Mazhar Veterinary Clinic

  • Home
  • Mazhar Veterinary Clinic

Mazhar Veterinary Clinic Mazhar Veterinary Clinic providing a wide range of veterinary services for the animals you love, from simple check-ups to surgical procedures.
(2)

We give all animals medicine and treatment along with A.I. we also performed a surgical procedure and also we give a ultrasound facility.

From routine check-ups to emergency care, our dedicated team is here for your beloved pets. Trust Mazhar Veterinary Clin...
07/03/2024

From routine check-ups to emergency care, our dedicated team is here for your beloved pets. Trust Mazhar Veterinary Clinic for professional veterinary services in Pakistan. 🐶🐱

Call Now : 0345-6990007 / 03059459900

Govt of Punjab DGPR Punjab Chief Minister Punjab's Updates Ibrahim Hasan Murad Chief Secretary Punjab Everyone Governmen...
08/11/2023

Govt of Punjab DGPR Punjab Chief Minister Punjab's Updates Ibrahim Hasan Murad Chief Secretary Punjab Everyone Government of Pakistan Ministry of National Food Security & Research Dairy & Cattle Farmers Association - DCFA Pakistan Veterinary Research Institute UVAS JHANG Dairy Farming and Management UVAS

21/05/2023

Alhamdulillah Allah Sub sy bara hay jo jis ko chahe sehaat dey jis ko chahe bimari ma daal dey.
Hx,
Temp low
Off feed from 2days
Anorexic
Weakness
Feed change history
Rx according to DDx.

Freely contact us for the best treatment of your beloved animals.
Dr Rana Nasir Ali
0345-6990007
0305-9569900

04/04/2023

گائے کا ہیٹ میں آنا اور ٹیکا رکھنے کے اوقات

جانور کے گرم ہونے کا دورانیہ 6 سے 30 گھنٹے تک کا ہوسکتا ہے اور پھر جانور اوسطً 21 دن بعد دوبارہ گرم ہوتا ہے لیکن یہ اسکی حد عموماً 18 دن سے 24 دن تک ہوسکتی ہے۔اگر کسی وجہ سے پہلا دورانیہ estrus cycle میں جانور کو بریڈ نہ کیا جاسکے تو پھر 21 دن انتظار کرنا ہوگا۔ لہذا جانور کے گرم ہونے کی علامات کا پتہ ہونا بہت اہم ہوتا ہے تاکہ بروقت بریڈنگ کرکے تاخیر سے بچا جاسکے ۔

گرم ہونے کی علامات:
1- جانور کا مسلسل منہ سے آواز کرنا
2- دُم کو اٹھانا اور کٙمر میں کھنچاوؑ لانا
3- جانور کے وولوا V***a lips کا سوجنا اور لال ہوجانا
4- گاڑھا , چپکنے والا پانی💧 جیسا مواد ویجائنا Va**na سے خارج ہونا
5- بار بار پیشاب کرنا
6- خوراک کم کردینا اور دودھ کی پیداوار کا کم ہوجانا
7- بے چینی کی کیفیت، دوسرے جانوروں کو سونگھنا اور ان پر چڑھنے کی کوشش کرنا
8- گرم ہوجانے کے 10 سے 12 گھنٹے کے بعد جب کوئی دوسرا جانور یا بیل اوپر چڑھنے کی کوشش کرے تو اسکو اوپر چڑھنے کی اجازت دینا ۔ یہ بریڈ کرنے کا سب سے بہترین وقت ہوتا ہے۔

بریڈ کرنے کا مناسب وقت:⏰️

جانور کو بریڈ کرنے کا مناسب وقت گرم ہوجانے کے 10 سے 12 گھنٹے کے بعد ہوتا ہے اور زیادہ سے 18 گھنٹے تک۔ یعنی اگر شام کے وقت گرم ہونے کی پہلی علامت دیکھی جائے تو صبح کے وقت بریڈ کریں۔ اور اگر بریڈ کرنے کے بعد بھی علامات نظر آئیں تو اس دن کی شام کو پھر بریڈ کریں۔
اگر جانور کسی وجہ سے حاملہ نہ ہوسکا تو پھر 21 دن بعد دوبارہ گرم ہوگا۔
اگر جانور میں کامیابی کے ساتھ حمل ٹھہر جائے تو 21 دن بعد گرم ہونے کی علامات کا مشاہدہ کریں جو نظر نہیں آنی چاہیں۔ اور پھر 90 دن کے بعد جانور کا حمل کے لیے مشاہدہ کریں۔

