Dr.irfan Pets & Vets Clinic Township Bannu

  • Home
  • Dr.irfan Pets & Vets Clinic Township Bannu

Dr.irfan Pets & Vets Clinic Township Bannu pets & vets clinic is precious and golden opportunity for the people of bannu division who keeps pet

Never kick or hit a cat. Don't even caress with your feet. Remember that cat is the only carnivorous animal that our Pro...
12/06/2022

Never kick or hit a cat. Don't even caress with your feet. Remember that cat is the only carnivorous animal that our Prophet (SAW) touched and placed on his lap out of love. The cat is the animal that sleeps on the cover of the Holy Kaaba, the cat is the animal for which the worshippers in Makkah break the ropes, but no one picks it up. The cat is the only animal that is assigned to drink water in Makkah.
The cat is the only obvious animal described in the hadith to have a woman thrown into hell for being tied up and tortured to death. The cat is the animal whose mouth is fed by Mother Ayesha (RA). A cat is an animal whose tongue is licked in the water of Allah's Beloved. The cat is the animal whose identity is known to the beloved companions and the most narrated narrator Abu Hurairah (RA).

22/01/2022
29/05/2021
Pets - Vaccine and DewormingRegular vaccinations and deworming are necessary to protect your pets from infectious diseas...
08/04/2021

Pets - Vaccine and Deworming
Regular vaccinations and deworming are necessary to protect your pets from infectious diseases. A general vaccination and deworming schedule has been mentioned below for guidance of pet owners. This is a common schedule but can vary and a veterinarian may be consulted for that purpose.

DOGS VACCINATION

1) Vaccination Schedule for Puppy

At the age of 18 days Deworming

At the age of 21 days 1St Shot (PrimaDog= Parvo)

After 21 days 2nd Shot (PrimaDog=Parvo)

After 21 days 3rd Shot (HexaDog/Euricane LR)

After 21 days 4th Shot (HexaDog/Euricane LR)

Annual Booster

2) Vaccination Schedule for Adults

At Day 0 (start of protocol) Deworming

At Day 7 1st shot (HexaDog/Euricane LR)

At Day 21 2nd Shot (HexaDog/Euricane LR)

Annual Booster (HexaDog/Euricane LR)

Cat Vaccination

1) Vaccination Schedule for Kittens

At the age of 2 months Deworming

After 10 days 1st Shot (Rabisin+FeloVac)

After 21 days 2nd Shot (Rabisin+FeloVac)

Annual Booster

2) Vaccination Schedule for Adults

At Day 0 (start of protocol) Deworming

After 10 days 1st Shot (Rabisin+FeloVac)

After 21 days 2nd Shot (Rabisin+FeloVac)

Annual Booster

PrimaDog = Canine Parvo Virus HexaDog = canine Distemper, Infectious Hepatitis, Parvo, Parainfluenza, Rabies

Euricane LR = canine Distemper, Infectious Hepatitis, Parvo, Parainfluenza, Leptospira, Rabies

Felovac = feline calci virus,Panleukopenia, Feline Rhinotracheitis

Deworming schedule varies very much but it is recommended to deworm your pet before vaccination shots and then repeat deworming after every 4 months for both dogs and cats. The gap between deworming and vaccination is to be kept between 3-5 days.

پٹ کلینک

پالتو جانوروں کوبیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے باقاعدہ ویکسین اور کرم کشی کرانا بہت ضروری ہے۔ پالتو جانوروں کے مالکان کی رہنمائی کے لئے ویکسینیشن اور کرم کشی مہم کا شیڈول ذیل میں دیا گیا ہے۔ یہ ایک عام شیڈول ہے جو کہ ماہر حیوانات سے مشاورت کے بعد تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔

:کتوں کی ویکسینیشن

۔ کتے کو بچوں کیلئے ویکسینیشن شیڈول

دن کی عمر میں کرم کشی18

(21 دن کے بعد پہلا ٹیکہ (پریما ڈوگ

(21 دن کے بعد دوسرا ٹیکہ (پریما ڈوگ

(21 دن کے تیسرا ٹیکہ (ہیگزا ڈوگ/یوریکین

(21 دن کے چوتھا ٹیکہ (ہیگزا ڈوگ/یوریکین

سالانہ بوسٹر

۔ بالغوں کے لیے ویکسینیشن شیڈول

پہلے دن کرم کشی

(7 دن کے پہلا ٹیکہ (ہیگزا ڈوگ/یوریکین

(21 دن کے دوسرا ٹیکہ (ہیگزا ڈوگ/یوریکین

(سالانہ بوسٹر(ہیگزا ڈوگ/یوریکین

بلیوں کی ویکسینیشن

۔ بلی کے بچوں کی ویکسینیشن مہم

ماہ کی عمر میں کرم کشی 2

(10 دن کے پہلا ٹیکہ (ریبیسن/فیلو ویک

(21 دن کے دوسرا ٹیکہ (ریبیسن/فیلو ویک

سالانہ بوسٹر

۔ بالغوں کے لیے ویکسینیشن شیڈول

پہلے دن کرم کشی

(10 دن کے پہلا ٹیکہ (ریبیسن/فیلو ویک

(21 دن کے دوسرا ٹیکہ (ریبیسن/فیلو ویک

سالانہ بوسٹر

PM imran khan with Sheru & Tiger ❤
14/12/2020

PM imran khan with Sheru & Tiger ❤

18/10/2020
16/09/2020

خرگوش فارم سے بے روزگاری میں کمی

خرگوش فارمنگ کی مدد سے ہماری عوام کے دو اہم مسائل حل ہو سکتے ہیں ۔روزگار کاآسان حصول اور سستا اور بہترین گوشت۔
شائد آپ جانتے ہوں کہ دنیا میں قدرتی خوراک (گھاس وغیرہ) کھا کر کم ترین وقت میں تیزی سے تیارہو نے والا جانور خرگوش ہے۔
پاکستان میں برائلر مرغی کی پیدا وار اور کھپت اس کے مہنگا ہونے کے باوجود بہت زیادہ ہے۔ مصنوعی خوراک پرتیزی سے تیار ہونے والے جانوروں میں پاکستان میں برائلر پہلے نمبر پر ہے ۔لیکن برائلرمرغی کا مہنگا چوزہ، مہنگی مصنوعی خوراک ،مہنگی لیبر،مہنگی میڈیسن اورموسم شدت برداشت نہ کرسکنے کی وجہ سے شرح اموات زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ کاروبار زوال کا شکار ہوتا جارہا ہے۔ایسے دوست جوبے روزگار ہیں ، مرغی فارمنگ چھوڑ چکے ہیں یا اپنے گھر کا گوشت کا خرچ کم کرنا چاہتے ہیں ان کو خرگوش فارمنگ کامشورہ دینا چاہتا ہوں۔

خرگوش ایک حلال جانور ہے۔صحیح بخاری میں احادیث نمبر 5489 اور 3;746 میں ہے جس کا مفہوم ہے کہ ایک دفعہ صحابہ خرگوش کا کچھ گوشت آپ ۖ کے پا س لائے آ پ ۖ نے اسے قبول فرمایا۔

ایک مادہ خرگوش کا حمل تقریباً 30دن کا ہوتا ہے ۔پاکستان میں ایک مادہ 6 سے 10 بچے دیتی ہے۔ایک بچہ تقریباً 60 دن میں 1.7 kg کا ہو جاتاہے۔اس 1.7kg کے خرگوش میں سے 1.2kg کے قریب گوشت نکلتا ہے۔اگرکسی کے گھر میں 10 × 7 فٹ کی مناسب جگہ ہو تووہ 10مادہ اور دو نر خرگوش کے ساتھ ایک چھوٹے سے فارم کا آغاز کر سکتا ہے۔گھر میں بچنے والی سبزی کے چھلکے اور روٹی کے ٹکڑوں سے اتنے خرگوش باآسانی پالے جاسکتے ہیں۔10مادہ خرگوش مناسب ماحول میں ایک سال میں 500 کے قریب بچے دے سکتی ہیں۔یعنی تقریباً 550kgگوشت ۔اگر اتنا گوشت بازار سے خریدنا پڑے توکم ازکم 200روپے فی کلو کے حساب سے 110,000روپے کا بنتا ہے۔ شترمرغ اور خرگوش کا گوشت انسانی جسم میں سب سے کم چربی پیدا کرتے ہیں اورخواص کے لحاظ سے بکرے اور ہرن کے درمیانی قسم کی حیثیت رکھتے ہیں۔

