Azlan Veterinary Clinic

  • Home
  • Azlan Veterinary Clinic

Azlan Veterinary Clinic ہمارے ہاں جانوروں اور مر غیوں کی ہر قسم ادویات اور ویکس? جمعہ کے دن صبح 7 سے دوپہر 1 بجے تک معذور، بیوہہ اور غریبوں کے لیے بالکل مفت دوائی دی جائے گی۔

✅🌳💎 Flea Allergy Dermatitis 💎🌳✅
29/10/2021

✅🌳💎 Flea Allergy Dermatitis 💎🌳✅

💎🌳✅ Taenia Tapeworm Life Cycle ✅🌳💎
29/10/2021

💎🌳✅ Taenia Tapeworm Life Cycle ✅🌳💎

Pictorial view of GIT of cattle
28/10/2021

Pictorial view of GIT of cattle

Percentage Composition of constituents of milk
28/10/2021

Percentage Composition of constituents of milk

Broiler chicken vaccinations schedule
28/10/2021

Broiler chicken vaccinations schedule

Types of placentation in different animals.
28/10/2021

Types of placentation in different animals.


Laminitis
28/10/2021

Laminitis

Some diseases and their nick names
27/10/2021

Some diseases and their nick names

27/10/2021
Signs of colic
27/10/2021

Signs of colic

Normal temperature
27/10/2021

Normal temperature

Vaccination schedule in poultry
27/10/2021

Vaccination schedule in poultry

Mastitis
27/10/2021

Mastitis

26/10/2021

👉 Thanks for 1k Family 👈
👉🎆✨🎇🎆👈

Artificial insemination (AI)
26/10/2021

Artificial insemination (AI)

جانوروں میں مصنوعی نسل کشی کے لیے اندرونی منظر
26/10/2021

جانوروں میں مصنوعی نسل کشی کے لیے اندرونی منظر

Congratulations Team Pakistan Victory. Well done Team Pakistan.Love U. ❣️The highest partnership against India in men's ...
24/10/2021

Congratulations Team Pakistan
Victory. Well done Team Pakistan.
Love U. ❣️
The highest partnership against India in men's T20Is 🙌

INDvPAK | T20WorldCup

Contagious Ecthymaبھیڑ بکریوں میں آنے والی وائرل بیماری ۔جو ذیادہ تر کم عمر کے جانوروں میں ذیادہ دیکھی جاتی ہے۔اس بیماری...
24/10/2021

Contagious Ecthyma
بھیڑ بکریوں میں آنے والی وائرل بیماری ۔
جو ذیادہ تر کم عمر کے جانوروں میں ذیادہ دیکھی جاتی ہے۔
اس بیماری میں ہونٹوں , کانوں اور پاخانہ کرنے والی جگہہ پرچھالے , دانے , پھنسیاں اور سوزش ہو جاتی ہے ۔
اس بیماری میں دانے یا چھالے منہ کے بیرونی اور اندرونی سائیڈ یا پھر ایک سائیڈ پر نکلتے ہیں ۔ جو بیماری کی شدت بڑھنے پر گلے اور انتڑیوں تک بھی جا سکتے ہیں ۔
جس کے ساتھ جانور کھانا پینا کم کر دیتا ہے اور ساتھ میں بخار بھی ہو سکتا ہے ۔
بیماری ظاہر ہوتے ہی بیمار جانور کو تندرست جانوروں سے علیدہ کر دیں اور یہ دوائی استعمال کریں یا فوری کسی ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔
انجکشن = پی پی ایس ایل اے
انجکشن = لوکسن
اور چھالوں پر لگانے کیلئے
ٹیوب = سوموجیل استعمال کریں ۔

اoxytocin  انجکشن اور  اس کے نقصانات۔۔ ہمارے ہاں بہت سارے farmers حضرات جو جانور دودھ نہ اترتا ہو اس پر اس انجکشن کو app...
23/10/2021

