Buner Pets & Vets Care Center

Buner Pets & Vets Care Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buner Pets & Vets Care Center, Pet service, Anghapur, Khyber Pakhtunkhwa.

1.Pets:Pets surgery,vaccination &deworming,imported feeds & accessories.2.Livestock:Pharmacy, minor and major surgery,Dairy farm consultancy.3.Poultry: Poultry disease diagnosis,poultry farm consultancy,vaccines,feed and accessories.4.Lab facility

  your dogs to safeguard yourself &VetsCareCenter #03453127260 #03329703084
17/01/2025

your dogs to safeguard yourself
&VetsCareCenter
#03453127260
#03329703084

بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سینٹر کی کامیابی کی کہانی ڈاکٹر ناصر خان (ویٹرنری آفیسر، سول ویٹرنری ہسپتال ڈگر، بونیر) کی نگر...
03/01/2025

بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سینٹر کی کامیابی کی کہانی ڈاکٹر ناصر خان (ویٹرنری آفیسر، سول ویٹرنری ہسپتال ڈگر، بونیر) کی نگرانی میں پہلے کی طرح جاری ہے۔
ڈاکٹر ناصر خان کی تعلیم:
DVM، پشاور
RVMP، اسلام آباد
MPhil، چین۔

(German Shepherd Dog - GSD) میں پاروو وائرس کا حملہ۔ فلیوڈ تھراپی تین دن تک جاری رکھی گئی۔ اللہ تعالیٰ کی مدد سے یہ پیارا دوست اب محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

01/01/2025

بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سنٹر کا ایک بار پھر عوامی درخواستوں پر افتتاح۔۔۔

27/12/2024

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعوت نامہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سنٹر" کی افتتاحی تقریب بمقام تورورسک بونیر۔۔
ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سنٹر ایک مرتبہ پھر عوامی درخواستوں پر اپنے خدمات کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر ہم آپ کو ہماری افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔

تاریخ اور وقت: بروز اتوار، 29 دسمبر 2024، دوپہر 2 بجے

مقام: امیر نواب استاد مارکیٹ، بالمقابل ناصر پریس، نزد اکبر لب گیس ایجنسی تورورسک

الداعی: ڈاکٹر ناصر خان اور جملہ خاندان

ہمیں آپ کی شرکت کا شدت سے انتظار رہے گا!

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zarati Shah, Babar Khan, حسنینی چوہدری
27/12/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zarati Shah, Babar Khan, حسنینی چوہدری

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوشخبری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فارمنگ کمیونٹی/ فارمرز حضرات کی پرزور اصرار پر ایک بار پھر کوالٹی سروسز کی ...
27/12/2024

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوشخبری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فارمنگ کمیونٹی/ فارمرز حضرات کی پرزور اصرار پر ایک بار پھر کوالٹی سروسز کی فراہمی کیلئے انشاءاللہ بہت جلد کلینک کا افتتاح ہونے والا ہے بمقام امیر نواب استاد مارکیٹ بالمقابل ناصر پریس نزد عشیزی لب گیس ایجنسی تورورسک بونیر۔

02/11/2024

جانور کی سُونے سے
پہلےکی تیاری
کی اھمیت

جانور کے بچہ دینے سے دو ماہ قبل اور ایک ماہ بعد والا وقت جانور اور دودھ کی پیداوار کے حوالے سے نہایت اھمیت کے حامل ھیں اور یہ ٹرانزیشن پیریڈ کہلاتا ھے

مجھے ڈیری فارمنگ کرتے ھوئے ساڑھے آٹھ سال ھونے کو ہیں اور اس میں سات سال میرے فارم کی اوسط یومیہ پیداوار 8-10 لٹر روزانہ ھوتی تھی جبکہ کسی بھی جانور کی انفرادی پیداوار 14-15 لٹر یا کوئی ایک جانور 18-20 لٹر تک چند دن کے لئے چلا جاتا لیکن پھر فورا واپس نیچے آ جاتا

میرا ایک رشتہ دار اکثر مجھ سے گائے خریدتا لیکن شرط یہ ھوتی کہ گائے کو سُونے میں دو ماہ رھتے ہوں ، جب گائے سُو جاتی تو وہ فون کرتا کہ آپ تو کہتے تھے اس کا زیادہ سے زیادہ دودھ 14-15 کلو ھے لیکن اس نےتو 25-26 لٹر سے سٹارٹ لیا ہے ( اس پر میں اپنا سر پکڑ لیتا کہ غلطی کہاں ھے حالانکہ میں اس سے زیادہ خوراک دیتا ھوں ، اس سوال کا جواب تشنہ رہ جاتا)