جس جانور تین دفعہ بریڈنگ کے بعد بھی حمل نہ ٹھہر سکے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

ڈاکٹر حیوانیات رانا ناصر علی۔
0345-6990007
0305-9569900

اسلام علیکمپیار ے #ڈیری فارمرز سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ٫سندھ میں  #لمپی سکن ڈیزیز کے کیسز دوبارہ رپورٹ ہونا شروع ہو گئے...
08/03/2023

اسلام علیکم
پیار ے #ڈیری فارمرز سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ٫
سندھ میں #لمپی سکن ڈیزیز کے کیسز دوبارہ رپورٹ
ہونا شروع ہو گئے ہیں پہلے #کراچی میں اور اب کچھ
کیسز #ضلع بدین میں بھی رپورٹ ہوئے ہیں آس لیے بہتر یہی ہوگا کہ #پنجاب اور #خیبرپختونخوا کے تمام فارمرز اپنے اپنےجانوروں کو اس موزی بیماری سے محفوظ رکھنے کےلئے بیماری آنے سے پہلے پہلے #لمپی سکن ڈیزیز* کی ویکسین کروالیی تاکہ پچھلے سال کی طرح ہونے والے بھاری نقصان سے بچاجاسکے شکریہ 😔

اپنے جانوروں کی خدمات کے لیے ھم سے رابطہ کرے۔
Dr. Nasir Ali
0345-6990007
0305-9569900

Determination of s*x in chicken.
27/12/2022

Determination of s*x in chicken.

HxSubnormal temperatureOff FeedAnemicPregnantRxAccording to Dx.
02/12/2022

Hx
Subnormal temperature
Off Feed
Anemic
Pregnant
Rx
According to Dx.

🤪🤪
17/09/2022

🤪🤪

کسٹمر سیٹسفیکشن ہماری پہلی ذمہ داری ہیں۔ الحمداللہ اللّہ پاک کہ کرم سے نتیجہ آپ کہ سامنے ہیں 😇
27/08/2022

کسٹمر سیٹسفیکشن ہماری پہلی ذمہ داری ہیں۔ الحمداللہ اللّہ پاک کہ کرم سے نتیجہ آپ کہ سامنے ہیں 😇

آپ کے گھر کہ اردگر اگر کوئی ایسے افراد ہیں جو لمپی اسکین مطلب دانے دار والی بیماری کا علاج نہیں کروا سکتے وہ ہم سے دئیے ...
18/08/2022

آپ کے گھر کہ اردگر اگر کوئی ایسے افراد ہیں جو لمپی اسکین مطلب دانے دار والی بیماری کا علاج نہیں کروا سکتے وہ ہم سے دئیے گے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

انشاء اللہ
16/08/2022

انشاء اللہ

بہتر علاج کہ لیے اور مستند ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے کہ لیے دئیے گے  نمبر و پتہ پر رابطہ کریں۔
12/08/2022

بہتر علاج کہ لیے اور مستند ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے کہ لیے دئیے گے نمبر و پتہ پر رابطہ کریں۔

11/08/2022

*جانوروں کی خطرناک قاتل* *لمپی سکن وائرس بیماری ۔*

*پنجاب کے مویشی پال حضرات متوجہ ھوں ۔۔*

وائرس کی وجہ سے آپکا جانور مرتا ہے آپ اس کو کھلے مقامات حتی کہ اکثر نہر، ندی نالوں میں پھینک دیتے ہیں ۔نہر سے ہزاروں جانور اور انسان پانی پیتے اور استعمال کرتے ہیں۔
یہ خوفناک وبائی عفریت بے تحاشہ پھیلتا جا رہا ہے ۔
ایک جانور کی وجہ سے ہزاروں جانور بیمار ہو رہے ہیں۔اور مرتے جا رہے ہیں ۔پاکستان بالخصوص پنجاب میں تیزی سے ڈئیری اور لائف سٹاک کی نسل معدوم ہوتی جا رہی ہے۔اور انسان بھی پراسرار الرجی میں مبتلا ہو رہے ہیں ۔
خدا را۔۔🙏🙏🙏