اoxytocin انجکشن اور اس کے نقصانات۔۔
ہمارے ہاں بہت سارے farmers حضرات جو جانور دودھ نہ اترتا ہو اس پر اس انجکشن کو apply کرتے ہیں ۔ زیادہ تر آن پڑھ farmers کے ذہن میں یہ بات ہے کہ یہ انجکشن دودہ کی مقدار کو بڑھتا ہے ۔جب کہ ایسی کو بات نہیں۔یہ سر آ سر جانور کا اور انسانی زندگی کا نقصان ہے۔
۔ تو ایں اس کے نقصانات کی طرف چلیں
1۔ جانور کا بار بار abortion ہونا ۔
2۔جانور کا بار بار رپیٹ ہونا ۔
3۔جانور کی قوت معدافیت کا کم ہونا ۔زیادہ بیمار رہنا ۔
4۔جانور کی بچہ دانی کمزور ہو جاتی ہے۔جس میں وہ کسی ماہ بھی abortion کرکہ farmer کو نقصان دے جاتا ہے۔
حل۔ ۔ایسے جانور کو جلد از جلد باڑے سے نکال دیں اور اس پرشانی سے نجات پائیں ۔ایسے جانور پر خرچا کرنا فضول ہے۔اور farmer کے لئے بڑا نقصان ہے۔
شکریہ۔
کسی بھی غلطی ۔کمی بیشی کہ لۓ معازرت۔
(VA).Hamza
Azlan veterinary clinic
03018124014

23/10/2021


Thank you so much for your support and loving ❤❤

Hemorrhagic septicaemia
23/10/2021

Hemorrhagic septicaemia

Pulse rate in animals
23/10/2021

Pulse rate in animals

Proud to be a veterinarian 💪
23/10/2021

Proud to be a veterinarian 💪

Injection sites
23/10/2021

Injection sites

Re**al examination
23/10/2021

Re**al examination

Average life span & age at puberty
23/10/2021

Average life span & age at puberty

Azlan veterinary clinic
22/10/2021

Azlan veterinary clinic

مکھیاں، مچھر، چیچڑ، جوئیں، پسو کا تدارکموجودہ موسم میں مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کی افزائش نسل زیادہ ہوتی ہےیہ نہ صرف جا...
21/10/2021

مکھیاں، مچھر، چیچڑ، جوئیں، پسو کا تدارک

موجودہ موسم میں مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کی افزائش نسل زیادہ ہوتی ہے

یہ نہ صرف جانوروں کے تکلیف دہ ہوتے ہیں اور دودھ گوشت کی پیداوار میں کمی کا باعث بنتے ہیں بلکہ جانوروں میں کئی خطرناک بیماریاں بھی پھیلاتے ہیں

بیماریوں کو پھیلانے میں سب سے زیادہ مکھیوں اور چیچڑوں کا کردار ہے۔ نوٹ کریں کہ گرمیوں میں ساڑو انگیاری یا میسٹائٹس بڑھ جاتا ہے، اس کی ایک بڑی اور اہم وجہ مکھیاں ہیں کیونکہ مکھیاں گندگی سے جراثیم کو جانور کے تھنوں تک لے جاتی۔ مکھیوں، مچھروں کی وجہ سے جانور ہر وقت اپنی دم کان اور جلد ہلاتا رہتا ہے جس سے دودھ کی پیداوار بھی کم ہوجاتی ہے کیونکہ کہ جانور پریشان رہتا ہے، سٹریس میں ہوتا ہے اور چارہ خوراک بھی سکون سے نہیں کھاتا، حتیٰ کہ آرام سے بیٹھ اور جگالی بھی نہیں کر سکتا

کچھ مکھیاں، چیچڑوں اور مچھروں کی طرح ڈنگ مارنے والی یا کاٹنے والی بھی ہوتی ہیں جو جانوروں کے لئے شدید تکلیف کا باعث بنتا ہے
مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کو مارنے کا ایک طریقہ کار ہے!!
عمل ہوگا تو یہ کنٹرول ہونگے، نہیں تو کبھی دوائی کا قصور نکالیں گے اور کبھی مکھیوں کی ہٹ دھرمی کا

مکھی اپنی 25 سے 30 دن کی عمر میں میں تقریباً 500 انڈے دیتی ہے اور گرمیوں کے موسم میں انڈے سے مکھی بننے میں 8 سے 14 دن لگتے ہیں۔ مکھی اپنے انڈے کسی نہ کسی گندگی یا گوبر کے ڈھیر پر دیتی ہے اگر یہ چیزیں آپ کے فارم پر موجود ہیں تو مکھی کی افزائش نسل ہوتی رہے گی۔ اگر آپ مکھیوں کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو انکی انڈے دینے والی جگہوں کو کم یا ختم کریں۔ بالغ مکھی نے اپنی طبعی عمر یعنی 30-25 دن کے بعد مر ہی جانا ہے اگر آپ نے نے مکھی کے انڈوں یا لاروں والی جگہ کو کنٹرول نہیں کیا تو مکھیاں بھی آپ سے سے کنٹرول نہیں ہونگی

مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کا کیمیکل سے کنٹرول:

