Al Syed Veterinary Clinic

  • Home
  • Al Syed Veterinary Clinic

Al Syed Veterinary Clinic Veterinary services

17/08/2023
Milk Fever
10/05/2022

Milk Fever

25/08/2021
Vaccination
01/06/2021

Vaccination

BCS
01/06/2021

BCS

19/04/2021

توڑی کی آمد آمد ہے

اگر آپ اپنے جانوروں کو توڑی کھلاتے ہیں تو پرانی توڑی تھوڑی مقدار میں بچا کر رکھیں اور اس کو نئی توڑی کے ساتھ مکس کرکے دیں

ایک دم سے نئی توڑی شروع نہیں کرنی چاہیے

ویسے تو کوئی بھی خوراک ایک دم سے تبدیل نہیں کرنی چاہیے

آپ کسی کمپنی کا ونڈا استعمال کر رہے ہیں اور کمپنی بدلنا چاہتے ہیں تو بھی 5-7 دن میں تبدیل کریں، کیونکہ ونڈے کے اجزاء کا تناسب مختلف کمپنیوں میں مختلف ہوتا ہے۔ اور یہ احتیاط اکثر کمپنیوں کے ونڈے کی پیکنگ پر لکھا بھی ہوتا ہے۔

گبھن جانوروں کو مزید کم مقدار سے شروع کریں اور نئی توڑی استعمال کریں تو کسی اچھی پروٹین والے چارہ یا ونڈا سے مکس کرکے دیں۔ کم از کم 10 -12 دن میں پرانی سے مکمل طور پر نئی توڑی پر جانور کی خوراک تبدیل کریں

اگر جئی کھلا رہے ہیں تو لوسن برسیم پر آہستہ آہستہ تبدیل کریں، اسی طرح جئی لوسن برسیم وغیرہ سے جوار، باجرہ، مکئی بھی تھوڑا تھوڑا تبدیل کریں۔ ایک چیز کم کرتے جائیں اور دوسری بڑھاتے جائیں

وقت کی کمی کی وجہ سے کیوں، کیسے اور کیا وجہ والی کہانی پھر کبھی سہی
اکثر سنتے ہیں کہ پچھلے دو دن سے جانور کا دودھ آدھا ہوگیا، کھانا پینا بھی کم ہوگیا اور بخار بھی نہیں۔ اس کی ایک 1 (One) بڑی وجہ خوراک کی یکدم تبدیلی ہے جس پر ہم کبھی غور ہی نہیں کرتے

Address

Gomal Road Jatta Qila

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:30
Tuesday 14:00 - 18:30
Wednesday 14:00 - 18:30
Thursday 14:00 - 18:30
Friday 12:00 - 18:30
Saturday 14:00 - 18:30
Sunday 09:00 - 18:30

Telephone

+923075721113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Syed Veterinary Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Syed Veterinary Clinic:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share