Buner Pets & Vets Care Center

  • Home
  • Buner Pets & Vets Care Center

Buner Pets & Vets Care Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Buner Pets & Vets Care Center, Pet service, .

1.Pets:Pets surgery,vaccination &deworming,imported feeds & accessories.2.Livestock:Pharmacy, minor and major surgery,Dairy farm consultancy.3.Poultry: Poultry disease diagnosis,poultry farm consultancy,vaccines,feed and accessories.4.Lab facility

29/04/2023


VeterinaryDay29thApril
Celebrating Diversity, Equity, And Inclusiveness amongst the Veterinarian Profession.
to be a Vet.

(الحمدللہ)  بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سنٹر تورورسک کا اعزاز۔۔۔۔ زیرنگرانی ڈاکٹر ناصر خان نے اپنے علاقے میں پہلی بار بکری...
14/02/2023

(الحمدللہ) بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سنٹر تورورسک کا اعزاز۔۔۔۔ زیرنگرانی ڈاکٹر ناصر خان نے اپنے علاقے میں پہلی بار بکریوں میں کامیاب مصنوعی نسل کشی کے بعد بکری نے دو خوبصورت بچوں کو جنم دیا۔۔۔ رابطہ نمبرز 03453127260 03329703084

24/11/2022

سوال: کیا عورتوں کا یورین پریگنینسی ٹیسٹ کٹس جانوروں پر بھی کام کرتی ہیں ؟

جواب:

عام طور پر نہیں، جانوروں اور انسانوں کے پریگنینسی ٹیسٹ میں فرق ہوتا ہے۔ پہلے دیکھ لیتے ہیں کہ انسانوں کا کیا حساب ہے تو

عورت کا بیضہ جب سپرم سے فرٹیلائز ہوتا ہے تو پہلے زائگوٹ اور پھر ایمبریو بنتا ہے۔ تقریباً 5 دن بعد اس ایمبریو کے پلاسینٹا (placenta) سےبچ ایک ہارمون خارج ہوتا ہے جسے human Chorionic gonadotropin کہا جاتا ہے۔ اس ہارمون کا کام تو کچھ اور ہوتا ہے، مگر کیونکہ یہ ہارمون ایمبریو سے ماں کے خون اور پیشاب میں پھیلتا ہے، اس لیے ہم اس ہارمون کو پریگنینسی ٹیسٹ کرنے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔ پریگنینسی کٹس میں اس ہارمون کے لیے خاص اینٹی باڈیز ہوتی ہیں۔ جب ایک حاملہ عورت کا پیشاب پریگننسی کٹ سے ٹیسٹ کیا جاتا ہے تو یہ اینٹی باڈیز HCG ہارمون کے ساتھ جڑ جاتی ہیں، جس سے رنگ کی تبدیلی ہوتی ہے، جو کہ پریگنینسی کی نشانی ہوتی ہیں۔ (البتہ یہ طریقہ سو فیصد کامیاب نہیں)۔ اسی طرح مختلف طریقوں سے پریگنینسی کے دوران جینین (fetus) اور ایمبریو سے خارج ہونے والے کچھ اور ہارمنونز کو بھی ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ لیکن ان سے پہلے HCG خارج ہوتا ہے۔ اس لیے پہلے ٹیسٹ کے لیے یہی دستیاب ہوتا ہے۔

اب اگر جانوروں کی بات کی جائے تو ان میں یہ HCG ہارمون نہیں بنتا (سوائے کچھ primates کے)، اس لیے ان کے لیے انسانی یورین پریگنینسی کٹ تو استعمال نہیں کرسکتے۔ جانوروں کے لیے اگر ہارمون کی مدد سے پریگننسی کا پتہ لگانا ہو تو اسکے لئے "relaxin" ہارمون کو استعمال کیا جاتا ہے جو زیادہ تر جانوروں میں پریگنینسی کے وقت پایا جاتا ہے۔ اس کام کے لیے یورین ٹیسٹ نہیں بلکہ بلڈ ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔

یا پھر ایک خاص مدت تک کچھ اور ہارمونز یا انکے intermediate precursors یعنی وہ کیمکل جن سے وہ ہارمونز بنتے ہیں، ان کا ٹیسٹ بھی کیا جاسکتا ہے، جس کی کچھ ایسی کٹس آچکی ہیں، جو ان ہارمونز کا پتہ کچھ جانوروں کے پیشاب سے بھی لگا سکتی ہیں مگر وہ اتنا عام نہیں۔

دوسرے طریقے میں الٹراساؤنڈ وغیرہ کے طریقے موجود ہیں، اور ڈاکٹرز اور تجربہ کار لوگ گائے بھینسوں، بکریوں کو دیکھ کر بھی پتہ لگا لیتے ہیں۔۔۔

16/10/2022

The tom feeling well today after neutring surgery yesterday.
Wish him a speedy recovery.