پھر ایک دن ایک کمپنی کا نمائندہ آیا وہ سنگاپور سے کوئی کانفرنس اٹینڈ کرکے آیا تھا اور کہنے لگا کہ وہاں صرف دو باتیں ھوئی ھیں گائے کے سُونے سے دو ماہ قبل اور ایک ماہ بعد کیا کھلانا ھے اور نوزائیدہ بچے کو پیدائش سے پہلے چھ تا نو ماہ کیسے رکھنا ھے (جسے Calf Rearing کہتے ہیں ) اس نے اپنی ایک دو پراڈکٹ کا تعارف کروایا کہ حاملہ کے آخری دنوں میں بہت مفید ہیں ، بس اسی بات سے میں بدک گیا کہ یہ مجھے کچھ بیچنا چاھتا ھے 😜

میرے پاس کچھ امپورٹڈ جانور بھی ہیں جو میں نے بڑے شوق سے خریدے لیکن میں ان کی پیداوار سے بھی پریشان تھا کہ ان کی اور لوکل کراس جانور کی پیداوار میں فرق نہیں ھے جبکہ اخراجات زیادہ ہیں ، اس لئے ان کو بیچنے کا پروگرام بنایا بلکہ دو جانور قیمت خرید سے آدھی قیمت میں فروخت بھی کر دئیے

پھر ایک دوست جسکا ڈیری میں وسیع تجربہ ھے آیا اور میں نے اسے بقیہ امپورٹڈ جانور فروخت کرنے میں مدد کا کہا ، تو بولا کہ کیوں بیچ رھے ھو ؟ میں نے بتایا کہ ان کا دوسرے جانوروں کی نسبت خوراک اور رہائش ( شاور ، پنکھے) کا خرچ زیادہ ھے جبکہ دودھ برابر
اس نے سوال کیا کہ تیاری میں کیا دیتے ہیں ؟

میں نے کہا "صرف دعائیں دیتے ہیں اور جو کچھ روٹین میں کھا لے"

اس نے بھی نصیحت کی کہ جانور کی سُونے سے قبل تیاری بہت ضروری ھے ، شام کو اُسی رشتہ دار کا فون آیا کہ واپسی پر گائے کے پیسے لیتے جانا ( جو تین دن قبل وہ لے کر گیا تھا)

جب میں وہاں پہنچا تو دیکھا کہ وہ اسی گائے کو علیحدہ برتن میں مال کھلا رھا ہے ، میں نے پوچھا کہ یہ کیا ھے ؟ بولا کہ آپ نہیں دیتے ، ھم تو سُونے سے پہلے خوب خدمت کرتے ہیں

بس مجھے سارے سوالوں کا جواب مل چکا تھا کہ میرا ھی جانور یہاں آ کر دودھ کیوں زیادہ دیتا ھے

میں نے اگلے ھی دن بطور تجربہ چار جانور علیحدہ کئے جن کو بچہ دینے میں دو ماہ باقی تھے ان میں دو دوسرے سُوئے میں اور دو پہلے سوئے والے تھےانہیں خوراک کھلانی شروع کی

پہلے سوئے والے والے جانوروں نے کم و بیش پچیس لٹر اور دوسرے سوئے والے جانور جو پہلے سوئے میں 12-15 لٹر پر تھے یکدم ڈبل پر آگئے ، دوسرا ٹرائل پھر آٹھ جانوروں پر کیا بلکل پرفیکٹ رزلٹ

سفارشات:
جانور کو ھر حال میں بچہ پیدا کرنے کی متوقع تاریخ سے 60 دن قبل دودھ خشک کرنا ضروری ھے
جانور کو کم ازکم 3-4 کلو ونڈا ، ۱ کلو مکئی کا دلیہ ، ڈالڈا گھی / سرسوں کا تیل 100-150گرام جانور کے حجم کے مطابق ، میٹھا سوڈا 50 گرام ( ماھرین کہتے ہیں کہ خشک حاملہ جانور کا پیشاب Acidic یعنی اسکی ph زیادہ ھونی چاھیئے ) اس لئے پچاس گرام سوڈا کافی ھے اور اگر سائیلج کا استعمال زیادہ ھو تو سوڈے کی مقدار بڑھا لینی چاھیئے