بیماری کے شکار جانور کے مرنے پر اس کو زمین میں دبا دینے کے شعور کو فوری اجاگر کریں ۔۔۔۔
کیونکہ آپ ہزاروں جانوروں کی جان بچا سکتے ہیں۔
برائے مہربانی آزمائش کی اس گھڑی میں دوسروں کا بھی سوچیں اور اچھے انسان ہونے کا ثبوت دیں ۔
*شکریہ*
التماس دعا
ڈاکٹر رانا ناصر علی
مظہر ویٹرنری کلینک پکی نہر جھنگ روڈ بھکر۔
رابطہ نمبر 0345-6990006

دیہات کی کیمسٹری میں لاکھوں خاندان ایسے ہیں  جن کا ٹوٹل سرمایہ ایک دو جانور ہوتے جن کے گرد انکی پوری زندگی کا سرکل چلتا ...
10/08/2022

دیہات کی کیمسٹری میں لاکھوں خاندان ایسے ہیں جن کا ٹوٹل سرمایہ ایک دو جانور ہوتے جن کے گرد انکی پوری زندگی کا سرکل چلتا ہے۔ لمپی سکن کے وجہ سے ایک سنگین معاشی بحران ایسے خاندانوں کے سر پے منڈلا رہا ہے۔
یہ بیماری بالکل قابل علاج ہے۔ جونہی جسم میں تبدیلی اور بخار ہو تو ایک مستند ویٹرنیرین کو بلا کر علاج کروائیں تو جانور بالک صحتمند ہوجاتا ہے۔
فارمرز اور کسانوں کو چاہیے کہ دو ہزار بچانے کی خاطر اپنے دو لاکھ کا جانور ضائع نا کریں۔ اور جلد از جلد ایک رجسٹرڈ ویٹ سے علاج کروائیں۔
حکومت کو بھی چاہیے کہ الیکٹرونک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر ایمرجنسی بنیادوں پر ایک Awareness Drive چلائے تاکہ عوام الناس/کسانوں کو مستقبل کے معاشی بحران سے بچایا جا سکے۔
یاد رکھییے لمپی سکن ایک قابل علاج مرض ہے لیکن ہلکی سے کوتاہی، تھوڑی دیر اور گھریلو ٹوٹکے جانور کی موت کا سبب بن سکتی ہے۔۔۔۔۔
ویٹرنیرین کو بھی چاہیے کہ معقول رقم وصول کریں۔
سوشل میڈیا پر اس میسج کو پھیلائیں۔۔۔

05/08/2022
26/06/2022

اپنے جانوروں کے علاج معالجہ اور ادویات کی سہولت ہمیشہ کسی مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے حاصل کریں.. تاکہ آپ کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے.. شکریہ

گانٹھ کی جلد کی بیماری (Lumpy Skin Disease) ایک وائرل بیماری ہے جو مویشیوں کو متاثر کرتی ہے۔ یہ خون پلانے والے کیڑوں سے ...
18/05/2022

گانٹھ کی جلد کی بیماری (Lumpy Skin Disease) ایک وائرل بیماری ہے جو مویشیوں کو متاثر کرتی ہے۔ یہ خون پلانے والے کیڑوں سے پھیلتا ہے، جیسے کہ مکھیوں اور مچھروں کی مخصوص نسلوں، یا ٹکڑوں سے۔
یہ بخار، جلد پر نوڈولس (nodules) کا سبب بنتا ہے اور موت کا باعث بھی بن سکتا ہے، خاص طور پر ان جانوروں میں جو پہلے وائرس کا شکار نہیں ہوئے تھے۔
کنٹرول کے اختیارات میں ویکسینیشن اور متاثرہ جانوروں کو بالکل علیحدہ کرنا شامل ہے۔اپنے جانوروں کی ویکسینیشن کے لے رابط کریں ڈاکٹر رانا ناصر علی (DVM RVMP)
مظہر ویٹرنری کلینک اڈا جہاں خان بھکر
رابط نمبر 03456990007
0305-9569900