/whatsapp #03453127260 for appointment for pets minor & major surgeries.

&VetsCareCenter
deserve the best veterinary services.

  of Neutering in male cat at Buner Pets & Vets Care Center, Torwarsak.👉About the vet, Dr Nasar Khan (Surgeon & Physicia...
15/10/2022

of Neutering in male cat at
Buner Pets & Vets Care Center, Torwarsak.
👉About the vet,
Dr Nasar Khan
(Surgeon & Physician)

👉Qualifications:
DVM (Pakistan), MS (China)

👉This 12 months old Male cat (Tom) got Neutered at Buner Pets & Vets Care Center.
👉We wish him healthy, happy and a Long Life. 💐💐😽

👉Spaying/Nutering is the safest way to prevent fatal diseases in your pets and unnecessary birth rate and provide them a healthy and disease free life.



1. Help reduce the overpopulation of cats. ...
2. Reduce unwanted behaviors such as inter-cat aggression between house mates.
3. Reduce roaming in cats...
4. Reduce the risk of testicular and prostate cancer.
5. Reduce the urge for your male cat to spray urine to mark territory.

👉Prognosis:
Prognosis is safeguarded if proper Neutring procedure is followed by client.

👉Time:
The operation procedure took 45min approx.

👉Feedback:
In such cases the owner should take good care of their pet and follow all procedures with full zeal in order to get speedy recovery.
Good health good life.
Will be looking forward to the owner love and care for the pet, speedy recovery InshaALLAH.

👉NOTE:
SPREAD AWARENESS
“ANIMALS HAVE HEARTS THAT FEEL, EYES THAT SEE, AND FAMILIES TO CARE FOR, JUST LIKE YOU AND ME”
Douglas

We must speak for those who cannot speak for themselves!

👉Dr NASAR KHAN
WhatsApp: 03453127260
Address: Ittefaq Market near Tablighi Markaz Torwarsak Buner.

👉BUNER PETS & VETS CARE CENTER.brings you great Discounts all Major and Minor Surgeries.

Get your appointments by calling us at 03453127260/03329703084
Or visit directly.




&

Myiasis case in L*D affected cow. Properly removed the debrid tissues & maggots to enhance the healing process. Safeguar...
09/10/2022

Myiasis case in L*D affected cow.
Properly removed the debrid tissues & maggots to enhance the healing process.
Safeguard with high quality antibiotics & spray topically. Given strict instructions to farmer about daily dressing.

20/09/2022

اپنے قیمتی جانوروں کو لمپی سکن بیماری کے خلاف بوسٹر ڈوز لگوانے کیلئے ابھی رابطہ کریں۔
03453127260 03329703084

دلی تسکین ملتی ہے جب میری وجہ سے کسی بے زبان کا درد کم ہو جائے۔ کل رات سے اس بےزبان کو انتہائی درجے کا درد تھا ڈیلیوری ن...
11/09/2022

دلی تسکین ملتی ہے جب میری وجہ سے کسی بے زبان کا درد کم ہو جائے۔ کل رات سے اس بےزبان کو انتہائی درجے کا درد تھا ڈیلیوری نہیں ہو رہی تھی۔ ۔ صبح سویرے اس کو ہینڈل کیا اب زچہ بچہ دونوں محفوظ۔۔ #بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سنٹر نزد تبلیغی مرکز تورورسک بونیر۔ برائے رابطہ: 03453127260 03329703084

اطلاع عام کل سے مچھلی کی یہ تصویرسوشل میڈیا پہ گردش کر رہی ہے اور اس بیماری کو مال مویشیوں کی بیماری Lumpy Skin کے ساتھ ...
30/08/2022

