Pakistani Aseel Rosters-Murgha

  • Home
  • Pakistani Aseel Rosters-Murgha

Pakistani Aseel Rosters-Murgha we deal in pure aseel rosters (Murgha) in Rawalpindi. We dont prefer roster fight we only sale or pu
(26)

https://youtu.be/RI0TJ07Ez40
19/02/2024

https://youtu.be/RI0TJ07Ez40

Fire Extinguisher is the First Aid of Fire if we use a fire Extinguisher quickly when fire ignite at any where at initial phase a fire Extinguisher is better...

‏ان دو تصویروں کے درمیان،800 سال کا فرق ہے، نیچے کتابی تصویر امام عبداللہ بن زکریا بن محمد القزوینی کی ہے،جو ان کی کتاب ...
18/02/2024

‏ان دو تصویروں کے درمیان،
800 سال کا فرق ہے، نیچے کتابی تصویر امام عبداللہ بن زکریا بن محمد القزوینی کی ہے،
جو ان کی کتاب 'عجائب المخلوقات' میں ہے اور دوسری تصویر نیشنل جیوگرافک کی ہے۔

امام عبداللہ کے مطابق ایک ایسا پرندہ بھی ہے جو مگرمچھ کے دانتوں میں سے اپنا رزق کھاتا ہے اور مگرمچھ کو بھی اس سے سکون ملتا ہے۔

خلافت سائینسی تحقیق میں مغرب سے 800سال آگے ہوتی تھی...
Copied

New Year in Gaza Palestine
27/12/2023

New Year in Gaza Palestine

Attention PleaseWe are there to Rescue you but be vigilant and help your loved ones to be safe from any unexpected damag...
07/07/2023

Attention Please
We are there to Rescue you but be vigilant and help your loved ones to be safe from any unexpected damage..


30/04/2023

Ma Sha Allah Home Breed is Ready Alhumdulillah
ماشاءاللہ ہوم اصیل بریڈ تیار ہے الحمداللہ

Ma Sha Allah Kali Mushki Mianwali Bloodlineماشاءاللہ کالی مشکی میانوالی بریڈ
08/04/2023

Ma Sha Allah Kali Mushki Mianwali Bloodline
ماشاءاللہ کالی مشکی میانوالی بریڈ

01/04/2023

Ma sha Allah Black Cheeni breed of Mianwali
ماشاءاللہ کالی چینی میانوالی بلڈ لائن بریڈ

Ma Sha Allah Mianwali old Blood Line Madi Kali Msuhki Lasaniماشاءاللہ میانوالی پرانی نسل کی کالی مشکی لاثانی مادی
25/03/2023

Ma Sha Allah Mianwali old Blood Line Madi Kali Msuhki Lasani
ماشاءاللہ میانوالی پرانی نسل کی کالی مشکی لاثانی مادی

Ma Sha Allah Jawa Aseel from Mianwaliماشا اللہ جاوا اصیل میانوالی بلڈ لائین
10/03/2023

Ma Sha Allah Jawa Aseel from Mianwali
ماشا اللہ جاوا اصیل میانوالی بلڈ لائین

Ma Sha Allah Mianwali Breed Peela Aseel ماشا اللہ میانوالی اصیل بریڈ پیلا پٹھہ
10/03/2023

Ma Sha Allah Mianwali Breed Peela Aseel
ماشا اللہ میانوالی اصیل بریڈ پیلا پٹھہ

08/03/2023

الحمدللہ موسم بہار کے آغاز میں پہلی بریڈ ا چکی ہے شوا کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔
ماشا اللہ

بےغیرتی کی سو باتوں سے مرغے کی یہ ایک نصیحت بہتر ہے 👉 🐓ایک شخص نے ایک مرغا پالا تھا۔ ایک بار اس نے مرغا ذبح کرنا چاہا۔ما...
22/02/2023

بےغیرتی کی سو باتوں سے مرغے کی یہ ایک نصیحت بہتر ہے 👉 🐓

ایک شخص نے ایک مرغا پالا تھا۔ ایک بار اس نے مرغا ذبح کرنا چاہا۔
مالک نے مرغے کو ذبح کرنے کا کوئی بہانا سوچا اور مرغے سے کہا کہ کل سے تم نے اذان نہیں دینی ورنہ ذبح کردوں گا۔
مرغے نے کہا ٹھیک ہے آقا جو آپ کی مرضی!
صبح جونہی مرغے کی اذان کا وقت ہوا تو مالک نے دیکھا کہ مرغے نے اذان تو نہیں دی لیکن حسبِ عادت اپنے پروں کو زور زور سے پڑپڑایا۔
مالک نے اگلا فرمان جاری کیا کہ کل سے تم نے پر بھی نہیں مارنے ورنہ ذبح کردوں گا۔
اگلے دن صبح اذان کے وقت مرغے نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے پر تو نہیں ہلائے لیکن عادت سے مجبوری کے تحت گردن کو لمبا کرکے اوپر اٹھایا۔
مالک نے اگلا حکم دیا کہ کل سے گردن بھی نہیں ہلنی چاہیے، اگلے دن اذان کے وقت مرغا بلکل مرغی بن کر خاموش بیٹھا رہا۔
مالک نے سوچا یہ تو بات نہیں بنی۔
اب کے بار مالک نے بھی ایک ایسی بات سوچی جو واقعی مرغے بے چارے کی بس کی بات نہیں تھی۔
مالک نے کہا کہ کل سے تم نے صبح انڈا دینا ہے ورنہ ذبح کردوں گا۔ اب مرغے کو اپنی موت صاف نظر آنے لگی اور وہ بہت زار و قطار رویا۔
مالک نے پوچھا کیا بات ہے؟ موت کے ڈر سے رو رہے ہو؟
مرغے کا جواب بڑا باکمال اور بامعنی تھا۔ کہنے لگا:
نہیں! میں اس بات پر رو رہا ہوں کہ انڈے سے بہتر تھا کہ اذان پر مرتا۔
پہلا غیر قانونی حکم مانو گے تو پھر آرڈر آتے جائیں گے تعمیل ہوتی جائے گی۔چمڑی اترتی جائے گی۔
اس لیے اپنے اندر ہمت پیدا کریں حق کو حق کہنے کی۔۔۔👉👉👉کیا ہم متحد ہوکر اپنا حق نہیں لے سکتے ؟ 😒
جس طرح مہنگائی بڑھ رہی ہے 🤨 اسی طرح ہم کمزور پڑتے جارہے ہیں 🤔
ہم یہ کیوں نہیں کہتے ہم اس فیصلے کو ہی نامنظور کرتے ہیں 🤔