ٹرائی کلوروفان پاؤڈر Trichlorfon کے 2 گرام 1 لیٹر پانی میں مکس کرکے فارم کے اندر سپرے کریں جانوروں کے اوپر بھی سپرے کر سکتے ہیں
ٹرائی کلوروفان Trichlorfon بہت محفوظ دوا ہے، اس کو جانوروں کے اندرونی کیڑوں کے لیے ایک خاص مقدار میں پلایا بھی جاتا ہے اور زخم میں کیڑے پڑنے سے زخم کے اندر 20 گرام فی لیٹر پانی میں حل کر کے یا بغیر حل کئے بھی زخم کے اند بھرا بھی جاتا ہے

سئیاپرمیتھرین Cypermethrin

اس دوائی Cypermethrin کا 1.5ml ایم ایل اور پانی کا ایک لیٹر مکس کر کے جانوروں پر سپرے کریں

یہ دوائی جتنی مقدار بتائی گئی ہے اس کے مطابق استمعال کریں تو جانوروں پر زہریلے اثر نہیں رکھتی لیکن پھر بھی جانور کی آنکھوں، ناک منہ پر نہ پڑے اور جانور اس کو چاٹیں نہ اس بات کا خیال رکھنا ہے۔ جانور پر سپرے کرنے کے بعد ایک دو گھنٹے نظر رکھیں اتنے وقت میں سپرے کی گئی دوائی سوکھ جائے گی اور پھر جانور کو کوئی مسئلہ نہیں

جانوروں کو شیڈ سے باہر نکال کر شیڈ میں سپرے کریں، چھت پر، کونے درزوں، دراڑوں میں، گوبر کے ڈھیر وغیرہ پر بھی۔ اگر باڑے یا شیڈ میں کرنا ہو تو دوائی کی مقدار 2-3 ملی لیٹر ایک لیٹر پانی کر سکتے ہیں۔ لیکن جانوروں پر سپرے کے لیے 1.5 ملی لیٹر فی لیٹر ہی رکھیں

بھینس کے جسم پر بال کم ہوتے ہیں اس لیے بھینس پر سپرے کرنا ہو 1 ml ایم ایل فی ایک لیٹر پانی میں حل کرکے سپرے کرسکتے ہیں
جب صبح جانوروں کو باڑے یا شیڈ سے باہر نکالیں تو اس وقت سپرے کر دیں شام سے پہلے تک سپرے کا اثر ختم ہوچکا ہوگا

یہ دوائیاں جانوروں سے مکھیوں کے ساتھ ساتھ چیچڑوں، جوؤں، پسووں اور مچھروں کا خاتمہ بھی کرتی ہے
پوسٹ میں لکھی دوائیاں سال ہہ سال سے جانوروں میں استعمال ہورہی ہیں

اب بات کرتے ہیں کہ مکھیاں اور چیچڑ آپ سے کنٹرول کیوں نہیں ہوتیں۔ ان کو کنٹرول کرنے کے لیے آپ کو طریقہ کار سے چلنا پڑے گا۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ ایک دن سپرے کریں اور سمجھیں کہ مکھیاں اور چیچڑ ختم ہو جائینگی۔ ان کو قابل برداشت حد تک ک کنٹرول کرنے کے لئے یے آپ کو سپرے کرنے کا عمل صبح اور شام میں کرنا پڑے گا اور ہفتے میں تین چار دن کرنا پڑے گا، پھر ہر 12-15 دن بعد کرتے رہیں۔ کیونکہ کہ ایک بالغ مکھی پانچ سو 500 کے قریب انڈے دیتی ہے جو آٹھ سے 14 دن میں میں مکھی بن جاتے ہیں۔ ان کو کنٹرول کرنے کے عمل میں میں خرچہ زیادہ نہیں ہے، محنت ضرور ہے. لیکن اگر ایک بھی جانور نے اپنا آدھا لیٹر دودھ بھی کم کردیا تو آپ کو معاشی نقصان زیادہ ہے

یہ دوائیاں زراعت میں بھی استعمال ہوتی ہیں اور ہوسکتا ہے آپ ان سے واقف ہوں، لیکن جانوروں کے استعمال کے لیے ان میں کیمکل کی مقدار کم ہوتی ہے

جانوروں میں Cypermethrin 10% استعمال ہوتی ہے، یعنی %10 Cypermethrin کا ایک ایم ایل ایک لیٹر پانی میں حل کریں

بہتر ہے جانوروں کے استعمال کی دوائیں ویٹرنری سٹور سے خریدیں

کیمکل کنٹرول کے مختلف طریقے

اگر ہوسکتا ہے تو جانور کو نہلا لیں یا گیلے کپڑے سے صاف کر لیں، پھر کسی موٹے کپڑے یا تولیے کو دوائی کے محلول میں ڈبو کر جسم پر لگائیں