اطلاع عام

کل سے مچھلی کی یہ تصویرسوشل میڈیا پہ گردش کر رہی ہے اور اس بیماری کو مال مویشیوں کی بیماری Lumpy Skin کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے جو کہ بالکل غلط اور سائنسی لا علمی ہے ۔ یہ مچھلیوں کی ایک عام سی بیماری Saprolegnia جو دراصل مچھلی کے جسم پر ایک پھپوندی یعنی Fungus کے اُگنے سے ہوتی ہے اور ایسی مچھلی بالکل ٹھیک ٹاک کھانے کے قابل ہوتی ہے بلکہ آج تک کسی بھی مچھلی سے کوئی بیماری انسان کو منتقل ہونے کی سائنسی تاریخ موجود نہیں ہے۔

یاد رکھیں زمینی جانداروں سے آبی حیات کو یا آبی حیات سے زمینی جانداروں کو کبھی بیماری منتقل نہیں ہوتی کیونکہ ہر طفیلی کیڑا یعنی Parasite یا وائرس ارتقائی عمل کے ذریعے صرف اپنے ماحول میں ہی پھیل سکتی ہے یعنی خشکی والے طفیلے پانی میں اور پانی والے طفیلے خشکی میں نہیں بچ پاتے اسلئے بغیر تحقیق کے خبریں پھیلانے سے گریز کریں اور خوب دل کھول کے مچھلی کھائیں ایسی کوئی بیماری نہیں جو مچھلی سے انسان کو منتقل ہو۔ البتہ خود اپنی بیماری سے مری ہوئی مچھلی نہیں کھانی چاہئے کیونکہ مرتے ہی اُس پہ اورطرح طرح کے جراثیم حملہ کرتے ہیں جو مضر صحت ہیں اور کچھ ذہریلی اقسام کی مچھلیاں بھی ہوتی ہیں لیکن پاکستان میں ایسی کوئی نوع species نہیں پائی جاتی - اسلئے ایسی خبریں پھیلا کر غریب تاجروں کی روزی بند نہ کریں ۔شکریہ

ڈاکٹر ناصر خان
بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سنٹر نزد تبلیغی مرکز تورورسک۔
03453127260 03329703084

26/08/2022
مفید معلومات پھیلائے جہاں سے بھی ملیں۔۔ گلٹی دار جلدی بیماری کا مختصراً تعارف۔۔ علاج ومعالجے اور خفاظتی ٹھیکے لگوانے کیل...
24/08/2022

مفید معلومات پھیلائے جہاں سے بھی ملیں۔۔
گلٹی دار جلدی بیماری کا مختصراً تعارف۔۔ علاج ومعالجے اور خفاظتی ٹھیکے لگوانے کیلئے رابطہ نمبرز 03453127260 03329703084

22/08/2022

لمپی سکن بیماری کا بروقت اور مناسب علاج شرح اموات میں کمی کا بڑا ذریعہ ۔ آج بہت دکھ ہوا غلط علاج سے ایک غریب کی گائے مر گئ۔ ۔ برائے کرم فیسبک کے ٹھوٹکے اور Quacks سے اجتناب کریں۔

According to FAO (food & Agriculture Organization ) & documented articles from 1929 to 2022 it is confirmed that **the m...
16/08/2022

According to FAO (food & Agriculture Organization ) & documented articles from 1929 to 2022 it is confirmed that **the meat and milk of L*D infected animal has no effect on human health at all**. You can consume meat and milk by heating and boiling at 55°C for 30mins or at 65°C for 15 minutes. Because lumpy virus is inactivated at 50°C.

Lumpy Skin disease of livestock is not zoonotic and there is no example around the globe regarding contraction of infection to humans from animals,” claims Dr. Asad Ali Shah, Epidemiologist Khyber Pakhtunkhwa Livestock and Dairy Development Department.

Dr Nasar Khan (DVM), (RVMP), (Mphil)
Clinic address: Buner Pets & Vets Care Center near Tablighi markaz Torwarsak.
Contacts: 0345-3127260 0332-9703084

لمپی سکن بیماری سے متاثرہ جانور کے دودھ اور گوشت  کے استعمال سے متعلق عوام کے ذہنوں میں کافی سارے شکوک و شبہات پھیلے ہوئ...
16/08/2022

