S.M Avairy

S.M Avairy They are among the smallest parrots, characterized by a stocky build, a short blunt tail, and a rel

19/02/2023
Make your day bright with this one!💫🌸💙 💚💗💗💙💚💙💗💙💙💗💚💗💙ITS A HAPPY DAY WITH ALL THE COLOURS OF THE NATURE💖    breed .Muneer...
26/06/2022

Make your day bright with this one!
💫🌸💙 💚💗💗💙💚💙💗💙💙💗💚💗💙
ITS A HAPPY DAY WITH ALL THE COLOURS OF THE NATURE💖

breed
.Muneer88.
03345429613.

ماشاءالله لاقوة إلا باللهلَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ   | الق٘رانIf you are grateful, I will certainly give you mor...
17/06/2022

ماشاءالله لاقوة إلا بالله

لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ | الق٘ران
If you are grateful, I will certainly give you more | Al-Quran

ALHAMDULILLAH

01/05/2022

۔۔۔باریک نقطہ۔۔۔
چاند کی عمر کم اور
چاند دیکھنے والے کی عمر زیادہ ہو تو رویت کے امکانات کم ہوتے ہیں

Full set are looking for new home..New fanciers k lye breeding season mein shandar gift..70k for whole set up..5 to 7 pa...
01/01/2022

Full set are looking for new home..
New fanciers k lye breeding season mein shandar gift..
70k for whole set up..
5 to 7 pairs..
5 to 7 chicks..
Rainbows,, ranbiws dilutes,, red eyes,, and some qulaitu and huges size birds are avble..
Rwp.. Misrial road

MashahAllah                            Allhumdulillah OPALINES❤❤ AND Green💚💚💚Home breec😊😊
19/12/2021

MashahAllah Allhumdulillah
OPALINES❤❤ AND Green💚💚💚
Home breec😊😊

03345429613Muneer
30/09/2021

03345429613
Muneer

16/09/2021
Lutinos
14/09/2021

Lutinos

Paired up,, 😘😍😍Looking for positives results
08/09/2021

Paired up,, 😘😍😍
Looking for positives results

07/09/2021

چند اھم باتیں !

1۔ اپنے پرندے سیل کرتے وقت جھوٹ نا بولیں۔
2۔ قیمت وھی لگائیں جو ہو۔
3 ۔غلط بیانی سے کام نہ لیں۔
4 ۔اگر کوئی شخص آپ سے لیا ھوا پرندہ واپس کرنا چا ھے تو خوشی خوشی اس سے واپس لے لیں تا کہ کل کو وہ آپ ھی سے Birds خریدے۔
5۔ Confirm pair ھو تو صحیح ورنہ بتا دیں کہ ابھی Breed کے لیے تیار نھیں۔
6۔ جس کو Birds کی پہچان نہ ھو اسے دھوکا نا دیں۔

اگر شوق کو Promote کرنا ہے اور نئے شوقین کی حوصلہ افزائی کرنی ہے تو مہربانی فرما کر ان باتوں کا خیال رکھیں

صرف پیسہ کمانا ہی مقصد نہ ہو شوق بھی کمائیں

Some candies❤❤❤
06/09/2021

Some candies❤❤❤

فیس بک پر گٹھیا مال کی شناخت کا آسان طریقہ۔۔۔
24/08/2021

فیس بک پر گٹھیا مال کی شناخت کا آسان طریقہ۔۔۔

Feasibility NO 1
24/08/2021

Feasibility NO 1

Dears Friends LoveBirds me Pendulum Gender  method check kernay k lya kitnay %? Accurate hota hai . Or kitnay logo ka ex...
22/08/2021

Dears Friends
LoveBirds me
Pendulum Gender method check kernay k lya kitnay %? Accurate hota hai . Or kitnay logo ka experience 100% raha hai.

17/08/2021

Assalamualaikum To All

*Birds Business*

*Albino Red eye* The Most Demanding Bird

Pairing:
Albino Red eye × Albino Black Eye (Red eye Split )

Best Pairing ......Best Income Source For beginners A Good Investment On This Bird

Albino Red eye Chick Price : 9000
Albino Black eye Red eyes Splits
3500 or 3000

Pair cost : 12500 or 13000

Chick's Profit For example
2 red eyes price 9×2 = 18000
2 Black eyes split red
3500×2=7000