Awareness on Lumpy skin disease
12/03/2022

Awareness on Lumpy skin disease

Leg amputationCase presented with history of pregnant goat with broken tibia from 8 days. With the condition and circums...
02/02/2022

Leg amputation
Case presented with history of pregnant goat with broken tibia from 8 days. With the condition and circumstance we prefer to done a leg amputation. Alhamdulillah we are successful in it.

Mazhar veterinary Clinic
Dr Rana Nasir Ali
Contact #
0345-6990007
0305-9569900

31/01/2022

بروسیلوسس ایک نہایت ہی متعدی اور اچھوت بیماری ‘ اس کی علامات اور بچاؤ۔

بروسیلوسس ایک نہایت ہی متعدی اور اچھوت کی بیماری ہے جو کہ جانورں سے جانوروں اور جانوروں سے انسانوں کے درمیان پھیلتی ہے۔ اس بیماری کا سبب ایک چھوٹا سا جرثومہ ”بروسیلا “ہے جو کہ ایک بیکٹیریا ہے سب سے پہلے اسے ایک اسکاٹش پیتھالوجسٹ اور مائیکروبیالوجسٹ ” ڈیوڈ بروس“ نے 1886 میں ایک آرمی کے سپاہی کی تلی سے مالٹا کے مقام پر دریافت کیا یہی وجہ ہے کہ اس بیماری کو ” مالٹی بخار“ بھی کہا جاتا ہے ۔” ڈیوڈ بروس“ نے اس جر ثومے کو” مائیکروکوکس میلی ٹینسس“ کا نام دیا جسے بعد میں تبدیل کر کے اس کے دریافت کر نے والے کی خدمات کو سراہتے ہوئے ”بروسیلا میلی ٹینسس“ رکھ دیا گیا ۔ مزید تحقیق سے معلوم ہوا کہ اس آرمی کے سپاہی نے ایک بکری کا دودھ پیا تھا۔ تھوڑے ہی عرصے میں بکری کے دودھ سے اس جرثومے کو دریافت کر لیا گیا ۔1897 میں اسی طرح کا جر ثومہ گائے کے تھنوں سے اور 1917 میں سُور سے دریافت ہوا۔
اب تک” برو سیلا “ کی تقریباً نو اقسام دریافت کی جا چکی ہیں جو مختلف جانوروں میں بروسیلوسس پھیلانے کا سبب بنتی ہیں۔ ”عالمی تنظیم برائے صحت “کے مطابق بروسیلوسس کا شمار دنیا کی ان چند مخصوص بیماریوں میں ہو تا ہے جسے سب سے زیادہ نظر انداز کیا گیا جب کہ ”باﺅلا پن “جیسی خطر ناک اور مہلک ترین بیماری کے بعد بروسیلوسس کو دنیا کی دوسری خطر ناک ترین بیماری تصور کیا جاتا ہے
جانوروں میں علامات
بروسیلوسس حاملہ جانوروں میں حمل کے آخری دورانیے میں اسقاط حمل، بانجھ پن ، وقت سے پہلے کمزور اور لاغر بچے کی پیدائش اور نوزائیدہ بچے کی ہلاکت کا باعث بنتی ہے جب کہ سانڈھ میں خصیوں اور اسکی نالیوں کی ورم کا سبب بنتی ہیں۔