اگر کمرشل کے حساب سے دیکھا جائے تو 500مادہ خرگوش کے فارم سے سالانہ 20سے 25 لاکھ روپے کی بچت ہو سکتی ہے۔ اب ہم مرغی اور خرگوش فارمنگ کے خرچ کا موازنہ کرتے ہیں۔آج کل برائلرمرغی کا ایک چوزہ 10 روپے کا ہے جبکہ خرگوش کہ بچہ ہمیں اپنے ہی فارم کی مادہ سے حاصل ہوتا ہے۔مرغی کے چوزے کی بروڈنگ، میڈیسن اور فیڈ پر 80سے 90 روپے خرچ ہوجاتے ہیں۔جبکہ خرگوش کی مادہ پہلے 20دن بچے کی دیکھ بھال خود کرتی ہے اس لیے اسکی بروڈنگ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ خرگوش کے بچے برائلر کے چوزے کی نسبت موسمی شدت برداشت کرنے کی بھرپورطاقت رکھتے ہیں۔ ابھی تک خرگوش میں کو ایسی بیماری سامنے نہیں آئی جس کی وجہ سے برائلر مرغی کی طرح اچانک بہت زیادہ اموات ہو جاتی ہوں۔اس لیے خرگوش کے لیے میڈسن کا خرچ بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔

برائلر مرغی پہلے دن سے 2 kg وزن ہونے تک تقریباً 100روپے کی فیڈ کھا جاتی ہے۔جبکہ خرگوش سبزچارا اور گھاس وغیرہ کھاتا ہے جو ہمارے ملک میں خاص طور پر میدانی علاقوں میں بہت سستا دستیاب ہے۔نارمل بچت کے لحاظ سے برائلر مرغی کا ایک چوزہ سیل ریٹ مناسب ہونے اور شرح اموات کم ہونے پر 30روپے کے قریب منافع دیتا ہے۔لیکن اگر اس کی ایک تیارمرغی مر جائے تو 150روپے سے زیادہ کا نقصان ہوتا جاتاہے۔

جبکہ خرگوش کا بچہ 30سے 40روپے میں تیار ہوجاتا ہے ۔1.7kgکے خرگوش کی کھال ہماری عام مارکیٹ میں 30 سے 40روپے میں سیل ہو جاتی ہے اس طرح خرگوش کا گوشت بالکل مفت حاصل ہوتا ہے۔برائلر کا ریٹ عام طور پر 180 سے 270 روپے کے درمیان رہتاہے۔اگر خرگوش کا گوشت صرف 100روپے فی کلو سیل ہو توبھی سالانہ اچھا خاصہ منافع حاصل ہوسکتا ہے۔ایک مادہ خرگوش ایک بار تقریباً 7بچے دیتی ہے اور سال میں7 سے زیادہ بار بچے دیتی ہے۔ یعنی ایک مادہ ایک سال میں تقریباً 50سے زیادہ بچے دیتی ہے۔اگر ہم ایک تیار خرگوش کے گوشت کا وزن 1kgلگائیں تو سالانہ کا 50kg بنتا ہے۔اگر ایک فارمر کے پاس 500مادہ خرگوش ہیں تو اس کا سالانہ منافع 25لاکھ روپے کے قریب بن سکتا ہے۔ اس منافے کو بڑھانے کے لیے گوشت پیدا کرنے والی خوراک کااستعمال کیا جاسکتا ہے۔