Total profit from one pair
= 25,000 In just one Time Breed

We Produce 3 to 4 clutches In 9 months

25,000 × 3=75,000 25,000×4=100,000

From One Pair only

Ever Best Investment

For.more details : 03345429613

Ksi bhi ka koi question ho tou woh pooch skta,,, ???plz share
15/08/2021

Ksi bhi ka koi question ho tou woh pooch skta,,, ???
plz share

14/08/2021

اپنے پیشے سے مخلص رہنا اپنے ملک سے محبت کا صحیح اظہار ہے۔

تاریخ پاکستان الاصلی یہ وہ دو قومی ترانے تھے جو دوسرے اور تیسرے نمبر پر آئے،  اول حفیظ جالندھری کا قومی ترانہ آیا ۔۔۔۔مج...
10/08/2021

تاریخ پاکستان الاصلی

یہ وہ دو قومی ترانے تھے جو دوسرے اور تیسرے نمبر پر آئے، اول حفیظ جالندھری کا قومی ترانہ آیا ۔۔۔۔
مجھے تو دونوں ہی غیر معیاری لگے۔۔۔

دوستوں آپ کو ان میں سے کون سا طوطا پسند ہے
10/08/2021

دوستوں آپ کو ان میں سے کون سا طوطا پسند ہے

07/08/2021

پاکستانی 16 سال کی عمر میں:

گاڑی میں میرا پسندیدہ گانا لگا ہے

پاکستانی 36 سال کی عمر میں:

سٹور Grocery میں میرا پسندیدہ گانا لگا ہے

پاکستانی 56 سال کی عمر میں :

ہسپتال کی لابی میں ٹی وی میں خوبصورت ترانہ لگا ہوا ہے

پاکستانی 76 سال کی عمر میں :

کیا خوبصورت اذان کی آواز آرہی ہے مسجد سے۔

Last breeding season one of  the best cutie❤❤❤
05/08/2021

Last breeding season one of the best cutie❤❤❤

سہانجنہ کے پتوں کے فوائد (پرندوں کے لیے )سہانجنہ کے پتے خشک گرم مزاج رکھتے ہیں پرندوں کے ہاضمہ کو درست کرتے ہیں اور بهوک...
03/08/2021

سہانجنہ کے پتوں کے فوائد (پرندوں کے لیے )
سہانجنہ کے پتے خشک گرم مزاج رکھتے ہیں پرندوں کے ہاضمہ کو درست کرتے ہیں اور بهوک میں اضافہ کرتے معدے کو طاقت ور بناتے ہیں سرد خشک موسم میں اس کا استعمال پرندوں کو سردی کے اثرات سے بهی محفوظ رکهتا ہے اور اس کے ساتھ سب سے اہم بات کہ ان پتوں میں 92 مختلف طرح کے نیوٹریشن 46 اینٹی اوکسیڈینٹ 36 اینٹی انفلمیشن 18 امینوایسڈ 9 اسینشل امینوایسڈ موجود ہیں یہ ایک مختصر سی تفصیل ہے ورنہ اس کے معجزات احاطہ تحریر سے باہر ہیں اس درخت کی پهلیاں بهی پرندوں کو کهلائی جاسکتی ہیں نیوٹریشن کے حوالے سے پریشان بریڈر کی پریشانی کا واحد حل ہے

  leaf are drying for my birds.Kr sewa ty kha mewa😂😂
03/08/2021

leaf are drying for my birds.
Kr sewa ty kha mewa😂😂

29/07/2021

لوبرڈز میں جو رنگ ظاھر ہو رہے ہوتے ہیں وہ دو چیزوں کی وجہ سے ظاھر ہو رہے ہوتے ہیں۔
میلانن(melanin) اور سٹاسنز (Psittacines)
برڈ کے پروں کا اگر معائنہ کیا جائے تو یہ کلر تین جگہوں پہ ہوتے ہیں۔

۱؎ کورٹیکس (Cortex): پروں کابیرونی دائرہ جس میں (psittacine pigment)سٹاسن روغن ہوتا ہے۔
۲؎ سپونجی زون (Spongy Zone): درمیانی لیئر، یہ حصہ روشنی کے ساتھ ملتا ہے ، جس کی وجہ سے فر بلیو اور وائلٹ ظاہر ہوتی ہے۔
۳؎ میڈیولا (Medulla): کور / سنٹر ، جس میں بلیک اور براؤن رنگ کے میلانین کے تمام پگمنٹس ہوتے ہیں ، اس کے گرد گولائی میں ایک چھوٹا سا سوراخ ہوتا ہے جسے ویکیول(Vacuole) کہتے ہیں۔

اب ھم میلانن اور سٹاسنز کو تھوڑا سا تفصیل سے بیان کریں گے تاکہ سمجھنے میں ٓسانی ھو

میلانن ( Melanin )