سپرے مشین موجود ہے تو مشین کو اچھی طرح دھوئیں تاکہ سپرے ٹینکی میں پہلی استعمال ہوئی دوائی کا اثر نہ رہے اور جانور پر سپرے کریں۔ تقریباً ایک لیٹر دوائی کا محلول ایک بڑے جانور پر استعمال کیا جاسکتا ہے

کان، اگلی اور پچھلی ٹانگوں پر چیچڑ زیادہ ہوتے ہیں، ان جگہوں پر اچھی طرح دوائی لگائیں
کوشش کریں اگر جسم پر زخم ہے تو دوائی وہاں نہ لگائیں

تحریر: Hamza VA
Azlan veterinary clinic
Phone number 03018124014

Infectious Coryza Disease in Chicken:=======Characteristics:It is a usually acute, sometimes chronic, highly infectious ...
21/10/2021

Infectious Coryza Disease in Chicken:
=======

Characteristics:

It is a usually acute, sometimes chronic, highly infectious disease of chickens, occasionally pheasants and guinea-fowl, characterised by catarrhal inflammation of the upper respiratory tract, especially nasal and sinus mucosae.

Causes and Transmission:

Chronically ill or healthy carrier birds are the reservoir of infection. Chickens of all ages are susceptible, but susceptibility increases with age. The incubation period is 1–3 days, and the disease duration is usually 2–3 wk. Under field conditions, the duration may be longer in the presence of concurrent diseases.

Infected flocks are a constant threat to uninfected flocks. Transmission is by direct contact, airborne droplets, and contamination of drinking water. Management has essentially eradicated infectious coryza from many commercial poultry establishments. Commercial farms that have multiple-age flocks tend to perpetuate the disease. Egg transmission does not occur

Signs and sypmtoms:

In acute cases, lesions may be limited to the infraorbital sinuses. There is a copious, tenacious, grayish, semifluid exudate. As the disease becomes chronic or other pathogens become involved, the sinus exudate may become consolidated and turn yellowish. Other lesions may include conjunctivitis, tracheitis, bronchitis, and airsacculitis, particularly if other pathogens are involved

Treatment:

Sulphonamides, tylosin, erythromycin. Flouroquinolones should be used as directed by the manufacturer.

Prevention:

Prevention is the most effective method of control. Farms with good vaccination and isolation methods are the best way to avoid infectious coryza. Infected birds should be separated and treated.

Erythromycin and oxytetracycline are usually beneficial. sulfonamides, sulfonamide-trimethoprim, and other combinations have been successful.

Azlan veterinary clinic
Phone number 03018124014

Important  facts About Oxytocin injectionآکسیٹوسین ٹیکہ کے جانوروں اور انسانوں پر اثرات۔  وہ بھی کیا دور تھا جب بازار می...
21/10/2021

Important facts
About Oxytocin injection
آکسیٹوسین ٹیکہ کے جانوروں اور انسانوں پر اثرات۔