میری رائے میں تمام بے روزگار اور سائیڈ بزنس شروع کرنے کے خوا ہش مند دوست چھوٹے پیمانے پر خرگوش کا فارم سٹارٹ کریں۔جیسے جیسے خرگوش کے بچوں کی تعداد بڑھتی جائے فارم کو بڑھاتے جائیں۔نئے پیدا ہونے والے بچوں میں سے مادائیں رکھتے جائیں اور نئے نر سیل کرتے جائیں ۔(ہر 10مادہ کے ساتھ 2نر کا ہونا لازمی ہے) ۔ اس طریقہ سے آپ بغیر اضافی خرچ کے فارمنگ کے لیے اپنی مطلوبہ تعداد پوری کر سکتے ہیں۔
بشکریہ: پولٹری ڈسکشن
پوسٹ بائی: محمد اشفاق علی
پاکستان پولٹری اپڈیٹس
---------------------------------

05/09/2020
29/08/2020



1- خوراک کے ذریعے
2- اور دوسرے عوامل
کافی دنوں سے میں مختلف گروپ میں ایک سوال بہت زیادہ دیکھ رہا تھا کے میرے جانور گرمی کر رہے ہں کیا کھلاؤں
آج میرے بھائیوں میں اس پے تفصیل سے اپ کو بتاتا ہں ،
جانور میں گرمی کی 2 وجہوہات ہں
خوراک
اور موسمی گرمی
موسمی گرمی سے میں 2 چیزیں اتی ہں
1- درجہ حرارت کا بڑھ جانا،
2- درجہ حرارت اور حبس دونوں کا بڑھ جانا
پہلی صورتحال اتنی خطرناک نہیں ہے جتنی دوسری ، اس لیے حبس والے موسم میں جانور کی دیکھ بھال زیادہ کرنی چاہے
جب درجہ حرارت بڑھ جائے تو جانور کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ضروری چیزیں
اپ کا شید ہوادار ہو اور انچا ہو شید کی اونچائی اور ہوا کی کراسنگ بہت اہمیت کی حامل ہے گرم ہوا ہلکی حتی ہے وہ اپر اٹھ جاتی ہے اور ٹھنڈی ہوا بھاری ہوتی ہے وہ نیچے ا جاتی ہے، اگر اپ کا شید انچا ہو گا تو گرم ہوا اپر اٹھ جائے گی اس کی جگہہ ٹھنڈی ہوا لے لی گئی، اگر شید کی اونچائی کم ہو گی جیسا کے راولپنڈی ریجن میں ہں تو نہ گرم ہوا اپر جے گی نہ ٹھنڈی نیچے اہے گی .
دوسری اہم بات شید کی چاروں سائیڈ کھلی ہونی چاہے تا کے ہوا کی کراسنگ ہو گرم ہوا کو نکلنے کا راستہ ملے . سائیڈ وال جتنی کھلی ہں گی اتنی ہوا کی کراسنگ زیدہ ہو گی اور شید کا درجہ حرارت کم رہے گا.
اس کے بعد ضروری چیز شید کی چھت کی بیرونی سائیڈ پر سفید چونا مار دیں. اس سے بھی گرمی کم ہو گی.
جانور اپنے جسم کی گرمی مختلف تاریکوں سے نکالتا ہے، وو اپنے جسم کو ٹھنڈی چیز یا جگہہ سے لگ کر گرمی منتکل کرتا ہے
پسینے کے ذریعے پنٹنگ کے ذریعے اور radiation کی صورت میں. اور جسم کی گرمی ہوا میں منتقل کر کے اگر ہوا کا درجہ حرارت کم ہو تو. تو جانور جب گرمی کرے تو جانور کے لیے ضروری ہے ان سب چیزوں کا بندوبست ہو کے جس سے جانور اپنی گرمی نکال سکے یا منتقل کر سکے. اس کے لیے اپ کی جگہہ ٹھنڈی ہو جہاں جانور بیٹھتا ہے، ہوا کو ٹھنڈا بناے اس کے لیے اپ شید کی بناوٹ بوہت اہم ہے، سائیڈ وال اوپن ہں درمیان سے شید کی اونچائی زیدہ ہو، اگر ہو سکے تو پنکھے لگایں اور سپرنکلر سسٹم لگایں پنکھا ہر 30 فٹ پر جس کا ایئر تھروح 50 فیٹ سے زیادہ ہو
ساتھ سپرنکلر سسٹم جو کے 5 منٹ چلائیں اور 10 منٹ بعد رکھیں لیکن ساتھ پنکھوں کی ہوا ان کو لگتی رہے اگر ہوا نئی ہو گی تو حبس پیدا ہو گی ، اگست سپتمبر میں 15 منٹ لگاتار شاور کریں اور پھر 15 منٹ بند رکھیں. لیکن ان مہینوں میں ہوا زیدہ ضروری ہے تیز ہوا تا کے کے جانور کے جسم سے پانی فورن خشک کر دے اگر پانی اپر رہ جاۓ تو وہ جانور گرمی کرے گا
گرمی میں جانوروں کو کھلی جگہہ دیں 2.5 کنال میں 120 جانوروں سے زیادہ جانور نہ رکھیں
خوراک سے گرمی کرنا
آج کل بہت سے کسان پوچتے ہں کے ہمارا جانور گرمی کر رہا ہے کیا کھلائیں
میں نے راولپنڈی ریجن میں جتنے بھی فارم وزٹ کیے ہں سب کا یہی مسلہ ہے کے جانور گرمی کر رہا ہے ، وندا دینے سے جانور گرمی کرتا ہے، وغیرہ وغیرہ