جانوروں کے درمیان یہ بیماری آلودہ ہوا ، آلودہ پانی،آلودہ آنول کے کھانے یا چاٹنے اور آلودہ جسمانی رطوبتوں سے پھیلتی ہے۔ ایک بار اگر جانور اس بیماری کا شکار ہو جائے تو وہ ساری زندگی کے لئے ”بیماری بر دار “ہو جا تا ہے اور اس طرح فارم پر مو جود دیگر صحت مند جانورں میں بھی بیماری پھیلانے کا اہم زریعہ بنتا ہے ۔ ” بروسیلا“ لمبے عر صے تک ”بیمار بر دار جانور“ کی رطوبتوں جیسے پیشاپ، دودھ اور بچہ دانی کی رطوبتوں سے خارج ہو تا رہتا ہے اس طرح یہ بیماری جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہو سکتی ہے۔خصوصاً ویٹرنری ڈاکٹرز، ویٹرنری اسسٹنٹ ،لیبارٹری میں ٹیسٹ کر نے والا عملہ، فارم پر کام کر نے والے ورکررز اور قصائی حضرات اس بیماری کا سب سے اہم شکار ہوسکتے ہیں ۔
انسانوںمیں علامات
انسانوں میں یہ بیماری متاثرہ جانوروں کے دودھ سے بنی مصنوعات استعمال کرنے، متاثرہ جانور سے براہ راست ربط رکھنے یا لیبارٹری میں کام کرنے کے دوران سانس کے ذریعے جرثومے کے منتقل ہونے سے پھیلتی ہے ۔” بروسیلوسس“ انسانوں میں دیرپا رہنے والی علامات جیسے غیر مستقل بخار ،جوڑوں کا درد،کمردرد،اعصابی کمزوری ،خون کی کمی،جگر کی سوزش، دل کی اندرونی جھلی کی سوزش اوربعض اوقات خصیوں اور اس کی نالیوں کی سوزش کا باعث بنتی ہے جب کہ حاملہ خواتین میں قبل از وقت بچے کی پیدائش اور حمل کے دوسرے یا تیسرے دورانیے میں اسقاط حمل کی وجہ بنتی ہے۔
دنیا کے ترقی یافتہ ممالک جیسے جاپان، آسٹریلیا، کینیڈا،نیوزی لینڈاور شمال مغربی یورپ اس خطر ناک بیماری پر مکمل طور پر قابو پا چکے ہیں جب کہ بحیرہ روم ،مشرقی وسطیٰ ، افریقہ ،لا طینی امریکہ اور براعظم ایشیا ءکے چند ممالک جیسے پاکستان ،بھارت، افغانستان، بنگلہ دیش اور چین کے چند صوبوں میں یہ بیماری ”علاقائی مرض“ کے طور پر آج بھی موجو د ہے۔
تشخیص
کسی بھی بیماری کی روک تھام کے لیے ضروری ہے کہ اس بیماری کی بر وقت اور درست تشخیص کی جائے۔ ”عالمی ادارہ برائے صحت “ کے مطابق ” بروسیلوسس“ کی تشخیص کا سب سے موثر طریقہ ”علیحدگی اور شناخت“ ہے۔ بروسیلا کو متاثرہ جانور کی مختلف جسمانی رطوبتوں سے علیحدہ کیا جاسکتا ہے لیکن اس طریقہءتشخیص میں بہت زیادہ احتیاط کی ضروت ہوتی ہے کیونکہ یہ بیماری تشخیص کے دورا ن متاثرہ جانور کی رطوبتوں سے لیبارٹر ی میں کام کرنے والے عملہ میں منتقل ہوسکتی ہے۔بروسیلوسس کی تشخیص کے لئے اب تک کئی جدید ٹیسٹ دریافت کیے جاچکے ہیں لیکن اس کے باوجود تر بیت یافتہ عملہ ، جدید ترین لیبارٹری اور ٹیسٹ کی مناسب قیمت اس بیماری کی تشخیص میں حائل سب سے بڑی رکاوٹیں ہیں۔
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر راہیلہ اختر نے بروسیلوسس کی تشخیص کے لئے ایک اسٹرپ تیار کی ہے جس کی مدد دسے چند منٹوں میںمتاثرہ جانور اور انسان میں بروسیلوسس کی تشخیص کی جاسکتی ہے ۔اس ٹیسٹ کی سب سے اہم خوبی یہ ہے کہ اس ٹیسٹ کے لئے خاص لیبارٹری یہ تر بیت یافتہ عملے کی ضرورت نہیں ۔پاکستا ن میں اب تک بروسیلوسس کی بر وقت اور درست تشخیص کے لئے سب سے سستا اور آسان ٹیسٹ اسٹرپ میتھڈ ہوسکتا ہے۔
