ALI HAMZA GOATS Lovers

  • Home
  • ALI HAMZA GOATS Lovers

ALI HAMZA GOATS Lovers GOATS LOVERS

Alhamdulillah qurbani 2024ALI HAMZA Goats lovers 😍😍
02/06/2024

Alhamdulillah qurbani 2024
ALI HAMZA Goats lovers 😍😍

ALI HAMZA Goats lovers 😍
22/04/2024

ALI HAMZA Goats lovers 😍

22/04/2024
02/10/2022

💗 MAA SHAA ALLAH 💗
💗 ALHAMDULILLAH💗
💚ALI HAMZA GoATS LoVERS 💛
💞 With Help of ALLAH 💞💞💞
🤩🤩 0310-4162260🤩🤩🤩

💗 MAA SHAA ALLAH 💗💗 ALHAMDULILLAH💗💚ALI HAMZA GoATS LoVERS  💛💞 With Help of ALLAH 💞💞💞
18/09/2022

💗 MAA SHAA ALLAH 💗
💗 ALHAMDULILLAH💗
💚ALI HAMZA GoATS LoVERS 💛
💞 With Help of ALLAH 💞💞💞

09/09/2022

اکثر بکری بچہ دیتی ہے تو بچے کا گلا سوجا ہوا ہوتا ہے۔ یہ اصل میں آئیوڈین کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
اور کچھ بچوں کے جسم پہ بال نہیں ہوتے یا کاپر کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
کچھ بچوں کی ٹانگیں ٹہڑھی ہوتی ہیں یہ منرالذ خاص طور پر فاسفورس اور کیلشیئم کی کمی ہوتی ہے ۔
کچھ بچوں کا امیون سسٹم کمزور ہوتا جلدی بیمار ہوجاتے یہ کوبالٹ ، سیلینیم، لوہے ، زنک کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔
اسی لیے ہمیں اپنے قیمتی جانوروں کو ضائع ہونے سے بچانے کے لئے پروپر نیوٹرنٹس دینے چاہیے۔
اس کے لیے آپ گبن بکری کو بچہ دینے سے تیس30دن پہلے روزآنہ 8 گرام ائڈو فاس پلس دیں ۔
اس من موجود آئیوڈین ، کوپر، زنک، کوبالٹ، سیلینیم، میگانیز ، آئرن، ویٹامن ۔ بکری کو صحت مند اور چمقندر بناتے ہیں۔ اور پیدا ہونے والے بچے کو صحت مند اور مضبوط بناتے ہیں۔
ALI HAMZA GOATS LOVERS

31/08/2022

💗 MAA SHAA ALLAH 💗
💗 ALHAMDULILLAH💗
💚ALI HAMZA GoATS LoVERS 💛
💞 With Help of ALLAH 💞💞💞

21/08/2022

💗 MAA SHAA ALLAH 💗
💗 ALHAMDULILLAH💗
💚ALI HAMZA GoATS LoVERS 💛
💞 With Help of ALLAH 💞💞💞
0310-4162260

14/08/2022

💗 MAA SHAA ALLAH 💗
💗 ALHAMDULILLAH💗
💚ALI HAMZA GoATS LoVERS 💛
💞 With Help of ALLAH 💞💞💞
0310-4162260

30/06/2022

💗 MAA SHAA ALLAH 💗
💚ALI HAMZA GoATS LoVERS💚

24/06/2022

💗 MAA SHAA ALLAH 💗
💚ALI HAMZA GoATS LoVERS💚

31/05/2022

💗 MAA SHAA ALLAH 💗
💗 ALHAMDULILLAH💗
💚ALI HAMZA GoATS LoVERS 💛
💞 With Help of ALLAH 💞💞💞
0310-4162260

سبحان تیری قدرت💗🐐🐐💗
29/05/2022

سبحان تیری قدرت
💗🐐🐐💗

گوجرانوالہ سے بہت اچھے شوقین عبدالله ظفر بھائی کا شوق کمال تیاری خاص شوقین دوستوں کے لیے
25/05/2022

گوجرانوالہ سے بہت اچھے شوقین عبدالله ظفر بھائی کا شوق کمال تیاری خاص شوقین دوستوں کے لیے

24/05/2022

💗 MAA SHAA ALLAH 💗
💗 ALHAMDULILLAH💗
💚ALI HAMZA GoATS LoVERS 💛
💞 With Help of ALLAH 💞💞💞
0310-4162260

بکری کے بچوں کی جان لیوا بیماری "Coccidiosis" دست تعرف علامات وجوہات بچاؤ اور علاج ۔۔۔۔بکری کے نو زائدہ بچوں میں 3 ہفتوں...
23/05/2022