ایسی جو بھی چیز جو معدہ میں ہضم ہو وہ گرمی کرے گی لیکن اس کو ہم کم کر سکتے ہں اس کے مختلف طریقے ہں
جانور گرمی دو وجہہ سے کرتا ہے یا تو اس چیز چیز سے جو فورن جانور کے معدہ میں ہضم حنا شرع ہو جاۓ اس ے جانور گرمی کرتا ہے مثلا روٹی ٹکرے گندم کا دل اور شیرہ
یا و چیز جو ہضم ہی نہ ہو ٹائم لگاے. توری جانور کے اندر بہت دیر سے ہضم حتی ہے جو کے معدہ میں گرمی کرتی ہے
روٹی ٹکرے گندم کا دل اور شیرہ یہ چیزیں جب ایک ہی دفع زیدہ مقدار میں ڈیری ہں ہں تو جانور کے معدہ میں تیزی سے ہضم حنا شرو ہو جاتی ہں جس سے جانور کے معدہ کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے، جانور کے اندر لیکٹک ایسڈ بنننا شرو ہو جو جاتا ہے جو جانور کی PH تزابیت کر دیتا ہے جس سے جانور کے اندر فائدہ مند بیکٹریا مرنے شروع ہو جاتے ہیں اور جانور کا گوبر پتلا ہونا شروع ہو جاتا ہے جانور کھانا پینا کم کر دیتا ہے. اور جانور سٹریس میں چلا جاتا ہے. اس سے ساڑو، سوتک، . پاؤں میں سوزش اور کیتوسس جیسی بیماریوں کا خدشہ بڑھ جاتا ہے
اور دوسری بات توری جانور میں ہضم بہت لیٹ حتی ہے اور مکمل ہضم بھی نے حتی جانور اس کو کوشش کرتا رہتا ہے بار بار اس کو جگالی کرتا ہے اس سے معدہ کی تضابیت تو کم حتی ہے لیکن معدہ کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے ایک طرف اس کا فائدہ بھی ہے اور دوسرا نقصان یہ ہے کے جانور گرمی کرے گا
خوراک میں جو چیز گرمی نہیں کرتی وہ تیل ہے کیوں کے تیل معدہ میں ہضم نے ہتا. لیکن تیل دینے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کے تیل فائدہ مند بکتریا کی تعداد کم کرتا ہے. تیل میں دو طرح کے فیٹی ایسڈ ہوتے ہں saturated اور unsaturated اب جانور کے لیے فائدہ مند saturated ہں لیکن تیل میں unsaturated فیٹی ایسڈ زیدہ ہوتے ہں جانور کے معدہ کے بکتریا ان کو saturated میں تبدیل کر کے آگے بھیجتے ہں لیکن اس پراسیس میں تیل کی تہ فائبر پر چڑھ جاتی ہے جس سے بکتریا فائبر ہضم نے کر پاتے جو کے ان کی خوراک ہے، اس سے بکتریا کی تعداد کم حنا شروع ہو جاتی ہے اور جانور کا معدہ خراب ہونا شروع ہو جاتا ہے. اس لیے اب بائی پاسس فیٹ مارکیٹ میں آگی ہے جس کو معدہ میں حل نے ہوتی معدہ میں سے پاسس کر جاتی ہے. اس کی قیمت بھی تیل سے کم ہں اور سائیڈ افیکٹ نہیں اور تیل سے زیادہ اچھا نتائج دیتی ہے. یہ اپ کو ghazi Brother کی nergizer Golde اور Energizer RP10 کے نام سے ملے گی.
خوراک کے ذریعے کیسے گرمی کر سکتے ہں
چارہ کو ہمیشہ TMR کی شکل میں دیں. وندا . توری، چارہ، اور جتنی بھی چیزیں ہں سب کو مکس کر کے ڈالیں وندا کبھی الگ نے کھلایں.
خوراک کو 4 حصوں میں تقسیم کر لیں
صبح 4 بجے اور 8 بجے
شام 5 بجے
بجےاور رات 9 بجے
کبھی بھی ایک ٹائم پے 2 کلو سے زیادہ وندا نہ کھلائیں
جب اپ سب کچھ مکس کر کے دیں گے تو اس کا فائدہ یہ ہو گا کے اپ کا جانور کھاے گا زیادہ اور معدہ ٹھیک رہے گا . جو چیزیں فورن ہضم حتی ہں وو تھوڑا ٹائم لگایں گی جس سے معدہ تزابیت نے کرے گا. اور 4 دفع خوراک دینے سے یہ ہو گا کے جانور ایک دم سے گرمی نہیں کرے گا،
گرمی میں ان چیزوں کو خوراک میں لازم کر لیں
1- نمک 50 گرام ایک جانور خرچہ 0.25 روپے
2- میٹھا سوڈا ہر ایک کلو وندا کے ساتھ 12 گرام اگر 8 کلو وندا کھلا رہے ہں تو 100 گرام خرچہ 5 روپے
3- بائی پاسس فیٹ 300 گرام daily خرچہ 40 روپے
4- لائیو ییسٹ 4 گرام( ییسٹ گرمی کم کرتی ہے اور دودھ بڑھاتی ہے ایک سے 1.5 کلو. فائدہ مند بکتریا کی تعداد بڑھاتی ہے جس سے اپ کی خوراک ہضم زیادہ ہو گی. خرچہ 5 روپے