یہ خوراک سُونے سے دو ماہ قبل اور ایک ماہ بعد تک دینی چاھیئے ، ان شاء اللہ دودھ برقرار رھے گا ، سردیوں میں میرے پاس دودھ کی اوسط پیداوار 26 لٹر سے زائد تھی جبکہ اجکل اتنے سخت اور گرم موسم کے باوجود الحمد للہ 19 لٹر سے زائد اوسط پیداوار آ رھی ھے ، اور میرے دو تین جانور جو بیس لٹر سے کم دودھ دیتے تھے اس کے بعد الحمدللہ 45-46 لٹر تک مسلسل تین ماہ تک پیداوار رھی پھر ڈاؤن ھوئی

نوٹ : یہ سارا کار خیر کے طور پر لکھا ھے جو میں اپنے خشک حاملہ جانوروں کو دیتا ھوں اس سے کسی کا متفق ھونا ضروری نہیں ، کیونکہ میں صرف اپنا تجربہ بیان کر رھا ھوں نہ میں ڈاکٹر ھوں اور نہ ماھر خوراک ، یہ غلط بھی ھو سکتا لیکن میرے تجربے میں مجھے فائدہ ھوا ھے

( منقول)

16/10/2024

بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سنٹر نے جانوروں کے اعلیٰ نسل کو فروغ دینے کیلئے (مصنوعی نسل کشی یا مصنوعی تخم ریزی) کا آغاز کیا ہے۔۔
ڈاکٹر ناصر خان
(ویٹرنری آفیسر بونیر)
ڈی وی ایم(پشاور)
اروی ایم پی (اسلام آباد)
ایم فل (چین)
۔ براۓ رابطہ نمبرز: 03453127260 03329703084

02/10/2024

خوشخبری: بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سنٹر کا دوبارہ آغاز

بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سنٹر نے ایک بار پھر فارمرز بھائیوں کی خدمات کا آغاز کردیا ہے۔ اس بار، خدمات کی نگرانی ڈاکٹر ناصر خان (ویٹرنری آفیسر، سول ویٹرنری ہسپتال ڈگر) کریں گے۔

خدمات کی تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: 03453127260 03329703084 (واٹس ایپ)

ہماری ٹیم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے!

25/09/2024

Exciting news is on the way for the livestock farming community of Ashezi and Buner. Stay tuned!

مویشی پالنے والی کمیونٹی کے لیے خوشخبری آنے والی ہے، خاص طور پر عشیزی اور عمومی طور پر بونیر کے لیے۔ ہمارے ساتھ رہیں!
25/09/2024

مویشی پالنے والی کمیونٹی کے لیے خوشخبری آنے والی ہے، خاص طور پر عشیزی اور عمومی طور پر بونیر کے لیے۔ ہمارے ساتھ رہیں!

29/04/2023


VeterinaryDay29thApril
Celebrating Diversity, Equity, And Inclusiveness amongst the Veterinarian Profession.
to be a Vet.

(الحمدللہ)  بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سنٹر تورورسک کا اعزاز۔۔۔۔ زیرنگرانی ڈاکٹر ناصر خان نے اپنے علاقے میں پہلی بار بکری...
14/02/2023

(الحمدللہ) بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سنٹر تورورسک کا اعزاز۔۔۔۔ زیرنگرانی ڈاکٹر ناصر خان نے اپنے علاقے میں پہلی بار بکریوں میں کامیاب مصنوعی نسل کشی کے بعد بکری نے دو خوبصورت بچوں کو جنم دیا۔۔۔ رابطہ نمبرز 03453127260 03329703084

24/11/2022

سوال: کیا عورتوں کا یورین پریگنینسی ٹیسٹ کٹس جانوروں پر بھی کام کرتی ہیں ؟

جواب:

عام طور پر نہیں، جانوروں اور انسانوں کے پریگنینسی ٹیسٹ میں فرق ہوتا ہے۔ پہلے دیکھ لیتے ہیں کہ انسانوں کا کیا حساب ہے تو