لمپی سکن بیماری سے متاثرہ جانور کے دودھ اور گوشت کے استعمال سے متعلق عوام کے ذہنوں میں کافی سارے شکوک و شبہات پھیلے ہوئے ہیں جسکے متعلق وضاحت بہت ضروری ہے۔۔
اب تک کے سائنسی شواہد اور ریسرچ کو مدنظر رکھتے ہوئے اور FAO کی طرف سے اس بیماری کے متعلق جاری کی گئی ھدایات کی روشنی میں جس میں یہ کہا گیا ہے کہ یہ بیماری Zoonotic نہیں ہے مطلب جانور سے انسانوں کو نہیں لگتی سے یہ بات بالکل واضح ہے کہ یہ بیماری خالصتاّ گائے بھینس کی بیماری ہے جس کا انسان سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے اِسلئے اس بیماری سے متاثرہ جانور کا دودھ اور گوشت استعمال کرنا صحت کیلئے بالکل صحیح ہے۔۔
اِسکے علاوہ عوام الناس سے استدعا ہے کہ ہر سُنی سُنائی بات کو تحقیق کئے بنا شئیر یا فارورڈ نہ کیا کریں کیونکہ اس طرح کی چیزوں سے عوام کے ذہنوں پہ ڈر اور منفی اثر پڑتا ہے۔۔۔
یہاں پر میں اپنے ویٹنیرین ساتھیوں سے ایک گزارش لازمی کرنا چاہونگا کہ اس بیماری اور امتحان کے وقت میں جتنا ہوسکتا ہے جانوروں کے علاج معالجہ میں ھم اپنی پیشہ وارانہ صلاحیت کو بروئے کار لائیں اور جہاں ھمیں پتہ چلے یا یقین ہو کہ بیمار جانور والا گھرانہ غریب ہے یا یہی جانور انکی کُل کائنات ہے تو ھمیں ایسے غریب لوگوں کے جانور کا علاج اگر ممکن ہو مفت کرلینا چاہئے یا اس انداز میں کرنا چاہئیے کہ اُن کیلئے علاج کروانا ممکن ہو تاکہ ایسے لوگوں کی کمائِ کا آسرا ختم نہ ہو۔۔۔
اللّہ پاک سے دست بدُعا ہوں کہ اپنی بے زُبان مخلوق کی حالت پر رحم فرمائے اور اس بیماری سے نجات عطا کرے۔۔آمین
ڈاکٹر ناصر خان (ڈی وی ایم) ، (آروی ایم پی)،(ایم فل)
کلینک کا پتہ: بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیئر سنٹر نزد تبلیغی مرکز تورورسک۔ رابطہ نمبرز: 03453127260 03329703084

Morbidity rate of L*D in Buffaloes is 1.6 percent while 30.8 % in Cattle El-Nahas etal.,2011
14/08/2022

Morbidity rate of L*D in Buffaloes is 1.6 percent while 30.8 % in Cattle El-Nahas etal.,2011

 *D cases under treatment.  L*D vaccination & treatment plz visit  Pets & Vets Care Center or call0345-3127260 0332-9703...
14/08/2022

*D cases under treatment.
L*D vaccination & treatment plz visit
Pets & Vets Care Center or call
0345-3127260 0332-9703084

Reference from MSD Veterinary manual for those who don't encourage farmers for Buffalo vaccination against lumpy skin di...
12/08/2022

Reference from MSD Veterinary manual for those who don't encourage farmers for Buffalo vaccination against lumpy skin disease.

Fresh Pets accessories & shampoo arrived. Buner Pets & Vets Care Center near tabhligi markaz TorwarsakCall/whatsapp 0345...
19/06/2022

Fresh Pets accessories & shampoo arrived.
Buner Pets & Vets Care Center near tabhligi markaz Torwarsak
Call/whatsapp 03453127260.
Call 03329703084

پولٹری فارمرز کیلٸے خوشخبری۔۔۔!! کوریا کے اعلی کوالٹی ویکسین (ND-IB,IBD,ND lasota) اور کولڈ سٹوریج کی ضمانت کیساتھ۔۔اب پ...
11/04/2022

پولٹری فارمرز کیلٸے خوشخبری۔۔۔!!
کوریا کے اعلی کوالٹی ویکسین (ND-IB,IBD,ND lasota) اور کولڈ سٹوریج کی ضمانت کیساتھ۔۔
اب پولٹری ویکسین کیلٸے سواڑی جانا نہیں پڑے گا اور ریٹ بھی وہی ہوگا ہمارا مقصد آپکو سہولت دینا۔۔ ملنے کا پتہ: بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیٸر سنٹر نزد تبلیغی مرکز تورورسک بونیر۔۔
رابطہ نمبرز۔ 03453127260 03329703084