میلانین ایک قسم کا پیچیدہ روغن( Complexd Pigment) ہے جو ، انسانوں میں ، آپ کے بالوں ، جلد اور آنکھوں میں مختلف رنگدار روغن(pigmentation) پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے۔ اسی طرح پرندوں کے جسم ، پروں ، ٹانگوں ، پنجوں ، چونچ اور آنکھوں میں۔
میلانن جو ظاہری جسم پہ اثر انداز ھوتا ہے اس کی دو قسمیں ہیں۔
۱؎ یومیلانن (Eumelanin)
۲؎ فیومیلانن (Pheomelanin)
چونکہ فیومیلانن لوبرڈز میں ہوتے نہیں اس لیے ھم اس کے بارے میں کوئی بحث نہیں کریں گے۔ لوبرڈز میں صرف یومیلانن ہی ہوتے ہیں اس لیے ھم صرف انہی کو زیر بحث لائیں گے۔

یومیلانن (Eumelanin)
لوبرڈز کے جسم ، پر ، چونچ، پاؤں، پنجوں اور ٓانکھوں میں جو بلیک اور براؤن کلر کو کنٹرول کرتے ہیں انکو یومیلانن کہتے ہیں تو کسی برڈ میں جو کالا، گرے یا براؤن کلر کم یا زیادہ ہو رہا ہوتا ہے وہ یومیلانن کے کم یا زیادہ ہونے کی وجہ سے ھوتا ہے۔
اس کو کسی حد تک کنٹرول بھی کیا جاسکتا ہے جس سے ٓاپ بیڈ ماسکنگ وغیرہ سے کافی حد تک بچ سکتے ہیں۔

سٹاسنز (Psittacines)
یہ برڈز میں ریڈ ، اورنج اور ییلو کلر کو کنٹرول کرتا ہے۔

برڈ میں جو کلرز اچھے یا برے آتے ہیں وہ ان دونوں کے ملاپ سے آتے ہیں۔ اورنج ماسک میں ییلو سپاٹس یا ییلو کلر میں وائٹ سپاٹس وہ سٹاسنز کی ڈسٹربنس کی وجہ سے آتے ہیں۔

یہ مختصر طور پر عرض کیا گیا تا کہ آسانی سے سمجھ آسکے

Courtesy : Geniux Dexigner

Bouhat sare bhai male/ female k bare mein swal krty,, DNA best soltuion.Lakin yah picture sy bhi kafi hadd tkk madad mil...
25/07/2021

Bouhat sare bhai male/ female k bare mein swal krty,,
DNA best soltuion.
Lakin yah picture sy bhi kafi hadd tkk madad mill jati gender mein..

Alhamdulillah!Time to show some quality and size birds!Green💚Green opline/ blue or parblue 🤫🤗Parblue euwing/opline🤫🤗Wait...
24/07/2021

Alhamdulillah!
Time to show some quality and size birds!
Green💚
Green opline/ blue or parblue 🤫🤗
Parblue euwing/opline🤫🤗

Waiting for breedinng season😍😍😍

Sock food for love birds,, Kindky share this to other also...
24/07/2021

Sock food for love birds,,
Kindky share this to other also...

19/07/2021

Labaik Allah hum Labaik....

What did you take for sacrifice??Goat/wehra
17/07/2021

What did you take for sacrifice??
Goat/wehra

Mine birds love with  corn and carrots😘😘And your birds????
12/07/2021

Mine birds love with corn and carrots😘😘
And your birds????

Waiting for upcoming breeding season😍😍😍
11/07/2021

Waiting for upcoming breeding season😍😍😍

Egg candling.....
08/07/2021

Egg candling.....

The first transgender school opens in Multan..What a news ......❤❤How can we contribute,  can anyone guide.... I can eve...
08/07/2021

The first transgender school opens in Multan..
What a news ......❤❤
How can we contribute, can anyone guide.... I can even travel at my own for teaching or anything...
Lets play our role....
ملتان والے بازی لے گئے۔۔۔

This may help Plz Share this to all
28/06/2021

This may help
Plz Share this to all

26/06/2021

گرے لسٹ سے نہ نکلنا کس کی غلطی ہے
ہماری تو نہیں
ٹیکس اور قرض کے اربوں ڈالر کھاکر دنیا کی ہر سہولت ملک کے عوام کے پیسے پے انجوائے کرکے
ساری سرکاری خالی کھوپڑیاں اگر کچھ نہیں کرسکیں
تو ہم کیوں سوگ منائیں
کھاتے بھی ہمارا اور ہمارے بچوں کا حق ہیں اور ذلیل و رسوا بھی ہمیں کرواتے ہیں۔

20/06/2021

‏یوم والد ۔۔۔۔
مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے والد کے پاس جائیدادیں نہیں زندگی ہوتی ہے جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں، کسی قابل بنانے کیلئے۔۔۔۔

Address


Telephone

+923345429613

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.M Avairy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share