کنٹرول
بروسیلوسس کو کنٹرول کرنے کا واحد حل ”درست اور بر وقت تشخیص “ہے۔دنیا کے ترقی پذیر ممالک بڑے پیمانے پر ویکسی نیشن، ٹیسٹ اور ذبح پالیسی اورمتاثرہ جانور کو علیحدہ کرنے کی پالیسی کے ذریعے اس بیماری پر مکمل طور پر قابو پاچکے ہیں جبکہ پاکستا ن میں یہ بیماری آج بھی جوں کی توں موجو د ہے اور اس کے کیسز میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے کیونکہ بد قسمتی سے پاکستا ن میں بروسیلوسس کی ویکسین تیار نہیں کی جاتی بلکہ ترقی یافتہ ممالک سے بر آمد کی جاتی ہے۔
”عالمی ادارہ برائے صحت“ کے مطابق بروسیلوسس ”رپورٹ کرنے کے قابل بیماری“ ہے لیکن پاکستا ن میں اسے رپورٹ کرنےکی بجائے چھپایا جاتا ہے اور گورنمنٹ کی طر ف سے متاثرہ جانور کو ذبح کر کے تلف کر نے اور اس کے ہرجانے کے طور پر مناسب معاوضے کا کوئی قانون موجود نہیں جس کی وجہ سے غریب کسان اس بیماری کی تشخیص کے باوجود اسے رپورٹ نہیں کر تا اور یہی وجہ ہے کہ یہ بیماری کنٹرول نہیں ہورہی۔
بروسیلوسس کے کنٹرول کے ضروری ہے کہ حکومت وقت ٹیسٹ اور ذبح کی پا لیسی اوراس کے ہر جانے کے طور پر مناسب معاوضے کے لیے قانون سازی کرے اس کے ساتھ ساتھ بروسیلوسس کی ویکسین کو برآمد کرنے کی بجائے خود تیار کرنے کے مواقع فراہم کرے تاکہ اس خطر ناک اور متعد د بیماری سے جلد از جلد چھٹکارا حاصل کیا جاسکے۔
بچاﺅ
”احتیاط علاج سے بہترہے “ جیسے عالمی اور قدرے عملی مقولے پر عمل کر کے اس بیماری سے بچا جاسکتا ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگوں کو اس بیماری کے متعلق مناسب آگاہی فراہم کی جائے۔دودھ کو اُبال کر اور گوشت کواچھی طرح پکا کر استعمال کیا جائے۔ کچے دودھ سے تیار کی گئی مصنوعات کے استعمال سے گریز کیا جائے۔ نئے جانور کی خرید سے پہلے بروسیلوسس کی تشخیص کے لئے مناسب ٹیسٹ کیے جائیں ۔ نئے خریدے گئے مشتبہ جانوروں کو فارم پر موجود دیگر جانوروں میں شامل کر نے کی بجائے تقریباً تیس دن تک علیحدہ رکھا جائے اور درست تشخیص کے بعد غیر متاثرہ جانوروں کو صحت مند جانوروں میںشامل جائے ۔ متاثرہ جانور کی آنول اور ضائع شدہ بچے کو فارم سے دور مناسب جگہ پردفن کیا جائے۔
علاج