5- ٹریس منرلز اور وٹامن کی مقدار بڑھا دیں گرمی میں ان کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے( 10 گرام ٹریس منرلز دینے سے ا کا جانور ایک کلو سے زیادہ دودھ بڑھاۓ گا خرچہ 10 روپے
6- خاص کر کے وٹامن E اور وٹامن C کی ایک سٹریس ختم کرتا ہے ایک قوت مدافعت دیتا ہے
7- توڑی کی جگہہ پے سبز چارہ زیادہ استمال کریں توڑی کم کر دیں
8- اور سب سے ضروری چیز پانی پانی پانی. پانی کھلا پلائیں. کچھ دن پہلے اجاز مستوئی صاھب نے ہر جانور کے ساتھ ایک دبا رکھ دیا پانی کا اپ بھی ایسا کوئی جگاڑ کریں
پانی معدہ کی گرمی کم کرتا ہے معدہ میں تضابیت کم کرتا ہے اور دوسرا پسینے کی صورت میں جو پانی خارج ہتا ہے اس کی کمی کو پورا کریں
انسان سے غلطی ہو سکتی ہے اگر میں کسی جگہہ پے غلط ہں تو براۓ مہربانی نشاندہی کر ڈی جیے گا. لیکن جو کچھ لکھا ہے میرا اپنا تجربہ ہے سفائر ڈیری فارم لاہور پے، الله کا شکر ہے کے 5 ہزار امپورٹڈ گاۓ کی مینجمنٹ کی اور ہر قسم کے موسم میں الله پاک نے سرخرو کیا، یہ سب باتیں نہ تو کتابی ہں اور نہ گوگل سے مدد لی ہے. میں پھر بھی اپنے پا کو ناقص علم سمجھتا ہں اور سیکھنے کے مراحل میں ہں

