Sialkot Dog Club

  • Home
  • Sialkot Dog Club

Sialkot Dog Club We Breed Quality Dog Breeds for you
pet service
stud man service
available

06/07/2023

Rottweiler Pupps Available
03117485770

16/06/2023

یوٹیوب میں بیٹھے کسی فنکار کی باتوں میں نہ آئیے

جیسے اور کوئی کام بھی سیکھے بغیر شروع نہیں کیا جا سکتا، اسی طرح لائیو سٹاک کا کوئی کام، گوٹ فارمنگ مرغی فارمنگ، مچھلی فارمنگ بھی ایک مکمل فیلڈ ہے، اور انتہائی پیچیدہ فیلڈ ہے۔ زندہ چیز سے رزق کمانے کا کوئی سیگمنٹ بھی سوکھا، سہل، اور فوری منافع بخش نہیں ہے۔ رگڑا نکل جاتا ہے، جسم کا بھی، دماغ کا بھی، اور بینک بیلنس کا بھی، پھر جا کر منافع اور عزت کا منہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ اس پیچیدہ شعبے کو پہلےسیکھیں، سمجھیں اور پھر باقاعدہ اسٹارٹ لیں۔

جس طرح صرف فیس بک اور یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھ کر آج تک کوئی ڈاکٹر، سائنسدان اور انجینئر نہیں بنا اسی طرح صرف ان کو دیکھ کر کوئی فارمر بھی نہیں بن سکتا۔ اس کے لئے نیند حرام اور پسینہ اور خون حلال کرنا پڑتا ہے۔ کوئی ایسی فارمنگ نہیں جو صبح دس گیارہ بجے یو ٹیوب پر شروع ہوتی ہے۔ لائیو اسٹاک ہر گز ایسا سیکٹر آف اکانومی نہیں کہ ایک سال میں ہی کروڑ پر کروڑ کما کر آ جائیں۔ یو ٹیوبرز اپنے گرم کمبل سے نکل کر، نیند پوری کر کے، دن چڑھے فارمنگ سکھانے آ جاتے ہیں، اور تب تک حقیقی کسان اپنی فیلڈ جاب کے 8 گھنٹے بھی پورے کر کے اگلے آٹھ گھنٹے کے دورانئے میں داخل ہو چکا ہوتا ہے

خدارا اپنے حلال پیسے اور دماغ کا درست استعمال کریں ۔

💯 👈

18/11/2022

High Quality Rottweiler Pupps Available for New Home location Sialkot
03117485770

04/01/2022

German Shepherd Long Haired male Puppy available for Rehoming

Rottweiler Breeder Female available for new home location Sialkot
03/01/2022

Rottweiler Breeder Female available for new home location Sialkot

American Standard Pedigree Puppies Available
15/10/2021

American Standard Pedigree Puppies Available

Micro Chip Pedigree American Stafford Puppies Available from Imported Parents
15/10/2021

Micro Chip Pedigree American Stafford Puppies Available from Imported Parents

Male Puppy Available
12/07/2021

Male Puppy Available

18/06/2021

Female puppy available

BullyPit Male Puppy AvailableLocation Sialkot03117485770
13/06/2021

BullyPit Male Puppy Available
Location Sialkot
03117485770

We don't only breed dogs Happiness for all
13/06/2021

We don't only breed dogs

Happiness for all

Address


Telephone

+923117485770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Dog Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share