عورت کا بیضہ جب سپرم سے فرٹیلائز ہوتا ہے تو پہلے زائگوٹ اور پھر ایمبریو بنتا ہے۔ تقریباً 5 دن بعد اس ایمبریو کے پلاسینٹا (placenta) سےبچ ایک ہارمون خارج ہوتا ہے جسے human Chorionic gonadotropin کہا جاتا ہے۔ اس ہارمون کا کام تو کچھ اور ہوتا ہے، مگر کیونکہ یہ ہارمون ایمبریو سے ماں کے خون اور پیشاب میں پھیلتا ہے، اس لیے ہم اس ہارمون کو پریگنینسی ٹیسٹ کرنے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔ پریگنینسی کٹس میں اس ہارمون کے لیے خاص اینٹی باڈیز ہوتی ہیں۔ جب ایک حاملہ عورت کا پیشاب پریگننسی کٹ سے ٹیسٹ کیا جاتا ہے تو یہ اینٹی باڈیز HCG ہارمون کے ساتھ جڑ جاتی ہیں، جس سے رنگ کی تبدیلی ہوتی ہے، جو کہ پریگنینسی کی نشانی ہوتی ہیں۔ (البتہ یہ طریقہ سو فیصد کامیاب نہیں)۔ اسی طرح مختلف طریقوں سے پریگنینسی کے دوران جینین (fetus) اور ایمبریو سے خارج ہونے والے کچھ اور ہارمنونز کو بھی ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ لیکن ان سے پہلے HCG خارج ہوتا ہے۔ اس لیے پہلے ٹیسٹ کے لیے یہی دستیاب ہوتا ہے۔

اب اگر جانوروں کی بات کی جائے تو ان میں یہ HCG ہارمون نہیں بنتا (سوائے کچھ primates کے)، اس لیے ان کے لیے انسانی یورین پریگنینسی کٹ تو استعمال نہیں کرسکتے۔ جانوروں کے لیے اگر ہارمون کی مدد سے پریگننسی کا پتہ لگانا ہو تو اسکے لئے "relaxin" ہارمون کو استعمال کیا جاتا ہے جو زیادہ تر جانوروں میں پریگنینسی کے وقت پایا جاتا ہے۔ اس کام کے لیے یورین ٹیسٹ نہیں بلکہ بلڈ ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔

یا پھر ایک خاص مدت تک کچھ اور ہارمونز یا انکے intermediate precursors یعنی وہ کیمکل جن سے وہ ہارمونز بنتے ہیں، ان کا ٹیسٹ بھی کیا جاسکتا ہے، جس کی کچھ ایسی کٹس آچکی ہیں، جو ان ہارمونز کا پتہ کچھ جانوروں کے پیشاب سے بھی لگا سکتی ہیں مگر وہ اتنا عام نہیں۔

دوسرے طریقے میں الٹراساؤنڈ وغیرہ کے طریقے موجود ہیں، اور ڈاکٹرز اور تجربہ کار لوگ گائے بھینسوں، بکریوں کو دیکھ کر بھی پتہ لگا لیتے ہیں۔۔۔

16/10/2022

The tom feeling well today after neutring surgery yesterday.
Wish him a speedy recovery.

/whatsapp #03453127260 for appointment for pets minor & major surgeries.

&VetsCareCenter
deserve the best veterinary services.

  of Neutering in male cat at Buner Pets & Vets Care Center, Torwarsak.👉About the vet, Dr Nasar Khan (Surgeon & Physicia...
15/10/2022

of Neutering in male cat at
Buner Pets & Vets Care Center, Torwarsak.
👉About the vet,
Dr Nasar Khan
(Surgeon & Physician)

👉Qualifications:
DVM (Pakistan), MS (China)

👉This 12 months old Male cat (Tom) got Neutered at Buner Pets & Vets Care Center.
👉We wish him healthy, happy and a Long Life. 💐💐😽

👉Spaying/Nutering is the safest way to prevent fatal diseases in your pets and unnecessary birth rate and provide them a healthy and disease free life.



1. Help reduce the overpopulation of cats. ...
2. Reduce unwanted behaviors such as inter-cat aggression between house mates.
3. Reduce roaming in cats...
4. Reduce the risk of testicular and prostate cancer.
5. Reduce the urge for your male cat to spray urine to mark territory.

👉Prognosis:
Prognosis is safeguarded if proper Neutring procedure is followed by client.

👉Time:
The operation procedure took 45min approx.

👉Feedback:
In such cases the owner should take good care of their pet and follow all procedures with full zeal in order to get speedy recovery.
Good health good life.
Will be looking forward to the owner love and care for the pet, speedy recovery InshaALLAH.

👉NOTE:
SPREAD AWARENESS
“ANIMALS HAVE HEARTS THAT FEEL, EYES THAT SEE, AND FAMILIES TO CARE FOR, JUST LIKE YOU AND ME”
Douglas

We must speak for those who cannot speak for themselves!

👉Dr NASAR KHAN
WhatsApp: 03453127260
Address: Ittefaq Market near Tablighi Markaz Torwarsak Buner.

👉BUNER PETS & VETS CARE CENTER.brings you great Discounts all Major and Minor Surgeries.

Get your appointments by calling us at 03453127260/03329703084
Or visit directly.




&

Address

Anghapur
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923453127260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner Pets & Vets Care Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category