ ضائع کر دیتے ہیں اور اس وجہ سے جانور، عرصہ دراز تک بیمار رھتے ھیں۔

وجوہات وعلامات۔۔۔۔!

یہ بیماری ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے جسے ایپھتو وائرس Aphthovirus کہتے ہیں۔ بیماری پیدا کرنے والے وائرس کے ساتھ مختلف سیروٹاپس ہیں۔

✔پاکستان میں ان کی تین سیروٹاپس بہت عام پائے جاتے ہیں جن کا نام ، اے ، او & سی ( AO&C ) 👈جانوروں کو تیز بخار ہو جاتا ہے۔
👈جانور کے منہ کے اندر حیوانہ پر اور کھروں پر چھالے نمودار ہوجاتے ہیں
👈۔کھروں میں موجود چھالے پھٹ جانے کی وجہ سے جانور لنگڑاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔
👈جانور کے منہ میں موجود چھالے کھانے میں دقت پیدا کرتے ہیں۔
👈جانور اپنا وزن کم کر جاتے ہیں۔نر جانوروں میں حصیے سوج جاتے ہیں۔

✔پھیلاؤ۔۔۔۔۔!

یہ بیماری کئی طریقوں سے پھیلتی ہے۔
👈بیمار جانوروں کو براہ راست چھونے سے
یہ وائرس ہوا کے ذریعے کئی کلومیٹر تک پھیل جاتا ہے۔
👈بیمار جانور جس کھرلی میں پانی پیتے ہیں اُس میں جانور کے تھوک کے ذریعے وائرس شامل ہو جاتا ہے۔تندرست جانور اس کھرلی میں پانی پینے سے بیمار ہو جاتے ہیں۔
👈 جانوروں کے ساتھ کام کرنے والے لوگوں کے کپڑوں کے ذریعے بھی وائرس ایک جگہ سے دوسری جگہ پھیلتا ہے
👈۔فارم پر آنے جانے والی گاڑیاں بھی وائرس کو پھیلانے کا باعث بنتی ہیں

💡📣۔یہ بیماری جانوروں سے انسان میں آسکتی ہے لیکن انسان کے معدہ میں موجود تیزابیت وائرس کا خاتمہ کر دیتی ہے انسانوں میں کم پایا جاتا ہے۔

احتیاطی تدابیر۔۔ِ۔۔۔!

👈جانوروں کو مناسب وقت پر ویکسین لگوائیں۔سال میں حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس دو سےتین بار کاروائیں
👈۔ویکسین عمومی طور پر ستمبر اور فروری میں کروائی جاتی ہے۔
👈فارم پر آنے والے نئے جانوروں کو علیحدہ رکھیں اور آتے ہی ویکسین کروائیں۔فارم پر غیر ضروری آمد رفت کو کنٹرول کریں
👈۔شیڈ کوماہ میں دو سے تین بار اینٹی سپٹک محلول سے سپرے کروائیں۔
👈 فارم پر استعمال ہونے والی مشینری اور اوزاروں کو صاف ستھرا رکھیں۔
👈بیمار جانوروں کو صحت مند جانوروں سے علیحدہ رکھیں۔

📣✔علاج۔۔۔۔۔۔۔!

بیمار جانوروں کو فوری اینٹی بائیوٹیکس لگوائیں. مندرجہ ذیل اینٹی بائیوٹیکس کافی مفید ثابت ہوتی ہیں.

1: آموکسی سیلین۔

2: اکسی ٹیٹرا سائیکلین۔

مدافعتی نظام کو بہتر بنانے کے لیے لیوا میزول استعمال کریں۔جانوروں کو وٹامین اے ، ڈی اور ای (A,D,E) کا استعمال کروائیں.

تیز بخار کی صورت میں مندرجہ ذیل ادویات کا استعمال کریں۔

1: فلونیکسن میگلومین۔

2: ڈکلوفینک سوڈیم۔

3: کیٹو پروفین۔

جانوروں میں پانی کی کمی پورا کرنے کے لئے ڈیکسٹروز کی بوتلین لگوائیں۔
جانوروں کی ٹانگوں پر کاپر سلفیٹ یا فارملین ملے پانی میں بھگوئیے زخموں کو باقاعدگی سے جراثیم کش ادویات سے سپرے کریں۔
💡👈بیمار جانوروں کو آدھا کلوگھی گرم کرکے دیں اور اس کے ساتھ ہی آدھا درجن انڈے جانور کے مُنہ میں توڑ دیں اس سے جانور کو توانائی ملتی ہے انڈے میں وٹامن کافی مقدار میں ہوتا ہے اور انڈے کے خ*ل سے مُنہ میں چھالے پس جاتے ہیں جس سے جانور کھانا پینا شروع کر دیتا ہے۔

نوٹ:📣 تمام ادویات کی مقدار ویٹرنری ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں

منجانب: ڈاکٹر نعمان ککس

Address

In Front Of Civil Veterinay Hospital Uch Sharif
Uch
63410

Telephone

+923047300004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nouman Veterinary Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nouman Veterinary Clinic:

Videos

Share

Category

Other Veterinarians in Uch

Show All