Zahid veterinary clinic sultan colony

  • Home
  • Zahid veterinary clinic sultan colony

Zahid veterinary clinic sultan colony DVM.RVMP(pak)

بکری میں آپریشن !ڈاکٹر زاہد شبیر وٹرنری فزیشن وسرجن DVM,RVMP
22/01/2025

بکری میں آپریشن !

ڈاکٹر زاہد شبیر
وٹرنری فزیشن وسرجن
DVM,RVMP

12/12/2024

شرنیل کا کامیاب آپریشن
0304-2821449
0349-7095717

Dr Zahid Shabbir(DVM,RVMP)

20/10/2024

Dystocia Case: بچے کی پیدائش میں مشکلات
بکری کے بچے کو بہت احتیاط سے نکالا۔
پھر کسان بھائی نے ایک گڑ کی تیشی بکری کو کھلای اور دوسری مٹھائی کے عوض ایک گڑ کی تیشی گرماگرم میرے ہاتھ میں تھمای🤩 ۔ہم۔نے اسکی یہ میٹھی چیز قبول کی اور اللہ حافظ کہے کر کلینک کو چل دیئے ۔

09/10/2024

شرنیل کا آپریشن #

24/06/2024
27/05/2024

پچہ دانی میں پیپ ہو جانا/پچہ دانی کا انفیکشن.
چند ضروری باتیں #
0304-2821449
0349-7095717

20/05/2024

جانوروں میں الرجی #
چند احتیاطی تدابیر #

17/05/2024

جانوروں کے بند تھن کا آپریشن #

11/05/2024

الحمدللہ
شرنیل
زاہد وٹرنری کلینک سلطان کالونی.
وٹرنری فزیشن وسرجن
0304-2821449
0349-7095717

10/05/2024

Dehorning in calf #

28/04/2024

جیسا کہ آج کل گندم کی کٹائی کا سیزن ہے۔اسلے اپنے جانوروں خصوصاً بھیڑ بکریوں کو کھلا نہ چھوڑے اگر خدا نخواستہ جانور نے گندم کھا لی تو اسکو پانی نہ پلاے کیونکہ جب جانور گندم کھانے کے بعد پانی پیٹ بھر کے پی لیتا ہے تب اسکا معدے میں گندم کے دانے پھول جاتے ہیں تو ایسے جانوروں میں وقت کے گزرنے کے ساتھ معدے کی تزابیت بڑھ جاتی ہے ۔سٹامک ٹیوب کے ذریعے آپ اس کا معدہ صاف کیا جا سکتا ہے ۔یاد رکھیں جب بھی ایسا مسئلہ ہو تو خود یہ ٹیوب نہ گزارے کیونکہ آپ سے یہ ٹیوب سانس کی نالی میں بھی جاسکتی ہے اسلیے ہمشہ ایسے کیس میں مستند وٹرنری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
نوٹ:پوسٹ اچھی لگے تو شیر کر دیں ۔دعاوں میں یاد رکھنا!

19/04/2024

جانوروں کی خوراک یکدم تبدیل کرنے کے اثرات اور انکا حل ؟؟
Animalfeedchanging #
Precautions about animalnutrition #

17/04/2024

بکروں کو فربہ کیسے کریں ۔کونسی خوراک دیں؟
Goat fattening #
#
#

14/04/2024

Pinkeyetreatment #
Subconjunctival injection #
آنکھ کی جھلی میں سفیدی آ جانا۔اس میں جانور کی آنکھ سے ابتدائی سٹیج پے پانی نکلتا ہے اور جب ہی سورج کی روشنی جانور کی آنکھوں پے پڑتی ہے تو جانور تکلیف کی وجہ سے اپنی آنکھوں کو بند کر لیتا ہے۔یہ زیادہ تر اپریل مئی اور جون کے مہینے میں جانوروں میں زیادہ دیکھنے کو ملے گا۔جب بھی ایسا کوئی مسئلہ ہو تو فوراً subconjunctival injection لگوائے اور اسکی ڈوذ body weight کے مطابق لگائی جائے ۔

27/03/2024

Umbilical Abcess #
ناڑ کا سوج جانا #
03042821449
03497095717

23/03/2024

Blackleg # چوڑے مار
Blackquater #
نوٹ: ویکسینیشن کے شیڈول کو جب تک فالو نہیں کرے گے تب تک ایسی مہلک بیماری جانوروں میں آتی رہیں گیں۔اسلے بروقت ویکسین لازمی کروایں۔

Address


Telephone

+923497095717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid veterinary clinic sultan colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share