بکری کے بچوں کی جان لیوا بیماری "Coccidiosis" دست
تعرف علامات وجوہات بچاؤ اور علاج ۔۔۔۔

بکری کے نو زائدہ بچوں میں 3 ہفتوں سے 5 ماہ کی عمر تک شرح اموات کو خطرناک حد تک بڑھانے میں اس بیماری Coccidiosis کا بہت برا کردار ہے ہم لوگ اس بیماری کو دست کے نام سے جانتے ہیں یہ بیماری بکری کے جسم میں اس کی انتڑیوں میں موجود جراثیم Coccidia کی وجہ سے ہوتی ہے جو پیدائش کے وقت بکری سے اس کے پیدہ ہونے والے بچے میں منتقل ہو کر بیماری کا سبب بنتا ہے۔ اس جراثیم کی وجہ سے بکری کے بچے کی صحت بھی متاثر ہوتی ہے اور اگر اس کو دست نہ بھی ہوں تو وہ کمزور ہوتا جاتا ہے اور اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ بیماری مہلک ثابت ہوتی ہے۔

علامات :
چھوٹے بچوں میں بھوک نہ لگنا جس سے وہ دودھ کم پیتے ہیں
بچوں کا کمزور نظر آنا اور وزن میں اضافہ نہ ہونا
بچوں کا سست ہو جانا چلنے میں دشواری ہونا
بار بار دست۔ ہونا ٹھیک ہوکر دوبارہ ہونا
بالوں کا روکھا پن بھی اس کی ایک علامت ہے
زیادہ شدید حملے میں پانی کی طرح مسلسل دست ہونا جس میں سفیدی مائل مادہ نکلنا اور بعض اوقات اس میں خون شامل ہونا جس میں بعض اوقات 24 گھنٹے میں بچے کی موت واقع ہو سکتی ہے۔

وجوہات :
یہ جراثیم Coccidia قدرتی طور پر بکری کے جسم میں اس کی انتڑیوں میں موجود رہتا ہے اور جب کسی خاص وجہ سے یہ حرکت میں آتا ہے تو بیماری پیدا کرتا ہے یہ جراثیم بکری سے اس کے پیدہ ہونے والے بچوں میں منتقل ہو ان کو بھی بیمار کرتا ہے۔
بعض اوقات بچوں کو دودھ چھوڑنے کے فورن بعد دانہ پر لانے سے بھی یہ بیماری ہو سکتی ہے ۔

بچاؤ :
یہ بیماری ایک جراثیمی بیماری ہے اس لئے ایک سے دوسرے بچے کو لگ سکتی ہے اس لئے بیمار بچوں کو ہمیشہ الگ رکھیں۔
بچوں کو ہمیشہ صاف ستھرا ماحول مہیا کریں
بچوں کو متی کھانے سے روکیں
بچوں کو پیدائش کے 15 دن کے بعد انسولین والی سیرینج سے یہ دو ٹیکہ ملا کر لگانے سے بچاؤ ممکن ہے۔
Tribersen 0.5 ml
Aminovital 0.5 ml

علاج :
اگر خدا نہ خواستہ آپکے جانور میں Coccidiosis کی علامات نظر آئیں تو فورن قریبی جانور ہسپتال یا ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ اگر کسی وجہ سے ایسا ممکن نہ ہو تو یہ دوائیں استعمال کریں۔
Sulfadimidine injection
جسمانی وزن کے حساب مل 3سے 5 دن لگائیں یا پانی میں حل کر کے دیں۔
Tribersen + Aminovital
جسمانی وزن کے حساب سے ملا 3 سے 5 دن کر لگائیں۔
Septran DS syrup
اگر آپ کے پاس انجکشن نہیں ہیں یا آپ لگانا نہیں جانتے تو یہ سیرپ انسانی میڈیکل سے لے لیں اور دو بار 5 ml پانچ دن دیں۔
ORS
پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے نمکول بنا کر ہر دست کے بعد پلائیں۔

اللّه پاک ہم سب کے جانوروں کی حفاظت فرمائیں آمین

💗 MAA SHAA ALLAH 💗
23/05/2022

💗 MAA SHAA ALLAH 💗

عبدالله بھائی کا شوق گوجرانوالہ سے ۔۔💕💕💕
23/05/2022

عبدالله بھائی کا شوق گوجرانوالہ سے ۔۔💕💕💕

Address


Telephone

+923104162260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALI HAMZA GOATS Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share