رمضان مبارک۔۔۔اپنے دعاٶں میں یاد رکھیں۔۔ جزاک اللہ خیر
02/04/2022

رمضان مبارک۔۔۔اپنے دعاٶں میں یاد رکھیں۔۔ جزاک اللہ خیر

Good news for Pet lovers (Pai Pai Quality Dog Food now available). بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیٸر سنٹر نے فالتو جانوروں یعنی ...
31/03/2022

Good news for Pet lovers (Pai Pai Quality Dog Food now available). بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیٸر سنٹر نے فالتو جانوروں یعنی کتا بلی کیلٸے اعلی
کوالٹی خوراک کی دستیابی یقینی بناٸی۔۔ ملنے کا پتہ۔۔ نزد تبلیغی مرکز تورورسک بونیر۔
رابطہ فرماٸیں۔ 03453127260

چھوٹی اور بڑی مرغیوں کاخوراک آگیا۔۔پولٹری والے حضرات کو اب فیڈز کیلٸے سواڑی نہیں جانا پڑے گا اور ریٹ بھی سواڑی والا حاصل...
28/03/2022

چھوٹی اور بڑی مرغیوں کاخوراک آگیا۔۔پولٹری والے حضرات کو اب فیڈز کیلٸے سواڑی نہیں جانا پڑے گا اور ریٹ بھی سواڑی والا حاصل کریں ہمارا مقصد آپ کو سہولت دینا ہے۔ فیڈز نمبر 13 اور 14A دستیاب ہیں۔۔
پتہ: اتفاق مارکیٹ نزدتبلیغی مرکز تورورسک رابطہ فرماٸیں 03453127260

پولٹری والے حضرات کو اب فیڈز کیلٸے سواڑی نہیں جانا پڑے گا اور ریٹ بھی سواڑی والا حاصل کریں ہمارا مقصد آپ کو سہولت دینا ہ...
27/03/2022

پولٹری والے حضرات کو اب فیڈز کیلٸے سواڑی نہیں جانا پڑے گا اور ریٹ بھی سواڑی والا حاصل کریں ہمارا مقصد آپ کو سہولت دینا ہے۔۔ انشااللہ

Trying my level best to help the poor farmer, successfully handled still birth kids in doe.Mother is safe but kids are a...
26/03/2022

Trying my level best to help the poor farmer, successfully handled still birth kids in doe.Mother is safe but kids are already expired.
Buner Pets & Vets Care Center 03453127260

میرا مشن غریب فارمر کو بہترین خدمات بہم پہنچانا۔ تازہ سوٸی ہوٸ بکری کی حیوانہ کی سرجری کی اور صفائی کیلۓ مشورے بھی دیۓ۔۔...
25/03/2022

میرا مشن غریب فارمر کو بہترین خدمات بہم پہنچانا۔ تازہ سوٸی ہوٸ بکری کی حیوانہ کی سرجری کی اور صفائی کیلۓ مشورے بھی دیۓ۔۔ بونیر پیٹس اینڈ ویٹس کیٸر سنٹر۔۔
ڈاکٹر ناصر خان
رابطہ نمبر 03453127260 03329703084

داسان فیڈز وانڈا۔۔ تازہ سٹاک آگیا۔۔ گاۓ بھینس کا دودھ اور گوشت بڑھانے کیلۓ مختلف اقسام کے وانڈے اور ساتھ ہی بھیڑ بکریوں ...
25/03/2022

داسان فیڈز وانڈا۔۔ تازہ سٹاک آگیا۔۔ گاۓ بھینس کا دودھ اور گوشت بڑھانے کیلۓ مختلف اقسام کے وانڈے اور ساتھ ہی بھیڑ بکریوں کو فربہ کرنے کیلۓ وانڈا بھی دستیاب ہے۔۔
ملنے کا پتہ: نزد تبلیغی مرکز تورورسک بونیر۔ 03453127260

22/03/2022

نوشیروان آف جنگدرہ کا داسان فیڈز (داسان ڈیری گولڈ اسپیشل 24-S) پر اعتماد کا اظہار, یاد رہے کہ یہ چار دن کے استعمال کا رزلٹ ہے آگے کارگردگی اور بھی بہتر ہوتی جاٸیگی۔۔ انشااللہ۔۔
ملنے کا پتہ۔۔ نزد تبلیغی مرکز تورورسک اتفاق مارکیٹ۔۔ 03453127260

Address


Telephone

+923453127260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner Pets & Vets Care Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share