وہ بھی کیا دور تھا جب بازار میں عام بھینس کا خالص دودھ دستیاب تھا۔ پھر وہ وقت آیا جب اس خالص دودھ میں پانی کی آمیزش ہونے لگی۔ پھر حالات کی ستم ظریفی دیکھئے کہ دودھ سے کریم نکال کر دودھ فروخت ہونے لگا جو عام فروخت ہو رہا ہے۔ کچھ لالچی لوگ انسانی صحت سے کھیلتے ہوئے مختلف کیمیکل اور مضر صحت اشیاء سے مصنوعی دودھ تیار کر کے فروخت کر رہے ہیں۔ چونکہ یہ مصنوعی اور اصلی دودھ ایک جیسے ہوتے ہیں اس لئے عام آدمی اس کی پہچان کرنے سے قاصر ہے۔
ایک اور خطرناک کام جس کے نقصانات یہ قوم اٹھا رہی ہے ، وہ ہے ٹیکہ آکسیٹوسین (Oxytocin) کا بے دریغ استعمال۔ دودھ نکالنے سے پہلے گائے یا بھینس کو ٹیکہ آکسیٹوسین لگایا جاتا ہے۔ یہ ٹیکہ گاہک کے سامنے لگایا جاتا ہے ، چونکہ گاہک کو علم نہیں ہوتا کہ اس ٹیکہ کے دودھ میں کیا نقصانات ہیں ، یا وہ جسے خالص سمجھ کر لے جا رہا ہے ، اس دودھ کے مضر اثرات کیا ہیں تو وہ کبھی بھی یہ دودھ لے کر نا جائے۔ پانی کی ملاوٹ یا کریم نکلا دودھ اتنا نقصان دہ نہیں ہے جتنا یہ کیمیکل سے تیار کردہ اور آکسیٹوسین ٹیکہ لگا دودھ نقصان دہ ہیں۔
دودھ فروخت کرنے والے اپنے تھوڑے سے منافع کی خاطر دوسروں کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں۔
آکسیٹوسین ٹیکہ کس مقصد کے لئے بنایا گیا تھا اور لوگ اس ٹیکہ کو کس مقصد کے لئے استعمال کرتے ہیں، عام لوگوں کو اس بارے میں مکمل آگاہی ہونی چاہیئے۔
آکسیٹوسین ٹیکہ بچے کی پیدائش کے وقت ہونے والی دردوں اور خون کے بہاو کو روکتا اور رحم کے پھیلاو اور سکڑاو کے عمل کو قابو کر کے بچے کی پیدائش کے عمل کو تیزی اور آسانی سے مکمل کراتا ہے۔ آکسیٹوسین میں امائنو ایسڈ کی مقدار زیادہ ہونے سے پروٹین کی طرح کا ہارمون بناتی ہے۔ اس ہارمون کا مقصد دودھ پیدا کرنے والے سیلز کے ارد گرد پائے جانے والے رکے ہوئے مسلز اور سیلز میں انتشار اور کھنچاو پیدا کر کے دودھ کو تھنوں میں اتارنا ہے۔ اور یہ غیر فطری طریقہ بھی ہے۔ اس ٹیکہ کے استعمال سے بچہ دانی سکڑتی اور پھیلتی ہے ، جس سے جانور کو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے۔ اس ایک ٹیکہ کے اثرات کافی عرصہ تک رہتے ہیں، نوبت یہاں تک آ جاتی ہے کہ جانور اس ٹیکہ کا عادی ہو جاتا ہے، اس ٹیکہ کے نہ لگنے سے بھینس یا گائے دودھ نہیں دیتی۔ اس کے مسلسل استعمال سے جانور میں بانجھ پن پیدا ہو جاتا ہے۔ جانور کی زندگی بھی کم ہو جاتی ہے۔جانوروں میں ہارمون کی کمی پیشی ہو جاتی ہے جس سے ان کی صحت پر برے اثرات پڑتے ہیں۔ جانور کے وہ جسمانی اعضاء جہاں پر دودھ بنتا اور جمع ہوتا ہے، میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے۔
آکسیٹوسین ٹیکہ لگا دودھ انسانی جسم میں داخل ہو کر ہارمونز میں خرابی پیدا کر کے انسانی صحت پر برے اثرات مرتب کرتی ہے۔ حاملہ خواتین یہ دودھ استعمال کریں تو ان کا حمل گر جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ سالوں سے حمل گرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ چھوٹے بچوں کا وقت سے پہلےسن بلوغت میں پہنچ جانا۔ نوعمر بچوں کی بینائی کا متاثر ہونا، کم عمری میں ہی بچوں کے جسم پر بالوں کا آجانا، جسم میں کمزوری اور تھکاوٹ محسوس ہونا، بے چینی محسوس کرنا۔ دوران حمل جو خواتین یہ ٹیکہ لگا دودھ استعمال کرتی ہیں، پیدائش کے بعد بچوں میں جسمانی نقائص و ذہنی معذوری کا عام ہونا ہے۔
آکسیٹوسین ٹیکہ لگانے سے جانور کو جو تکلیف ہوتی ہے سو ہوتی ہے لیکن یہ دودھ استعمال کرنے والی انسانی حیات پر بھی برے اثرات پڑتے ہیں۔ بچوں سے لے کر بڑوں تک ان برے اثرات کی زد میں آتے ہیں۔
آکسیٹوسین ٹیکہ کی فروخت شہر، قصبہ اور گاوں کی کریانہ کی دکانوں پر کھلے عام ہوتی ہے۔ محکمہ صحت اگر ان ٹیکوں کی سرعام فروخت پر پابندی لگا دے تو جانوروں اور انسانی حیات پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔
Azlan veterinary clinic
Phone number 03018124014

Azlan veterinary clinic 24/7 open Phone number 03018124014
21/10/2021

Azlan veterinary clinic
24/7 open
Phone number 03018124014

21/10/2021
21/10/2021

Address


Telephone

+923018124014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azlan Veterinary Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azlan Veterinary Clinic:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share