یا یہ کہیے کہ ہم ایمان کی طاقت سے بالکل محروم ہوچکے ہیں 😔
یا اللہ اس ریوڑ کو ایک قوم بنا دے

اس مرغے کی قیمت لاکھوں روپے تھی ۔یہ لڑائی کا بادشاہ مانا جاتا تھا اور مالک نے اس کی دیکھ بھال کیلئے ایک نوکر رکھا ہوا تھ...
21/02/2023

اس مرغے کی قیمت لاکھوں روپے تھی ۔
یہ لڑائی کا بادشاہ مانا جاتا تھا اور مالک نے اس کی دیکھ بھال کیلئے ایک نوکر رکھا ہوا تھا اور اسکے لیئے ایک خاص الگ کمرہ تیار تھا صبح ناشتے میں بادام کھلائے جاتے تھے ۔
اسکی قسمت خراب تھی لڑائی میں اسے شکست ہوئی وہیں پر اسکی موت واقع ہوگئی اور مالک نے اسے اٹھانا تک گوارہ نہیں کیا ۔
اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ انسان کی زندگی بھی بالکل اس مرغے کی مانند ہے وہ جب عروج پر ہوتا ہے تو اسکے دوست، رشتہ دار عزیز و اقارب واہ واہ کرتے رہتے ہیں اور جب اسکا عروج ختم ہوتا ہے تو کوئی بھی اسکے نزدیک نہیں آتا تو خیال کریں مسلسل عروج نہیں رہتا توعروج میں رہ کر زوال کے اسباب پیدا نہ کریں عروج اور زوال زندگی کا حصہ ہیں۔
(مرغوں کی لڑائی کرانا ظلم ہے)

https://youtu.be/NLfUqt186Xg
16/02/2023

https://youtu.be/NLfUqt186Xg

A leopard entered in DHA 2 Islamabad - Rawalpindi and attacked 2 men those are minor injured provid...

16/02/2023

Leopard attacked 1 girl and 1 man in DHA 2 Islamabad

اسلام علیکم حضور اقدس محمد صل اللہ علیہ والہ سلام فرمان عالی شان ہے، جب اہل شام تباہی و بربادی کا شکار ہو جائیں تو پھر ت...
12/02/2023

اسلام علیکم
حضور اقدس محمد صل اللہ علیہ والہ سلام فرمان عالی شان ہے،
جب اہل شام تباہی و بربادی کا شکار ہو جائیں تو پھر تم میں کوئی بھی خیر باقی نہ رہے گی۔ سنن الترمذی 2196 ماجاء فی الشام۔ صحیح حدیث
آج تمام میڈیا اور اقوام عالم چیخ چیخ کر ترقی میں زلزلے کے باعث ہونے والی تباہی اور ہونے والی بربادی تو دکھا رہے ہیں مگر ملک شام میں ہونے والی تباہی، اموات اور بربادی سے ہم سب بے خبر ہیں وہاں میڈیا کی رسائی نہیں ہے اور سوشل میڈیا سے بھی کوئی اطلاع نہیں پہنچ رہی ایسے نازک موقع پر ہم سب مسلمانوں پر فرض ہے کہ ہم سب شام میں موجود اپنے مسلمان بھائیوں بہنوں اور بچوں کو نا صرف دعاوں میں یاد رکھیں بلکہ ہم سے جتنا ہو سکے چاہے سوشل میڈیا پر ہی اقوام عالم پر شام کے لیے بھی امدادی مشن بھیجنے کی نہ صرف درخواست کریں بلکہ سوشل میڈیا پر ملک شام کے مظلوم مسلمانوں کی آواز بنیں۔ اس پوسٹ کو اپنی وال پر ضرور پوسٹ کریں شاید یہ ٹاپ ٹرینڈ بن جائے اور ہماری اس حقیر کاوش سے ملک شام کی کوئی مدد ہو سکے۔
دعا گو
فاروق بٹ

نور پر تھل بلڈ لائن اصیل پٹھا
19/01/2023

نور پر تھل بلڈ لائن اصیل پٹھا

ماشاءاللہ میانوالی لاکھی بریڈ
09/01/2023

ماشاءاللہ میانوالی لاکھی بریڈ

ماشا اللہ میانوالی لاکھا اصیل پاکستانی بریڈ
07/01/2023

ماشا اللہ میانوالی لاکھا اصیل پاکستانی بریڈ

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923455187282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Aseel Rosters-Murgha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share