اُمید ہے آپ کو یہ پوسٹ اچھی لگی ہو گی۔1
2-مزید اچھی اور معلوماتی پوسٹس کے لیے پیج لائک کریں-
3-کومنٹس کے زریعے اپنی راۓ کا اظہارضرور کریں.
4-اگر پسند آۓ تو شیئر بھی کریں.

ایڈمن: ڈاکٹر محمّد نعمان ککس

29/08/2020
22/07/2020
22/07/2020

🌼🌼🌼بسم اللّٰہِ الرّحمٰن الرَّحیم🌼🌼🌼
گوٹ فارمنگ : سلسلہ نمبر 9
موضوع ::
****** بکریوں کی متعددی بیماریاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علامات اور علاج ******(حصہ اول )
------------------------------------------
تجربہ ۔ علم اور اچھی مینجمنٹ بڑا سرمایہ ہے۔ کسی بھی کام میں کامیابی کیلئے ضروری ہے کہ آپ اس کام پر مکمل عبور حاصل کریں۔ کامیاب گوٹ فارمنگ کیلئے علم و آگاہی ضروری ہے۔ بکریوں میں پائی جانے والی بیماریاں اور آنکے علآج کا علم انتہائی ضروری ہے۔ جب مال میں سے زکوٰۃ ۔ صدقات و خیرات کے صورت میں اللّٰہ کی راہ میں خرچ کیا جاتا ہے تو نہ صرف مال پاک بلکہ محفوظ بھی ہو جاتا ہے۔

------------------------------------------
بکریوں میں پائی جانے والی متعدی بیماریاں حسبِ ذیل ہیں۔
(1)انتھراکس (پھڑکی)::
علامات :
تیز بخار ۔ پژمردگی۔ کانوں کا ڈھلک جانا۔ دانتوں کا پیسنا۔ زمین پر گرنا اور شدت سے تڑپنا۔ مرنے پر منہ ۔ ناک اور پیشاب اور گوبر کے راستے سے سیاہ رنگ کا خون آنا جو کہ جمتا نہیں ۔
علاج :
(1)جانوروں کو سال میں ایک مرتبہ حفاظتی ٹیکے ماہ فروری میں لگوئیں۔
(2) اکثر علاج کا موقع نہیں ملتا۔ بیمار جانوروں کا علاج اینٹی بائیوٹک کے استعمال سے مفید رہتا ہے۔
نوٹ:: مرے ہوئے جانور کا پوسٹ ماٹم ہرگز نہ کریں۔ بلکہ گہرے گڑھا کھود کر چونا ڈال کر دفن کر دیں۔
=================================
(2) انٹاروٹاکسیمیا (انٹڑیوں کا زہر)::
علامات :
بخار ۔ لڑکھڑانا۔ جبڑوں کا چبانا ۔ بعض اوقات اپھارہ۔ شدید حالت میں سر کا جھٹکنا۔ لرزہ اور تشنج کے دورے۔ پوسٹ ماٹم کرنے پر تین چوتھائی معدہ ۔ انتڑیاں اور جگر خون سے بھرے ہوئے ملتے ہیں۔
علاج ::
(1)سال میں دو مرتبہ مئی اور نومبر میں حفاظتی ٹیکہ لگوئیں۔
(2) "" سلفامیزاتھین "" 1/3 %33 سلوشن (15 تا 20 سی سی) 20ملی لیٹر پانی میں ملا کر 12 سے 18 گھنٹے کے وقفے سے پانچ یوم پلائیں ۔
نوٹ :: حاملہ جانوروں کو بچے کی پیدائش سے دو ماہ قبل حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں۔