چونکہ ”بروسیلا “ خون کے خلیوں کے اندر رہنے والا جر ثومہ ہے لہٰذا بہت سی ادویات بروسیلوسس کے خلاف غیر موثر ثابت ہوتی ہیں۔ عالمی ادارہ برائے صحت کی تجویز کی گئی ادویات جیسے اسٹریپومائی سین، اوکسی ٹیٹرا سائکلین، ڈوکسی سائکلین یا ان تینوں ادویات کا مجموعہ متاثرہ جانوروں اور انسانوںمیں یکساں موثر ہیں۔ علاج کا دورانیہ متاثرہ جانوروں اورانسانوںمیں زیادہ سے زیادہ چھ ہفتے یا کم سے کم دو ہفتے تک ہوسکتاہے ۔
بروسیلوسس کی
معاشی اہمیت
کسی بھی منافع بخش ڈیری فارم کی ترقی کا انحصار اس کی دودھ کی پیداوار اور کم سے کم وقفے کے بعد نئے بچھڑے کی پیدائش پر ہوتا ہے۔بروسیلوسس بد قسمتی سے ا ن دونوں عوامل میں تنزلی کا باعث بنتی ہے ۔بروسیلو سس سے متاثرہ سے جانور کی سالانہ دودھ کی پیداوار بیس سے پچیس فیصد تک کم ہوجاتی ہے اس کے ساتھ ساتھ متاثرہ حاملہ جانور حمل کے دوسرے یا تیسرے دورانیے میں اسقاط حمل کا شکار ہوجاتا ہے۔یوں ڈیری فارم کی مجموعی پیداوار بہت زیادہ متاثرہوتی ہے اور چند ماہ میں منافع پر چلنے والا ڈیری فارم بھاری معاشی نقصان کی نذر ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے ملکی مجموعی پیداواراور معاشی ترقی بھی متاثر ہوتی ہے۔
پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی ساٹھ فیصد سے زائد آبادی دیہی علاقوں میں رہائش پذیر ہے ۔دیہی علاقوںمیں بسنے والے افراد زراعت اورلایﺅ سٹاک کے شعبوں سے منسلک ہیں۔زراعت کا ملکی معیشت میں ہمیشہ مرکزی کر دار رہا ہے ۔پاکستا ن کی مجموعی داخلی پیداوار کا تقریباً 18.9 فیصد زراعت اور 11.11 فیصد لائیوسٹاک پر مشتمل ہے جبکہ زراعت کے شعبہ میں لائیوسٹاک کا حصہ تقریباً 58.92فیصد ہے یوں یہ دونوں شعبہ جات ملک کی معیشت میں ”ریڑھ کی ہڈی“ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ گزشتہ حکومتوں کی دلچسپی انہی شعبہ جات میں نہ ہونے کے برابر رہی ہے جبکہ لائیو سٹاک اور زرعی شعبہ جات کے متعلق ناقص حکومتی پالیسیوں اور نئے لاگو کیے گئے ٹیکسوں پر مناسب چھوٹ نہ ہونے کی وجہ سے یہ دونوںشعبہ جات تنزلی کا شکار ہیں ۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ موجودہ حکومت گزشتہ حکومتوں کی ان شعبہ جات کے متعلق ناقص پالیسیوں کا از سر نوجائزہ لے اور کسان دوست پالیسیاں مرتب کرے تاکہ ملک کی ڈانواںڈول معیشت کو سہارا ملے۔وزیراعظم پاکستا ن کے”کٹڑے اور مرغی پال پروگرام “ ، زراعت کے شعبہ میں جدت لانے کے لئے نئی ٹیکنالوجی کے استعمال اور لاگوکیے گئے ٹیکسوں پر مناسب چھوٹ سے ہی ملکی معیشت بہتر کی جاسکتی ہے اس کے علاوہ بروسیلوسس سے متاثرہ جانوروں کو ذبح کرکے تلف کرنے اور اس کے ہر جانے کے طور پر مناسب معاوضے کے لئے نئے قوانین بنائے اور لاگو کئے جائیں تاکہ اس بیماری کو مکمل طورپر کنٹرول کیاجاسکے۔

