Tayyab Live Stock

  • Home
  • Tayyab Live Stock

Tayyab Live Stock Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tayyab Live Stock, Animal Rescue Service, .

✋☝️
26/02/2022

✋☝️

Bull No :Q.S 741Contact:TayyaB Live Stock 0332646439503086212135چیمہ گوٹ & کیٹل فارم ہاوسنگ کالونى ہارون آباد 0341-55018...
25/01/2022

Bull No :Q.S 741
Contact:TayyaB Live Stock
03326464395
03086212135
چیمہ گوٹ & کیٹل فارم
ہاوسنگ کالونى ہارون آباد
0341-5501864

Bull No :Q.S:741چیمہ گوٹ & کیٹل فارم ہاوسنگ کالونى ہارون آباد 0341-5501864
25/01/2022

Bull No :Q.S:741
چیمہ گوٹ & کیٹل فارم
ہاوسنگ کالونى ہارون آباد
0341-5501864

17/10/2021

P.P.R Vaccine Is Available
Contact
03086212135
03326464395

15/09/2021

Ans : Acourding to My Study
ہوا یا بلبلے کو سرنج سے نکالنے کا مقصد ویکیوم کو ختم کرنا ہوتا ہے کیونکہ اگر vacuum آجائے تو دوا کو پریس کرنا مشکل ہوتا ہے اور انٹرا مسکیولر لگا رہے ہوں تو مسلز کو بھی کافی تکلیف دیتا ہے۔ اگر یہ ہوا کا بلبلہ veins میں جائے تو اس کنڈیشن کو وینس ائر ایمبالیزم (venous air embolism) کہلاتا ہے اور اگر arteries میں لگے تو آرٹیرئل ائر ایمبالیزم (arterial air embolism) کہلاتا ہے۔ یہ بلبلہ اگر دل، دماغ اور پھیپھڑوں تک پہنچ جائے تو اسٹروک، ہارٹ اٹیک اور respiratory failure کا باعث بنتا ہے اور اس سے موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔

14/09/2021

Steriod Mode Of Action
سٹیرایڈز لپڈ کی ایک قسم ہے۔ ہمارے جسم میں موجود کچھ اہم کیمکلز کیمائی اعتبار سے سٹیرائڈز ہیں جیسا کہ جسم مختلف ہارمونز بھی شامل ہیں جیسا کہ جنسی ہارمونز، ٹیسٹوسٹیرون اور اس سے بننے والے اور ہارمونز وغیرہ۔ اسی طرح عورتوں میں estrogen اور progesterone وغیرہ بھی سٹیرائڈز ہی ہیں۔ سٹیرائڈز کے ادویات میں بھی مختلف استعمال ہیں۔ لیکن سٹیرائڈز کی وجہ شہرت باڈی بلڈنگ وغیرہ کی وجہ سے ہے۔ جیسا کہ اوپر بیان کیا کہ ہمارا جنسی ہارمون ٹیسٹوسٹیرون بھی ایک سٹیرائڈ ہے ، جو کہ جسم میں مردانہ خصوصیات پیدا کرتا ہے جیسا کہ داڑھی موچھ کا انا ، جسم کی گروتھ، آواز کا بھاری ہونا، جنسی خواہش ، جنسی اعضاء کی ڈیولپمنٹ وغیرہ اس کے ساتھ ساتھ مردوں میں مسلز کو بڑا کرنا بھی ٹیسٹوسٹیرون کا کام ہے۔ اس لیے تن ساز مصنوعی anabolic steroids کا استعمال کرتے ہیں تاکہ تن سازی میں مدد ملے۔ اور تقریباً سب باڈی بلڈرز یا پھر بالی ووڈ وغیرہ کے ایکٹرز anabolics کا استعمال کرتے ہیں، البتہ انکی overdose نقصان دہ ہوتی ہے۔ اسکے علاؤہ کچھ ادویات بھی سٹیرائڈز رکھتی ہیں، جیسا کہ antiinflammatory drugs۔جنسی ہارمونز کے علاؤہ اور بھی ہارمونز جیسا کہ adrenal gland کے ہارمونز بھی steriods ہوتے ہیں۔۔۔
____________________________________
کیمسٹری کے اعتبار سے سٹیرائڈز ، لپڈز کی ایک قسم ہیں جو کہ ring structure رکھتے ہیں، ان کے ring کا بنیادی حصہ perhydrocyclopentano- phenanthrene ہوتا ہے جو کہ 6 ایٹمز والے 3 رنگ اور 5 ایٹمز والا ایک رنگ رکھتا ہے۔ کولیسٹرول بھی ایک steroid ہے اور جسم میں موجود بہت سے اور steriods اس سے بنتے ہیں۔

02/06/2021


Next Day Recovered 70 % 🙏
10/05/2021

Next Day Recovered 70 %
🙏

اپنے جانوروں کی حفاظت کریں۔☝  نئے پیدا ہونے والے جانوروں کو تھیلیریوسس کی بیماری(جو کہ ایک جان لیوا بیماری ہے) سے بچائیں...
10/05/2021

اپنے جانوروں کی حفاظت کریں۔☝
نئے پیدا ہونے والے جانوروں کو تھیلیریوسس کی بیماری(جو کہ ایک جان لیوا بیماری ہے) سے بچائیں
تھییلریوسیس کی علامات کیا ہیں؟
تھیلیریوسس میں جانور کو شدید خون کی کمی ہوتی ہے اور ان میں شامل ہیں: سستی ، بھوک کی کمی ،کمزور مویشی ٹمپریچر f106...7۔لڑکھڑا کے چلنااور سانس کے لئے ہانپ سکتے ہیں اور کچھ گر سکتے ہیں اور ہلاک ہو سکتے ہیں۔ ان کے مسوڑھے پیلےرنگ کے ہوں گے
حفاظتی اقدام
Buparvaquone 50mg/ml
(Butalex injection)

Treatment Of Cow Calf Feet 💉💊
09/05/2021

Treatment Of Cow Calf Feet 💉💊

Address


Telephone

+923086212135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Live Stock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share