Nova Birds Aviary

  • Home
  • Nova Birds Aviary

Nova Birds Aviary Baying birds salling birds all kind of assesries

21/03/2024
Welcome
20/07/2022

Welcome

20/07/2022
20/07/2022
20/07/2022
13/02/2022
COPY:-کچھ نئے شوقین بھائیوں کے لئے 🌹نئے شوقین پوچھتے ہیں پرندوں کی اچھی بریڈ کے لیے پرندوں کو کیا کچھ دیا جائے...!سب سے ...
22/10/2021

COPY:-
کچھ نئے شوقین بھائیوں کے لئے 🌹
نئے شوقین پوچھتے ہیں پرندوں کی اچھی بریڈ کے لیے پرندوں کو کیا کچھ دیا جائے...!
سب سے پہلے تو صبر کیا جائے
پرندوں کو سٹریس کا ماحول مت دیجئے
پھر بریڈ کے لیے اچھا ماحول دیا جائے
گرین فوڈز دیجئے
جس میں بند گوبھی، تازہ سبزیوں کے سبز پتے،
گاجر، چقندر وغیرہ دیجئے
Avairy ایوری
کا ٹمپریچر مناسب رکھیں
نمی کا تناسب بہترین رکھیں
صفائی کا بہترین انتظام رکھیں
تازہ پانی دیں
سردی کے موسم میں شام سے پہلے پانی اٹھا لیں
اور صبح نیم گرم پانی بھی دیا جا سکتا ہے
برڈز کو ملٹی وٹامن ضرور دیں لیکن یاد رکھیں قدرتی ملٹی وٹامن لگاتار مت دیں
یاد رکھیں قدرتی وٹامنز اور منرلز سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں
بھیڑ چال مت چلیں
سرچ کریں، پرندوں کی طبیعت کے مطابق انہیں چلائیں
معمول کا دانہ اتنا دیں کہ ایک دن میں ختم ہو جائے
سیب کا سرکہ ہفتے دس دن میں ضرور دیں
ایگ فوڈز دیں
قدرتی کیلشیم دیں
انڈے کے چھلکے سوفٹ فوڈ میں مکس کر کے دیں
تازہ اور نرم چھلی دیں
کھانے کے برتن کو گندا مت رکھیں
کیج میں ایسی جگہ رکھیں کہ پرندے کا فضلہ اوپر نا گرے

یاد رکھیں سوفٹ فوڈ اور وٹامن میں سب مزکورہ اشیاء ایک ساتھ مت دیں کچھ دن بعد دیں کیونکہ پرندے لگاتار ایک ہی چیز کھا کر اکتا جاتے ہیں اور ضائع کرتے ہیں جب کچھ دن چھوڑ کر آپ انہیں دینگے تو خوب مزے سے کھائیں گے
ایک اہم چیز یہ ہے کہ پرندوں کو کھیلنے کے لیے کچھ سبز ٹہنیاں دیں، شاخ کے ساتھ مورنگا دیں تاکہ وہ چبا کر اپنی سٹریس کم کریں
سوفٹ فوڈ اتنا مقدار میں دیں کہ وہ ایک ہی وقت میں پرندے اسے ختم کر لیں
اور ایک اہم بات...!

دوسرے کا منہ سرخ دیکھ کر اپنا منہ تھپڑ سے سرخ مت کیجئے

اپنی حیثیت اور استعداد کے مطابق پرندے رکھیں
مہنگے پرندے ضرور رکھیں لیکن پہلے پرندے سنبھالنے کا گر سیکھیں ورنہ مہنگے پرندے آپ کا نقصان بھی بن سکتے ہیں
حسد سے دور رہیں

دوسروں کے لیے مثبت سوچیں

دوسرے شوقین کے لیے آسانیاں پیدا کیجئے

محنت اور صبر ایک دن آپ کو ترقی تک پہنچا دی گی
لیکن صبر، حوصلہ، ہمت اور محنت بنیادی شرائط ہیں ...

1gram spoon is very important for measuring purposes vitamins in powder form
12/10/2021

1gram spoon is very important for measuring purposes vitamins in powder form

Magnets use in 3 size for covering sheet purpose on outsides cages
12/10/2021

Magnets use in 3 size for covering sheet purpose on outsides cages

Address


Telephone

+923145249442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nova Birds Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share