=================================
(3)کنٹی خینئس کیپرئن پلورونمونیا (متعدی نمونیا) ::
علامات ::
جانوروں کآ جسم سمیٹ کر بیٹھنا۔ سانس لینے میں دشواری ۔ سانس لینے کے دوران چیخ کی آواز کا نکالنا۔ جانور کا تیز تیز کھانسنا۔ اور جلد کمزور ہو جانا۔
علاج ::
(1) سال میں دو بار مئی اور نومبر میں حفاظتی ٹیکہ لگوائیں۔
(2) انجکشن "ٹرائی برسن " 5 سے 7 سی سی صبح و شام 5 یوم تک لگائیں۔
=================================
کنٹی جینئس پسچولرڈرمیٹائٹس (منہ کا پکنا) ::
علامات:
کھانے میں بے رغبی ۔ ہونٹوں پر چھالے جو بعد میں کھرنڈ بن جاتے ہیں۔ شدید حالت میں بخار اور جسم کے باقی حصوں میں بھی دانے نکل آتے ہیں۔
علاج :
(1)حفاظتی ٹیکے سال میں دو مرتبہ اپریل اور اکتوبر میں لگوائیں۔
(2) پوٹاشیم پرمینگیٹ (پنکی) 0۰1 فیصد محلول سے ہونٹوں کے چھالوں کو صاف کریں۔
اور "گلسرین" اور "جنشن وائلٹ" ملا کر لگانے سے کھرنڈ کے زخم مندمل ہو جاتے ہیں۔
(3) چونے کا پانی ایک فیصد ۔ نوشادر کا سیر شدہ محلول ایک حصہ ۔ اور سرسوں کا تیل ایک حصہ ملا کر زخموں پر لگائیں۔
(4) بخار میں "کمبائیٹک" کا ایک گرام ٹیکہ تین چار یوم لگائیں۔
=================================
(5) گوٹ پاکس (چیچک):
علامات :
تیز بخار ۔ آنکھوں پر ورم۔ جسم پر چیچک کے دانے جو کہ بغیر بالوں والے حصوں پر زیادہ ہوتے ہیں۔ شدید بیماری کی صورت میں اندرونی اعضاء تک پھیل جاتے ہیں۔ جس سے جانور کو سانس لینے میں دشواری محسوس کرتا ہے۔
علاج :
(1) بکریوں کو سال میں مرتبہ مارچ اور ستمبر (2) میں حفاظتی ٹیکہ لگوائیں۔ اور بچوں کو تھنوں سے دودھ نہ پلائیں۔
زخموں پر "بورک ایسڈ" کا مرہم لگائیں۔ اور بخار کی صورت میں "کمبائیٹنگ" ایک گرام کا ٹیکہ روزانہ 4 تا 6 یوم لگائیں۔

=================================



#فارمنگ
#نسلیں
#بزنس
#ڈیری

#فارم
#شیڈ

23/06/2020
31/05/2020
26/04/2020
Happy world veterinary day ,25 April ,2020
25/04/2020

Happy world veterinary day ,25 April ,2020

Address


Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923315294114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.irfan Pets & Vets Clinic Township Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr.irfan Pets & Vets Clinic Township Bannu:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share