Farm visiting early in the morning ♥️❤️With respected  Chacha Akram.Freely contact with us for your animals health issue...
20/01/2022

Farm visiting early in the morning ♥️❤️
With respected Chacha Akram.
Freely contact with us for your animals health issues.

Contact
0345-6990007
0305-9569900

اب آپ ہمارے ساتھ وٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ جانور کا کسی بھی قسم کا مسئلہ ہوں اور کوئی مشورہ لینا ہوں یا کوئی دوا...
16/12/2021

اب آپ ہمارے ساتھ وٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ جانور کا کسی بھی قسم کا مسئلہ ہوں اور کوئی مشورہ لینا ہوں یا کوئی دوائی بھکر میں منگوانی ہوں جب مرضی رابطہ کویں۔
وٹس ایپ نمبر
0345-6990007

بھکر والوں کے لیے خوش خبری تمام قسم کی ادویات پر 20٪ ڈسکاؤنٹ محدود مدت کہ لیے۔ کسی بھی وقت ربطہ کریں۔رابطہ نمبر0345-6990...
16/12/2021

بھکر والوں کے لیے خوش خبری
تمام قسم کی ادویات پر 20٪ ڈسکاؤنٹ محدود مدت کہ لیے۔ کسی بھی وقت ربطہ کریں۔
رابطہ نمبر
0345-6990007
0305-9569900

اہم خبرڈی جی لائیوسٹاک پنجاب نےصوبہ بھرمیںجانوروں کی موسم شدتبیماریوں سےبچانےکیلئےمحکمہ لائیوسٹاک کی گائیڈلائن جاریجانور...
30/11/2021

اہم خبر
ڈی جی لائیوسٹاک پنجاب نے
صوبہ بھرمیں
جانوروں کی موسم شدت
بیماریوں سےبچانےکیلئے
محکمہ لائیوسٹاک کی گائیڈلائن جاری
جانوروں کورات کابچاہواپانی
ہرگزنہ پلایاجائے
باڑےمین گنجائش سےزیادہ جانورنہ رکھےجائیں
مرغیوں کےڈربوں اورجانوروں کےباڑوں کوخشک رکھیں
ویکسینیشن کرانےکی ہدایت

The Name of Trust Mazhar Veterinary Clinic Alhamdulillah Female calf birth at Chak 46. Jo semen rakha whai result mila. ...
08/10/2021

The Name of Trust Mazhar Veterinary Clinic
Alhamdulillah
Female calf birth at Chak 46. Jo semen rakha whai result mila. Shukar hay Allah pak keh.
ہمارا وعدہ ہیں جو بیج رکھ کہ دیں گے وہی چیز آپ کو ملے گی۔ کیونکہ آپ کا اور ہمارا تعلق اعتماد کا ہے۔ یا اللّہ تیرا شکر ہیں۔
اپنے جانوروں کے علاج اور نسل کشی کہ لیے ہم سے رابطہ کریں انشاء اللہ آپ کو مایوس نہیں ہونے دیں گے۔
ربطہ نمبر
ڈاکٹر رانا ناصر علی (مظہر ویٹرنری کلینک)
0345-6990007
0305-9569900

Patient Name CandieGiving birth 4 dead fetus.Temp 104.6FOff feedLathargicRx done according to signs and symptoms for 3 d...
29/09/2021

Patient Name Candie
Giving birth 4 dead fetus.
Temp 104.6F
Off feed
Lathargic

Rx done according to signs and symptoms for 3 days. Alhamdulillah she is ok now.

Contact with us for your animals better health.

Heat stockTemp 106FOff feedUrination normalF***s normalLathargicBath gives for 10 mints.Supportive Rx given as seen as s...
17/09/2021

Heat stock

Temp 106F
Off feed
Urination normal
F***s normal
Lathargic
Bath gives for 10 mints.
Supportive Rx given as seen as signs and symptoms.

Vaccinate your pets to stop the act of viral diseases.Mazhar Veterinary Clinic Contact 0345-6990007               0305-9...
19/08/2021

Vaccinate your pets to stop the act of viral diseases.

Mazhar Veterinary Clinic
Contact 0345-6990007
0305-9569900

Eid Day routine ❤️❤️May Allah get well soon in shaa Allah
26/07/2021

Eid Day routine ❤️❤️
May Allah get well soon in shaa Allah

Address


Opening Hours

Monday 07:30 - 19:00
Tuesday 07:30 - 19:00
Wednesday 07:30 - 19:00
Thursday 07:30 - 19:00
Friday 07:30 - 23:45
Saturday 07:30 - 19:00
Sunday 07:30 - 19:00

Telephone

+923456990007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazhar Veterinary Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mazhar Veterinary Clinic:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share